Awaze Mughalia

  • Home
  • Awaze Mughalia

Awaze Mughalia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaze Mughalia, Media/News Company, .
(29)

مغل اتحاد زندہ باد پاکستان پائندہ باد مغل ٹیلنٹ ایوارڈ مریدکے چیئرمین مغل فاونڈیشن پاکستان برادر مرزا سلیم بیگ اور معزز ...
24/12/2023

مغل اتحاد زندہ باد
پاکستان پائندہ باد
مغل ٹیلنٹ ایوارڈ مریدکے چیئرمین مغل فاونڈیشن پاکستان برادر مرزا سلیم بیگ اور معزز ممبران کو دل کی اتہاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب:تنظیم مغلیہ جہلم رجسٹرڈ

پاکستان پائندہ باد مغل اتحاد زندہ باد مغل ٹیلنٹ ایوارڈ مریدکے میں شاندار تقریب کے انعقاد پر چیئرمین مغل فاونڈیشن پاکستان...
24/12/2023

پاکستان پائندہ باد
مغل اتحاد زندہ باد
مغل ٹیلنٹ ایوارڈ مریدکے میں شاندار تقریب کے انعقاد پر چیئرمین مغل فاونڈیشن پاکستان مرزا سلیم بیگ اور تمام معزز ممبران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں منجانب، تنظیم مغلیہ جہلم رجسٹرڈ

مغل ٹیلنٹ ایوارڈ مریدکے تنظیم مغلیہ جہلم رجسٹرڈ کے وفد کی شرکت،ندیم ساجد مغل کے خطاب کے دوران  چیئرمین مغل فاونڈیشن پاکس...
24/12/2023

مغل ٹیلنٹ ایوارڈ مریدکے
تنظیم مغلیہ جہلم رجسٹرڈ کے
وفد کی شرکت،ندیم ساجد مغل کے خطاب کے دوران
چیئرمین مغل فاونڈیشن پاکستان جناب مرزا سلیم بیگ اور
مغل برادران کے شکرگزار ہیں

24/12/2023

Samarkand _ Uzbekistan

مغل ٹیلنٹ ایوارڈ مریدکے تنظیم مغلیہ جہلم رجسٹرڈ کے وفد کی شرکت،ندیم ساجد مغل نے ایوارڈ تقسیم کئے  چیئرمین مغل فاونڈیشن پ...
24/12/2023

مغل ٹیلنٹ ایوارڈ مریدکے
تنظیم مغلیہ جہلم رجسٹرڈ کے
وفد کی شرکت،ندیم ساجد مغل نے ایوارڈ تقسیم کئے
چیئرمین مغل فاونڈیشن پاکستان جناب مرزا سلیم بیگ اور
مغل برادران کے شکرگزار ہیں

مغل ٹیلنٹ ایوارڈ مریدکے تنظیم مغلیہ جہلم رجسٹرڈ کے وفد کی شرکت چیئرمین مغل فاونڈیشن پاکستان جناب مرزا سلیم بیگ نے ہمراہ ...
24/12/2023

مغل ٹیلنٹ ایوارڈ مریدکے
تنظیم مغلیہ جہلم رجسٹرڈ کے وفد کی شرکت چیئرمین مغل فاونڈیشن پاکستان جناب مرزا سلیم بیگ نے ہمراہ وفد پرتپاک استقبال کیا
مغل برادران کے شکرگزار ہیں

24/12/2023
24/12/2023
*خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کے درختوں کو کاٹنے کا حکم د...
16/11/2023

*خیبر کا قلعہ جب طویل محاصرے کے باوجود فتح نہ ہو سکا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہاں کے درختوں کو کاٹنے کا حکم دیا تھا کہ یہودیوں کی معیشت ان کے درختوں سے وابستہ تھی درختوں کے کاٹنے سے ان کی معیشت نقصان کا شکار ہوئی اور بالاخر وہ پسپا ہوئے۔*

*آئیے آج اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے تمام یہودی اسرائیلی پروڈکٹس کا مکمل بائیکاٹ کریں۔* ‏

*ہر محاذ پر مال ،جان، قلم، طاقت، سوشل اور گرافکس ڈیزائنر اپنی سکل سے فلسطین کے مسلمانوں کا ساتھ دیں کیونکہ مسلمان اپنے مسلمان بھائی کا ہر ممکن ساتھ دیتا ہے ایسے مواقع پر خاموش تماشائی بنے رہنا منافقین کا کام ہے*

05/11/2023

مغل رفیق آف دینہ کے ہمراہ

04/11/2023

آہ فلسطین !
کافر مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹ کاٹ کے رکھ رہے ہیں اور مسلمان ان کے اس فعل کی مذمت اور احتجاج کررہے ہیں

04/11/2023

‏صرف اذان🎤 کی آواز سن کر معلوم ہوتی ہے کہ 🇵🇰پاکستان اسلامی ملک ہے ۔ ورنہ ہر طرف دھوکہ، فریب، جھوٹ ملاوٹ ،ظلم و جبر کا نظام ہے.

انا للہ وانا الیہ راجعوناللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائ...
03/10/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.. آمین ثم آمین

02/10/2023

Full Video Link: https://youtu.be/_aEKDviJSwYماں کی شان دل پر ہاتھ رکھ کے سنومولانا عبد الحنان صدیقی صاحبमाँ की महिमाअपने दिल पर हाथ रखो और सुनोमौलाना अब्दुल...

‏ظالمو قاضی آ نہیں رہا بلکہ قاضی آگیا ہے۔۔❤جناب جسٹس قاضی فائز عیسی 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے ۔ پاکستان کے سیاہ ...
17/09/2023

‏ظالمو قاضی آ نہیں رہا
بلکہ قاضی آگیا ہے۔۔❤
جناب جسٹس قاضی فائز عیسی
29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان
بن گئے ۔ پاکستان کے سیاہ شب و روز میں امید کی کرن
ایک منگول عادل سربراہ
عدل جہانگیری کا وارث

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaze Mughalia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaze Mughalia:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share