Mirzasanwal

Mirzasanwal محنت میری رحمت تیری

کی کرے بندہ اس حکومت دا اسی کیڑے گھر مشیناں لاہیا نے جیڑا اینا بل آجاندا ماڑا بندہ روٹی پوری کرے یا اس حکومت دے بل پورے ...
25/06/2024

کی کرے بندہ اس حکومت دا اسی کیڑے گھر مشیناں لاہیا نے جیڑا اینا بل آجاندا ماڑا بندہ روٹی پوری کرے یا اس حکومت دے بل پورے کرے

خبردار  ہوشیار 🚨 بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہو تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے  سوشل ...
22/06/2024

خبردار ہوشیار 🚨
بہت خطرناک عمل شروع کیا گیا ہے خدا نہ کرے اگر ایسا ہو تو لوگ آپ کو صفائی کا موقع بھی نہیں دیں گے
سوشل میڈیا پر آپ کا اکاؤنٹ ہیک کرنے اور نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب اور صحابہ کے بارے میں توہین آمیز مواد شیئر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر کوئی آپ کو میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے کوئی پیغام، نفرت انگیز یا کسی قسم کی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ بھیجتا ہے تو میرا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہو گا اور میرا بیان ریکارڈ پر رکھاجاۓ۔
نوٹ:
میں اپنی جان قربان تو کر سکتا ہوں لیکن دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رسول اللہ کے خلاف ایک لفظ بھی خلاف نہیں لکھ سکتا ❤️مرزا سانول

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو   صدا خوش رہو  آباد رہو.....
17/06/2024

میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عیدالاضحٰی مبارک ہو صدا خوش رہو آباد رہو.....

*خوشی وہ واحد چیز ہے جو ہمارے پاس نہ ہوتے ہوئے بھی ہم دوسروں کو دے سکتے ہیں*
10/06/2024

*خوشی وہ واحد چیز ہے جو ہمارے پاس نہ ہوتے ہوئے بھی ہم دوسروں کو دے سکتے ہیں*

Mere dada abu razaye ilahi se wafat paa gaye hain    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
09/05/2024

Mere dada abu razaye ilahi se wafat paa gaye hain إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

21/04/2024

بہت بہت مبارکا الحمد اللہ سٹھیالہ دونوں پولنگ ون
✌️✌️👍

21/04/2024
وفا کا تعلق نسل سے ہوتا ہیں 🔥اور ہر نسل نسلی بھی نہیں ہوتی ☠️ 💞مرزا سانول
10/04/2024

وفا کا تعلق نسل سے ہوتا ہیں 🔥
اور ہر نسل نسلی بھی نہیں ہوتی ☠️
💞مرزا سانول

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کا چاند 🌙 مبارک ہو۔
09/04/2024

تمام عالم اسلام کو عید الفطر کا چاند 🌙 مبارک ہو۔

اپنی زندگی میں خود روشنیاں پیدا کرو !!!یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں ...🖤🥀مرزا سانول
09/11/2023

اپنی زندگی میں خود روشنیاں پیدا کرو !!!
یقین جانو تمہارے علاوہ تمہارا کوئی وفادار نہیں ...🖤🥀مرزا سانول

30/10/2023

Like coment share

ظفروال میں رکشہ اور ڈمپر میں تصادم کی وجہ سے ایک 7بہنوں کا اکلوتا بھائی موت کے دھانے پہ پہنچ گیا جو رکشہ چلا کر گھر کا گ...
25/10/2023

ظفروال میں رکشہ اور ڈمپر میں تصادم کی وجہ سے ایک 7بہنوں کا اکلوتا بھائی موت کے دھانے پہ پہنچ گیا جو رکشہ چلا کر گھر کا گزر بسر چلاتا تھا،اس بھائی کیلئے دعا کی اپیل کی جاتی ہے، اللّٰہ پاک جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین 😥

15/10/2023

اللہ پاک نے بیٹے جیسی نعمت سے نوازا ہے

جشن عید میلادالنبی مبارک
23/09/2023

جشن عید میلادالنبی مبارک

کی خیال اے عوام دا
09/09/2023

کی خیال اے عوام دا

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے ??? جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے""""
07/09/2023

تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے ???

جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے""""

20/08/2023

Apki zuban ma isko kia bolty hain

19/08/2023

خبردار
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہو چکا ہے خدا نخواستہ اگر ایسا ہوا تو اپ کو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا سوشل میڈیا پر اپ کے اکاؤنٹ کو بیک کیا جا رہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شیر کیا جا رہا ہے ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شیئر ہوتا ہے تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور اپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کر کے مجھ سے وضاحت طلب کر سکتے ہیں ۔مرزا سانول

09/08/2023

کسی کے پاس اگر پتھر کی ڑگڑاہی والے کا نمبر ہو ظفروال کے علاقے کا تو وہ مجھ سے رابطہ کرے

Bilkul
22/07/2023

Bilkul

دنیا مطلب دی تے منافقاں دی او یار
01/07/2023

دنیا مطلب دی تے منافقاں دی او یار

01/07/2023

میں مرزا سانول بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید برے الفاظ سے مزمت کرتا ہوں💔💔💔💔

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں  بہت بہت مبارک ہوں
29/06/2023

تمام اہل اسلام کو عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں

آمین
26/06/2023

آمین

beshak
24/06/2023

beshak

Ma sha Allah
21/06/2023

Ma sha Allah

تاجدارِختمِ نبوت ﷺ زندہ آباد
17/06/2023

تاجدارِختمِ نبوت ﷺ زندہ آباد

31/03/2023

SubhanAllah

31/03/2023

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*ہم اپنے لیڈروں کو راضی کرنے کیلئےجیل تو جاسکتے ہیں مگر اپنے رب کو راضی کرنے کیلئے مسجد نہیں جا سکتے یہ ہماری تباہی کی اصل وجہ ہے😭*

*🍂ارشـاد نـوری🍂*

Address

Zafarwal Narowal
Zafarwal
ZAFARWAL

Telephone

+923488785110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirzasanwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirzasanwal:

Videos

Share


Other Social Media Agencies in Zafarwal

Show All