NPC News Pakistan
- Home
- NPC News Pakistan
this page contain news , media related martial.
Address
Telephone
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when NPC News Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to NPC News Pakistan:
Videos
آپ دیکھ رھے ھیں این پی سی نیوز خبر شامل کرتے ھیں دولت نگر سے ملک احسان سبحانی کی رپورٹ کے مطابق ۔ویلڈن ایس ایچ او تھانہ دولت نگر سید شیراز حیدر کا جرائم پیشہ افراد افراد اشتہاری ملزمان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا اور متعدد کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا تھانہ دولت نگر پولیس نے زمین کے تنازعہ پر خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق مورخہ 22.01.23کو تھانہ دولت نگر کے علاقہ چوہدوال میں زمین کے تنازعہ پر عظمت نامی خاتون کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا جبکہ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔ مقتولہ کے بھتیجے کی درخواست پر مقدمہ کا اندراج کر کے تفتیش کا آغاز کیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر گجرات سید اسدمظفرنے ایس ایچ او تھانہ دولت نگر SIشیراز حیدر کو اس قتل میں ملوث ملزم کو جلد ٹریس کر کے گرفتار کرنے کی ہدایات دے رکھی تھی جس پر ایس ایچ او تھانہ دولت نگر اور انکی ٹیم نے پیشہ ورانہ مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے قتل کی اس واردات میں ملوث ملزم خلیل احمد ولد محمد حسین سکنہ چوہدوال کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا۔ملزم کے قبضہ سے آلہ قتل پسٹل 30بور بھی برآمد کر لیا گیا۔ جبکہ دوسری کارروائی میں دوران ناکہ ڈوگہ کے رہائشی عمران عباس ولد نا
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے ) دولت نگر میں تمام پارٹیوں کے سرکردہ رہنماؤں کا اکٹھ ہواجس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری بلال احمد نے حاصل کی نیشنل پریس کلب کے وائس چیئرمین سینئر صحافی فاروق ممتاز نے آج اکٹھ ہو نے کا مقصد بیان کیا اکٹھ میں اس بات کا جائزہ لیا گیا کہ دولت نگر کے باسیوں کے ساتھ سوتیلی ماں والا سلوک کیوں کیا گیا کم و بیش 100 سے زیادہ گاؤں کا مرکز دولت نگر ہر طرح کی سہولیات کے لیے نظر انداز کیوں کیا گیا نادرا دفتر دولت نگر کی بجائے مکیانہ میں بن جانا اور دولت نگر میں بجلی گھر ہونے کے باوجود سب ڈویژن کا فتح پور چلے جانا ہسپتال کا اپ گریڈ نہ ہونا لینڈ ریکارڈ کا دفتر دولت نگر میں نہ بننا اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہم میں ضرور کوئی نا کوئی کمزوری ہے لہذا آج سب پارٹی کے رہنماؤں نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ گاؤں کی تعمیر و ترقی کے لیے کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جائے گی اور اپنے اپنے پارٹی رہنماؤں سے نادرا دفتر اور سب ڈویژن واپڈا کے دفتر کے لئے دباؤ ڈالا جائے گا چیئرمین نذیر احمد نے نادرا دفتر کے لیے دس مرلے زمین دینے کا وعدہ کیا اس اتحاد میں چیرمین حاجی نذیر احمد ۔امیدوار برائے چیرمین چوہدری محمد اعظم ۔چوہدری محمد اصغر ۔صدر تاجر برادری چوہدری محمد اصف ۔چوہدری محمد ارش
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے ) شکیل احمد ذکاء سابق ممبر اوورسیز کمیشن پنجاب ضلع گجرات کی بھابی جان، گلفام بشیر ممبر نیشنل پریس کلب دولت نگر کی تائی جان جو گزشتہ روز وفات پاگئی تھی مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل کا انعقاد مدنی مسجد رولیہ میں کیا گیا۔ ختم قل کی محفل کا باقاعدہ اغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا جبکہ نعت رسول مقبول کی سعادت نامور نعت خواں گولڈ میڈلسٹ عامر شہزاد زرگر ڈوگہ شریف نے حاصل کی جبکہ پیر سید احمد حسین شاہ ترمذی نے ماں کی شان کے موزوں پر خصوصی خطاب فرمایا اور مرحومہ کے درجات بلندی کے لئے خصوصی دعافرمائی ختم قل میں ممتاز سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ اوورسیز کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی۔ نمایاں شخصیات میں چیئرمین حاجی محمد آصف چوہڑ پور، ملک محمد الیاس صدر پاکستان مسلم لیگ ن تھانہ ککرالی، حاجی نعیم اختر رولیہ وائس چیئرمین، حاجی صفدر رولیہ، چوہدری قیصر قیوم بنیاں ہانگ کانگ، چوہدری یاسر امین ببی جٹ، ماسٹر غلام احمد رولیہ، حاجی محمد صدیق رولیہ، چوہدری اعجاز احمد رولیہ PTI، چوہدری محمد فیاض انجم سینئر نائب صدر کوٹلہ پریس کلب، ڈاکٹر عنصر ملک سرپرست کوٹلہ پریس کلب، قمر زمان شامی نائب صدر کو
دولت نگر( ملک احسان سبحانی سے) نیشنل پریس کلب دولت نگر کے الیکشن مکمل ہوتےھی مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا گروپ لیڈر ملک احسان سبحانی صدر بشار افضل بٹ اور جنرل سیکٹری شمشادعلی ملک اور پریس کلب کے دیگر ممبران مہمانوں کا استقبال کرتے رہے مبارکباد دینے والوں نے مٹھائیوں کی ٹوکریاں اور مالائیں پہنانے کے علاوہ نیشنل پریس کلب ڈولتنگر پر عطیات کی بارش کر دی
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے) گاؤں سیدا کی نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت محمد زبیر (اٹلی)کے والد محترم ۔محمد اکبر اور محمد افضل کے بھائی ۔محمد شعیب کے ماموں جان جبکہ دولت نگر کی کاروباری شخصیت الیاس فرنیچر ھاؤس کے ایم ڈی و ممبر نیشنل پریس کلب دولت نگر محمد الیاس کے سسر جبکہ احتشام اکبر ۔حسنین اکبر ۔حماد افضل کے تایا جان گاؤں سیدا کی ھر دلعزیز شخصیت حاجی محمد اصغر اچانک حرکت قلب بند ھو جانے سے وفات پا گئے تھے مرحوم کی روح کے ایصالِ ثواب کے لئے ختمِ قل کی محفل کا اہتمام جامع مسجد سیدا میں منعقد ھوا محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ قرانِ پاک سے حافظ محمد جواد سبحانی نے کیا جبکہ نعت رسول مقبول ﷺکی سعادت معروف نعت خواں عامر شہزاد زرگر ڈوگہ ۔امانت علی ڈوگہ ۔قاری محمد اعظم سیدا نے حاصل کی جبکہ محفل کی صدارت امام مسجد ھذا قاری محمد خلیل قادری نوشاہی نے حاصل کی اور والد کی شان بیان فرمائی جبکہ خصوصی خطاب و دعا پیر سید صفدر حسین شاہ قادری آستانہ عالیہ ڈوگہ نے مفصّل بیان فرمایا اور مرحوم کے درجات بلندی کے لئے خصوصی دعا فرمائی ۔ختم قل کی محفل میں شرکت کرنیوالوں میں نمایاں سابق ناظم چوہدری شہزاد اکبر دریکڑی ۔ڈاکٹر سکندر اعظم دولت نگر ۔عادل رفیق الفردوس میرج ھال دولت نگر
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے)دولت نگر چوک میں علی بابا ھوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا شاندار افتتاح ۔ڈوگہ کی روحانی و مزہبی شخصیت استانہ عالیہ ڈوگہ شریف سرپرست اعلٰی نیشنل پریس کلب دولت نگر سید صفدر حسین شاہ قادری نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ کر کیا اس شاندار افتتاحی تقریب میں آنے والے مہمانوں کا استقبال مینجنگ ڈائریکٹر صوبیدار لیا قت علی اور پروپرائٹر احتشام علی نے اپنے ساتھیوں کے ھمراہ کیا افتتاحی تقریب کے موقع پر ختم پاک کی محفل کا اہتمام کیا گیا محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے حضرت علامہ بلال اکبر نے کیا جبکہ نعت رسول مقبول کی سعادت معروف نعت خواں عامر شہزاد زر گر ڈوگہ نے حاصل کی جبکہ کاروبار کے موضوع پر اپنے خیالات کا اظہارِ کرتے حضرت علامہ بلال اکبر نے کہا کہ کوئی بھی کاروبار اگر ایمانداری سے کیا جائے تو اس میں برکت ھی برکت ھوتی ھے کیونکہ کاروبار پغمبروں کا پیشہ ھے جبکہ ھمارے نبی پاک حضرت محمد ﷺنے بھی کاروبار اور تجارت کی جس سے آپﷺنے صادق اور امین کا لقب حاصل کیا اس لئے اگر کاروبار کو رسول اللہ ﷺکے بتائے گئے اصولوں کے مطابق کیا جائے تو اس میں نفع ھی نفع ھے جبکہ تقریب کے آخر پر پیر سید صفدر حسین شاہ قادری نے خصوصی دعا فرمائی ۔اس موقع پر پروپرائٹر احتشام علی اور
ممتازومعروف ترقی پسند دانشور ماہر تعلیم چوہدری سیلم رضا ٹھاکر شیر گڑھ ڈائریکٹر ایجوکیشن ہاوس سکولز ضلع گجرات کی نیشنل پریس کلب دولت نگر آمد اور خصوصی انٹرویو آج فاروق ممتاز کے ساتھ کیمرہ مین ملک شہباز احمد کے ساتھ نیشنل پریس کلب دولت نگر سے لائیو دیکھے
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے)گاؤں ڈوگہ کی ھر دلعزیز سماجی شخصیت چوہدری محمد عارف مہر نمبردار ڈوگہ(امريکہ )چوہدری محمد خالد مہر ڈوگہ(جرمنی )کے والدِ محترم چوہدری غلام محمد مہر نمبردار (مرحوم )کی روح کے ایصالِ ثوابِ کے لئے سالانہ تیسری برسی کا اہتمامِ نہایت عقیدت و احترام سے رھائش گاہ مہر محمد عارف ڈوگہ پر کیا گیا اس دعائیہ محفل کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک و نعت رسول مقبول کی سعادت کا شرف معروف روحانی و مذہبی شخصیت عامر شہزاد زرگر ڈوگہ حاصل کیا جبکہ والد کی شان کے موذوں پر پیر سید صفدر حسین شاہ سجادہ نشین استانہ عالیہ ڈوگہ شریف نے بیان فرمایا اور (مرحوم ) کے متعلق بیان بیان کرتے ھوئے کہا کہ ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا ھوتے ھیں میں نے اپنی زندگی میں ایسے کم ھی دیکھے ھیں مرحوم بہت ساری صفات کے مالک تھے غریب پرور انسان اور اچھے اخلاق کے مالک تھے اسی وجہ سے مرحوم کی یادیں اج بھی تازہ ھیں بلکہ مرحوم ایک بہترین مہمان نواز تھے ان کا کوئی ثانی نہیں مرحوم کے درجات بلندی کے لئے خصوصی دعا کروائی اس ختم پاک کی محفل میں عزیز واقارب اور دستوں کی کثیر تعداد نے بھرپور شرکت کی شرکت کرنیوالوں میں نمایاں ڈاکٹر عاطف شہزاد ۔حاجی خادم حسین ۔چوہدری ذاکر حسین بجاڑ سید بشارت حسین شاہ
دولت نگر(ملک احسان سبحانی سے) استقبال ربیع الاول ریلی زیرنگرانی تحریک نثاران مدینہ و نیشنل پریس کلب دولت نگر انعقاد کیاگا۔۔ریلی کا آغاز جامع نثاران مدینہ ڈوگہ شریف سے کیاگیا۔ اور اختتام نیشنل پریس کلب دولت نگر کیاگیا۔ ریلی جامع نثاران مدینہ سے ہوکر ڈوگہ گاﺅں سے گزرتی ہوئی نوشاہی چوک ڈوگہ ہاﺅس جناح کالونی دولت نگر یونین کونسل دولت نگر روڈ سے گزرتی ہوئی نیشنل پریس کلب دولت نگر پر اختتام پذیر ہوئی۔ علاقہ کی فضا آمد مصطفےٰ مرحبا مرحبا ودیگر میلادی نعروں سے گونجتی رہی۔ ریلی میں شرکاءکے ہر شخص نے آمد مصطفےٰ مرحبا مرحبا ، سرکار کی آمد مرحبا مرحبا والے اپنے ہاتھوں میں جھنڈے اور بینرز اٹھا رکھے تھے۔ ریلی زیرسرپرستی پیر سید صفدر حسین شاہ قادری سجادہ نشین ڈوگہ شریف زیرصدارت صاحبزادہ سید ہارون الرشید آستانہ عالیہ بوکن شریف زیرقیادت چوہدری محمد عارف مہر نمبردار ، سید بشارت شاہ،عامر شہزاد زرگر ڈوگہ، بشارت افضل بٹ صدر این پی سی دولت نگر، ملک احسان سبحانی، قمر زمان گوندل، فاروق ممتاز، ملک مبشر، ملک شہباز احمد، نمبردار شمشاد علی ملک، ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں علاقہ بھر سے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے کاروباری مذہبی، علماءکرام سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت ی۔ ریلی سے پیر سید صفدر حسین شاہ، قاری عابد ع
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے )جشن عید میلاد النبئ کی مناسبت سے جشن میلاد کی خصوصی تقریب کانیشنل پریس کلب دولت نگر میں اہتمام کیا گیا جس میں نیشنل پریس کلب کے تمام عہدیداران اور ممبران کے علاوہ ڈوگہ کی ھر دلعزیز سیاسی و سماجی مہر محمد عارف کی ساتھیوں سمیت خصوصی شرکت تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک و نعت رسول مقبول سے عامر شہزاد زرگر نے کیا جب سرپرست اعلی سید صفدر حسین شاہ نے سیرت نبویﷺ پر روشنی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی مہر محمد عارف ڈوگہ نے عیدمیلاد النبی کے سلسلے میں نیشنل پریس کلب میں شاندار تقریب کو سراہا اور نیشنل پریس کلب میں شامل صحافیوں کی علاقائی صحافت کے فروغ کو مثبت قرار دیا صدر بشارت افضل بٹ نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور نبی پاکﷺکی آمد کی خوشی میں کیک کاٹا گیا سید صفدر حسین شاہ خصوصی دعا کی یہ عہد کیا کہ اللہ پاک ہمیں حضرت محمد مصطفی خاتم الانبیاء کی سنت پر عمل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
دولت نگر(ملک احسان سبحانی سے)پیر سید صفدر حسین شاہ صاحب سجادہ نشین پیر سید شاہسوار قادری ڈوگہ شریف کی جانب سے نیشنل پریس کلب دولت نگر کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ ۔ آنے والے مہمانوں کا پیر سید صفدر حسین شاہ صاحب نے ساتھیوں سمیت پرتپاک استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سرپرست اعلیٰ نیشنل پریس کلب دولت نگر سجادہ نشین پیر سید شاہسوار قاری ڈوگہ شریف، پیر سید صفدر حسین شاہ صاحب نے نیشنل پریس کلب دولت نگر کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ پر پرتکلف عشائیہ دیا۔ اس موقع پر گروپ لیڈر نیشنل پریس کلب دولت نگر ملک احسان سبحانی نے گذشتہ روز کامیاب عرس مبارک کروانے پر پیر سید صفدر حسین شاہ کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ عرس مبارک میں ہزاروں افرادکی شرکت پیر سید شاہسوار کے دربار شریف سے عقیدت و احترام کی واضح نشانی ہے ۔اس موقع پر سر پرست اعلی پیر سید صفدر حسین شاہ نے عرس تقریبات کی بہترین کوریج کرنے پر صحافیوں کا شکریہ ادا کیا ۔ عشائیہ میں نیشنل پریس کلب دولت نگر کے تمام ممبران و عہدیداران نے شرکت کی۔ شرکت کرنے والوں میں گروپ لیڈر ملک احسان سبحانی، صدر بشارت افضل بٹ، سی ۔ای ۔او ۔سرعام نیوز قمر زمان گوندل ۔ نائب صدر شمشاد علی ملک جنرل سیکرٹری ملک شہباز احمد، فنانس سیکرٹری ذیشان
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے)منڈی میرپور بزرگوال کی ھر دلعزیز شخصیت سابق صدر نیشنل پریس کلب دولت نگر راجہ آفتاب احمد خاں (مرحوم )کے بیٹے راجہ فرید آفتاب اور راجہ عبدالرؤف کے بیٹے راجہ عابد رؤف جو کہ اپس میں ماموں بھانجا تھے گزشتہ دنوں اٹلی میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پاگئے تھے جب ان کے جسدِ خاکی گاؤں پہنچے تو گاؤں میں کرام برپا ھو گیا پورے گاؤں کی فضاء سوگوار ھو گئی نمازِ جنازہ کے وقت گھر والے غم سے نڈھال تھے ھر آنکھ اشک بار دکھائی دے رھی تھی رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے دونوں مرحومین کو نماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نمازہ جنازہ حضرت علامہ محمد ایوب صدیقی سبور نے پڑھائی نمازہ جنازہ میں عوام کا سمندر آمڈ آیا ھزاروں افراد کی شرکت جس میں میرپور آزاد کشمیر ۔روالپنڈی اسلام آباد ۔جہلم ۔دینہ کھاریاں گجرات اور گردونواح سے کاروباری ۔سیاسی ۔مذہبی ۔صحافتی گویا کہ ھر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بھرپور شرکت کی کیا کسی نے خوب کہا ھے ٹر گئے یار محبتاں والے تے لے گئے نال ھی ھاسے دل نہیں لگدا یار محمد تے جائیے کہڑے پاسے یہ رونقیں یہ لوگ یہ گھر چھوڑ جاؤ گا اک دن میں روشنی کا نگر چھوڑ جاؤں گا آئیے باقی دیکھتے اس رپورٹ میں
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے) ویلڈن ایس ایچ او تھانہ دولت نگر عدیل ظفر بوسال نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر محمد یسین بیگ و دیگر کے ھمراہ بہترین کاروا
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے) ویلڈن ایس ایچ او تھانہ دولت نگر عدیل ظفر بوسال نے اپنی ٹیم سب انسپکٹر محمد یسین بیگ و دیگر کے ھمراہ بہترین کاروائی کر کے علاقے میں آئے روز ڈکیتی واہزنی کی وارداتوں میں ملوث انتہائی خطرناک''بوٹا ''ڈکیت گینگ کے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ مال مسروقہ 3لاکھ روپے نقدی،7موٹرسائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ5پسٹل 30بور برآمد تفصیلات کے مطابق ڈی پی او عمر سلامت کی زیر قیادت گجرات پولیس نے ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کردیا ہے۔ خطرناک گینگزکی گرفتاری کے لئے ڈی پی او گجرات نے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں، جوڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لئے تمام وسائل بروئے کار لاکر دن رات محنت کررہی ہیں۔رواں ہفتہ کے دوران پولیس نے ڈکیتی، رابری اور چوری کی وارداتوں میں مطلوب دوبڑے گینگ گرفتار کرلئے ہیں۔ڈی ایس پی صدر حافظ امتیاز احمد کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ دولت نگرعدیل ظفر اورسب انسپکٹر یٰسین بیگ کو دولت نگر کے علاقہ میں متحرک ڈکیتی، رابری اور موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں مطلوب گینگ کی گرفتار ی کے لئے خصوصی ٹاسک دے رکھا تھا۔ جنہوں نے انتہائی محنت اور جانفشانی سے کام کرتے ہوئے دولت نگر اور گردو نواح کے علاقہ میں ڈکیتی، راہزنی او
دولت نگر (ملک احسان سبحانی )گجرات ۔۔۔۔۔ نمبردار چوہدری افتخار احمد آوانی کی رہائش گاہ پر پنجاب آمن کونسل کا اجلاس اور نامزد یوسی چئیرمین
دولت نگر (ملک احسان سبحانی )گجرات ۔۔۔۔۔ نمبردار چوہدری افتخار احمد آوانی کی رہائش گاہ پر پنجاب آمن کونسل کا اجلاس اور نامزد یوسی چئیرمینز کو گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن دیے گے پنجاب امن کونسل کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین پنجاب کونسل ملک جمشید احمد ،جنرل سیکرٹری محمد محمود خان ،وائس چئیرمین محمد اکرم مہناس ،ضلعی چئیرمین ڈسٹرکٹ گجرات چوہدری شیراز افیتاز پیرو شاہ ہوا اجلاس کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا اور پنجاب امن کونسل کے چئیرمین ملک جمشید احمد ،وائس چئیرمین محمد اکرم مہناس ،ضلع گجرات کے چئیرمین چوہدری شیراز افیتاز پیرو شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا بین المذاہب امن کمیٹی کا مطلب ھے ملک پاکستان میں بسنے والے لوگ اس ملک کاحصہ ھیں ھم نے ان سب کو برابری کی بنیاد پر دیکھتے ھوئے ہم نے پیارو محبت کو بڑھانا ہے اور امن قائم کرنے میں اینا اہم کردار کرنا ھے ہر ایک مظلوم کی حمایت چاہے وہ کسی مذہب رنگ ونسل سے تعلق رکھتا ہو کرنی ھے اسی طرح ملک و قوم کی ترقی اور امن کا گہوارہ بنانے میں پنجاب امن کونسل اپنا اہم کردار کرے گی ساتھ میں نامزد چئیرمینز کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہم ایک ھیں اور ملک و قوم کی بہتری کےلیے آپ اپنا کردار ادا کریں اس موقع پر علاقے بھر کی اہم سیاسی شخصیات بھی موجود تھی ج
دولت نگر (ملک احسان سبحانی )گجرات ۔۔۔۔۔ نمبردار چوہدری افتخار احمد آوانی کی رہائش گاہ پر پنجاب آمن کونسل کا اجلاس اور نامزد یوسی چئیرمین
دولت نگر (ملک احسان سبحانی )گجرات ۔۔۔۔۔ نمبردار چوہدری افتخار احمد آوانی کی رہائش گاہ پر پنجاب آمن کونسل کا اجلاس اور نامزد یوسی چئیرمینز کو گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن دیے گے پنجاب امن کونسل کا اجلاس زیر صدارت چئیرمین پنجاب کونسل ملک جمشید احمد ،جنرل سیکرٹری محمد محمود خان ،وائس چئیرمین محمد اکرم مہناس ،ضلعی چئیرمین ڈسٹرکٹ گجرات چوہدری شیراز افیتاز پیرو شاہ ہوا اجلاس کا آغاز تلاوت قران پاک سے ہوا اور پنجاب امن کونسل کے چئیرمین ملک جمشید احمد ،وائس چئیرمین محمد اکرم مہناس ،ضلع گجرات کے چئیرمین چوہدری شیراز افیتاز پیرو شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا بین المذاہب امن کمیٹی کا مطلب ھے ملک پاکستان میں بسنے والے لوگ اس ملک کاحصہ ھیں ھم نے ان سب کو برابری کی بنیاد پر دیکھتے ھوئے ہم نے پیارو محبت کو بڑھانا ہے اور امن قائم کرنے میں اینا اہم کردار کرنا ھے ہر ایک مظلوم کی حمایت چاہے وہ کسی مذہب رنگ ونسل سے تعلق رکھتا ہو کرنی ھے اسی طرح ملک و قوم کی ترقی اور امن کا گہوارہ بنانے میں پنجاب امن کونسل اپنا اہم کردار کرے گی ساتھ میں نامزد چئیرمینز کو مبارک دیتے ہوئے کہا ہم ایک ھیں اور ملک و قوم کی بہتری کےلیے آپ اپنا کردار ادا کریں اس موقع پر علاقے بھر کی اہم سیاسی شخصیات بھی موجود تھی ج
دوبیرن کلاں (محمدمنیرچشتی)نذر فاطمہ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پانچ روزہ فری میڈیکل کیمپ اور أئی کیمپ کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق نذر فا
دوبیرن کلاں (محمدمنیرچشتی)نذر فاطمہ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پانچ روزہ فری میڈیکل کیمپ اور أئی کیمپ کا انعقاد۔تفصیلات کے مطابق نذر فاطمہ میموریل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سدا کمال میں تین دن اور بناہل میں دو دن چوہدری غالب حسین کے گھر پر میڈیکل کیمپ اور أئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔جہاں برطانیہ سے آئے ماہر ڈاکٹر آصف علی کی سربراہی میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے مریضوں کا بلامعاوضہ میڈیکل معائنہ کیا۔اور فری ادویات فراہم کی گئیں۔کیمپ میں محکمہ صحت کلرسیداں کے ڈی ڈی او ڈاکٹر عابد شاہ کی طرف سے کرونہ کی ویکسینیشن بھی کی گئی فلاحی فاؤنڈیشن کے ذیشان افسر نے بتایا کہ بناہل میں تقریبا پانچ سو مریضوں کے چیک اپ اور ادویات فراہم کی گئیں۔جبکہ ماہر امراض چشم ڈآکٹر سہیل رضا نےدو سو تیس کے قریب آنکھوں کے مریضوں کو چیک اپ کیا اور چشمے فراہم کیے۔ہم چوہدری غالب حسین کے مشکور ہیں.انھوں نے محکمہ صحت پنجاب تحصیل کلر سیداں کی ٹیم کا بھی تیہ دل سے شکریہ ادا کیا کہ انھوں نے بھی معاونت کی ۔ان پانچ دنوں کا سارے کا سارا انتظام نذر فاؤنڈیشن کی چئیرپرسن یاسمین بی بی نے کیا ۔جس پر اہلیان علاقہ نے یاسمین بی بی کو غریب اور مستحق افراد کی مدد کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کیا
دولت نگر (ملک احسان سبحانی )نیشنل پریس کلب دولت نگر کی نو منتخب کابینہ کو مبارک دینے کا سلسلہ بدستور جاری آج پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹس اس
دولت نگر (ملک احسان سبحانی )نیشنل پریس کلب دولت نگر کی نو منتخب کابینہ کو مبارک دینے کا سلسلہ بدستور جاری آج پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹس اسلام آباد کے فیڈرل ایگزیکٹیو ممبر سنئیر صحافی ملک طارق عثمانی ۔تنظیم الغفاری پاکستان تحصیل گجرات کے نائب صدر ٹھیکدار محمد الیاس غفاری ۔ رہنما مسلم لیگ ق یوسی پیروشاہ چوھدری دلاورخان دریکڑی ۔سید جاوید حسین شاہ ۔سیٹھ طارق ضیاء ۔ندیم احمد لالہ موسیٰ ۔حافظ محمد شفیق دولت نگر نیشنل پریس کلب دولت نگر تشریف لائے اور نیشنل پریس کلب کے نو منتخب ارکان جن میں چیئرمین ملک احسان سبحانی صدر بشارت افضل بٹ سینئر نائب صدر فاروق ممتاز نائب صدر راجہ شرافت علی جنجوعہ نائب صدر ملک شمشادعلی جنرل سیکرٹری چوہدری نعیم اختر وائس چیئرمین راجہ نصرت علی چیرمین مجلس عاملہ عامر شہزاد زرگر فنانس سیکرٹری ملک شہباز احمداور ایگزیکٹو ممبر محمد الیاس اور ذیشان احمد نے مہمانان گرامی کا استقبال کیا اس خصوصی موقع پر مہمانوں نے نو منتخب ارکان کے گلے میں مالائیں ڈالیں اور مٹھائیاں پیش کیں جبکہ حافظ محمد شفیق کی طرف سے شاندار عشائیہ بھی دیا گیا اس تقریب میں خصوصی طور پر سی ای او سرعام نیوز جناب قمرشامی سلیمان بٹ سی ای او ہدف نیوز بیورو چیف گجرات روزنامہ جہان پاکستان لاھور ملک مب
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے ), پورے پنجاب کی طرح دولت نگر میں بھی کلچر ڈے بڑے جوش وخروش سے منایا گیا گورنمنٹ بوائز ھائی سکول دولت نگ
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے ), پورے پنجاب کی طرح دولت نگر میں بھی کلچر ڈے بڑے جوش وخروش سے منایا گیا گورنمنٹ بوائز ھائی سکول دولت نگر میں ھیڈ ماسٹر چوہدری نراسب علی اور جملہ استاتذہ کے زیر اہتمام پنجاب کلچر ڈے منایا گیا سکول سٹاف اور بچوں نے پنجابی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں کرتا اور دھوتی شملے والی پگڑیاں اور کھسہ پہن کر اپنا ثقافتی دن جوش وخروش سے منایا ۔کلچر ڈے کے موقع پر ڈھول کی تھاپ پر پنجابی بھنگڑے بھی ڈالے گئے پنجاب کی ثقافت کو مدنظر رکھتے ھوئے اسٹیج ٹریکٹر اور سکول ۔بھینس ۔گائے ۔بکریاں ۔ مرغ ۔مور ،طوطے ۔گھوڑا بھی اس پروگرام کی زینت بنا۔کلچر ڈے کے پروگرام میں دیسی کھانا بھی پیش کیا گیا جس میں پنجاب کی مشہور ڈش ساگ اور مکھن اور مکئ کی روٹی۔جبکہ لسی پینے اور حلوہ کھانے کا مقابلہ بھی دیکھنے میں آیا جبکہ اس پروگرام میں نیشنل پریس کلب دولت نگر کے بانی ڈاکٹر انصر چیر مین ملک احسان سبحانی ۔سنیئر نائب صدر فاروق ممتاز اور شرافت علی جنجوعہ نے بھی اس پروگرام میں خصوصی طور پر شرکت کی اور اپنی پرانی یاد یں تازہ کی اس موقع پر پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے ہیڈ ماسٹر چوہدری نراسب علی اور دیگر اسٹاف اور مہمانوں نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوئ
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے ), پورے پنجاب کی طرح دولت نگر میں بھی کلچر ڈے بڑے جوش وخروش سے منایا گیا گورنمنٹ بوائز ھائی سکول دولت نگ
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے ), پورے پنجاب کی طرح دولت نگر میں بھی کلچر ڈے بڑے جوش وخروش سے منایا گیا گورنمنٹ بوائز ھائی سکول دولت نگر میں ھیڈ ماسٹر چوہدری نراسب علی اور جملہ استاتذہ کے زیر اہتمام پنجاب کلچر ڈے منایا گیا سکول سٹاف اور بچوں نے پنجابی لباس زیب تن کیا ہوا تھا جس میں کرتا اور دھوتی شملے والی پگڑیاں اور کھسہ پہن کر اپنا ثقافتی دن جوش وخروش سے منایا ۔کلچر ڈے کے موقع پر ڈھول کی تھاپ پر پنجابی بھنگڑے بھی ڈالے گئے پنجاب کی ثقافت کو مدنظر رکھتے ھوئے اسٹیج ٹریکٹر اور سکول ۔بھینس ۔گائے ۔بکریاں ۔ مرغ ۔مور ،طوطے ۔گھوڑا بھی اس پروگرام کی زینت بنا۔کلچر ڈے کے پروگرام میں دیسی کھانا بھی پیش کیا گیا جس میں پنجاب کی مشہور ڈش ساگ اور مکھن اور مکئ کی روٹی۔جبکہ لسی پینے اور حلوہ کھانے کا مقابلہ بھی دیکھنے میں آیا جبکہ اس پروگرام میں نیشنل پریس کلب دولت نگر کے بانی ڈاکٹر انصر چیر مین ملک احسان سبحانی ۔سنیئر نائب صدر فاروق ممتاز اور شرافت علی جنجوعہ نے بھی اس پروگرام میں خصوصی طور پر شرکت کی اور اپنی پرانی یاد یں تازہ کی اس موقع پر پنجاب کلچر ڈے کے حوالے سے ہیڈ ماسٹر چوہدری نراسب علی اور دیگر اسٹاف اور مہمانوں نے بھی اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ھوئ
خبر شامل کرتے دولت نگر سے)یونین کو نسل دھمہ ملکہ کے گاؤں ماجرہ میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام مکمل ھونے کے اخری مراحل میں داخل گذشتہ روز ما
خبر شامل کرتے دولت نگر سے)یونین کو نسل دھمہ ملکہ کے گاؤں ماجرہ میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام مکمل ھونے کے اخری مراحل میں داخل گذشتہ روز ماجرہ لنک روڈ پر کارپٹ مشین کے ذریعے تار کول ڈالنا شروع کر دی اس موقع پر ایم این اے چوہدری حسین الہی کے قریبی ساتھی اور یونین کونسل دھمہ ملکہ کے منتخب نمائندگان جن میں سابق امیدوار برائے چیرمین رہنما مسلم لیگ ق چوہدری راقب لطیف شاہجہانیاں ۔ سابق امیدوار برائے وائس چیرمین ملک محمد آصف آعوان دھمہ ملکہ ۔چوہدری شیری گجر۔ چوھدری ظفر اقبال ماجرہ ۔فورمین چوھدری محمد اشرف ماجرہ ۔سابق کونسلر چوہدری مظہر اقبال ماجرہ ۔سابق کونسلر چوہدری غلام رسول ماجرہ۔چوہدری طارق محمود ماجرہ ۔چوہدری شوکت مہر ماجرہ ۔چوہدری اسد اقبال ماجرہ۔چوہدری محمد اعجاز نمبردارماجرہ ۔مولوی فرمان علی ماجرہ ۔چوہدری ذکاء اللہ ماجرہ ۔حاجی محمد اقبال ماجرہ ۔ڈاکٹر محمد اسلم ماجرہ ۔چوہدری احسان مہندی ماجرہ ۔چوہدری شاہزیب ارشد ۔چوہدری علی پہلوان ۔چوہدری جواداحمد ۔چوہدری تنویر احمد ۔حاجی ظفر اقبال ۔چوہدری لیاقت علی سمیت سینکڑوں معززین علاقہ موجود تھے اس موقع پر موجود چوہدری راقب لطیف اور چوہدری ظفر اقبال نے سڑک پر ڈالا جانے وال
خبر شامل کرتے ھیں دولت نگر سے )چیف ایگزیکٹیو شاہزیب پراپرٹی ماڈل ٹاؤن گجرات علاقے کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت حاجی چوہدری منیر اکبر عمروال
خبر شامل کرتے ھیں دولت نگر سے )چیف ایگزیکٹیو شاہزیب پراپرٹی ماڈل ٹاؤن گجرات علاقے کی نامور سیاسی و سماجی شخصیت حاجی چوہدری منیر اکبر عمروال کا نیشنل پریس کلب دولت نگر اور دوستوں احباب کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ تقریب کا انعقاد ماجرہ پلی میں شاہزیب پراپرٹی افس میں کیا گیا اس ظہرانہ تقریب میں بانی نیشنل پریس کلب ڈاکٹر انصر ملک ۔ سب انسپکٹر محمد یاسین بیگ تھانہ دولت نگر صدر بشارت افضل بٹ ۔گروپ لیڈر ملک احسان سبحانی ۔چیرمین راجہ نصرت علی سینئر نائب صدر فاروق ممتاز۔نائب صدر راجہ شرافت علی ۔شوشل ورکر منور حسین کھوکھر ۔نائب صدر شمشاد علی ملک۔سی ای او سرعام نیوز قمر گوندل۔کرائم رپورٹر سرعام نیوز میڈم سدرہ چوہدری ۔چیرمین مجلسِ عاملہ عامر شہزاد زرگر ۔بیوروچیف روز نامہ جہان پاکستان محمد سلیمان بٹ ۔راہنما مسلم لیگ ق یوسی دھمہ ملکہ چوہدری شیری گجر لاہوریاں۔چوہدری عابد حسین غازی چک چوہدری احسان اللہ کوٹلہ ملک شہزاد احمد کھوڑی ملک محمد شہباز ۔محمد الیاس گلفام بشیر ۔چوہدری شازیب منیر۔سمیت دیگر نے بھر پور شرکت کی اس موقع پر سینئر صحافی منور کھوکھر نے کہا حاجی منیر اکبر جیسے لوگ اس دینا بہت کم ھیں جو غریب پرور اور شریف النس ھیں اور دوستوں کا خیال رکھنے والے ھیں ۔جبکہ صدر بشارت افضل
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے) مہر بوتیک شاپ مہر مارکیٹ چوک دولت نگر کا شاندار عظیم الشان افتتاح ممتاز ماہر تعلیم پرنسپل ریٹائرڈ ثمینہ ظفر نے
دولتنگر( ملک احسان سبحانی )1.رھنما تحریک انصاف محمد شہباز ملک دولت نگر کے چھوٹے بھائی ملک عدنان نذیر ایڈ ووکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ھوگے ۔دعو
دولتنگر( ملک احسان سبحانی )1.رھنما تحریک انصاف محمد شہباز ملک دولت نگر کے چھوٹے بھائی ملک عدنان نذیر ایڈ ووکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ھوگے ۔دعوت ولیمہ کی تقریب گرینڈمارکیزگجرات میں منعقد ھوئی ۔جوکہ ۔ایک بہت بڑ ا سیاسی اکٹھ بن گئی 2.سابق صدر تحریک انصاف اسپین محمد شہباز ملک ، محمد فیاض ملک اسپین ، محمد اعجاز ملک ۔ محمد ریاض ملک ۔ محمد رضوان ملک اسپین کے چھوٹے بھائی ملک عدنان نذیر اعوان کی عظیم الشان دعوت ولیمہ میں سیاسی سماجی اور ھر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بھر پور شرکت ۔ 3 ملک عدنان نذیر کی دعوت ولیمہ میں کوآرڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی ( پی ایم سی ٹی) وزیر اعظم سیکرٹریٹ چوھدری مدثر رضا مچھیانہ ۔ڈپٹی کوراڈینیٹر عمر سلطان ۔علی خان چیرمین اسکواڈ بنی گالا کی خصوصی شرکت 4 معزز مہمانوں کا استقبال کاشف ندیم ۔ملک قیصر صدیق ۔ملک طارق محمود ۔ملک کرامت سبحانی ملک الماس اعوان- سجاد حسین مغل -ملک عظیم اعوان - چوہدری محسن اعظم ایڈووکیٹ چوھدری اعظم خاں تصور حسین بھٹی ملک منیر حسین وارث علی رفاقت علی۔ زاھد نزیر عبدالشکور اٹلی خرم سجاد مغل اور دیگر ساتھیوں نے کیا. دعوت ولیمہ کی تقریب گرینڈ مارکیز گجرات میں کوارڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر وزیر اعظم عمران خان کے بھتیجے احمد خان نیازی وزی
دولتنگر( ملک احسان سبحانی )1.رھنما تحریک انصاف محمد شہباز ملک دولت نگر کے چھوٹے بھائی ملک عدنان نذیر ایڈ ووکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ھوگے ۔دعو
دولتنگر( ملک احسان سبحانی )1.رھنما تحریک انصاف محمد شہباز ملک دولت نگر کے چھوٹے بھائی ملک عدنان نذیر ایڈ ووکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ھوگے ۔دعوت ولیمہ کی تقریب گرینڈمارکیزگجرات میں منعقد ھوئی ۔جوکہ ۔ایک بہت بڑ ا سیاسی اکٹھ بن گئی 2.سابق صدر تحریک انصاف اسپین محمد شہباز ملک ، محمد فیاض ملک اسپین ، محمد اعجاز ملک ۔ محمد ریاض ملک ۔ محمد رضوان ملک اسپین کے چھوٹے بھائی ملک عدنان نذیر اعوان کی عظیم الشان دعوت ولیمہ میں سیاسی سماجی اور ھر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی بھر پور شرکت ۔ 3 ملک عدنان نذیر کی دعوت ولیمہ میں کوآرڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر احمد خان نیازی ( پی ایم سی ٹی) وزیر اعظم سیکرٹریٹ چوھدری مدثر رضا مچھیانہ ۔ڈپٹی کوراڈینیٹر عمر سلطان ۔علی خان چیرمین اسکواڈ بنی گالا کی خصوصی شرکت 4 معزز مہمانوں کا استقبال کاشف ندیم ۔ملک قیصر صدیق ۔ملک طارق محمود ۔ملک کرامت سبحانی ملک الماس اعوان- سجاد حسین مغل -ملک عظیم اعوان - چوہدری محسن اعظم ایڈووکیٹ چوھدری اعظم خاں تصور حسین بھٹی ملک منیر حسین وارث علی رفاقت علی۔ زاھد نزیر عبدالشکور اٹلی خرم سجاد مغل اور دیگر ساتھیوں نے کیا. دعوت ولیمہ کی تقریب گرینڈ مارکیز گجرات میں کوارڈینیٹر ٹو پرائم منسٹر وزیر اعظم عمران خان کے بھتیجے احمد خان نیازی وزی
دولت نگر(ملک احسان سبحانی سے)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ضلع گجرات کے گاؤں بھوتہ میں آمد جہاں پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صاف پا
دولت نگر(ملک احسان سبحانی سے)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ضلع گجرات کے گاؤں بھوتہ میں آمد جہاں پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صاف پانی واٹر فلٹریشن پلانٹ کا پانی چلا کر اپنے دست مبارک سے شاندار اافتتاح کر دیا جو سرور فاونڈیشن کے نام سے منصوب کیا گیا ھے گورنر پنجاب کے بھوتہ پہنچنے پر پی ٹی آئی کے سابق امیدوار برائے ایم این اے حلقہ این اے 71 چوہدری محمد الیاس نے اپنی پارٹی کے رہنماؤں جس میں چوہدری محمد زبیر ٹانڈہ۔ چوہدری طارق بھدر۔ چوہدری راشد بھدر ۔ بھوتہ میں میزبان راجہ صابر حسین ۔راجہ جاوید اقبال۔ راجہ اسد اقبال ترجمان پنجاب حکومت نے اپنے سینکڑوں ساتھیوں کے ھمراہ شاندار استقبال کیا۔پھولوں کی مالائیں اور طلائی ھار ڈالے گئے گورنر پنجاب پنجاب کی آمد کے موقع پر Dspکھاریاں چوہدری افتخار احمد تارڑکی۔ نگرانی میں Sho ککرالی توقیر رانجھا ۔sho تھانہ دولت نگر عدیل ظفر بوسال۔نے بھاری نفری کے ھمراہ فول پروف انتظامات کر رکھے تھے گجرات ۔کھاریاں ۔گلیانہ ۔کوٹلہ اربعلی خاں ۔دولت نگر سے الیکٹرانک میڈیا ۔اور پرنٹ میڈیا سے وابستہ کثیر تعداد صحافیوں نے اس پروگرام کو بھر پور کوریج دی اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ صا
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے ) سا بق چیرمین حاجی محمد اقبال سراۓ ڈھنگ،سابق وائس چیرمین دولت نگر چوھدری بدر افضل سرائےڈھنگ ،جانٽار سات
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے ) سا بق چیرمین حاجی محمد اقبال سراۓ ڈھنگ،سابق وائس چیرمین دولت نگر چوھدری بدر افضل سرائےڈھنگ ،جانٽار ساتھی ایم این اے چوھدری حسین الہی چوھدری عبدالرحمن گجر سراۓ ڈھنگ کی کوششیں رنگ لے آئی ۔یوسی ڈوگہ کے گاؤں شیرگڑھ سے ن لیگ کا صفایا نوابزادگان کے سو سالہ قریبی ساتھی باپو حاکم علی مہر مرحوم بلا مقابلہ ممبر رہنے والے اورممبر ظفر مہر (مرحوم) کا سنگ دھڑا اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ق میں شامل اور ایم این اے چوھدری حسین الہی سے نت ھاؤس میں ملاقات ۔چوھدری حسین الہی نے نئے شامل ھونے والے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کے آپکو اس شمولیت سے کبھی بھی مایوسی نہیں ھو گی مزید کہا کہ میں آپ سب کا شکریہ ادا کرنے آپ کے پاس جلد حاضر ھوں گا ۔شاملُ ھونے والوں میں چوھدری عبدالحق ممبر شیرگڑھ،چوھدری جاوید شیرگڑھ ،چوھدری انصر پٹواری ،چوھدری محمد خاں شیرگڑھ ،چوھدری مہندی خاں شیرگڑھ،حاجی فاضل شیرگڑھ چوھدری سرور شیرگڑھ ،چوھدری خرم شہزاد شیرگڑھ ،چوھدری بلال نمبردار شیرگڑھ،چوھدری نصیر شیرگڑھ،حاجی میاں خاں شیرگڑھ،چوھدری ارشد شیرگڑھ،چوھدری رضوان شیرگڑھ،چوھدری آصف پنجاب پولیس شیرگڑھ ۔اس موقع پر چوھدری بدر افضل نے اپنے بیان میں کہا کہ ھم انشاءاللہ شامل ھونے والے
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے)یونین کو نسل دھمہ ملکہ کے گاؤں مہسم اور بھکڑیوالی میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام مکمل ھونے کے اخری مراحل میں د
دولت نگر (ملک احسان سبحانی سے)یونین کو نسل دھمہ ملکہ کے گاؤں مہسم اور بھکڑیوالی میں کروڑوں روپے کے ترقیاتی کام مکمل ھونے کے اخری مراحل میں داخل گذشتہ روز مہسم سے بھکڑیوالی لنک روڈ پر کارپٹ مشین کے ذریعے تار کول ڈالنا شروع کر دی اس موقع پر ایم این اے چوہدری حسین الہی کے قریبی ساتھی اور ترقیاتی کاموں کے انچارج چوہدری عبدالرحمن گجر سرائے ڈھنگ اور یونین کونسل دھمہ ملکہ کے منتخب نمائندگان جن میں سابق امیدوار برائے چیرمین رہنما مسلم لیگ ق چوہدری راقب لطیف شاہجہانیاں ۔الرفائی بلڈوزر ۔اینڈ انجینئرنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو چوہدری محمد اشیتاق ۔سابق کونسلر چوہدری محمد اکبر عرف اکری مہسم ۔چوہدری شیری گجر لاہوریاں ۔محمد الیاس بٹ بھکڑیوالی ۔راجہ محمد حفیظ بھکڑیوالی۔راجہ مشتاق احمد بھکڑیوالی۔چوہدری محمد قیصر گجر مہسم .خان شبیر ۔ملک محمد شاید ۔سمیت سینکڑوں معززین علاقہ موجود تھے اس موقع پر موجود چوہدری عبدالرحمن گجر نے سڑک پر ڈالا جانے والے مٹیریل کو چیک کیا۔اور معیاری کام کی تلقین کی اور پیمانے کے ذریعے پیمائش کو بھی چیک کیاگیا۔اس موقع پر موجود افراد نے مسلم لیگ ق زندہ باد اور ایم این اے کے حق میں نعرے لگائے گئے ا ہلیان علاقہ نے مذید کہا کہ ایم این اے حلقہ 68 چوہدری حسی
Shortcuts
- Address
- Telephone
- Alerts
- Contact The Business
- Videos
- Claim ownership or report listing
-
Want your business to be the top-listed Media Company?