Voice Of Taxila

Voice Of Taxila Taxila's No 1 News Network YouTube Channel: https://www.youtube.com/c/VoiceofTaxilaNews
Faceboog page: https://www.facebook.com/voiceoftaxilanews

VoiceofTaxila News Network brings you Live News, Breaking News and Exclusive coverage of happening across Pakistan; Politics, business, finance, technology, , sports and more.

سوموار 23 دسمبر سے نادرا آفس وحدت کالونی ٹیکسلا میں پاسپورٹ بننا شروع ہو جائیں گے، پاسپورٹ آفس کا افتتاح بیرسٹر عقیل ملک...
21/12/2024

سوموار 23 دسمبر سے نادرا آفس وحدت کالونی ٹیکسلا میں پاسپورٹ بننا شروع ہو جائیں گے، پاسپورٹ آفس کا افتتاح بیرسٹر عقیل ملک ، حاجی عمر فاروق اور مسلم لیگ ن کے دیگر قیادت نے کیا۔

ٹیکسلا کرسچن اسپتال میں کرسمس ڈے کے حوالے سے بہت بڑا فنکشن منعقد ہوا جس میں علاقے کے معززین سابق ایم پی اے ممبر صوبائی ا...
17/12/2024

ٹیکسلا کرسچن اسپتال میں کرسمس ڈے کے حوالے سے بہت بڑا فنکشن منعقد ہوا جس میں علاقے کے معززین سابق ایم پی اے ممبر صوبائی اسمبلی حاجی ملک عمر فاروق اے ایس پی ٹیکسلا سرکل میڈم کائنات برگیڈیئر صاحبان ممتاز ڈینیل کے علاوہ علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیت اور اس تقریب میں شرکت فرمائی ٹیکسلا کرسچن ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ندیم صاحب سہیل صاحب نے بھی کرسچن ہسپتال کی ابتدا سے لے کر آج تک جتنی مشکلات سامنے آئ ہیں ان کے حوالے سے تمام علاقے کے معززین کو اگاہ کیا اور اس دوران ہسپتال میں جتنی بھی معاشی مالی پرابلم کھڑی ہوئی ہے اس کے حوالے سے بھی تفصیلات بتائی اس موقع پر ملک کی سلامتی کے لیے بھی خصوصی دعا کروائی گئی ، تقریب کے آخر میں تمام معزز مہمانوں کو کرسمس کے حوالے سے کھانا پیش کیا گیا۔

 #ٹیکسلا: یخ بستہ دسمبر کی سردیوں میں  #مارگلہ کی پہاڑیوں (خُرم پراچہ اور کرموال گاؤں) میں آگ لگنا سمجھ سے بالاتر ہے، ٹی...
11/12/2024

#ٹیکسلا: یخ بستہ دسمبر کی سردیوں میں #مارگلہ کی پہاڑیوں (خُرم پراچہ اور کرموال گاؤں) میں آگ لگنا سمجھ سے بالاتر ہے، ٹیکسلا شہر سے یہ آگ باآسانی دیکھی جاسکتی ہے

04/12/2024
‏پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ISI اور MI سمیت تمام انٹیلیجنس ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کر...
02/12/2024

‏پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ISI اور MI سمیت تمام انٹیلیجنس ایجنسیز سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگینڈا کرنے والے تمام کرداروں کی شناخت کرے گی۔

‏یہ کمیٹی اگلے دس روز میں مکمل رپورٹ مرتب کرے گی۔

  جی ٹی روڑ مارگلہ رتہ شاہ چوک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔۔۔تاہم راستہ کھولتے ہی ٹریفک کا بہاٶ زیادہ ہونے کی...
27/11/2024


جی ٹی روڑ مارگلہ رتہ شاہ چوک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔۔۔
تاہم راستہ کھولتے ہی ٹریفک کا بہاٶ زیادہ ہونے کی وجہ سے اس ٹاٸم مارگلہ کے مقام پر ٹریفک جام ہے۔۔۔۔۔

  عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل موٹر ویز کو تمام قسم کی ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے:ایم1, ای...
27/11/2024


عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل موٹر ویز کو تمام قسم کی ٹریفک کی آمد ورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے:
ایم1, ایم 2 ,ایم 4 ,ایم 11 ,ایم 14
نوٹ:-موٹروے ایم ون تاحال بند ہے۔۔۔۔

26/11/2024

*_بریکنگـــ نیــوز🚨_*

*_تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، حکمت عملی تیار_*
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر انتظامیہ نے بڑا ایکشن پلان تیار کر لیا۔ڈی چوک تک پہنچنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کی مکمل تیاری کر لی گئی ہے،ڈی چوک کے اردگرد کے سیکٹرز میں قائم تمام مارکیٹس کو انتظامیہ نے فوری طور پر بند کروا دیا،میلوڈی، بلیو ایریا، آبپارہ، ایف-6 اور ایف-7 کی مارکیٹس مکمل طور پر سیل کر دی گئیں، رات کی تاریکی میں بڑے آپریشن کی منصوبہ بندی جاری ہے، آئی جے پی روڈ اور اسلام آباد کے اہم داخلی و خارجی راستے خالی کرانے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں.انتظامیہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے اور مظاہرین کو سختی سے نمٹنے کا ارادہ رکھتی ہے،_اسلام آباد میں کشیدہ حالات کے پیش نظرکسی بھی بڑے ایکشن کی توقع کی جا رہی ہے،

: *علی امین گنڈاپور کی ضروری کام سے کہیں جانے کی کوشش، مظاہرین نے پھر روک دیا*پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرنے...
26/11/2024

: *علی امین گنڈاپور کی ضروری کام سے کہیں جانے کی کوشش، مظاہرین نے پھر روک دیا*

پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کرنے والے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو کارکنوں نے ضروری کام کے لیے جانے سے روک دیا۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے احتجاجی مظاہرین اس وقت پولی کلینک چوک میں موجود ہیں، جہاں پولیس کے ساتھ ان کی جھڑپیں جاری ہیں۔

علی امین گنڈاپور کا کنٹینر بھی پولی کلینک چوک میں موجود ہے، جہاں سے وہ کسی ضروری کام کے لیے جانا چاہتے تھے اور گاڑی بھی آگئی تھی، تاہم کارکنوں نے انہیں جانے سے روک دیا۔

*‏علی امین گنڈاپور پیچھے ہٹے تو ان کا گھر بھی جلا دیں گے، پی ٹی آئی کارکن کی وارننگ*

 #ٹیکسلا کچہری کے باہر مہران گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔۔۔۔فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا
26/11/2024

#ٹیکسلا کچہری کے باہر مہران گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ۔۔۔۔
فائرنگ سے ایک راہگیر زخمی ہو گیا

25/11/2024

اپوزیشن کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل ہوگیا ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں پنجاب پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔

25/11/2024

*قافلے کی یہ ویڈیو دیکھیں *🔥

25/11/2024

🚨* مرکزی قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا،*

*اس قافلے میں علی امین اور بشری بی بی موجود ہیں۔*🚨

25/11/2024

26 نمبر پر اتنی شیلنگ دھوئیں سے آسمان سفید ہو گیا ۔۔۔🚨

25/11/2024

*کٹی پہاڑی کی صورتحال*🚨
علی آمین کے قافلے نے دو اہم رکاوٹیں ہرو پل اور برہان انٹرچینج عبور کر لی، کٹی پہاڑی پر جھڑپیں جاری

25/11/2024

*کٹی پہاڑی کے مقام پر ایک بار پھر ریاستی جبر اور ظلم عروج پر بدترین شیلنگ ... مگر کارکنوں کے حوصلے بلند .. !!*

25/11/2024

*عمر امین کے قافلے کے 8 لوگ پولیس نے گرفتار کئے ہیں،*
*انہوں نے واپس پولیس والے پکڑ لئے ہیں،*
*اب آئی جی پنجاب سے بات چیت جاری ہے ہمارے 8 بندے دیں اور اپنے پولیس والے واپس لے لیں-**عمر امین کے قافلے والوں نے چار اور پولیس والے پکڑ لئے تھے،*

*اب پولیس نے 8 ورکرز واپس کر دئیے تو عمر امین کے لوگوں نے پولیس والے چھوڑ بھی دئیے۔*🚨

Address

Taxila
Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Taxila:

Videos

Share

VOICE OF TAXILA

اہم خبریں · پاکستان · اسلام آباد · پنجاب · خیبر پختونخواہ · بلوچستان · سندہ · آزاد کشمیر · بین الاقوامی · بین الاقوامی خبریں · بین الاقوامی کالمز