Umia shakir fun and funny

Umia shakir fun and funny this page was made by funny and any others
(3)

24/05/2024
17/05/2024
14/05/2024

درخواست

بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔

عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جناب عالی،

گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔

(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟

(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟

(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟

(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟

(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟

(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟

(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟

(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟

(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟

(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟

(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟

(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

منجانب؛
*عام شہری*

صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔

(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے. *براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ۔*

12/05/2024

Sohnjna (Moringa oleifera) is a plant with numerous health benefits. Some of its advantages include:

1. Rich in antioxidants: Sohnjna has high antioxidant properties, which help protect the body from damage caused by free radicals.

2. Inflammation reduction: Sohnjna has anti-inflammatory properties, which can help reduce inflammation and alleviate conditions like arthritis, diabetes, and heart disease.

3. Boosts heart health: The plant is known to reduce cholesterol and blood pressure, promoting heart health.

4. Anti-cancer properties: Sohnjna contains compounds that have shown anti-cancer properties, inhibiting the growth of cancer cells.

5. Supports brain health: Sohnjna may help improve memory, cognitive function, and reduce the risk of age-related brain disorders.

6. Anti-diabetic properties: The plant has been shown to reduce blood sugar levels and improve insulin sensitivity.

7. Supports immune system: Sohnjna has immunomodulatory effects, enhancing the body's natural defense against infections.

8. Anti-inflammatory properties: Sohnjna may help reduce pain and inflammation, making it a potential natural remedy for conditions like arthritis.

9. Supports eye health: The plant contains antioxidants and vitamins that promote eye health and reduce the risk of age-related macular degeneration.

10. May improve skin health: Sohnjna has antioxidant and anti-inflammatory properties, which can help protect the skin from damage and promote healthy aging.

Please note that while Sohnjna offers numerous potential health benefits, it is essential to consult with a healthcare professional before using it as a treatment for any medical condition.

12/04/2024

ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔۔
ایک مارننگ شو میں بیگم بلقیس ایدھی سے سوال کیا گیا کے اپنی زندگی کا کوئی دلچسپ واقعہ سنائیں :-
بلقیس ایدھی نے ہنستے ہوئے بتایا کے ایک دفع وہ اور ایدھی صاحب ایک پرائیویٹ کار پر سکھر جا رہے تھے ایک شادی پر. رات کا وقت تھا اندرون سندھ سے گزرتے ہوئے ایک مقام پر کچھ ڈاکو راستے میں آ گئے اور ہماری گاڑی روڈ سے اتار کر کچے میں لے گئے وہاں پہلے سے کچھ گاڑیاں کھڑی تھیں اور ڈاکو لوٹ مار میں مصروف تھے...
تھوڑی دیر میں ایک ڈاکو ہماری طرف آیا اور ڈرائیور اور ایدھی صاحب کو باہر نکلنے کا کہا ان دونوں کی تلاشی لی اور جیب خالی کرا لی...
اچانک اس ڈاکو کی نظر ایدھی صاحب پر پڑی اور غور سے ان کو دیکھنے کے بعد ایک ڈاکو جلدی سے ایک جانب کھڑی جیپ کی طرف گیا اور ایک شخص کے ساتھ جلدی واپس آ گیا ...
اس شخص نے ٹارچ کی روشنی ایدھی صاحب کے چہرے پر ڈالی اور پوچھا آپ عبدالستار ایدھی ہیں جواب ہاں پر ملا تو وہ ڈاکو کا سردار ایک دم پریشان ہو گیا...
فوری حکم ہوا کے تمام گاڑیاں جن سے لوٹ مار کی گئی ہے ان کو مال واپس کیا جاۓ اور باقاعدہ طور پر وہ شخص ایدھی صاحب کے ہاتھ چوم کر معافی مانگنے لگا...
مزید حیرت کی بات یہ ہوئی کے جب وہ ڈاکو ہمیں رخصت کرنے لگا تو 20 لاکھ روپے بطور چندہ ایدھی صاحب کے حوالے کیا. ایدھی صاحب کے انکار پر بولا سر جب میرے جیسے گنہگار پولیس مقابلے میں مارے جاتے ہیں تو ہمارا کوئی رشتے دار ہماری لاش تک نہیں وصول کرتا اور ایدھی ہی ہماری لاش کو کفناتا ہے اور دفناتا ہے...ایک زمانہ تھا ڈاکو بھی آعلیٰ ظرف ہوا کرتے تھے۔۔۔
تاریخ میں ایک شخص ایسا بھی گزرا ہے جس نے بھیک بھی دوسروں کے لیے مانگی ہے ۔

02/04/2024
30/01/2024

نیٹ میٹرنگ کے بارے میں مکمل معلومات کیلئے درج ذیل تحریر بغور پڑھیں
درخواست دہندہ کی اہلیت :
جن لوگوں کے پاس سولر انرجی ، ونڈ انرجی ، ہائیڈرو پاور جنریشن ٹربائنز ، فیول سیل پاور جنریشن یا کسی بھی قسم کی رینوایبل انرجی سے پاور کو جنریٹ کرنے کا سسٹم لگا ہوا ہے وہ افراد اپلائی کر سکتے ہیں ۔
===============
طریق کار :
مقررہ اہلیت کا حامل شخص اپنے ایریا کے ایس - ڈی - او ، ایگزیکٹو انجینیئر کو درخواست دے گا کہ وہ مقررہ اہلیت کا حامل ہے اور اسے [پے بیک نیٹ میٹر] درکار ہے ۔
مذکورہ آفیسرز درخواست کو نیپرا سے منظوری کیلئے ارسال کریں گے ۔ محکمہ درخواست گزار کی انسٹالشن ، پاور جنریشن سسٹم کی کپیسٹی کا اور لوڈ کپیسٹی کا سروے کر کے اسکو [پے بیک نیٹ میٹر] میٹر کی اجازت دے گا جسکی فیس ادا کرکے سہولت حاصل کرے گا ۔
پہلے سے لگا ہوا انرجی میٹر سنگل فیز / تھری فیزکا کنکشن [پے بیک نیٹ میٹر] میں کنورٹ ہوجاتا ہے
==============
پے بیک نیٹ میٹر کے کام کرنے کا طریق کار :
نیٹ میٹر ایک دو طرفہ میٹر ہوتا ہے ۔ جب صارف اس میٹر کے ذریعے نیشنل گریڈ کی بجلی استعمال کرتا ہے تو عام میٹر کی طرح یونٹس ڈراپ کرتا ہے ۔
جب صارف اپنی جنریٹ شدہ بجلی نیشنل گریڈ کو فراہم کرتا ہے تو اس میٹر کی ریڈنگ ریورس ہوجاتی ہے اور استعمال شدہ یونٹس میں کمی آجاتی ہے ۔
یاد رکھیے گا کہ
1
پے بیک نیٹ میٹر کیلئے پاور جنریشن سورس کے ساتھ ''گریڈ ٹائی انورٹر'' لگانا پڑتا ہے جو پاورجنریشن سورس کی بجلی کو نیشنل گریڈ کی بجلی سے سنکرونائزڈ'' کرکے نیشنل گریڈ کی بجلی میں شامل کرتا ہے ۔
2
پے بیک نیٹ میٹر کے ذریعے جوبجلی نیشنل گریڈ کو فراہم کی جاتی ہے اسکےفی یونٹ کی لاگت / ٹیرف بالکل وہی ٹیرف ہوتا ہے جس پر آپ اپنے کنکشن کے مطابق فی یونٹ ٹیرف محکمہ کو ادا کرتے ہیں ۔
یعنی اگر کوئی صارف 15 روپیہ فی یونٹ کی بجلی نیشنل گریڈ / محکمہ سے لے رہا ہے تو جب وہ اپنی بجلی جنریٹ کرکے محکمہ کو فراہم کرے گا تو اس صارف کو جنریٹ شدہ بجلی کی قیمت / کٹوتی 15 روپیہ فی یونٹ کے حساب سے ہوگی ۔
مثلا" اگر ایک صارف 24 گھنٹے میں 100 یونٹس بجلی استعمال کرتا ہے جبکہ اسکا پاورجنریشن سسٹم اگر 100 یونٹس بجلی جنریٹ کرتا ہے تو اسکا کا محکمانہ بجلی کا بل '' 0 '' ہوجائے گا
یعنی مکمل مفت بجلی
مثلا" اگر ایک صارف 24 گھنٹے میں 100 یونٹس بجلی استعمال کرتا ہے جبکہ اسکا پاورجنریشن سسٹم اگر 50 یونٹس بجلی جنریٹ کرتا ہے تو اسکا کا محکمانہ بجلی کا بل '' 50 فیصد '' ہوجائے گا
یعنی 50 فیصد بچت
مثلا" اگر ایک صارف 24 گھنٹے میں 100 یونٹس بجلی استعمال کرتا ہے جبکہ اسکا پاورجنریشن سسٹم اگر 25 یونٹس بجلی جنریٹ کرتا ہے تو اسکا کا محکمانہ بجلی کا بل '' 25 فیصد '' ہوجائے گا
یعنی25 فیصد بچت ۔
3
جو صارف بہت زیادہ مقدار میں اپنی ضروریات سے زائد بجلی جنریٹ کرتا ہے اور نقد رقم حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ اپنی جنریٹ شدہ بجلی کی ریڈنگ کے مطابق ہر 3 ماہ بعد کیلم کرکے نقد رقم حاصل کرسکتا ہے مگر '' پاکستان رینیوایبل انرجی کے مقررہ ٹیرف کے نرخ '' پر ۔
=======================
فوائد :
1
صارف کو اپنی پاور جنریٹ کرنے اور سپلائی کمپنی / نیپرا کو فروخت کرنے کیلئے الگ سے پاور جنریشن / پاور ٹرانسمیشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کے لائسنس کی ضرورت نہیں پڑتی ۔
2
ملک کا کوئی بھی مقررہ اہلیت کا حامل صارفین بجلی / شہری اس سہولت سے فائدہ حاصل کرسکتا ہے ۔
3
چونکہ نیٹ میٹرنگ کا کنکشن ڈسٹری بیوشن لائن کے ساتھ ہوتا ہے اس لیئے اس طریقہ کار سے نیشنل گریڈز سے اضافی لوڈ ہٹنے سے شارٹ فالز پر کنٹرول ہوجائے گا اور ملک انرجی جنریشن میں خود کفیل ہوگا ۔ اور عام شہری اپنی انویسٹمنٹ کو مفوظ رکھتے ہوئے ملکی خود کفالت میں نہ صرف اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں بلکہ لوڈ یڈنگ جیسے نیشنل کرائسس کو ختم کرنے کے ساتھ اپنی ذاتی بجلی کو خودمختارانہ طور پر جنریٹ کرسکتے ہیں ۔
4
اداروں ، سکولوں ، کالجوں اور دفاتر کی ہفتہ وار تعطیلات ، سہ ماہی تعطیلات کے درمیان انکی رینیواینل انرجی سورس سے جنریٹ ہونے والی بجلی ضائع نہیں ہوگی بلکہ نیشنل گریڈ میں شامل ہونے سے معاشی بچت کے ساتھ پوری قوم کا فائدہ ہوگا ۔
پاکستان میں کم از کم 16 گزٹیڈ چھٹیاں سالانہ ہوتی ہیں
جن اداروں میں ہفتہ وار ایک چھٹی ہو تو سالانہ 52 دن یعنی گزٹیڈ چھٹیوں کے ساتھ =سالانہ چھٹیاں 68 دن
جن اداروں میں ہفتہ وار 2 چھٹیاں ہوں تو سالانہ = سالانہ چھٹیاں 122 دن
جن اداروں میں 90 یوم کی چھٹیاں ہوں تو باقی کے ہفتہ وار تعطیلات اور گزٹیڈ چھٹیوں کے ساتھ = 145 یوم کی خطیر مقدار میں انرجی نیشنل گریڈ میں ٹرانسمیٹ ہوسکتی ہے جس سے آپ معاشی بچت کا اندازہ کر سکتے ہیں ۔
5
بجلی میں موجود ہارمونکس فیکٹر سے دیگر تمام ڈیجیٹل انرجی میٹرز 35 فیصد تیز میٹر ریڈنگ کرتے ہیں جسکے بارے میں حکومت پاکستان بذات خود تسلیم کرتی ہے حوالہ کیلئے پاکستان انرجی کمیشن کا وزیر اعظم کو دی گئی رپورٹ
Letter Ref # (1(3) DIESCO/S.M/PMIC)
Dated: 22 Oct 2014
کو ملاحظہ کریں
جبکہ ہمارے[ پے بیک ۔ نیٹ میٹرز] میں دیگر انرجی میٹرز میں ہارمونکس فیکٹر سے پیدا ہونے والے نقائص اور تیز میٹر ریڈنگ کے مسائل نہیں ہیں جس سے صارفین کا اور صارفین کی جنریٹ شدہ بجلی سے محکمہ کو معاشی نقصان نہیں ہوتا ۔
6
جبکہ بجلی کے نرخ میں 35 فیصد سالانہ مجموعی اضافہ ہوتا ہے جس یں میٹر رینٹ ، سروس چارجز ، اور تیزمیٹر ریڈنگ سے ہونے والی اور بلنگ بھی شامل ہے ۔ جس کی وجہ سے 25 سال کے عرصے میں آج جس بجلی کے تھری فیزفی یونٹ کی قیمت صرف 20 روپیہ ہے اسکی اصل لاگت 4550 روپیہ فی یونٹ اوسط حقیقی شرح پر آتی ہے جبکہ اسکے مقابلے پر 25 سال کے عرصہ میں
آن لائن سولر سسٹم کے فی یونٹ کی اصل لاگت 10 روپیہ فی یونٹ اوسط حقیقی شرح پر آتی ہے
اسٹینڈ الون آف گریڈ سولر سسٹم کے فی یونٹ کی اصل لاگت 42 روپیہ فی یونٹ اوسط حقیقی شرح پر آتی ہے
ونڈ انرجی سے فی یونٹ کی اصل لاگت 42 روپیہ فی یونٹ اوسط حقیقی شرح پر آتی ہے
ہائیڈوکائنٹک ٹربائن سے فی یونٹ کی اصل لاگت 14 روپیہ فی یونٹ اوسط حقیقی شرح پر آتی ہے

7
دوسری اہم بات بجلی کے اخراجات کی اصلیت کیا ہے ۔ حکومت غیر ملکی رینٹل کمپنیوں سے بجلی لیکر 15 روپیہ قیمت میں فروخت کرتی ہے ۔ ہر سال 35 فیصد بل کے مجموعی اخراجات میں اضافہ ہوتا ہے ۔
اگر ایک چھت والا پنکھا اور ایک انرجی سیور [ جنکا لوڈ 137 واٹس حقیقی طور پر ہوتا ہے ] 8 گھنٹے اوسطا'' چلتا ہو
تو یومیہ 1۰1 یونٹس
سالانہ 401 یونٹس
25 سال میں 10037۰5 یونٹس ڈراپ کرتا ہے ۔
15 روپیہ فی یونٹس والی بجلی جو 35 فیصد سالانہ نرخ پر مسلسل مہنگی ہو رہی تو 25 سال کے عرصہ میں کل 37200000 یعنی 3 کروڑ 72 لاکھ روپیہ کے اخراجات ، اتنے محدود سے لوڈ کا بل میں ادا کرتا ہے ۔
بجلی کا نرخ بظاہر معمولی سا ہے مگر 25 سال کے عرصہ میں بہت بڑی رقم صارفین کو ادا کرنی پڑتی ہے ۔
جسے کسی قسم کا ابہام ہو ، وہ 25 سالوں کا چارٹ بنا کر از خود کیلکویشن کر کے تصدیق کرسکتے ہیں ۔
مندرجہ بالا مثال سے اندازہ لگائیں کہ یہ مثال صرف ایک انتہائی معمولیکپیسٹی کے لوڈ کی ہے اور ہمارے گھروں دفاتر ، اداروں فیکٹریوں میں کس قدر آلات ہیں اور کس قدر خطیر رقم ہم متبادل ذرائع انرجی کے وسائل ہونے کے باوجود ضائع کر رہے ہیں ۔ یہ خطیر رقم رینٹل پاور جنریشن کمپنیوں کے ذریعے بیروں ملک چلی جاتی ہے جس سے ملکی معیشت اور بھی کمزور ہورہی ہے ۔
المیہ تو یہ ہے کہ 35 فیصف اضافی رقم بلوں کی مد میں ، 25 سالوں میں ہر صارف کروڑوں اربوں روپیہ ادا کرکے بھی ہم بجلی کے معاملے میں نہ تو خود کفیل ہوسکتے ہیں جبکہ جس رقم سے نسلیں سنور سکتی ہوں اسکی پلاننگ نہیں کرسکتے ۔
ہم اس احمق قوم کے باشندے ہیں جو 20 لاکھ روپیہ انشورنس کمپنیوں کو 20 سال میں ادا کرکے 1 کروڑ روپیہ کی انشورنس لیتی ہے لیکن سابقہ مثال جتنے لوڈ کو 25 سال تک فری آف کاسٹ چلانے کیلئے صرف 90 ہزار روپیہ خرچ کر کے 37200000 یعنی 3 کروڑ 72 لاکھ روپیہ کی بچت حاصل نہیں کرنا چاہتی ۔
ان سسٹم سے جتنی چاہیں بجلی کی بچت ممکن ہے ۔
====================
وہ افراد جن کے ہہاں پہلے سے ہی سولر ، ونڈ ، ہائیڈوکائنیٹک یا کسی بھی رینیوایبل انرجی جنریشن سورس سے بجلی جنریٹ کرنے کا سسٹم لگا ہوا ہے وہ اپنی ضرورت سے زائد بجلی نیشنل گریڈز کو [ انرجی جنریشن ، انرجی ٹرانمیشن انرجی کے فروخت کے لائسنس کے بغیر مگر مکمل قانونی طریقہ سے ] بجلی فروخت کرنا چاہتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ افراد جو اپنی بجلی کو رینیواببل انرجی سورس سے 24 گھنٹے بیٹریوں کے اخراجات کے بغیر جنریٹ کرنا چاہتے ہیں تاکہ انکو 24 گھنٹے بجلی کی متواتر اور مفت فراہمی میسر ہو اور انکے سسٹم کی مجموعی لاگت میں 60 سے 80 فیصد کمی واقع ہو اور مینٹیننس کی مد میں 95 فیصد کمی واقع ہو
یہ سہولت کم از کم 1 کلو واٹ کپیسٹی سے لیکر لامحدود کپیسٹی تک میسر ہے ۔
صرف سنجیدہ اور مالیطورپر مستحکم افراد وہ افراد رابطہ کریں جو عرصہ دراز سے ان سہولیات کے منتظر تھے ۔
خواہشن مند حضرات گزشتہ ایک سال کے بجلی کے بلز ، اپنے لوڈ کے بارے میں مکمل کوائف جن میں آلات کی واٹ پاور ، اور آلات کے ریگولر آپریشنل شیڈیول کی ٹائمنگ کی وضاحت ہو ارسال کر کے ، مطلوبہ سسٹم کی ڈیزائنگ ، لاگت و درکار بجٹ، سسٹم کی پرفارمنس کے مطابق انویسٹمنٹ کی ریکوری اور منافع جات کے بارے میں کیلکولیشن ''فیس طے کرکے حاصل کر سکتے ہیں ۔
ہم انہیں مکمل کنسلٹینسی سے لیکر حکومت پاکستان سے منظوری اور سروسز فراہم کریں گے ۔
ہیوی لوڈز کے حامل صنعتی صارفین ، کارپوریٹ کلائنٹس کو جرمنی اور امریکہ سے درآمد شدہ رینوایبل انرجی جنریشن سسٹم پر انکے کے ساتھ بطور پروجیکٹ پارٹنر انویسٹمنٹ انکے بینک کی کولیٹرل گارنٹی پر بھی دستیاب ہے ۔

سیکیورٹی کلیئرنس لیکر اس ضمن میں بالمشافہ ملاقات کرسکتے ہیں
شکریہ - والسلام
راشد ملک
All Rights Received from
Contact here for Pakistan's Energy Crisis Issues
Rashid Malik
Project Coordinator for Pakistan
E-mail:[email protected]
Skype: im.rashid.malik
IMO+WHATSAPP: +923007119454
Cell: +92-300-7119454 , +92-333-8704202
Pakistan Office: AYP - 7km, Daska Road. Sialkot 51310 PAKISTAN.
Germany Office: Alte Traubinger Str. 17, 82340 Feldafing, GERMANY.

12/01/2024

‏۔کیا آپ نے دوکاندار سے راشن خریدنے کے بعد
گھر آکر کسی بینر پہ موٹے حروف سے یہ لکھا ہے کہ میں فلاں دوکاندار کا تہہ دل سے مشکور ہوں جس نے مجھے سودا سلف دیا۔

کیا کبھی سبزی منڈی سے سبزی خریدنے کے بعد
آپ نے فیس بک پر سبزی والے کی تصویر کے ساتھ یہ پوسٹ کی ہے کہ آج آلو، بینگن اور ٹماٹر دینے پر میں سبزی فروش کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں؟

کیا کبھی آپ نے بس میں سفر کر کے منزل پر پہنچنے کے بعد آسمان کو پرشگاف نعروں سے لرزا دیا ہے کہ ہم ڈرائیور کے شکر گزار ہیں کہ جس نے ہمیں اپنے علاقے سے منزل تک پہنچایا۔

یقینا آپ کا جواب نہیں میں ہوگا۔
اگر میں پوچھوں کیوں؟

تو آپ کا جواب یہ ہوگا کہ دوکاندار نےکونسا ہمیں فری کا راشن دیا ہے،ہر چیز حتی کہ ماچس تک کے پیسے دیے ہیں ہم نے۔

سبزی والے نے ہم پر احسان نہیں کیا ہے،ہر چیز کی رقم وصول کیا ہے،اب بھلا اس کے نام کے نعرے کیوں لگائیں ہم؟
بس والے کا ہم کیوں جے جے کار کریں،کرایہ دیا ہے ان کو ہم نے۔

بہت خوب ،اور یہ جواب مناسب ہے بلکہ یہی بہترین جواب ہے۔

اب آتے ہیں اصل بات کی طرف

آپ کا ایم پی اے ، ایم این اے ، سینیٹر ، وزیر ، کیا یہ فی سبیل اللہ آپ کے علاقے میں کام کرتے ہیں؟
کیا یہ اپنا پیسہ آپ پر خرچ کررہے ہیں؟
کیا یہ خدمت کے جذبے سے اپنے درجات کی بلندی اور جنتالفردوس میں اعلی مقام کے حصول کے لیے سیاست میں آئے ہیں؟
یہاں بھی آپ کا جواب نہیں میں ہوگا ۔

تو کیا وجہ ہے کہ ایک ٹرانسفارمر کی مرمت پر لمبی چوڑی تعریفی تحریریں ان کے نام کریں،
کیا وجہ ہے کہ ایک ٹیوب ویل لگانے پر ہم ان کو اپنا مسیحا سمجھیں ؟

توکیا وجہ ہے کہ روڈ کی مرمت پر ہم ان کی دست بوسی کیلئے مر رہے ہوتے ہیں۔
کیا وجہ ہے کہ بجلی پانی یا نالیوں کے مسائل حل کرنے پر ہم کی مدح و ثناء میں دنیا جہاں کی ڈکشنریوں سے موٹے موٹے الفاظ ڈھونڈ کر ان کی خدمت میں پیش کررہے ہوتے ہیں؟

کیا انہوں نے ہم پر احسان کیا ہے؟
تنخواہ لیتے ہیں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے۔
اپنا علاج ہمارے پیسوں سے کرواتے ہیں۔
اپنے بچوں کو بڑے بڑے بڑے اداروں میں ہمارے پیسوں سے پڑھاتے ہیں۔

دبئی اور یورپ کے تفریحی سفر ہمارے پیسوں سے کررہے ہوتے ہیں۔
بڑے بڑے محلات،گاڑیاں،گارڈز،سب کچھ ہم سے لوٹ کر حاصل کرتے ہیں۔

ان کا پیٹرول ڈیزل فری،ٹیلیفون کالز فری،ملکی سفر فری،علاج معالجہ فری ۔
فری کا مطلب عوام کو نچوڑ کر ان سے ٹیکسز کے ذریعے سب مزے اڑا رہے ہیں۔

اور عوام کی یہ حالت ہے کہ روڈ بننے پر ناچ رہی ہے،نالی بننے پر ایم پی ایم این کے سامنے تشکرانہ آنکھوں سے شکریہ ادا کررہےہیں۔

سمجھو اپنی اہمیت کو.....

یہ غلامانہ سوچ چمچہ گیری ختم کرو کوئی تعریفی پوسٹ یا تحریر ان کے حق میں لکھنے کی بجاۓ اپنے حقوق ان کے سامنے رکھو اور اپنا حق ان سے اس طرح مانگو جس طرح یہ ووٹ آپ سے مانگتے ہیں......

25/12/2023

بجلی کے لیے سولر خریديں‛ گیس کیلئے سلنڈر خریدیں‛ پانی پینے کے لیے لاکھوں روپے لگا کر بور کروائیں‛ علاج کیلئے سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات اور اچھی سروسز نہ ہونے وجہ سے پرائیویٹ ہسپتالوں کا رخ کریں‛ روزگار کے لیے بیرونی ممالک جائیں‛ سڑکیں خراب ہوں تو بھی گزارا کر لیں۔

لیکن۔۔۔

ووٹ اس نڈر‛ بے باک اور خدمت کے جذبے سے سرشار امیدوار کو دیں جو آپ کو ازل سے چونا لگاتا آ رہا ہے۔ جو آپ کی خاطر " اپنی قیمتی مصروفیات" ترک کر کے آپ کے بیل دوڑ مقابلوں میں مہمانِ خصوصی بن کر آپ کو عزت بخشتے ہیں۔ جو کھیتوں‛ خشک نالوں اور ویران سڑکوں پر منعقد کردہ کرکٹ اور والی بال ٹورنامنٹس کے فائنلز میں آکر آپ کو دو چار ہزار روپے جتنی خطیر رقم دے جاتے ہیں اور آپ کے علاقے میں منشیات کی فراہمی کو آسان اور یقینی بناتے ہیں۔ جو آپ کے علاقے کے قاتلوں ‛ چوروں اور لٹیروں پر آنچ نہیں آنے دیتے۔

اگر۔۔۔
آپ ایسا نہیں کرو گے تو کوئی اور آپ کے اوپر مسلط ہو جائے گا اور مندرجہ بالا تمام سہولیات چھین لے گا۔ ذرا نہیں پورا سوچیں۔

16/11/2023
10/11/2023

بچپن سے سنتے ارہے ہیں اج ویڈیو بھی دیکھ لیں اور پلیز میرے پیج کو لائک اور فالو کریں

24/10/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

06/09/2023
27/08/2023
27/08/2023
maira beta jashne azadi manaty hovy Azan shah
14/08/2023

maira beta jashne azadi manaty hovy Azan shah

me with my kids in pof hospital wah
08/08/2023

me with my kids in pof hospital wah

13/07/2023

hello everyone follow to follow play and gain follwer made but hounstly

12/07/2023

thanks my fans who support me with sweet heart

10/07/2023

new promoter supporter all person support me

Address

Norani Masque Street
Wah
47010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umia shakir fun and funny posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umia shakir fun and funny:

Videos

Share