Sahara 1 TV

Sahara 1 TV سہارا ون ٹی وی
(1)

30/04/2024

معروف ماہر تعلیم پرنسپل زیٹا کالج, نوجوان سیاستدان اور سربراہ ومرکزی چئیرمین سیاسی جماعت پاسبان ڈیموکریٹک موومنٹ پاکستان میاں محمد ذیشان نواز آرائیں اور سینئر جرنلسٹ و سیکرٹری جنرل پاسبان میڈیا گروپ وہاڑی پریس کلب وہاڑی میاں محمد راشد کی ہمشیرہ کی رخصتی کی تقریب مقامی میرج ہال کمال مارکی میں وقوع پذیر ہوئی
رپورٹ:
احمد لقمان
بیوروچیف وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ
وہاڑی پریس کلب وہاڑی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

15/04/2024

وہاڑی مرکزی میلاد کمیٹی کے ماہانہ اجلاس کا انعقاد چوہدری ہدایت اللہ گجر کی رہائش گاہ پر کیا گیا ,اجلاس کی صدارت سرپرست اعلی مرکزی میلاد کمیٹی شیخ محمد سلیم نے کی

رپورٹ:
احمد لقمان
بیوروچیف وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ
وہاڑی پریس کلب وہاڑی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

08/04/2024

وہاڑی معروف زرگر وتاجر حاجی گلزار احمد مرحوم کے سالانہ ختم شریف کے موقع پر انکے فرزند ارجمند چیف ایگزیکٹیو نواب جیولرز حاجی خالد ندیم کی طرف سے نواب جیولرز جناح روڈ وہاڑی پر پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔

رپورٹ:
احمد لقمان
بیوروچیف وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ
وہاڑی پریس کلب وہاڑی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

08/04/2024

وہاڑی اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین کے زیر اہتمام نجی شادی ہال میں بعنوان نزول قرآن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس کے مہمان خصوصی حضرت علامہ مفتی منظور حسین سروری قادری تھے۔ کانفرنس میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی

رپورٹ:
احمد لقمان
بیوروچیف وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ
وہاڑی پریس کلب وہاڑی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

08/04/2024

وہاڑی۔
ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ کا اچانک امتحانی مراکز کی نگرانی کا سلسلہ جاری ہے ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے گورنمنٹ گریجوایٹ بوائز کالج کے امتحانی مرکز کا دورہ کیا اور امتحانی مرکز میں انتظامات و سہولیات کی فراہمی اور امتحانی عمل کو چیک کیا۔

رپورٹ:
احمد لقمان
بیوروچیف وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ
وہاڑی پریس کلب وہاڑی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

03/04/2024

ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید آصف حسین شاہ نے اچانک ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا انہوں نے ہسپتا ل میں طبی سہولیات کی فراہمی، ڈاکٹرز و سٹاف کی حاضری اور صفائی ستھرائی کو چیک کیا
رپورٹ:
احمد لقمان
بیوروچیف وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ
وہاڑی پریس کلب وہاڑی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

02/04/2024

وہاڑی امیر المومنین حضرت علی المرتضی رضی اللہ عنہ کے یوم شہادت کے موقع اور پاسبان میڈیا گروپ کے ظلم جبر اور کرپشن کے خلاف جاری جدوجہد اور مقدس مقصد کی تکمیل کے تین سال مکمل ہونے پر پاسبان سیکرٹریٹ میں سربراہ ومرکزی چئیرمین پاسبان میاں محمد ذیشان نواز آرائیں کی زیر قیادت افطار ڈنر کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا
رپورٹ:
احمد لقمان
بیوروچیف وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ
وہاڑی پریس کلب وہاڑی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

20/03/2024

وہاڑی داتا فٹبال کلب خورشید انور اسٹیڈیم میں شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا گیا. ایم پی اے وہاڑی میاں ثاقب خورشید کے بھتیجے میاں نیرب خورشید اور سربراہ ومرکزی چئیرمین پاسبان میاں محمد ذیشان نے گراؤنڈ میں پودے لگائے


رپورٹ:
احمد لقمان
بیوروچیف وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ
وہاڑی پریس کلب وہاڑی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

11/03/2024
11/03/2024

وہاڑی سیاسی جماعت پاسبان ڈیموکریٹک موومنٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام آمد رمضان المبارک کے حوالہ سے استقبال رمضان اور تقریب حلف برداری و تقسیم ممبر شپ کارڈز تقریب کا انعقاد کیا گیا۔


+0092-305-7393463

07/02/2024

وہاڑی : اے بی این نیوز کی پہلی سالگرہ کے حوالہ سے بیورو آفس وہاڑی میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا آغاز مہمانان خاص سابق چئیرمین پولیس کمیونٹی و ممبر ضلع کونسل ملک زاہد جندران , سابق صدر وہاڑی پریس کلب ملک طارق جندران سربراہ ومرکزی چئیرمین سیاسی جماعت پاسبان ڈیموکریٹک موومنٹ میاں محمد ذیشان نواز آرائیں نے کیک کاٹ کر کیا


رپورٹ :
میاں محمد ذیشان نواز آرائیں
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ پریس کلب وہاڑی
سہارا ون ٹی وی

👉Pasban Media Group of Journalist Pakistan
https://www.facebook.com/WerPasban/
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/
*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463

06/02/2024

وہاڑی۔ امیدوار ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ 233 میاں ثاقب خورشید کے فرزند ارجمند میاں اویس خورشید کی دیگر مسلم لیگی راہنماؤں کے ہمراہ پاسبان سیکرٹریٹ فیصل ٹاؤن آمد

رپورٹ :
میاں محمد ذیشان نواز آرائیں
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ پریس کلب وہاڑی
سہارا ون ٹی وی

👉Pasban Media Group of Journalist Pakistan
https://www.facebook.com/WerPasban/
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/
*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463

05/02/2024

وہاڑی مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی۔ ایم پی اے کے سابق امیدوار ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ این اے 157 وہاڑی کے لیگی امیدوار سید ساجد مہدی سلیم شاہ اور پی پی 232 سے ملک نوشیر انجم لنگڑیال نے الیکشن سے چند روز پہلے بڑی کامیابی حاصل کرلی

رپورٹ :
میاں محمد ذیشان نواز آرائیں
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ پریس کلب وہاڑی
سہارا ون ٹی وی

👉Pasban Media Group of Journalist Pakistan
https://www.facebook.com/WerPasban/
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/
*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463

22/01/2024

وہاڑی معروف سماجی اور کاروباری شخصیات پاسبان بزنس سوسائٹی کا حصہ بن گئیں
غلام عباس ضلعی صدر , ملک صدیق اعوان تحصیل بورے والا اور رشید جٹ سٹی صدر منتخب , نومنتخب باڈی پاسبان بزنس سوسائٹی کی تقریب حلف برداری کا انعقاد

رپورٹ:
چوہدری محمد لطیف
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ وہاڑی پریس کلب وہاڑی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

18/01/2024

وہاڑی
تھانہ لڈن کے علاقہ میں پولیس مقابلہ / 53 سنگین مقدمات میں ملوث ریکارڈ یافتہ بین الاضلاعی ڈکیت ہلاک

رپورٹ:
محمد عامر چودری
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

14/01/2024

بوریوالا
تھانہ گگو کے علاقہ میں پولیس مقابلہ / 2 ڈکیت زخمی, ڈکیت دانش اور نجم ایکٹو کریمنل اور سابقہ ریکارڈ یافتہ تھے

رپورٹ:
محمد عامر چودری
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

30/12/2023

محترمہ فرح اعجاز ایڈووکیٹ کی ہدایت پر چئیرمین انجمن تاجران و صدر پاسبان بزنس سوسائٹی غلام عباس اور سربراہ ومرکزی چئیرمین سیاسی جماعت پاسبان ڈیموکریٹک موومنٹ میاں محمد ذیشان نے عمرہ پیکج بذریعہ قرعہ اندازی جیتنے والے خوش نصیب کو عمرہ پیکج دیگر ضروری کاغذات اور نقد 30000 ہزار رقم خوش نصیب عبدالمجید کے حوالہ کر دئیے

رپورٹ:
عبدالوحید
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

27/12/2023

وہاڑی پاسبان میڈیا گروپ کے زیر اہتمام بانی پاکستان قائد اعظم کے 147 ویں یوم پیدائش کے موقع پر پروقار تقریب کا انعقاد

رپورٹ:
عبدالوحید
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

26/12/2023
23/12/2023

ضلع وہاڑی کے مختلف تھانہ جات کے علاقوں میں پولیس مقابلوں میں 3 ملزمان زخمی ہوگئے

رپورٹ:
عامر چوہدری
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی

Help Line 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
Sahara 1 TV
https://www.facebook.com/sahara1tv/

23/12/2023

وہاڑی
تھانہ جھال سیال کے علاقہ میں پولیس مقابلہ / 2 ملزمان زخمی ، زخمی ہونے والے ملزمان عدنان اور مظہر مختلف تھانہ جات کے 16 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھے۔

مورخہ : 20 دسمبر 2024
رپورٹ:
عامر چوہدری
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

14/12/2023

گگو پولیس مقابلہ / اجرتی قاتل اور ڈکیت عبدالسلام عرف سلامی ہلاک

رپورٹ:
عبداسلام چوہدری
نمائندہ خصوصی بورے والا
سہارا ون ٹی وی

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

13/12/2023

آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور سول ڈیفنس کے اشتراک سے آئل ٹینکر ڈرائیورز کو آگ سے بچنے کے حوالہ سے سیفٹی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا
رپورٹ:
عبدالوحید
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

13/12/2023

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع وہاڑی کی طرف سے سود فری قرض حسنہ کے چیکس تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد جماعت اسلامی کے دفتر فیصل ٹاؤن میں کیا گیا

رپورٹ:
عبدالوحید
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

09/12/2023

سیاست نہیں عملی اقدامات, نوجوانوں کو سگریٹ نوشی اور بےجا نیٹ کے استعمال سے بچانے کے لیے وہاڑی کے گراؤنڈز کو آباد کریں گے تاکہ آنے والا مسقبل مضبوط ہاتھوں میں ہو , ان خیالات کا اظہار امیدوار قومی اسمبلی میاں ثاقب خورشید نے داتا فٹبال کلب ودیگر گراؤنڈز کی تزئین وآرائش کے حوالہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

رپورٹ:
محمد عامر چوہدری
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

08/12/2023

رفاہ انٹرنیشنل کاج وہاڑی کیمپس میں نئے طلباء کے اعزاز میں ویلکم پارٹی کا اہتمام نجی شادی ہال میں کیا گیا جس میں طلباو طالبات نے میوزک پرفارمنس , مزاحیہ خاکے اور مختلف پروگرامز پیش کرکے خوب داد وصول کی

رپورٹ:
عبدالوحید
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

07/12/2023

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر پنجاب پولیس میں محکمانہ ترقیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے اسی سلسلہ میں پولیس لائنز وہاڑی میں اے ایس آئیز اور سب انسپکٹرز کے رینک پر ترقی پانے والے 22 افسران کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا


رپورٹ:
عبدالوحید
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

06/12/2023

مہنگائی سے ماری عوام نوسربازوں کے ہاتھ لٹنے لگی وہاڑی کے نجی بنک عملہ کی مبینہ ملی بھگت سے ہیکروں نے شہری کو دھوکہ دہی سے لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا متاثرہ کا اہل علاقہ کے ہمراہ احتجاج ڈی پی او وہاڑی و آر پی او ملتان سے نوٹس لینے کا مطالبہ

رپورٹ:
محمد عامر چوہدری
نمائندہ خصوصی وہاڑی
سہارا ون ٹی وی
ممبر
پاسبان میڈیا گروپ آف جرنلسٹ

*Help Line* 24/7
+0092-305-7182193
+0092-305-7393463
*Sahara 1 TV*
https://www.facebook.com/sahara1tv/

Address

Sharqi Colony Vehari
Vehari
61100

Telephone

+923057393463

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara 1 TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sahara 1 TV:

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Vehari

Show All