AB News

AB News AB News, Social Content, Current Affairs
(2)

آذادکشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن،نجم الثاقب کیانی ایڈووکیٹ 202 ووٹ لیکر صدر منتخب،عبدالسلام عارف ایڈووکیٹ نے ...
13/10/2024

آذادکشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن الیکشن،نجم الثاقب کیانی ایڈووکیٹ 202 ووٹ لیکر صدر منتخب،عبدالسلام عارف ایڈووکیٹ نے 151جبکہ چوہدری تبسم صادق ایڈووکیٹ نے 59ووٹ حاصل کئے۔

13/10/2024



‏ ‏روف کلاسرا ؛

افسوسناک خبر باوسوخ ذرائع سے یہ اطلاعات کنفرم ہو گئی ہیں کہ اس احتجاج رکوانے کے لیے عمران خان پر اڈیالہ جیل میں فوجی افسران نے تشدد کیا جس کی وجہ سے ان کے چہرے اور جسم کے مختلف حصوں پر زخم ائے ہیں اس بات کو خفیہ رکھنے کے لیے عمران خان سے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی لگا دی گئی ہے یہ تشدد ایک کرنل کی زیر نگرانی کیا گیا ہے جس کی وجہ سے عمران خان کو گہری چوٹیں ائی ہیں اس چیز کو چھپانے کے لیے ان سے تقریبا 15 دن تک کوئی ملاقات نہیں ہو سکتی ۔اسی وجہ سے ان کی بہنوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے ۔عمران خان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں ۔

12/10/2024
مظفرآبادجموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس اجلاس میں آزادکشمیر بھر سے ممبران ایکشن کمیٹی کی شرکتجموں و کشمیر...
08/10/2024

مظفرآباد

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں آزادکشمیر بھر سے ممبران ایکشن کمیٹی کی شرکت

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے زمہ دارن کو جب بھی حکومت نے مزکرات کی دعوت دی ہم نے اسے قبول کیا،شوکت نواز میر

کہا جا رہا ہے کہ ایک ایف آئی آر کو جواز بنا کر مزکرات سے پیچھے ہٹا جا رہا ہے، شوکت نواز میر

ایسا کوئی معملہ نہیں ہے،شوکت نواز میر

ریاست کا کام بنتا تھا کہ جس نے جو جرم کیا تھا اس سے اس متعلق پوچھا جاتا، شوکت نواز میر

ہمارے نوجوانوں پہ 8 مئی سے لیکر 13 مئی کے واقعات پر انکوائری کے نام پہ تشدد کیا گیا، شوکت نواز میر

اس معاملے کو ہم نے وزیراعظم کے نوٹس میں بھی لایا،شوکت نواز میر

ہم نے ہمیشہ حکومت کے ساتھ مزکرات کیے، شوکت نواز میر

یہ مزکراتی کمیٹی جس کے چیرمین فیصل ممتاز راٹھور تھے ان سے کئی ملاقاتیں ہوئیں، شوکت نواز میر

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایک چاٹر اف ڈیمانڈ ہے، شوکت نواز میر

ہم اس چاٹر آف ڈیمانڈ سے باہر جا کر مزکرات نہیں کر سکتے، شوکت نواز میر

آٹے کے حوالے سے بات کی گئی،آٹا گھریلوں استعمال کے لیے سستا ہوا تھا، شوکت نواز میر

حکومت کی غیر سنجیدگی ہے کہ انہوں نے گھریلوں سطح پہ بجلی سستی کی لیکن کمرشل سطح پہ مسلہ بنایا، شوکت نواز میر

حکومت نے اب تک ہمیں ,5 کے وی سے اوپر اب تک ریلیف نہیں دیا گیا، شوکت نواز میر

مجھے بہت عجیب لگا رہا ہیکہ یہ کس ماں کی بات کر رہے ہیں، شوکت نواز میر

ماں تو ہمیشہ شفقت سے دیکھتی ہے، شوکت نواز میر

حکومت نے تین شھادتوں کے بعد تین نوٹیفکیشن جاری کیے، شوکت نواز میر

جب ہمارے مزکرات ہوئے تب حکومت کہاں تھی، شوکت نواز میر

ہمارے مزکرات تو ادروں کے چیف سیکرٹری اور حکومت پاکستان کے زمہداراں شامل تھے ، شوکت نوازمیر

بجلی کے کمرشل انراخ اب تک تہہ نہیں ہیں، شوکت نواز میر

آپ کیسے کہہ سکتے ہیں ہمارے مطالبات حل ہوچکے ہیں، شوکت نواز میر

پاسکو کی جو سب سے گندی گندم تھی وہ کشمیر کی عوام کو کھانے کے لیے دی گئی، شوکت نواز میر

آپ نے اٹے کی ایلوکشن بڑھانے کی بجائے کم کی، شوکت نواز میر

حکومت آزاد کشمیر نے تو اپنے ہی نوٹیفکیشنز پہ مکمل عمل نہیں کیا، شوکت نواز میر

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پاس ایک مینیڈٹ ہے، شوکت نواز میر

ہمیں بار بار کہا جا رہا ہیکہ ایکشن کمیٹی کو شوق ہے تو وہ سیاسی جماعت بنا لیا، شوکت نواز میر

کیا آئین اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ عام آدمی اپنے حق کے لیے بول سکے، شوکت نواز میر

میں سیاستدانوں سے گزارش ہیکہ اپنے آپ کو ٹھیک کریں
، شوکت نواز میر

ہمارے پاس ایک ایس او پی ہے ایک چارٹر آف ڈیمانڈ ہے ہم اسے لیکر چل رہے ہیں، شوکت نواز میر

ہمارے ساتھ تہہ ہوا کہ 50، 18,12ایف آئی آرز کا کیا ہو گا، شوکت نواز میر

ہم نے حکومت سے کی گئی تمام باتیں پوری کیں، لیکن حکومت کسی بھی چیز پہ پوری نہیں اتری، شوکت نواز میر

آزادکشمیر بھر میں ہمارے لوگوں کو پولیس کی جانب سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، شوکت نواز میر

حکومت کے ساتھ تہہ تھا کہ ایف آئی آرز واپس لی جائیں گی، شوکت نواز میر

یہ معاملہ کسی ایک ایف آئی آر کا نہیں، شوکت نواز میر

پورے کشمیر میں ہمارے لوگوں کو ان ایف آئی آرز کی انکوائریوں کے نام پہ تنگ کیا جا رہا ہے، شوکت نواز میر

جہاں انکے اپنے مفاد ہوتے ہیں وہاں راتوں راتوں قانون اور آئین بن جاتے ہیں، شوکت نواز میر

اپنی مرعات کے لیے وزراء کی تعداد میں اضافہ کیا گیا، شوکت نواز میر

آپ لوگوں کو گمراہ کر رہے ہیں، شوکت نواز میر

کہا گیا تاجر کون ہوتا ہے عوامی مسلے پہ بات کرے، شوکت نواز میر

اسلام کیا کہتا ہے اگر کہیں غلط ہو تو چپ رہا جائے، شوکت نواز میر

ہم نے جب دیکھا ریاست میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو ہم نے آواز اٹھائی گئی ، شوکت نواز میر

کیا ریاست میں تاجر ٹیکس نہیں ، شوکت نواز میر

سرکاری ملازمین کو جب آپ اپنے جلسوں اور احتجاجون میں استعمال کرتے ہیں وہ کیا ہے؟؟ شوکت نواز میر

ایڈہاک ملازمین کو ایکسٹینشز کس نے دیں، شوکت نواز میر

ہم تو کہتے ہیں پی ایس سی اور این ٹی ایس کا نفاذ ہونا چاہیے، شوکت نواز میر

جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے پاس کوئی ایسا مینیڈٹ نہیں کہ وہ سیاست میں آئے، شوکت نواز میر

میں چیرمین حکومتی کمیٹی کو کہوں گا کہ آپ نے ہمیں جتھا کہا،شوکت نواز میر

13 مئی کے واقعے کے بعد کیا جتھے نے ریاست بچانے میں کردار ادا نہیں کیا، شوکت نواز میر

میں فیصل صاحب کو کہوں گا کہ جتھے کا لفظ مت استعمال کریں، شوکت نواز میر

4 فروری کا جو حکومتی نوٹیفکیشن ہے اس پہ عمل نہیں ہوا، شوکت نواز میر

حکومت نے اپنے وعدے کے مطابق کوئی چیز پوری نہیں کی، شوکت نواز میر

یہ بات ہمارے ساتھ کچھ کرتے ہیں لیکن یہ فیصلے کہیں اور ہو رہے ہیں، شوکت نواز میر

آپ نظریات کی پیچیدگیوں میں عوام کو نہ ڈالیں، شوکت نواز میر

آپ کس مسلہ کشمیر پہ بیرون ملک دورے کرتے ہیں، شوکت نواز میر

آئین کے مطابق تو آپ یہ مسلہ وہاں بیان نہیں کر سکتے، شوکت نواز میر

ایک چھوٹا سا معاملہ تھا جو کال پہ حل ہو سکتا تھا لیکن انکے بس میں کچھ بھی نہیں ہے ، شوکت نواز میر

ہم اپنی عوام کو ٹکراؤ کی طرف نہیں لیکر جائیں گے، شوکت نواز میر

حکومت کے ناروا سلوک پہ 15 اکتوبر کو ریاست بھر میں پرامن احتجاج کریں گے، شوکت نواز میر

24 اکتوبر کو لانگ مارچ کے لیے احتجاج کا اعلان کیا جائے گا، شوکت نواز میر

07/10/2024

سکردو میں پولو میچ جاری ہے ۔

07/10/2024

ناران سے سدھنوتی وکلا کا قافلہ گزرتے ہوۓ ۔

افسوسناک خبر سابق بنک منیجر ملک محمد یٰسین طاہر ناڑ کہالہ/نالیاں حال مقیم راولپنڈی وفات پا گئے ہیں مرحوم انتہائی شریف ال...
04/10/2024

افسوسناک خبر

سابق بنک منیجر ملک محمد یٰسین طاہر ناڑ کہالہ/نالیاں حال مقیم راولپنڈی وفات پا گئے ہیں مرحوم انتہائی شریف النفس اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا کرے

بن چوکیاں بیٹھک اعوان آبادگرین ماڈل ٹاؤن والے سلیم صاحب وفات پا گئے ہیں ۔۔اللّه پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام ع...
04/10/2024

بن چوکیاں بیٹھک اعوان آبادگرین ماڈل ٹاؤن والے سلیم صاحب وفات پا گئے ہیں ۔۔اللّه پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء کرے امین ۔۔

سابق فاریسٹ مجسٹریٹ ۔سابق چیئرمین ادارہ ترقیات کوٹلی بڑے بھائی کی حیثیت رکھنے والے سردار سہیل محمود ایڈووکیٹ کینیڈا میں ...
30/09/2024

سابق فاریسٹ مجسٹریٹ ۔سابق چیئرمین ادارہ ترقیات کوٹلی بڑے بھائی کی حیثیت رکھنے والے سردار سہیل محمود ایڈووکیٹ کینیڈا میں اللہ کو پیارے ہو گئے ۔مرحوم سابق چیئرمین بلدیہ کوٹلی حاجی سردار محمود احمد خان کے فرزند سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ سردار عقیل محمود ،سابق امیدوار آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سردار شکیل محمود ،کونسلر میونسپل کارپوریشن سردار مشہود محمود ،سردار شاہد محمود کے بڑے بھائی ،گورنمنٹ کنٹریکٹر سردار اورنگزیب سرور،انسپکٹر تجاوزات سردار بشارت،ڈی ایس پی سردار شہزاد سرور کے ماموں زاد بھائی ،سیکرٹری بلدیات آزاد کشمیر (ر) ڈاکٹر محمود الحسن راجہ ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ریٹائرڈ سردار ظفر اقبال کے ہم زلف تھے ،محفلوں کی جان ظرافت کے موتی بکھیرنے والے پیارے دوست کی یادیں باتیں اور ملاقاتیں کبھی فراموش نہیں کی جا سکیں گی اللہ رب العزت مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں آمین

25/09/2024

راولاکوٹ یوم تاسیس جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

راولاکوٹ ۔اب ترازو تول کے دیکھو ۔ہمارا پلہ بھاری ہے۔مزاحمت کار زندہ باد!!!!!
25/09/2024

راولاکوٹ ۔اب ترازو تول کے دیکھو ۔ہمارا پلہ بھاری ہے۔
مزاحمت کار زندہ باد!!!!!

ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار شبیر خان  اور نصیر ٹھکرسنئیر نائب صدر انجمن تاجران تراڑکھل نے کیری منہاساں حافظ صدیق...
24/09/2024

ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سردار شبیر خان اور نصیر ٹھکرسنئیر نائب صدر انجمن تاجران تراڑکھل نے کیری منہاساں حافظ صدیق منہاس کی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کیلیے تشریف لاۓ ۔اللہ پاک جزاۓ خیر عطا کرے

حافظ صدیق منہاس صاحب کی ہمشیرہ اور راجہ ابرار منہاس ایڈووکیٹ کی بھانجی خالق حقیقی سے جا ملی۔اللہ پاک مغفرت فرمائیں ۔نماز...
23/09/2024

حافظ صدیق منہاس صاحب کی ہمشیرہ اور راجہ ابرار منہاس ایڈووکیٹ کی بھانجی خالق حقیقی سے جا ملی۔
اللہ پاک مغفرت فرمائیں ۔نماز جنازہ 3:30 کیری منہاساں بیٹھک اعوان آباد میں ادا کی جاۓ گی !

انتہائ  افسوس ناک خبر!!  بیٹ کولالہ  والے صوفی  برکت علی  صاحب  اللہ پاک کو  پیارے ہوگے ھیں  اللہ پاک   جنت الفردوس میں ...
22/09/2024

انتہائ افسوس ناک خبر!!
بیٹ کولالہ والے صوفی برکت علی صاحب اللہ پاک کو پیارے ہوگے ھیں اللہ پاک جنت الفردوس میں ارفع و اعلی مقام عطا فرماۓ امین

22/09/2024

بلوچ انجمن تاجران کے الیکشن پر راجا ابرار منہاس ایڈووکیٹ کا پیغام ۔

مرکزی شہر بلوچ انجمن تاجران کے الیکشن میں سردار پرویز اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک ہو ۔
22/09/2024

مرکزی شہر بلوچ انجمن تاجران کے الیکشن میں سردار پرویز اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک ہو ۔

16/09/2024

ڈپٹی کمشنر سدھنوتی دھمن پکھوناڑ سے دو دن کے اندر پولیس کو واپس بلا کر محاصرہ ختم کرائیں ۔کوئی مجرم ہے تو دس دن سے کیوں نہیں پکڑا دھمن پکھوناڑ کے عوام پرامن لوگ ہیں اب مذید چادر اور چار دیواری کی پامالی برداشت نہیں۔
راجا ابرارالحق منہاس ایڈووکیٹ

ترجمان صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سید تبریز کاظمی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا بانی چیرمین عمران خان کی ہدایت ...
15/09/2024

ترجمان صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سید تبریز کاظمی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا بانی چیرمین عمران خان کی ہدایت کے مطابق صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار قیوم نیازی سابق وزیراعظم آزاد کشمیر نے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے منحرف ممبران اسمبلی کو تحریک انصاف آزاد کشمیر سے نکال دیا ہے کیونکہ انھوں نے عمران خان کے نظریے کے ساتھ غداری کی پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے ووٹ سے منتخب ہوئے اور تحریک انصاف آزاد کشمیر کے خلاف سازش رچائی آزاد کشمیر کی عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا اور ذاتی مفاد کی خاطر پی ڈی ایم کی گود میں جا کر بیٹھ گئے ان غداروں کے نام تاریخ ہمیشہ یاد رکھے گئ ان ممبران اسمبلی کا تحریک انصاف کے ساتھ کوئی تعلق واسطہ نہیں عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والے اخلاقی جرت پیدا کریں استیفہ دیں مندرجہ ذیل ممبران اسمبلی کو تحریک انصاف آزاد کشمیر سے نکال جاتا ہے جن میں 1.چوہدری انور الحق وزیراعظم
2 ۔سردار محمد حسین کو بہبود آبادی ،
3.سردار میر اکبر کو زراعت آپیاشی ماحولیات
،4. دیوان چغتائی ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن،
5۔چوہدری ارشد حسین ، برقیات ، 6..چودھری رشید پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیش 7.
عبدالماجد خان خزانہ ۔8
اظہر صادق مواصلات و تعمیرات..9. عامہ، نثار انصر صحت عامہ، 10چودھری اخلاق ریونیو و کسٹوڈین،11. اکمل سرگالہ جنگلات،12. ظفراقبال ملک کو ہائر ایجوکیشن 13
فہیم ربانی آثار قدیمہ، سیاحت.،14 یاسر سلطان فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ، 15. جاوید بٹ ٹرانسپورٹ، 16عاصم بٹ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر 17
کوثر تصدیق گیلانی وزیر حکومت 18
بیگم امتیاز نسیم وزیر حکومت..19 بیگم شاھدہ صغیر چغتائی ممبر اسمبلی 20.
علی شان سونی ممبر اسمبلی 21 مظہر سعید اتحادی تحریک انصاف کے ووٹ سے منتخب ہوا اور دیگر منحرف ممبران اسمبلی کو تحریک انصاف آزاد کشمیر سے نکال دیا گیا ہے یہ کہیں بھی اپنے آپکو تحریک انصاف کے ساتھ منسلک نہیں کر سکتے ۔ان منحرف ممبران کو عوامی عدالت میں بے نقاب کرنا ضروری تھا عوام ان کے حلقوں میں ضرور احتساب کرئے گئ ۔

Address

Baloch

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Baloch

Show All