Wah-Cantt

Wah-Cantt Wah cantt ♥ The best Place
(4)

18/11/2024

حسن ابدال راستےبند

25/09/2024

سینکڑوں قیمتی جانوں کے ضیاع کا ذمہ دار کون ؟
آج ڈمپر کی زد میں آکر چار قیمتی جانوں کے ضیاع کا ذمہ دار کون ہے؟

آج ہونے والے ٹریفک کے المناک حادثے پر منتخب نماٸندوں اور انتظامیہ کی خاموشی بڑا سوالیہ نشان ہے ?
گزشہ تین برسوں میں ڈیمپرز اور ہیوی ٹریفک کی زد میں آ کر سینکڑوں قیمتی جانیں ضاٸع ہو چکی ہیں اور بہت سے افراد حادثات کا شکار ہو کر داٸمی معذور ہو چکے ہیں مگر موجودہ ایم این اے، ایم پی اے کا حادثات کی روک تھام میں بے بس دکھاٸی دیتے ہیں، ٹیکسلا شہر میں کم عمر رکشہ ڈراٸیورز کی بھر مار ہیں جنہیں ٹریفک قوانین کا کوٸی ادراک نہیں انکی وجہ سے جی ٹی روڑ پر حادثات معمول بن گیا ہے،

25/09/2024

واہ کینٹ دو نمبر بیرئیر کے سامنے خاکے سے بھرا ڈمپر ٹیوٹا ہائی ایس کے اوپر الٹ گیا متعدد قیمتی جانیں لے گیا

General Syed Asim Munir, , Chief of Army Staff (COAS) visited Pakistan Ordnance Factories (POF) Wah today.
16/01/2024

General Syed Asim Munir, , Chief of Army Staff (COAS) visited Pakistan Ordnance Factories (POF) Wah today.

واہ ماڈل ٹاؤن موبائل فون چھیننے کی واردات. واردات کے دوران مزاحمت پر گولی لگنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا
18/04/2023

واہ ماڈل ٹاؤن موبائل فون چھیننے کی واردات. واردات کے دوران مزاحمت پر گولی لگنے سے نوجوان جان کی بازی ہار گیا



18/03/2023
یہ خاتون واہ ماڈل ٹاؤن  میں واہ بیکرز سے تھوڑا سا آگے کر کے شوارما کا سٹال لگائے ہے ساتھ چھوٹے چھوٹے دو بچے ہیں ۔ بیچاری...
13/03/2023

یہ خاتون واہ ماڈل ٹاؤن میں واہ بیکرز سے تھوڑا سا آگے کر کے شوارما کا سٹال لگائے ہے ساتھ چھوٹے چھوٹے دو بچے ہیں ۔ بیچاری کو صحیح سے شوارما بنانا بھی نہیں آتا کافی دیر کے بعد دو شوارما تیار کر کے دیئے ۔ یہ خاتون اور بچے ہمارا اثاثہ ہیں جنہوں بے بسی سے اک مردوں کے معاشرے میں شوارما سٹال لگا لیا لیکن نہ بھیک مانگی نہ کوئی غلط راستہ چنا۔ ہم لوگ بھکاریوں پر تو ترس کھا جاتے ہیں لیکن ان سفید پوش مساکین کا خیال رکھنا ہی اصل دین ہے۔
جب بھی واہ ماڈل ٹاؤن جائیں تو اس بے سہارا خاتون اور بچوں کی مدد ضرور کیجئے گا۔

03/03/2023



20/02/2023

واہ کینٹ 23 ایریا میں حادثہ ۔ بس والے نے موٹر سائیکل سواروں کو گاڑی کے نیچے دے دیا




22/01/2023

#ٹیکسلا

واہ ماڈل ٹاؤن کشمیر سٹور پر ہونی والی ڈکیتی سے متاثرہ دوکاندار۔۔۔



21/01/2023



تھانہ صدر واہ کی کارواٸی چور کو اسلحہ سیمت گرفتار کر لیاگیا۔۔چور کو پکڑنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج ڈیلی واہ کوموصول۔






16/01/2023

واہ کینٹ کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں بڑھتی ہوئی وارداتوں ڈکیتیوں پر ماڈل ٹاؤن کے دکانداروں کی جانب سے مستقبل کے لائحہ عمل کے حوالے سے کارنر میٹنگ کا انعقاد

Address

Wah
47040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah-Cantt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share