Zahir pir Ki Awaz.

Zahir pir Ki Awaz. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahir pir Ki Awaz., News Agency, Zahir Pir.

17/06/2022

آج شام رات سے تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں سے ظاہر پیر اور گردونواح میں شدید موسمی حالات بن سکتے ہیں۔۔۔

تیل کی قیمتوں میں ہوش با اصافہ کسان پریشان عام آدمی رل گیا۔۔۔ یا اللّٰہ کرم فرما۔
16/06/2022

تیل کی قیمتوں میں ہوش با اصافہ کسان پریشان عام آدمی رل گیا۔۔۔ یا اللّٰہ کرم فرما۔

13/06/2022

انشاللہ صرف عمران خان ۔۔

10/06/2020

ظاہرپیر میں ایک انتہائی غریب شخص کو بلڈ o positive بلڈ کی اشد ضرورت ۔
رابطہ نمبر رشید احمد۔0304.2021289

09/06/2020
07/06/2020

جس بھائی اور دوست نے احساس ایمرجنسی کے پیسے یا اہلیت چیک کروانی ہو تو اپنا شناختی کارڈ نمبر انبکس کرے۔۔
جھوٹے پر خدا کی لعنت

05/06/2020
04/06/2020
ظاہرپیر حاجی نزر پیٹرولیم سروس کے قریب کھاد سے بھرا ہوا ٹرالر الٹ گیا۔حادثہ نیند کے باعث پیش ایا خوش قسمتی سے کوئی نقصان...
01/06/2020

ظاہرپیر حاجی نزر پیٹرولیم سروس کے قریب کھاد سے بھرا ہوا ٹرالر الٹ گیا۔
حادثہ نیند کے باعث پیش ایا
خوش قسمتی سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔۔

بریکنگ نیوز۔سابق ایم پی اے عاطف مزاری فائرنگ سے جان بحق۔فائرنگ مقتول کے بیٹے نے کی ہے ۔زرائع
28/05/2020

بریکنگ نیوز۔
سابق ایم پی اے عاطف مزاری فائرنگ سے جان بحق۔
فائرنگ مقتول کے بیٹے نے کی ہے ۔زرائع

بھارت کا ڈرون پاکستان نے مار گرایا۔ڈرون کھوئی رٹہ سیکٹر میں گرایا گیا۔جو کہ 650میٹر پاکستان کی حدود میں داخل ہوا۔دنیا نی...
27/05/2020

بھارت کا ڈرون پاکستان نے مار گرایا۔
ڈرون کھوئی رٹہ سیکٹر میں گرایا گیا۔جو کہ 650میٹر پاکستان کی حدود میں داخل ہوا۔
دنیا نیوز۔

26/05/2020
26/05/2020
26/05/2020

تحصیل خان پور میں درجہ حرارت 45ڈگری سینٹی گریڈ تک اج جا سکتا ہے۔
شدید گرمی کی لہر مزید 2 دن جاری رہے گی۔

25/05/2020
23/05/2020

ظاہرپیر اور گردونواح میں ٹڈی دل کا حملہ۔
کپاس کی فصل مکمل طور پر تباہ کسان بیچارہ پریشان
حکومت سے مطالبہ ہے کہ ٹڈی دل کہ خلاف سپرے کرایا جائے۔
اور اسکے علاوہ متاثرین کسانوں کو مالی امداد کی جائے۔

افسوس ناک خبر۔
19/05/2020

افسوس ناک خبر۔

14/05/2020

خان پور کی ایک بچی جسکا نام آمنہ ہے تھیلیسیمیا کی مریض ہے عمر دو سال ہے جسکو بلڈ کی اشد ضرورت ہے جو دوست دینا چاہیے رابط کریں03136806487

13/05/2020
13/05/2020
خان پور۔تھانہ ظاہر پیر کی کامیاب کاروائی ۔ٹرک سے 62من بھنگ برامد۔پولیسملزم گرفتار ۔مقدمہ درج۔ٹرک کو قبضہ میں لے لیا گیا ...
11/05/2020

خان پور۔تھانہ ظاہر پیر کی کامیاب کاروائی ۔
ٹرک سے 62من بھنگ برامد۔پولیس
ملزم گرفتار ۔مقدمہ درج۔
ٹرک کو قبضہ میں لے لیا گیا ۔پولیس

10/05/2020
10/05/2020

کیا اپ پاکستان تحریک انصاف کی کاردگردگی سے کتنے مطمئن ہیں۔
اپ رائے کا اظہار ضرور کریں۔ کامنٹ میں

رحیم یار خان پولیس۔
10/05/2020

رحیم یار خان پولیس۔

Mothers day.
10/05/2020

Mothers day.

09/05/2020

سندھ گورنمنٹ شرم کرو۔

Address

News Agency
Zahir Pir
06855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahir pir Ki Awaz. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share



You may also like