Abdul Rehman

Abdul Rehman Join me on thrilling journeys, explore the world's wonders, and embrace unforgettable adventures

01/09/2024

سائیکل چلاتے وقت بچہ پانی میں جا گرا.
اپنے بچوں کا خاص خیال رکھا کریں.

جمعہ مبارکجب تمہارے غم حد سے زیادہ بڑھ جائے توحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا کرو.
30/08/2024

جمعہ مبارک
جب تمہارے غم حد سے زیادہ بڑھ جائے تو
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجا کرو.

21/08/2024

شراب کو ڈرِنک، زَنا کو ڈیٹ، رشوت کو چائے پانی، سُود کو اِنٹرسٹ، بے پردگی کو فیشن اور مُفادپرستی کو پولیٹِکس کا نام دے کر آج ہماری قوم زلیل ہو رہی ہے !!!

21/08/2024

پاکستان میں اس وقت ارشد ندیم ہی وہ واحد بندہ ہے جس سے اگر بندہ پیسے مانگے تو یہ نہیں کہہ سکتا کہ ہاتھ تنگ ہے

06/08/2024

اے ہمارے رب ہمارے گناہ معاف فرما-آمین

05/08/2024

اے الله میری ماں کو ہر دکھ اور تکلیف سے دور رکھنا آمین🤲

05/08/2024

فجر کے وقت بستر چھوڑ کر نماز کا ایک الگ ہی مزہ ہوتا ھے اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت کا نمازی بنائیں۔ آمین

02/08/2024

دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی آج جمعہ ہے
آئیں مل کر دعا کریں
اللہ پاک اپکی اور میری تمام مشکلات کو حل فرمادے 🤲❤️

02/08/2024

جس خاندان میں بھائیوں میں اتفاق اور ہمدردی ہو اس خاندان کی نسلیں بھی عروج تک پہنچ جاتی ہیں

02/08/2024

دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے

31/07/2024

دعا قبول ہونے میں دیر نہیں لگتی
آئیں مل کر دعا کریں
اللہ پاک اپکی اور ہماری تمام مشکلات کو حل فرما دے
🤲

30/07/2024

اس چودہ اگست پر جھنڈے خریدنے کی بجائے پودے خریدیں اور پاکستان کو سر سبز بنائیں
🇵🇰

29/07/2024

یـا رب ایـک سـجدہ مسـجد نبـوی کـے فـرش پـر نصیب فـرمـا آمــــــین.🤲☝️

28/07/2024

حرام کمائی اگرچہ شکلیں نہیں بگاڑتی
لیکن نسلیں ضرور بگاڑ دیتی ہے🙄

28/07/2024

اللہ تعالی پر بھروسہ کرو تمام حاجتیں پوری ہو جائیں گی انشاءاللہ ❤️🥀

23/07/2024

رب آپ کی ہر اس پریشانی کو دور کرے

جس سے آپ اکیلے لڑ رہے ہو..
آمین🤲🤲

23/07/2024

جب دینے والی ذات اللّٰہ کی ہے تو تم کیوں مایوس ہو اس ربّ العالمین کی قدرت سے...

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Abbas, Rana Ghulam Murtaza, Moe...
22/07/2024

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Muhammad Abbas, Rana Ghulam Murtaza, Moeen Ullah, Md Shamshad Akhtar, Bahar Din, Muhammad Aslam, Ibrahim Khan Khan, Ali Orakzai, Khan Sudheer Sudheer, Mahmmad Faiz

22/07/2024

*اے عرش اور فرش کے مالک ہم پر خیر اور رحمت کی بارش برسا دے تیری مخلوق سخت گرمی سے تڑپ رہی ہے*

22/07/2024

ذرا سا انٹرنیٹ بند ہوا سب کو فکر ہونے لگی لیکن قرآن مجید مہینوں سے بند پڑا ہے اسکی فکر نہیں نمازیں چھوٹ رہی ہیں کوئی پرواہ نہیں🥺

20/07/2024

یہ شخص جو اس وقت Post پڑھ رہا ہے

اللہ کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں

19/07/2024

جو شخص اس ٹائم پوسٹ پڑھ رہا ہے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو سکون والی زندگی دے...♡
آمین الٰہی آمین...😇🤲🏻❤

19/07/2024

دنیا کے عظــیم لیڈر خاتم النبیّــن حضــرت محمـــد ﷺ ہیں

19/07/2024

جو فلسطین کے ساتھ ہے وہ دعا میں شامل ہوں
یاالٰہی فلسطین کی مدد فرما
امین 🤲🤲😭😭😭

02/07/2024

بجلی کا بل کتنا آیا ہے ہمارا 39000

28/06/2024

کبھی کبھی روزگار کی فکر میں مرد کی جوانی کا بہترین حصہ کھا جاتی ہے--
یا اللہ ہر بیروزگار کو حلال رزق عطاء فرمائے--

24/06/2024

دنیا کا بیسٹ سنگر مچھر ہے اس کا گانا کسی کو پسند آئے نہ آئے تالی سب ہی بجاتے ہیں

24/06/2024

یا اللّٰہ
یہ ہاتھ ہمیشہ
تجھ سے مانگنے والا
اور دوسروں کو دینے والا رہے 🤲🏻

اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپاؤ جس طرح تم اپنے عیبوں کو چھپاتے ہو       ゚
22/06/2024

اپنی نیکیوں کو اس طرح چھپاؤ
جس طرح تم اپنے عیبوں کو چھپاتے ہو

نماز مٹی کے انسان کو سونا بنا دیتی ہے
21/06/2024

نماز مٹی کے انسان کو سونا بنا دیتی ہے

Address

United Arab Emirates
Dubai

Telephone

+447562205319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Rehman:

Videos

Share

Category