Apna Wazirabad

Apna Wazirabad Apna Wazirabad Digital Creator and Social Media Advertiser .It's Original Page Owner Falak Sher Cheema. Admin Falak Sher
(311)

Contact No. 03156968627
YT.Apna Fun
TikTok Falak Cheema
Apna Studio
X.Apna_Wazirabad
insta.Apna Wazirabad
Join All Apps Wazirabad, literally the city of the Wazir, was first settled in 1542 CE. In 1636 CE Wazir Hakim Illmmudiddin, an amir of Shah Jahan constructed the first ever residential building of Wazirabad namely Musaman Burj on the bank of Palkhu Nala. During the reign of Emperor Aurangze

b another building namely Shesh Mahal at the east of Musaman Burj was built during 1705 CE. After the decline of the Mughal Empire, the Sikhs invaded and occupied Wazirabad. The Muslims faced severe restrictions during the Sikh rule. The town saw a decline in its population at the beginning of Sikh rule when it was taken over by Charat Singh around 1760 together with other towns in the District. Maharja Ranjit Singh occupied the town in 1809 and Avitabile was appointed as the Nazim of the city. He built an entirely new town, with a straight broad bazar running through it, and side streets at right angles.Now Wazirabad District 2022 Division Gujrat.

28/12/2024

یوسف میڈیکل ڈینٹل اینڈ استھیٹک سنٹر
جلد اور دانت کے ہر کام پر %25 ڈسکاؤنٹ
0306-8648000
New Year deals landing
Get yourself booked for hydrafacials basic 3000
Signature hydrafacial 5000
**Students and teachers can enjoy hydrafacial for just Rs.2500 bring in student and teacher ID**
Lasers for upper lips,eyebrows each for 1000
Buy 1 prp get free dermabrasion in only rs.5000
Overall discounts on all antiaging,acne,hair,pigmentation issues 25%off
ایڈریس: نزد رائل میرج ہال، عبداللہ ٹاؤن، مین جی ٹی روڈ، وزیرآباد،گوجرانوالہ

27/12/2024

بجلی چور پکڑنے کیلئے فوج سرگرم ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر

وزیرآباد سردی کی بارش اور مچھلی 🐟 کھانے کا اپنا ہی مزہ آتا ہےسردیوں کی پہلی بارش - الحمداللہ ❤️
27/12/2024

وزیرآباد سردی کی بارش اور مچھلی 🐟 کھانے کا اپنا ہی مزہ آتا ہے
سردیوں کی پہلی بارش - الحمداللہ ❤️

27/12/2024

الحمدللہ ❤️ بارش کا نزول
وزیرآباد میں سردیوں کی پہلی بارش ❤️

27/12/2024

وزیرآباد شہر میں اپنا گھر بنانا ہوا آسان | الکرم ریزیڈنشیا ہاؤسنگ سکیم
0325 640 2800
آسان اقساط پر3،5،7 اور 10 مرلہ کے پلاٹ حاصل کریں

اللہ والا چوک میں لگا پرانا  فوارہ چالو کرنے پر ہم وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے بے حد مشکور ہیں 🫂
26/12/2024

اللہ والا چوک میں لگا پرانا فوارہ چالو کرنے پر ہم وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے بے حد مشکور ہیں 🫂

26/12/2024

ایک بات پوچھوں مارو گے تو نہیں😭
یہ مارنا کہاں سے سیکھا ہے😭

یہ جملے کس شخص کے ہیں؟

‏روزانہ ہاسٹل کینٹین میں ناشتے میں کھچڑی کھا کر پریشان طلباء نے ہاسٹل وارڈن سے شکایت کی اور ناشتہ میں دوسری چیز دینے  کا...
25/12/2024

‏روزانہ ہاسٹل کینٹین میں ناشتے میں کھچڑی کھا کر پریشان طلباء نے ہاسٹل وارڈن سے شکایت کی اور ناشتہ میں دوسری چیز دینے کا مطالبہ کیا

وہاں 100 میں سے صرف 20 طالب علم ہی ایسے تھے جن کو کھچڑی پسند تھی اور وہ طلباء چاہتے تھے کہ روزانہ کھچڑی ہی بنائی جائے۔
جبکہ باقی کے 80 طلباء تبدیلی چاہتے تھے۔

وارڈن نے تمام طلباء کو ناشتے کے لئے ووٹنگ کرنے کو کہا۔

اب وہ 20 طلباء جنہیں کھچڑی پسند تھی ان سب نے کھچڑی کے لیے ووٹ دیا۔

باقی کے 80 افراد میں کوئی ہم آہنگی نہیں تھی۔ مزید کوئی بات چیت بھی نہیں تھی اور اپنی عقل اور ضمیر سے کچھ فیصلہ بھی نہیں کیا۔ نہ آپس میں کوئی صلاح مشورہ کیا اور ہر ایک نے اپنی اپنی پسند کے مطابق ووٹ دیا۔

اب ووٹنگ کا نتیجہ کچھ ایسا آیا 👇👇

20 کھچڑی
18 انڈہ پراٹھا
16 پراٹھا چائے
14 روٹی سالن
12روٹی مکھن
10 نوڈلز
10 پوری سبزی

اب کیا ہوا، اس کینٹن میں آج بھی وہ 80 طلباء ہر روز کھچڑی کھاتے ہیں۔

پاکستان کے انتخابات کچھ ایسی ہی مثال ہیں۔۔

یہاں آپ 80 ہیں آپ کا اتحاد کیا کر سکتا ھے آپ اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔ 20 سے شکست صرف متحد نہ ہونے میں ھے تو ایک بن کے رہو، منظم رہو اور جدوجہد کرتے رہو ۔تب ہی کچھ تبدیلی ممکن ہے ۔۔

ورنہ وہ کھچڑی تیار ہے ۔۔۔۔۔۔ اگلی نسل کو کھلانے کے لیے!😂🤣

25/12/2024

وڈیو دیکھنے پر 50فیصد ڈسکاؤنٹ
ہول سیل ریٹ ہر قسم کی گلاسز اور لینز صرف دبئی آپٹیکل پر
برتن بازار وزیرآباد

25/12/2024

قائد اعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش پر لکی جہیز سنٹر پر کیک کاٹا جارہا ہے اور 20فیصد ڈسکاؤنٹ 20دسمبر سے 10 جنوری تک

25/12/2024

ہم حضرت عیسیٰ کو مانتے ہیں وہ اللہ کے رسول ہیں اور آج کے دن انکی پیدائش ہوئی،
مسیحی بھائیوں کو عید مبارک ❤️

24/12/2024

یوم پیدائش محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ دسمبر 25,کام کام اور صرف کام
میرے مسلمان بھائیوں اور بہنوں اسلام علیکم!

آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور اور پروفیسر ارشد بخاری پرنسپل مولانا ظفر علی خان ڈگری کالج کی ملاقات کے دوران لی گئی یادگا...
23/12/2024

آئی جی پنجاب پولیس عثمان انور اور پروفیسر ارشد بخاری پرنسپل مولانا ظفر علی خان ڈگری کالج کی ملاقات کے دوران لی گئی یادگار فوٹو

22/12/2024

کرکٹ کا جنون ٹیچر بھی میدان میں آگئے 66666 کی برسات
بہت ہی شاندار کرکٹ ٹاکرا

نیٹو سکول پیرس کیمپس وزیرآباد میں سالانہ سپورٹس گالہ 2024 کے موقع پر جیتنے والی ٹیم اور رنر اپ ٹیم میں اسسٹنٹ کمشنر وزیر...
22/12/2024

نیٹو سکول پیرس کیمپس وزیرآباد
میں سالانہ سپورٹس گالہ 2024 کے موقع پر جیتنے والی ٹیم اور رنر اپ ٹیم میں اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رب نواز چڈھر ،پرنسپل مولانا ظفر علی خان ڈگری کالج پروفیسر ارشد بخاری،ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر سعدیہ ،ڈائریکٹر پیرس سکول اینڈ کالج عامر ثناء بٹ،پرنسپل نیٹو سکول اینڈپیرس کالج میڈم سعدیہ ارشد بخاری اور سید معاذ بخاری طلباء و طالبات میں ٹرافی اور میڈلز تقسیم کررہے ہیں ۔

وزیرآباد نیٹو سکول جس میں سالانہ سپورٹس گالہ کے موقع پر طلباء و طالبات کے لئے سب سے زیادہ اور مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا...
22/12/2024

وزیرآباد نیٹو سکول جس میں سالانہ سپورٹس گالہ کے موقع پر طلباء و طالبات کے لئے سب سے زیادہ اور مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں کرکٹ،لڈو،سمپل ریس،تھری لیگ ریس،بیٹن ریس،سپون ریس،رسہ کشی،رکاوٹی ریس،فراگ ریس،کیلا ریس،بال کولیکٹ ریس،کوئن ریس،پنجا آزمائی اور دیگر کھیل شامل ہیں

نیٹو سکول پیرس کیمپس وزیرآباد میں سالانہ سپورٹس گالہ 2024 کی رونقیں ،اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رب نواز چڈھر ،پرنسپل مولانا ظ...
22/12/2024

نیٹو سکول پیرس کیمپس وزیرآباد میں سالانہ سپورٹس گالہ 2024 کی رونقیں ،اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد رب نواز چڈھر ،پرنسپل مولانا ظفر علی خان ڈگری کالج پروفیسر ارشد بخاری،ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر سعدیہ ،ڈائریکٹر پیرس سکول اینڈ کالج عامر ثناء بٹ،پرنسپل نیٹو سکول اینڈپیرس کالج میڈم سعدیہ ارشد بخاری کی شرکت۔سکول کے 4 ہاوسز میں مقابلے ہوں گے جس میں ریڈ،بلیو،ییلو اورگرین ٹیمیں حصہ لیں گی۔

اب تو گوجرانوالہ کے لوگوں نے بھی ہم کو الوداع کہہ دیا 😭
21/12/2024

اب تو گوجرانوالہ کے لوگوں نے بھی ہم کو الوداع کہہ دیا 😭

ٹر گئے یار محبتاں والے

Address

Wazirabad
52000

Telephone

+923156968627

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Wazirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Wazirabad:

Share