SBN news HD

SBN news HD یہ ایک نیوز چینل ہے۔ جس پر علاقے کے مسائل کو اجاگر کر کے اعوان بالا تک پہنچایا جاتا یے۔۔

11/06/2024
03/06/2024
مستانہ سٹیج کا شہزادہ تھا ۔بات اس کے منہ سے جچتی تھی ۔وہ مجمع کو ہنسانا جانتا تھا ۔لیکن اسے بھی نہیں بخشا گیا تھا....🥹🥹🥹...
25/04/2024

مستانہ سٹیج کا شہزادہ تھا ۔بات اس کے منہ سے جچتی تھی ۔وہ مجمع کو ہنسانا جانتا تھا ۔لیکن اسے بھی نہیں بخشا گیا تھا....
🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹ہوا کچھ یوں کہ .....🥹🥹🥹🥹🥹🥹🥹
ایک دن پولیس نے سٹیج ڈرامے کو بند کروانے کے لیے ریڈ کیا ۔مستانہ بھی سٹیج پر موجود تھا کے ایک پولیس والے نے جس سٹیج پر اس نے سالوں لوگوں کے چہرے کو ہنسی بخشی تھی ۔مستانہ کے منہ پر زور سے تھپڑ مارا
مستانہ کہنے لگا
میں مستانہ۔۔۔
آگے سے جواب آیا !
تیرے مستانے دی بھین .......!!!!!
مستانے کے اندر چھن کر کے کوئی چیز ٹوٹی اور وہ اسی وقت سٹیج سے اتر کر گمنامی کے اندھیروں میں گم ہو گیا کہ اتنے سال پیار ہنسی بانٹنے پر میں نے تھپڑ اور گالی ہی کھانی ہے تو کیا فائدہ اس کام کا
جس میں ہم اپنے پیاروں کے جنازے چھوڑ کر سٹیج پر لوگوں کو ہنسانے اور خوشی بانٹنے آتے ہیں اور دو ٹکے کا اہلکار بغیر کسی قصور کے ہماری تذلیل کر دے ____
مستانہ پھر کبھی کس مزار کبھی کسی تکیے کبھی کسی ویرانے میں پایا جاتا اور آخر بہاولپور کے ہسپتال میں گمنامی کی موت مر گیا ۔۔۔
وہ ایسی موت کا حقدار بالکل نہ تھا ۔مگر گیا کیجیے کہ دیس کا چلن یہی ہے ۔۔۔😢😢😢
آج کے دن مستانہ اس دنیا سے رخصت ہوا تھا .اسکے لیئے دعا کر دیجیئ

وہاڑی  کا  علاقہ ضلع وہاڑی  میں ایک  مکان کی کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔  اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیرو...
24/04/2024

وہاڑی کا علاقہ

ضلع وہاڑی میں ایک مکان کی کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔ اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی
修建ijp公路时,请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے....
جب ملتان دہلی روڈ اور تمام چکوک کے روڈ بن جائے تو مجھے جگادینا🕸️

11/04/2024

خواتین کی طاقت تاریخ جتنی پرانی ہے! کیا آپ جانتے ہیں؟ قدیم مصر میں خواتین کو مردوں سے برتر اور مقدس سمجھا جاتا تھا، انہیں زندگی اور حکمت کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا۔ یہ خیال کیا جاتا تھا کہ ایک آدمی جس نے عظیم علم، روحانیت، اور طاقت حاصل کی ہے وہ لمبے بالوں والی وگ پہننے کا حق حاصل کر سکتا ہے، جو اس کی عورت کے برابر درجہ حاصل کرنے کی علامت ہے۔ عورت کو اپنے مرد کے لیے طاقت اور تحفظ کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا اور یہ ایک کہاوت ہے جو آج بھی گردش کرتی ہے کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک مضبوط عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔

09/04/2024

‏ججوں پر ماہانہ 21 ارب روپے سے زیادہ کا خرچہ جبکہ
ان سے قوم کو فائدہ دو ٹکے کا بھی نہیں

Address

Vehari
6100

Telephone

+923076645794

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SBN news HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SBN news HD:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Vehari

Show All