ZT1news

ZT1news زیڈ ٹی ون نیوز

19/12/2024

زیارت الیکشن کمیشن کی جانب سے یونین کونسل منہ کے وارڈ نمبر 1 کی انتخابی فہرست سے جمعیت کے تمام ووٹر کو نکال کر انہیں مہاجر تصور کیاہے اس عمل کے خلاف ہر حد تک ئینگے
ضلعی امیر جمعیت علماءاسلام زیارت مولانا نورالحق

افسوسناک خبررسالدار لیویز فورس زیارت نثاراحمد سارنگزئی بجلی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئےہیں وہ محمد زاکر پبلک ہیلتھ کے بھائ...
18/12/2024

افسوسناک خبر
رسالدار لیویز فورس زیارت نثاراحمد سارنگزئی بجلی کرنٹ لگنے سے انتقال کرگئےہیں وہ محمد زاکر پبلک ہیلتھ کے بھائی، حاجی اللہ نور۔ محمد طاہر کے چچازاد تھے
نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیاجائے گا

18/12/2024

حلقہ پی بی 7 کےکیس کے حوالے سے نادرا نے ووٹوں کی ویریفیکیشن کا بلوچستان ہائی کورٹ میں اپنا تفصیلی حتمی رپورٹ پیش کردیا۔ جس میں کہا گیا ہے۔ کہ صرف 2 فیصد ووٹ صحیح استعمال ہوئے ہیں۔ ٹوٹل 16018 ووٹ ویریفیکشن میں گنتی کئے گئے۔ جن میں 9468 ووٹ بدترین، 6258 بُرے اور صرف 298 ووٹ اچھے ہیں۔ جوکہ صرف 2 فیصد بنتے ہیں۔

بلاک شناختی کارڈ کے خلاف  زیارت ورچوم  زندرہ کواس کے عوام نادرا افس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ھوگا
09/12/2024

بلاک شناختی کارڈ کے خلاف زیارت ورچوم زندرہ کواس کے عوام نادرا افس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ھوگا

09/12/2024

تلاش میں مدد کرے

میرے اصل کاغذات بنام حبیب اللہ اور حمیداللہ کےنام پر دو عددلوکل دو عدد ب فارم اور اعدد شناختی کارڈ اور کچھ تصاویر زیارت شہرمیں جمعرات کے روز گم ھویے ھیں جس کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابطہ کرے
03138474801
03342241707

زیارت ڈومیارہ سے ٹریکٹر چوریزیارت اور ہرنائی کے درمیانی علاقہ ڈومیارہ سے ابراھیم ناصر ولد سید محمد کا ہاتھ باندھ کر کے ن...
05/12/2024

زیارت ڈومیارہ سے ٹریکٹر چوری
زیارت اور ہرنائی کے درمیانی علاقہ ڈومیارہ سے ابراھیم ناصر ولد سید محمد کا ہاتھ باندھ کر کے نامعلوم افراد نے ٹریکٹر کو چوری کرلیا ہے جبکہ ڈرائیور کو زیزری کے مقام پر چھوڑ دیا ہے، زیارت کے ضلعی انتظامیہ سے پوری طور پر کاروائی کی اپیل کی جاتی ہے
*اہلیان زیارت*

 (زیارت) پشتونخوا میپ کے ضلعی سیکرٹری سردار میروائیس خان کاکڑ ضلعی ڈپٹی سیکرٹری محمد دین صاحب اور دیگر رہنماوں نے آج چیف...
04/12/2024


(زیارت) پشتونخوا میپ کے ضلعی سیکرٹری سردار میروائیس خان کاکڑ ضلعی ڈپٹی سیکرٹری محمد دین صاحب اور دیگر رہنماوں نے آج چیف آف سارنگزئی سردار قاسم خان سارنگزئی اور دیگر سیاسی، قبائلی اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کو 7 اور 8 دسمبر کو سبی میں منعقد ہونے والے جرگے میں شرکت کے لیے باقاعدہ دعوت نامے دی
یاد رہے پشتونخوا میپ کے زیر اہتمام لورالائی اور ژوب ڈیوژن کے بعد 7 اور 8 دسمبر کو سبی ڈیوژن کا جرگہ ڈیوژنل ایڈ کوارٹر سبی میں چیف آف پشتون محترم نواب آیاز خان جوگیزئی کے صدارت میں منعقد ہوگا-

04/12/2024

ایس بی کے کے شارٹ لیسٹڈ امیدواران نصرالدین، فرمان اللہ، فریداللہ ، نقیب اللہ ودیگر ایڈوکیٹ محمد یعقوب کاکڑ، چیرمین عبدالفیل کاکڑ کے ہمراہ پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کررہےہیں
پریس کانفرنس کرتےہوئے امیدوارں کا کہنا تھا کہ اگر دس دسمبر تک ہمارے لیسٹ فائنل نہیں کئیے جاتے تو دس دسمبر کو ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دیاجائے گا
ڈپٹی کمشنر ہمارے مطالبے پر غور کریں کیونکہ ڈی سی زیارت سارے ضلع کا سربراہ ہے ہمیں اپنا حق دلانے میں ہمارے شارٹ نوٹس پر عمل درامد کرائے
مزید دیکھے ویڈیو میں

02/12/2024

زیارت محکمہ پاپولیشن کا بڑا اقدام
سات 7 دسمبر ورچوم میں فری میڈیکل کیمپ منعقد ھوگی
محکمہ پاپولیشن اور محکمہ صحت کی جانب سے. گاوں ورچوم مئن عوام کے بہتر مفاد میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ منعقد ھوگی

02/12/2024

تلاش گمشدگی
میرا بٹوا۔بمہ 20000ہزار روپیہ
ایک عداد شناختی کارڈ بنام عمران خان۔ولد جمع خان زیارت میں کئی گم ہوگیا جس بائی کوملے پلیز 03353814739۔

01/12/2024


زیارت کلی پیچی کے عنایت اللہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئے
وہ پشتونخوا میپ تحصیل ڈپٹی سیکرٹری عصمت اللہ اور پشتونخوا ایس او کے ضلعی سنئیر معاون نقیب اللہ کے بڑے بھائی تھے نماز جنازہ آج 3 بجے پیچی قبرستان میں آدا کی جائے گی

Congratulations🎊زیارت سے تعلق رکھنے والے انجینئر صغیر احمد کاکڑ ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر زیارت ڈویلپمنٹ پروجیکٹ تعیناتان کو...
29/11/2024

Congratulations🎊
زیارت سے تعلق رکھنے والے انجینئر صغیر احمد کاکڑ ڈپٹی پروجیکٹ ڈائریکٹر زیارت ڈویلپمنٹ پروجیکٹ تعینات
ان کو ڈی پی ڈی تعیناتی پر مبارکباد پیش کرتےہیں
#ایڈمن

چیرمین میونسپل کمیٹی زیارت اسرار خان کاکڑ نے آج مقام شاہ اور عنایت اللہ کے مستقل آرڈر جاری کیے لواحقین کوٹہ میں۔
29/11/2024

چیرمین میونسپل کمیٹی زیارت اسرار خان کاکڑ نے آج مقام شاہ اور عنایت اللہ کے مستقل آرڈر جاری کیے لواحقین کوٹہ میں۔

28/11/2024

زیارت تنگیان کلی باران سخوبی میں 16 ستمبرکو حافظ خلیق احمد بےدردی سے قتل ہوا تھا اور قاتل فرار ہوئے تھے۔قاتل کی گرفتاری کے لیے ماں،بہن اور بھائی نے حکومت سے اپیل بھی کی تھی۔ ڈی سی زیارت ذکاءاللہ درانی کی ہدایت پر لیویز فورس زیارت نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے آج شام کو قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر زیارت زکاءاللہ درانی میڈیا سے گفتگو کررہےہیں

27/11/2024

سیاسی اختلاف ضرور رکھیں لیکن کسی سیاسی کارکن کی موت پر جشن مت منائیں
موت کا صدمہ اہل خانہ ہی جان سکتے ہیں .

زیارت پیچی ڈیم مصور خان کی بازیابی کے سلسلے میں پیچی ڈیم کے مقام پر مکمل پہہ جام ہڑتال جاری ھیں.
25/11/2024

زیارت پیچی ڈیم
مصور خان کی بازیابی کے سلسلے میں پیچی ڈیم کے مقام پر مکمل پہہ جام ہڑتال جاری ھیں.

24/11/2024

تلاش گمشدگی
نیاز محمد پیچی ۔ایک عداد موبائل tecno چینہ مارکیٹ کے قریب گم ہوگیا۔ جس بائی کوملے 03331738892 رابطہ کریں

 (زیارت) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی تحصیل سنجاوی کا ہنگامی اجلاس پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سردار حبیب الرحمٰن دومڑ کے ز...
21/11/2024


(زیارت) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی تحصیل سنجاوی کا ہنگامی اجلاس پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سردار حبیب الرحمٰن دومڑ کے زیر صدارت منعقد ہوا
اجلاس میں پارٹی تحصیل سنجاوی کے سیکرٹری ملک احسان دومڑ پر قاتلانہ حملے کی سخت مزمت کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ 22 نومبر بروز جمعہ صبح 10 بجے سنجاوی بازار میں ملک احسان دومڑ پر قاتلانہ حملے اور سنجاوی میں دانستہ طور پر امن و امان کے صورتحال کو خراب کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا جاے گا جس سے پشتونخوامیپ اور دیگر سیاسی اور جمہوری پارٹیوں کے ہنما خطاب کرینگے بیان
میں ملک احسان دومڑ پر قاتلانہ حملے کو بزدلانہ فعل قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں سے پارٹی کارکنوں کو دبایا نہیں جاسکتا بلکہ کارکنوں کا عظم اور استقامت مزید پختہ ہوگا
بیان میں پارٹی کارکنوں اور سنجاوی کے غیور عوام سے احتجاج میں بھرپور شرکت کرنے کی استدعا کی گئی ہےـ

Address

ZT1 NEWS
Ziarat
96000

Telephone

+923127800009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZT1news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ZT1news:

Share