25/05/2024
🔴 *1* *اسپین ناروے اور آئرلینڈ نے باقاعدہ طور پر (ف ل س ط ی ن)کو ریاست تسلیم کر لیا ہے الحمد للہ*
جس پر (ا س ر ا ء ی ل)کے وزیر خارجہ کا رد عمل 🔴 (ا س ر ا ء ی ل ی)وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز:
ناروے، اسپین اور آئرلینڈ احمق ترین ممالک ہیں اور۔ *(ا س ر ا ء ی ل)نے اسپین سے اپنا سفیر واپس بلا لیا*۔
مزید ترکی کا ردعمل . ترک وزارت خارجہ:
ہمیں بہت خوشی ہے کہ اسپین، آئرلینڈ اور ناروے نے (ف ل س ط ی ن)کی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا. آئرلینٖڈ کے وزیرخارجہ مائیکل مارٹن نے وضاحت کی ہے کہ انکا ملک 1967 کے نقشے کے مطابق (ف ل س ط ی ن)کو تسلیم کریگا، یعنی (غ ز ہ)، مغربی کنارہ اور دو (ی ر و ش ل م)(دیوارگریہ والا) مغربی (ی ر و ش ل م)(ا س ر ا ء ی ل)کا اور مشرقی بیت (ال م ق د س)(ال ق د س شریف) (ف ل س ط ی ن)کا دارالحکومت ہے۔
🔴 *2*امریکی چینل "سی این این" پر ایک انٹرویو میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر "کریم خان" نے مغرب کی منافقت کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا:
بین الاقوامی قوانین اور پابندیاں مغرب یا (ا س ر ا ء ی ل)پر نہیں ہیں بلکہ ان کے مخالفین پر ہیں....
کچھ منتخب رہنماؤں نے مجھ سے بہت صاف گوئی سے یہ بات کی ہے کہ یہ عدالت افریقہ اور پوٹن جیسے لوگوں کے لیے بنائی گئی تھی۔"
تمام عالمی قوانین، نعروں اور اداروں کا یہ حال ہے اور سب ہی امریکا اور (ص ی ہ و ن ی ت)کے تحفظ کے لیے ہیں مگر یہ بات مسلمانوں کو سمجھ نہیں آتی۔"*مجھے مغربی سیاستدانوں کی طرف سے دھمکیاں مل رہی ہیں* ۔"
بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر کریم خان۔
کیونکہ گزشتہ روز انہوں نے نیتن یاہو کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی ان کی درخواست کی ہے۔
🔴 *3* *امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے اعلان کیا کہ وہ بین الاقوامی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کرنے کے امکان پر بات کرنے کے لیے امریکی قانون سازوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے*۔
عالمی عدالت جب تک افریقہ اور مسلمانوں کیخلاف کام کررہا تھا تب تک وہ صحیح تھا اور جب (ص ی ہ و ن ی ت)کیخلاف ہوا تو امریکا عدالت کیخلاف ہوگیا.
🔴 *4* (ا س ر ا ء ی ل ی)وزیر خارجہ نے یورپی ممالک کے کے (ف ل س ط ی ن)کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد ان ممالک سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان متوقع.
🔴 *5* یورپی ممالک کے (ف ل س ط ی ن)کو تسلیم کرنے کے ردعمل میں، (ا س ر ا ء ی ل)کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر برائے قومی سلامتی Itamar Ben Gvir اور وزیر خزانہ Bezalel Smotrich نے (ف ل س ط ی ن ی)اتھارٹی کے "یکطرفہ اقدامات" پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
سموٹریچ نے سرکاری طور پر (ا س ر ا ء ی ل ی)وزیر اعظم نیتن یاہو سے (ف ل س ط ی ن ی و ں)کے خلاف متعدد تعزیری اقدامات کی منظوری دینے کا مطالبہ کیا ہے، جس میں مغربی کنارے میں چوری شدہ (ف ل س ط ی ن ی)اراضی پر بستیوں کے اندر 10,000 غیر قانونی ہاؤسنگ یونٹ کی تعمیر بھی شامل ہے۔
ان ممالک کے خلاف "جوابی کارروائیاں" جنہوں نے (ف ل س ط ی ن)کو تسلیم کیا۔
(ف ل س ط ی ن ی و ں)کے کسی بھی فنڈ کے ساتھ (ف ل س ط ی ن ی)اتھارٹی کے ٹیکس ریونیو کو روکنا، بھی شامل ہے۔
🔴 *6* (ا س ر ا ء ی ل ی)میڈیا:
*قابض فوج نے شمالی (غ ز ہ)کی پٹی میں لڑائیوں کے دوران میجر کے عہدے کے ایک افسر سمیت 3 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا*۔
🔴 *7* سرینگر: نریندر مودی کی زیرقیادت ہندوستانی حکومت نے اے پی ایچ سی کے *سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق اور ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و(ک ش م ی ر)میں کچھ مقامی بیوروکریسی کے ارکان کو سرینگر میں کسٹوڈین اراضی پر قبضے کے جعلی کیس میں مقدمہ درج کرکے نشانہ بنایا ہے*۔
🔴 *8* *بھارت میں ہولی کے تہوار کے دوران ہندوؤں کی جانب سے ایک مسلمان خاندان کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔ ان کو چھوا جا رہا ہے اور ان کی رضامندی کے بغیر ان پر کیمیکل سے بھرے رنگ ڈالے جا رہے ہیں*۔
*𓂆ʀɪꜱᴇ ᴏꜰ ʜᴏᴘᴇ ☪︎ اُمِیْدِسَحْؔر*