Zafarwal politics

Zafarwal politics اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

14/10/2024
26/08/2024

گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ چور اپناتے ہیں۔ وہ جس گھر کو ٹارگٹ بناتے ہیں اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتے ہیں۔ ایسا وہ چوری کرنے سے پہلے دو تین راتیں کرتے ہیں۔ اگر گھر والوں کی طرف سے کوئی ری ایکشن ہو۔ مثلاً گھر والوں میں سے کوئی کہے کہ "باہر کون ہے؟" یا لائٹ آن ہو جائے یا کوئی چلتا پھرتا محسوس ہو تو چور اس گھر میں چوری کا ارادہ ملتوی کر دیتے ہیں۔ لیکن اس کے برعکس ان کے چھوٹے چھوٹے پتھروں کے جواب میں کوئی رد عمل نہ ہو تو چور پوری تیاری کے ساتھ آتے ہیں اور گھر کا صفایا کر کے چلے جاتے ہیں۔
بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ختم نبوت کی شق ہٹانے نہ ہٹانے یا پھر معمولی الفاظ کی رد و بدل کو معمولی نہ سمجھیں۔ یہ وہ پتھر ہیں جس سے چور آپ کی بیداری کا اندازہ لگا رہا ہے۔ اور ایسا وہ ہر دو تین ماہ بعد کرتا ہے۔ اگر آپ جاگتے رہیں گے تو چور چوری نہیں کر پائے گا۔ بس پہرہ دینا ہے۔ اس لئے ختم نبوت پر کوئی مصلحت برداشت نہ کی جائے۔
قادیانی اور اس کے ساتھی کل بھی کافر تھے آج بھی کافر ہیں۔
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو..
جزاک اللہ خیرا کثیرا.

06/08/2024
ولی کامل عالم باعمل  حضرت مولانا محمد فتح الدین رحمةاللہ علیہ۔بھٹیاں دیوان ظفروال۔    #شکرگرھ  #ظفروال  Aziz BhattiCitiz...
11/11/2023

ولی کامل عالم باعمل حضرت مولانا محمد فتح الدین رحمةاللہ علیہ۔بھٹیاں دیوان ظفروال۔ #شکرگرھ #ظفروال Aziz BhattiCitizen journalist ZafarwalGhulam Abbas

   #شکرگرھ   ♥️♥️
17/08/2023

#شکرگرھ ♥️♥️

الحمدللہ ہم ازاد ہے اور ازادی منائے گے     #ظفروال  #14
15/08/2023

الحمدللہ ہم ازاد ہے اور ازادی منائے گے #ظفروال #14

      Citizen journalist Zafarwal
02/08/2023

Citizen journalist Zafarwal

02/08/2023



26/07/2023

Zafarwal to kingra roed ki halit

19/07/2023

معزز پرنسپل صاحبان وپرائیویٹ سکول مالکان آپ  سے گزارش ہے کہ آپ اپنے سٹاف کو ہدایت دیں کہ اگر کوئی بچہ  آؤٹ آف پٹرن جیکٹ ...
11/07/2023

معزز پرنسپل صاحبان وپرائیویٹ سکول مالکان آپ سے گزارش ہے کہ آپ اپنے سٹاف کو ہدایت دیں کہ اگر کوئی بچہ آؤٹ آف پٹرن جیکٹ یا شوز پہن کر سکول آ رہا ہے تو اسے کچھ نہ کہیں مہنگائی نے اکثر والدین سے نئی جیکٹ - شوز خریدنے کی استطاعت چھن لی ہے. کافی ٹیچر اس پیج پر ھوں گے لہزا اس بات پہ خصوصی توجہ دیں شکریہ

کون کہتا ہے ٹوٹا ہوا سولر پینل کام نہیں آتا 🤓     * #♥️♥️♥️♥️
09/06/2023

کون کہتا ہے ٹوٹا ہوا سولر پینل کام نہیں آتا 🤓 * #♥️♥️♥️♥️

09/06/2023

ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت میرے گاؤں کا ویوز #ظفروال

کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :(1) آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔(2) آپ کے...
04/06/2023

کولڈ ڈرنک کی جگہ اگر آپ گنے کا جوس خریدیں گے تو :
(1) آپ کا پیسہ بڑی مافیاز کی جگہ غریب آدمی کی جیب میں جائے گا۔
(2) آپ کے گردے ناکارہ نہیں ہوں گے،
جو کولڈرنک کی گیس کی وجہ سے ناکارہ ہوجاتے ہیں۔
(3) آپ ہیپاٹائٹس سے محفوظ رہیں گے۔
(4) اور پیپسی، کوکاکولا، ٹیم وغیرہ کے مالکان جو اسراٸیل کو %20 شیٸر دیتے ہیں، ان کی جگہ آپ کی اپنی ملکی معیشت مستحکم ہوگی۔
(پیغام آگاہی)




01/06/2023

‏بجلی کا کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال کریں اسی دوران کرنٹ لگنے والے کی نبض چیک کریں اگر نبض نہیں چل رہی تو آپ خود کمیونٹی لیول پر اس کو سیدھا زمین پر لیٹا کر 12 مہینے تک کے بچے کو 2 انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے 1 سال سے 8 سال تک کے بچے کو 1 ہاتھ سے اور 8 سال سے زیادہ عمر والوں کیلئے دونوں ہاتھوں کو چھاتی سینے پر درمیان میں رکھ کر 2 انچ تک دھباتے رہیں یاد رہے چھاتی دبانے کی رفتار اتنی ہو کہ آپ 1 سیکنڈ میں 2 دفعہ چھاتی دبا سکیں اور اس عمل کو ریسکیو 1122 ٹیم کے آپ کے پاس پہنچنے تک بار بار دہرائیں یاد رکھیں اس طریقہ سے متاثرہ شخص کی دل کی دھڑکن بحال ھونے کے قوی امکانات ھوتے ھیں جس سے آپ ایک انسان کی جان بچانے میں معاون ثابت ہو سکتے ھیں

اللّٰہ پاک قرآن پاک میں فرماتا ھے جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا

جزاک اللّہ

Address

Zafarwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafarwal politics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share