Ahmed Doda

Ahmed Doda کچھ نہیں لکھا

30/11/2024

زندگی کا مقصد یہ دیکھنا نہیں کہ دور دھندلکوں میں کیا نظر آتا ہے بلکہ جو سامنے موجود ہو اسے سر انجام دینا ہے ۔۔۔!!

16/07/2024
17/08/2023

زندگیوں میں "کاش" کی آمیزش بڑھنے سے راستہ پرخطر ہو جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس کاش کی جگہ "تشکر" اپنائیے۔

13/08/2023

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اتریں
وہ ڈالر کہ جنکو اندیشہء ادھار نہ ہو۔

کاش ہم 1947 میں پیدا ہوئے ہوتے، حالات تو ایک جیسے ہیں کم از قائد اعظم سے مل لیتے ۔😋پاکستان زندہ باد
13/08/2023

کاش ہم 1947 میں پیدا ہوئے ہوتے، حالات تو ایک جیسے ہیں کم از قائد اعظم سے مل لیتے ۔😋

پاکستان زندہ باد

13/08/2023

بچپن سے ہی رحم دل ہوں،
ابھی بازار میں ایک بچے کی چپس کھانے میں مدد کی ہے۔پگلے کے آنسو نکل آئے خوشی سے۔

13/08/2023

اے میرے ربّﷻ❣️

میری وفات سے پہلے میری اِصلاح کر دینا، اور میرا بہترین اِختتام کرنا، اور مُجھے موت دینا اِس حال میں کے تو مُجھ سے بے اِنتہا راضی ہو،

آمین ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین❣️

13/08/2023

بے شک اللّٰہ کے فیصلے ہماری خواہشات سے بہتر ہیں..

12/08/2023

ریزہ ریزہ ہے مرا عکس تو حیرت یہ ہے
میرا آئینہ سلامت ہے تو ٹوٹا کیا ہے

12/08/2023

اکثر منصوبے مشورے حاجت گاہ میں جنم لیتے ہیں۔🥴

12/08/2023

پاکستان چھوڑنے سے پہلے یہ یاد رکھنا کہ دوسرے ممالک میں سبزی کے ساتھ دھنیا اور مرچیں فری نہیں ملتیں ! 😟

12/08/2023

آج کل کے بچے اسکول ڈیسک کے نیچے چوری چوری موبائل چلاتے ہیں۔۔۔۔۔ اور ایسے روٹی کھاتے تھے😋😘

12/08/2023

Thanks for your support. 🙏🤗🎉

11/08/2023

ترقی اتنی کرو کہ رشتے دار تعویذ کرنے پہ مجبور ہو جائیں

Address

Lasbela
Uthal
90201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahmed Doda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share