شانگلہ۔۔ برائٹ فیوچر پبلک سکول کیکوڑ میں سالانہ تقسیم انعامات کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
شانگلہ۔۔ داموڑی ٹو شہید آباد شیرعلی کورونہ مکین علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت مختلف رکاوٹوں کو عبور کرتے ہوئے رابطہ سڑک پایہ تکمیل تک پہنچا دیا
علاقہ مکینوں نے موقف اپنایا کہ سیاسی نمائندگان کے جھوٹے وعدوں سے دلبرداشتہ ہوکر چندوں کی مدد سے سڑک پر داموڑی کے مقام پر زیرو پوائنٹ سے کام شروع کیا اور بالآخر منزل مقصود تک پہنچ گیا
رابطہ سڑک کے آغاز سے اختتام تک دشوار گزار سفر کی کہانی شہریوں کی زبانی
شانگلہ۔۔ رات کے اندھیرے میں گنانگر پولیس چوکی پر دہ ش ت گ ر د و ں کے حملے میں اے ایس آئی محمد حسن خان اور پولیس کانسٹیبل نثار احمد شہید کی نماز جنازہ پولیس لائن الپوری میں ادا کردی گئی،
نماز جنازہ میں پولیس کے اعلیٰ حکام پولیس جوانان پاک فوج کے جوانوں سیاسی و سماجی اور مذہبی شخصیات نے شرکت کی، شہداء کو سرکاری اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔۔
سوات، سٹی سٹار ہوٹل نیو بائی پاس منگورہ سوات بہترین لوکیشن، صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے والا سیاحوں اور وزیٹرز کیلئے ہر قسم سہولیات سے آراستہ کارپارکنگ، فائبر وائی فائی، گیس ہیٹر، وی آئی پی رومز پُرسکون اور سیکیور ماحول
سٹی سٹار ہوٹل بکنگ کیلئے رابطہ نمبر
0344/6000644
0344/6000955
لوکیشن، نیو بائی پاس بالمقابل ریلکیس فوڈ پوئنٹ
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شانگلہ ڈاکٹر نظر محمد نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شانگلہ کے تمام ہسپتالوں پر سرپرائز وزٹ کا سلسلہ جاری ہے، ہسپتالوں کی بہتری اور شہریوں کو ان کے دہلیز پر معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کیلئے دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے،
صوبائی حکومت کے ایجنڈے کے مطابق صحت کے نظام کو بہتر بنانے اور ہسپتالوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے، شانگلہ کے جن ہسپتالوں میں ادویات کی کمی تھی وہاں ادویات کی فراہمی یقینی بنائی گئی ہے،
ہمارا مشن شانگلہ کی عوام کی خدمت کرنا ہے اور ہر ممکن کوشش یہ ہوگی کہ تمام کیٹگریز ہسپتالوں میں صحت کی بہتر سہولیات مہیا کریں گے، ہماری کوشش یہ ہوگی کہ شانگلہ کے تمام ہسپتالوں میں موجود میڈیکل اور نان میڈیکل سٹاف صحیح طریقے سے فرائض منصبی نبھائیں، ڈیوٹی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائے گی
نیو سٹی گیٹ ہوٹل منگورہ سوات کے ایم ڈی انجینئر معراج نے سیاحوں اور عام شہریوں کیلئے ونٹر سیزن میں ہوٹل وزیٹر کیلئے بڑی آفر پیش کردی۔۔
منگورہ سٹی نزد وتکے اڈہ شاہدرہ پرائم لوکیشن پر واقع نیو سٹی گیٹ ہوٹل اس ونٹر سیزن میں وزیٹر کیلئے پیش کررہا ہے صاف ستھرا ماحول، فائبر وائی فائی، وسیع کار پارکنگ، گرم پانی اور دیگر سہولیات سے آراستہ
نیو سٹی گیٹ ہوٹل بکنگ کیلئے رابطہ نمبر# 03450802060
شانگلہ۔۔ این ایچ اے روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ہوگا
مرغی فروش وزن کے حساب سے مرغی فروخت کریں اگر ایسا نہیں کرسکتے تو پھر کباڑ کا کام شروع کردیں
کوئلہ کان مزدوروں اور معذور افراد کی فلاح و بہبود کیلئے عملی اقدامات اٹھائیں گے، اسسٹنٹ کمشنر الپوری ڈاکٹر حامد صدیق کا واضح پیغام
مانسہرہ،،، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے پاکستان سکاؤٹس کیڈٹ کالج بٹراسی میں یوم والدین کی سالانہ پروقار تقریب کے دوران بطور مہمان خصوصی شرکت،
کیڈٹس کے مارچ پاسٹ کا مشاہدہ کیا
کیڈٹس نے شاندار نظم و ضبط اور ہم آہنگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وفاقی وزیر کو سلامی پیش کی انجینئر امیر مقام نے کیڈٹس کے جذبے اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا
شانگلہ، غالیخیل فلاحی تنظیم اہم اجلاس کا انعقاد
پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی رہنما اور تحصیل میئر وقار احمد نے 24 نومبر ریلیز عمران خان فائنل کال کے سلسلے میں حکمت عملی واضح کردی
پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما نواز محمود خان 24 نومبر ریلیز عمران خان فائنل کال کے سلسلے میں انصاف ہاؤس شاہ پور میں میڈیا سے گفتگو
24 نومبر فائنل کال، شانگلہ انصاف ہاوس پورن میں ریلیز عمران خان ورکرز کنونشن سے صوبائی وزرا مینا خان آفریدی اور سہیل خان آفریدی کا خطاب