Just fun

Just fun please spot me 10k followers

06/12/2023
10/04/2023

01/01/2023

Alex Bhati ka sacnad OP😶‍🌫️

31/12/2022

Happy New year in advance 🎉

چالیس سال سے بابا جی کا معمول تھا آذان سے پہلے مسجد میں حاضر ہوتے تھے۔چونکہ بابا جی گھر میں اکیلے رہتے تھے اولاد کوئی نہ...
31/12/2022

چالیس سال سے بابا جی کا معمول تھا آذان سے پہلے مسجد میں حاضر ہوتے تھے۔
چونکہ بابا جی گھر میں اکیلے رہتے تھے اولاد کوئی نہیں تھی بیوی فوت ہوچکی تھی۔
اس لیے بابا جی نے امام مسجد کو کہہ رکھا تھا اگر میں دو نمازوں کے لیے متواتر مسجد میں حاضر نہ ہوسکا تو مجھے مردہ قرار دے کر میری تدفین کا انتظام کیا جائے۔
گذشتہ جمعے نماز کے دوران مسجد میں ہی بابا جی کا انتقال ہوگیا،جنازے میں لوگوں کا سمندر تھا۔
یہ اللہ کے وہ بندے ہیں جنہوں نے مقصد حیات پالیا۔

17/08/2022

پٹواریوں یہ ہے جزبہ جو بریانی کھانے سے تو بلکل بھی نہیں آتا
اب کرو اس کو بھی کاپی ❣️❣️👏👏🤍🤍

نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کی مٹی ❤👉
09/12/2021

نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر کی مٹی ❤👉

02/12/2021

Nawaz Sharif ne apna jurm qabool kar liya hai 😅👈🔥

اللہ تعالی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ کے صدقے ہمیں اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے آمین 🕋🕋🙏🙏
28/10/2021

اللہ تعالی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ کے صدقے ہمیں اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے آمین 🕋🕋🙏🙏

Address

Chak No 62wb
Vehari
61101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Just fun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Just fun:

Videos

Share