21/11/2024
دنیا کا واحد ریسٹورنٹ جو گندی اور تعفن کے اوپر بنایا گیا ہے جہاں ان کا نعرہ ہے ہم سے زیادہ سستا کھانا کہیں پر میسر نہیں ہو گا ۔۔۔جی ہاں ایسا ہی ہے لیکن اس کے ماحول پر نظر ڈالی جائے تو ایک خانہ بدوش بھی اپنی جھونپڑی کے ارد گرد صفائی کر کے رہتے ہیں لیکن ننکانہ صاحب یہ انوکھا ریسٹورنٹ ہے جہاں ضلعی انتظامیہ بھی آنکھیں بند کر کے یہاں سے گزر جاتے ہیں.انٹرنیشنل لیول سے شہرت پانے والے اکلوتے ضلع ننکانہ کی اے سی صاحبہ میڈیم وجہیہ ثمرین جن کا یہاں سے روزانہ گزر ہوتا ہے کیا وہ بھی اس گندی سے نا آشانا ہیں؟؟؟۔۔۔گٹر کے ٹوٹے ڈھکن سے آدمی گر جائے تو دکاندار کی دکان سیل ہو جاتی ہے ۔اس کا روبار بند کر دیا جاتاہے۔اور اپنے متعلقہ ادارے سے پوچھ گچھ نہیں کی جاتی کہ آپ کی غفلت سے یہ سانحہ رونما ہوا ہے ۔۔۔افسوس ہم اپنی غلطیاں دوسروں پر ڈال کر آزاد ہو جاتے ہیں۔.تصویروں میں عوام کو کیا نظر آ رہا ہے کمنٹس میں بتائیں کہ آپ کو یہاں کبھی کھانا کھانے کا موقع ملے تو آپ کیا محسوس کریں گے۔۔۔پلیز کمنٹس میں ضرور بتائیے گا۔۔۔۔ا. انٹر نیشنل شہر ننکانہ صاحب کی غلہ منڈی کی چند جھلکیاں.....جان کے جیو۔۔۔