Wah News

Wah News News about Wah Cantt and Taxila.

پاکستان ما شاء اللہ ایک ایسا ملک ہے جس میں انسان بس کام کرتا رہے اللہ اسکا سہارا بن جاتے ہیں پچھلے 3 سال سے رئیل اسٹیٹ س...
14/05/2024

پاکستان ما شاء اللہ ایک ایسا ملک ہے جس میں انسان بس کام کرتا رہے اللہ اسکا سہارا بن جاتے ہیں پچھلے 3 سال سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر تنزلی کا شکار ہے لیکن جو لوگ مارکیٹ میں بیٹھے ہیں اور کام کر رہے ہیں یہ وہ لوگ ہے جو نہ صرف چھوڑنے یا بھاگنے والے نہیں بلکہ یہ خود اسی فیز سے بھی گزر رہے ہیں جس سے آج کل سب پاکستانی گزر رہے ہیں(فائنانشل کرائسس) تو یہ لوگ اپنی فیملیز کی کفالت بھی کر رہے ہیں اور اس سیکٹر کی خدمت بھی کر رہے ہیں ۔۔اللہ کرے پاکستان میںسیاسی اور معاشی حالات نارمل ہوں اور اس سیکٹر کے حالات بھی بہتر ہو سکے جس کو معاشیات کے پروفیسر ریڑھ کی ہڈی کہتے ہیں۔ آمین۔

حج تربیتی نشست بتاریخ 2 مئی بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب نور محل شادی ہال بالمقابل عزام انٹرنیشنل، لوسر شرفو جی ٹی روڈ واہ...
29/04/2024

حج تربیتی نشست بتاریخ 2 مئی بروز جمعرات بعد نمازِ مغرب نور محل شادی ہال بالمقابل عزام انٹرنیشنل، لوسر شرفو جی ٹی روڈ واہ کینٹ۔
مایہ ناز خادمِ حجاج و ماسٹر ٹرینر جناب ظفر عاصم کے دل نشین اسلوب، ولولہ انگیز مثالوں اور فکر انگیز وضاحتوں سے حج کی روح اور طریقہ سمجھنے کا ایک شاندار موقع اہلیانِ واہ کینٹ، حسن ابدال اور ٹیکسلا کے دروازے پہ دستک دیتے ہوئے۔
اُن تمام حضرات و خواتین کو شرکت کی دعوت ہے جو اس سال کسی بھی اسکیم کے تحت حج ادا کر رہے ہیں یا مستقبل قریب میں حج یا عمرہ کا ارادہ رکھتے ہیں۔
اپنی نشست ابھی بک کرانے کیلئے
03008230313
پر رابطہ فرمائیں۔

24/03/2024

"Unlock Your Dream Property Now with Naseeb Muhammad, Your Trusted Real Estate Agent in Multi Garden B-17 Islamabad! 🏡 With over 6 years of expertise in the local market, I specialize in finding the perfect properties tailored to your needs. Whether you're searching for rentals, buying, or selling, I've got you covered! 💼 Let me navigate the market for you and secure the best deals. Don't miss out – Contact me today to turn your real estate dreams into reality! 🌟 📞 +92 318 300 9797 Call Now to Get Started!"

اپنے گھر کی کنسٹرکشن میں جہان آپ بہت ساری اور چیزوں کا خیال رکھتے ہیں وہاں پلمبنگ آپ کی سب سے زیادہ توجہ مانگتی ہے کیونک...
07/03/2024

اپنے گھر کی کنسٹرکشن میں جہان آپ بہت ساری اور چیزوں کا خیال رکھتے ہیں وہاں پلمبنگ آپ کی سب سے زیادہ توجہ مانگتی ہے کیونکہ یہ اپکے گھر کی زندگی کم زیادہ کر سکتی ہے ۔۔

پچھلے دنوں اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن ایکسپو میں جانے کا اتفاق ہوا جاتے ہوئے بہت پرجوش تھا کہ کنسٹر...
19/12/2023

پچھلے دنوں اسلام آباد میں رئیل اسٹیٹ پراپرٹی اینڈ کنسٹرکشن ایکسپو میں جانے کا اتفاق ہوا جاتے ہوئے بہت پرجوش تھا کہ کنسٹرکشن کے ہوالے سے جدید ٹیکنالوجیز اور مٹیریل دیکھنے کو ملے گا اور بطور پاکستانی اس بات کا بھی احساس تھا کہ پاکستان اس وقت ہوم لس لوگوں میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے تو ارباب اختیار سے توقع تھی کہ اس بات کے لئے انہوں نے بھی سٹال لگائے ہونگے کہ لوگوں کو اپنا گھر ملے اور اپنا گھر کا خواب پورا ہو ۔۔ اکسپو پہنچے تو ہر طرف مختلف پرائیویٹ ہاؤسنگ سوساٹیز کے ایجنٹ نے ہم پر حملہ بول دیا اور ایک منچلے نے تو اپنی کولیگ کو کہا جاؤ جاؤ پکڑو انکو ۔۔ہم حیران پریشان اور ہر ایک کو ہمارا فون نمبر چاہیے تھا کہ کل کو ہم کو اپنے پروجیکٹس کے میسجز کرکے پریشان کریں ویسے ہم تو عادی تھے ایسی پریشانیوں کے پر دل میں خیال آیا کہ ایک پریشان پاکستانی جو مالک مکان کی دھمکیوں سے پریشان ہے اور مرنے سے پہلے اسکی خواہش ہے کہ اپنے بچوں کو اپنا گھر دے سکے وہ یہاں آکر مزید پریشان ہوگا یا پھر اسکی پریشانی کم ہوگی۔۔ خیر گیٹ پر پہنچھے تو اندر جانے کی اجازت بھی موبائل نمبر سے مشروط تھی بھائی اگر اتنا ہی موبائل نمبر کی پیاس ہے تو پہلے بتا دیتے ہم ماتھے پر لکھ کر آجاتے خیر خدا خدا کرکے اندر گئے تو اندر تو حیران رہ گئے کہ غلطی سے کسی ڈسکو میں تو نہیں آگئے ہر طرف فل والیوم میں کسی انجان زبانوں میں میوزک بجھ رہا تھا مانہ ہم بھی تھوڑا بہت میوزک کے شوقین ہیں لیکن یہاں تو ایک طوفان بد تمیزی برپا تھا اور میوزک کو میوزک کہنا بھی میوزک کے لئے باعث شرمندگی تھا وہ تو ایک بے ہنگم شور تھا جس سے کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی تھی شاید سارے ڈیولپرز کا مقصد ہی یہی تھا کہ نہ خود کام کرینگے نہ کسی کو کرنے دینگے ۔۔ خیر ہم اس شور و غل میں اپنے اور اپنے ان کلائنٹس کے لئے جن کا بجٹ کم ہے اور اپنا گھر کا خواب دیکھ رہے ہیں تو نکل پڑے ایک ایک ڈیولپر کی خاک چاننے ۔۔لیکن جب پتا کرنا شروع کیا تو وہی ڈاک کے تین پات زیادہ تر ڈیولپرز وہی فائلز بیچنے کے چکر میں تھے ارے بھائی پچھلے 7،8 سال سے تھوک کے حساب سے آپ نے فائلز سیل کردی اور ما شاء اللہ کچھ نے پلاٹس ڈیلیور بھی کردئیے لیکن ایک عام پاکستانی کو چھت چاہیے اسکے لئے تو کچھ کریں بہت ہوگیا زرعی رقبوں کو ساسئٹیز میں کنورٹ کرنا اب بس بھی کرو اور آگے بڑھو جتنا کما لیا ابھ اسکو آباد بھی کرو کنسٹرکشن معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے ایک کنسٹرکشن پروجیکٹ سے کم از کم 100 صنعتوں کا پہیہ چلتا ہے اور ہزاروں روزگار کے مواقعہ پیدا ہوتے ہیں لیکن نہیں یہ ابھی تک فائلز لے لو والے چکر میں ہیں خیر کچھ ڈیولپرز نے اپنے کنسٹرکشن اور ہاوسنگ پروجکٹس کے سٹال لگائے تھے ایک تو وہ آٹے میں نمک کے برابر تھے دوسرا قیمت تیسرے آسمان سے باتیں کر رہی تھی اور پچاس لاکھ ایڈوانس اور دو سال کی انسٹالمنٹس پر ماہانہ 10 لاکھ روپے قسط ۔۔اب میں سوچ رہا تھا کہ یہ انسٹالمنٹ کونسا میرا کلائنٹ یا غریب پاکستانی دے سکتا ہے تو جواب ندارد ۔۔ خیر ڈیویلپرز کی نان سیریس اپروچ پر مٹی پاؤ کرتا ہوا سوچا کہ چلو کنسٹرکشن ایکسپو ہے تو غریب کے لئے نئے نئے ڈیزائن کے تیشی کرنڈی ہوگی کہ وہ اپنا گھر خود ہی آرام آرام سے بنائے لیکن مجال ہے کے کنسٹرکشن کے حوالے سے کوئی چیز ہوتی اور تو اور کوئی آیڈیا بھی نہیں ڈسکس ہو رہا تھا کہ پاکستان کو درپیش مسائل میں سے کرا یہ پر رہنے والے لوگوں کو گھروں کی فراہمی کے لئے کن اقدامات کو اٹھانے کی ضرورت ہے خیر آخر کا تھک ہار کر ہم نے اللہ سے ہی مدد مانگی کہ اللہ ہی ہمارے صاحب اقتدار لوگوں کے دلوں کو بدل دے تاکہ ہماری معیشت بہتر ہو روزگار کے مواقع ملے اور سب سے بڑھ کر لوگوں کو اپنا گھر ملے۔۔۔میرے پاس آسان ترین شرائط پر گھر کے لئے ہاوس فنانسنگ پاکستان کے اچھے ادارے سے کرانے کا آپشن موجود ہے آپ مجھ سے رابط کر سکتے ہیں ۔۔

03/12/2023

زمین ایک ایسی چیز ہے جسکو جس نے جتنا بھی مہنگا بیچا وہ ایک نہ ایک دن پچھتایا ضرور اور جس نے جتنا مہنگا خریدا وہ کبھی نہیں پچھتایا۔۔۔
اپنی زمین کی خریدو فروخت کے لئے رابط کریں۔

15/10/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته، خواتین رکشے پر سفر کرتے ہوۓ احتیاط کریں۔ آج ایک خاتون کا گولڈ بیگ سے نکال لیا گیا۔ نواب آباد سے نیو سٹی کے درمیان۔

28/08/2023

انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں مظلوم متحد ہو، جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کے لئے آپس میں لڑتے ہیں وہاں انقلاب نہیں قحط آتے ہیں۔

Great News! A new mobile phone market is opening in Basti ( Lalarukh Area) JM Plaza. Our community will have more option...
22/08/2023

Great News! A new mobile phone market is opening in Basti ( Lalarukh Area) JM Plaza. Our community will have more options in buying. In Sha Allah.

جو احباب ربیع الاول میں عمرہ کا ارادہ رکھتے ہوں وہ رابطہ کریں ۔ ان شا اللہ یہ سفر سیرت النبی کا مطالعاتی دورہ ثابت ہوگا ...
30/07/2023

جو احباب ربیع الاول میں عمرہ کا ارادہ رکھتے ہوں وہ رابطہ کریں ۔ ان شا اللہ یہ سفر سیرت النبی کا مطالعاتی دورہ ثابت ہوگا ۔عمرہ کے ساتھ ساتھ سیرت النبی پر لیکچر اور تمام تاریخی مقامات کا براہ راست مشاہدہ کرنے کا موقع ملے گا . انشااللہ

1 A mob for everyone,everywhere....2 Mob made easy.....3 Keep in touch always...4 Today's mobiles tommorrow vision...5 Y...
22/07/2023

1 A mob for everyone,everywhere....
2 Mob made easy.....
3 Keep in touch always...
4 Today's mobiles tommorrow vision...
5 Your world in your pocket...
6 Keep yourself ahead, upgrade with a new phone...
7 Mob your life ,we're your service provider...
8 Our promice the best deals on mobiles.....
9 Your mobile,your style...
10 Your satisfication is our reward...

احتیاط غیروں سے نہیں اپنوں سے کریں !
10/07/2023

احتیاط غیروں سے نہیں اپنوں سے کریں !

Haj 2023 Free Training
03/05/2023

Haj 2023 Free Training

For more details0333 5314 549
02/04/2023

For more details
0333 5314 549

27/03/2023
لالہ رخ واہ کینٹ کا سب سے مصروف کاروباری مرکز ہے۔ آپ اگر اپنا واہ میں کسی اور ایریا میں کام کرتے ہیں تو یہ آپکے لۓ بہتری...
20/03/2023

لالہ رخ واہ کینٹ کا سب سے مصروف کاروباری مرکز ہے۔ آپ اگر اپنا واہ میں کسی اور ایریا میں کام کرتے ہیں تو یہ آپکے لۓ بہترین موقع ہے ۔ اچھے برانڈز کو ترجیح دی جاۓ گی۔ انشااللہ ۔ رابطہ 03181118989

Morning is an important time of day, because how you spend your morning can often tell you what kind of day you are goin...
02/03/2023

Morning is an important time of day, because how you spend your morning can often tell you what kind of day you are going to have.

Best Investment OpportunityBest Location in New City Phase 2Contact For More Details03165481149
25/02/2023

Best Investment Opportunity
Best Location in New City Phase 2
Contact For More Details
03165481149

Assalamualaikum, I hope you heared the news about opening of first Tim Hortons in Pakistan and it's record breaking sale...
20/02/2023

Assalamualaikum, I hope you heared the news about opening of first Tim Hortons in Pakistan and it's record breaking sale on first day. Let's take the positive side of this news despite of easy criticism. If you do good home work, invest in some "Necessity" segment, you can get good response. They wrapped up two " Necessity" segments " Food " and " Right Property " and got best world record in a country which is facing Hyper Recession. If you are planning for such a venture, we can help to find the right property for you. In Sha Allah.
Call or Text
03181118989
03143079790

10 منٹ میں ڈیلیوری: وہ کاروباری خیال جس نے 20 سالہ نوجوان کو ایک سال میں ارب پتی بنا دیااس نوجوان نے کاروباری دنیا کے ای...
20/02/2023

10 منٹ میں ڈیلیوری:
وہ کاروباری خیال جس نے 20 سالہ نوجوان کو ایک سال میں ارب پتی بنا دیااس نوجوان نے کاروباری دنیا کے ایک بنیادی فارمولا کی مدد سے کامیابی حاصل کی۔ یہ فارمولا ہے کسی عام مسئلے کا حل تلاش کرنا۔

لیکن ادت پلیچا کی کامیابی کی سب سے حیران کن چیز اس کی عمر ہے۔ وہ صرف 20 سال کا ہے لیکن اس نے نہایت کم وقت میں ایک ایسا کاروبار کھڑا کیا جس کی مالیت اب ایک ارب ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے۔

پلیچا ’زیپٹو‘ نامی کمپنی کے شریک بانی ہیں۔ یہ کمپنی کام تو وہی کرتی ہے جو بہت سی کمپنیاں کرتی ہیں یعنی سودا گھر تک پہنچانے کا کام لیکن خاص بات یہ ہے کہ ان کی کمپنی کا دعوی ہے کہ وہ یہ کام 10 منٹ سے بھی کم وقت میں کر سکتے ہیں۔

انڈیا میں اس وقت ان کی کمپنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے
بی بی سی ریڈیو بزنس ڈیلی پروگرام سے انٹرویو میں پلیچا کا کہنا تھا کہ ’ہم نے جولائی 2021 میں زیپٹو لانچ کیا۔‘

’16-17 ماہ میں صفر سے ہم نے سالانہ 200 ملین سیلز کا سفر طے کیا۔‘

ان کا کہنا تھا کہ 2023 کے آخر تک ’ہم توقع کر رہے ہیں کہ یہ ایک ارب ڈالر تک جا پہنچیں گی۔‘

لیکن آخر اتنی قلیل مدت میں اتنی کامیابی انھوں نے کیسے حاصل کی؟

اس سفر کا آغاز کورونا کی وبا میں ہوا۔ پلیچا اور ان کی کمپنی کے شریک بانی کاویالا وہرا اس وقت ممبئی میں تھے اور کسی کامیاب کاروباری آئیڈیا کی تلاش میں تھے۔

وہ کہتے ہیں کہ ’پہلی بار جب لاک ڈاؤن ہوا تو کھانا منگوانا ایک ڈراونے خواب جیسا تھا۔ زیادہ تر آن لائن طریقے چھ سے سات دن تک لیتے تھے۔‘

’ہمارے لیے یہ ایک بڑا مسئلہ تھا اور جب ہم نے اپنے آس پاس رہنے والوں سے بات کی جن کی اکثریت ہم سے عمر میں بہت بڑی تھی تو ان کے لیے بھی یہ مسئلہ بہت بڑا تھا۔ تو ہم نے سوچا کہ کیوں نہ ہم ان تک کھانا پہنچائیں؟ اور پھر زیپٹو بنی جو ایک تیز، قابل بھروسہ طریقہ ہے کھانا منگوانے کا۔‘

10 منٹ میں ڈیلیوری
زیپٹو کو اپنی مدمقابل کمپنیوں سے جو خصوصیت منفرد بناتی ہے وہ اس کا دس منٹ کے اندر آرڈر ڈیلیور کرنے کا وعدہ ہے۔

ان کا راز گھوسٹ سٹورز ہیں۔

پلیچا بتاتے ہیں کہ ’ہم دس منٹ کے اندر اندر ایسے سٹورز کے نیٹ ورک کی مدد سے خریداری ممکن بناتے ہیں جن سے ہم نے ملک بھر میں شراکت داری کی ہے۔‘انھوں نے وضاحت کی کہ ’جب کوئی صارف زیپٹو کی ایپ کھولتا ہے تو اس کو پانچ ہزار اشیا کی فہرست ملتی ہے لیکن دوسری جانب ایپ کا نظام خریدار کو اس کے قریبی سٹور سے جوڑ دیتا ہے۔‘

ان کا کہنا ہے کہ ’یہ سٹور صرف اسی مقصد کے لیے ہیں اور ان کا کام ہے کہ خریدار کی نشان دہی سے لے کر مطلوبہ سودے کی پیکنگ نوے سیکنڈ سے کم وقت میں ہو سکے۔‘

’اس کے بعد سودا ایک ڈیلیوری کرنے والے شخص کو دیا جاتا ہے جو خریدار سے ایک اعشاریہ سات کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر نہیں ہوتا۔‘

’اس کا مطلب ہے کہ ان کو زیادہ تیزی سے سفر نہیں کرنا پڑتا بلکہ ہم کم فاصلے کی وجہ سے جلد ڈیلیوری کر سکتے ہیں۔‘

ڈیلیوری کے وقت کا تعین دس منٹ کے حساب سے یوں ہی نہیں رکھ لیا گیا بلکہ اس کے لیے مختلف تجربے کیے گئے اور کمپنی نے جانچا کہ اس طرح وہ زیادہ منافع کما سکتے ہیں۔

پلیچا کا کہنا ہے کہ ’ہم نے دیکھا کہ اگر ہم دس منٹ میں سامان پہنچا سکیں تو صارفین کی تعداد کافی زیادہ ہو سکتی ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے 30-40 منٹ کا وقت بھی مناسب ہوتا ہے لیکن کچھ کیس ایسے ہوتے ہیں جن کو جلدی سامان درکار ہوتا ہے اور اگر ان کو دس منٹ میں سامان پہنچا دیا جائے تو پھر وہی صارف بار بار آپ سے ہی رابطہ کرتا ہے۔‘کامیبابی کا محتاط سفر
زیپٹو اس وقت انڈیا کے مرکزی شہروں تک محدود ہے اور اس کے دفاتر میں ایک ہزار افراد کا عملہ کام کر رہا ہے لیکن یہ ہزاروں کوریئرز کی مدد لیتا ہے۔

تاہم پلیچا اب بھی اپنے کاروبار کو کامیاب قرار دیتے ہوئے محتاط ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ ’ہم نہیں سمجھتے کہ ہم کامیاب ہو چکے ہیں۔ ایک بار ہم منافع بخش پبلک ٹریڈنگ کمپنی بنا لیں تو پھر میں دروازے کے باہر ایک جھنڈا لگا کر کامیاب ہونے کا اعلان کروں گا۔‘

’میرا خیال ہے کہ خود کو کامیاب سمجھنا خطرناک ہو سکتا ہے کیوں کہ ابھی ہم اور بہت کچھ کر سکتے ہیں۔‘

وہ کہتے ہیں کہ ’اس بارے میں اچھا محسوس ضرور کیا جا سکتا ہے۔‘

’میری کمپنی کی مالیت 900 ملین ڈالر لگائی گئی جو بہت پیسہ ہے اور میں 20سال کا ہوں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ جیسا کہ میرے ایک سرمایہ کار نے کہا کہ ایسی کمپنی کو صفر تک پہنچنے میں بھی دیر نہیں لگتی۔ اس لیے سفر مکمل ہونے تک ناکامی کا خدشہ موجود رہتا ہے۔‘

19/02/2023

اہلیان لالہ زار واہ کینٹ اور گردونواح کے علاقوں کے لیےخوشخبری
الفلاح فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت فری میڈیکل کیمپ
ذیرنگرانی شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ حضرت امیر عبدالقدیر اعوان
مدظلہ العالی
بمقام حمزہ موٹرز
بئیرئیر نمبر 3 مال روڈ لالہ زار واہ کینٹ
مورخہ 19 فروری 2023
بروز اتوار
11 بجے سے 1 بجے تک مریضوں کا فری چیک اپ کیا جائے گا
چائلڈ سپیشلسٹ ۔ آئی سپیشلسٹ میڈیکل سپیشلسٹ
سکن سپیشلسٹ
فری میڈیسن کی سہولت

❤️ beshak 🔥
04/02/2023

❤️ beshak 🔥

لہجے!کتنی دیر تک میٹھے رکھنے ہیں،یہ ضرورت طے کرتی ہے۔۔
04/02/2023

لہجے!
کتنی دیر تک میٹھے رکھنے ہیں،
یہ ضرورت طے کرتی ہے۔۔

02/02/2023

Great News about Margalla Avenue.
It will not only save commute time to Islamabad but also open new investment opportunities.
Roads plays important role in economic development of any country.

Shops Available for Sale or rent……….Contact for more details03165481149
22/08/2022

Shops Available for Sale or rent……….
Contact for more details
03165481149

Address

Adjacent To JM Plaza, Opp: Kiani Restaurant, Shareef Hospital Road, Near Gowl Chowk, Lalarukh, Wah Cantt
Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wah News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Newspapers in Wah

Show All