SiNDHeYe

SiNDHeYe سندھ کا پہلا بڑا اردو ڈجیٹل ٹی.وی ہر خبر پر آپ کی نظر Go To Write Message Type FOLLOW (space) SINDHEYE Send to 40404
Not Any Monthly Charges & tax FREE

ڳولا جِي اپيل 🙏سڀني مانوارن دوستن عزيزن کي هٿ ٻڌي عرض ڪجي ٿو ته اسان جو عزيز اسان جو پاڙيسري بهترين دوست يارن جو يار مُح...
13/01/2025

ڳولا جِي اپيل 🙏
سڀني مانوارن دوستن عزيزن کي هٿ ٻڌي عرض ڪجي ٿو ته اسان جو عزيز اسان جو پاڙيسري بهترين دوست يارن جو يار مُحترم محمد اعظم عرف شمن شيخ ولد مرحوم تپيدار محمد حسن شيخ اڄ صُبح 5 بجي پنهنجي گهران نڪري ويو آهي جنھن جو ڪجھ ڏِينهَن کان ذھني توازن سهي ناهي جنهن به دوست کي ڪٿي نظر اچي ته خدارا ھيٺ ڏنل فون نمبر تي اطلاع ڪندا ته مھرباني ٿيندي 🙏

سندس ڀاءُ عبدالرزاق شيخ جي هِن نمبر تي اطلاع ڪندا
ته اوھان جي مھرباني ٿيندي
0315 5590144

بریکنگ نیوزدادو میں ایکسائز پولیس کی کاروایوں کو زنگ لگ گیادادو: کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 1997 کو کئی سالوں سے ہوا...
09/01/2025

بریکنگ نیوز

دادو میں ایکسائز پولیس کی کاروایوں کو زنگ لگ گیا

دادو: کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس ایکٹ 1997 کو کئی سالوں سے ہوا میں اڑا دیا گیا

دادو: منشیات کے خاتمے کے لیئے عرصہ دراز سے کوئی کاروائی عمل میں نا آئی

دادو: ضلع بہر میں منشیات کی پیداوار اور غیر قانونی منشیات فروخت میں اضافہ

دادو: غیر قانونی منشیات خرید و فروخت میں ملوٹ جرائم پیشہ افراد خلاف ایکسائز پولیس کی کوئی کاروائی عمل میں نا آسکی

دادو: خیرپورناتھن شاہ, میہڑ جوہی میں غیر قانونی شراب کے دکانیں کھل گئی روزانہ کی بنیاد پر ایکسائز اور پولیس کی بھتہ وصولی کا انکشاف

دادو: منشیات کی غیر قانونی نقل و حمل میں استعمال ہونے والی گاڑیوں کو بھی ایکسائیز پولیس کی جانب سے کھلی چہوٹ

دادو: ہوٹلوں, بیچ شہروں میں موجود ریسٹورینٹ پر کھلی عام منشیات کا استعمال عام بن گیا

دادو: محکمہ ایکسائیز کی جانب سے منشیاد کے عادی افراد کی نشاندہی سے بھی اوجھل

دادو: محکمہ ایکسائز دادو کی جانب سے منشیات کے نقصانات سے کمیونٹی, تعلیمی اداروں میں کوئی سیمینار منعقد نا ہوسکے

دادو: آگاہی, اور سیمینار کی بجیٹ عملے میں تقسیم کا انکشاف

بریکنگ نیوزدادو: ای سیکشن تھانے کی حدود میں جرائم کا راج، عوام بے بسدادو: پولیس کی ناک کے نیچے مورو روڈ پر منشیات کا کار...
08/01/2025

بریکنگ نیوز

دادو: ای سیکشن تھانے کی حدود میں جرائم کا راج، عوام بے بس

دادو: پولیس کی ناک کے نیچے مورو روڈ پر منشیات کا کاروبار عروج پر

دادو: موندر ناکہ پر شراب اور آئس,چرس آفیم کی کھلی فروخت، قانون خاموش

دادو میں گٹکا اور دیگر منشیات کی کھپت میں خطرناک اضافہ

دادو: پولیس کی مبینہ سرپرستی میں منشیات مافیا سرگرم

دادو: شہریوں کا پولیس کے خلاف جلد احتجاج کا اندیہ، منشیات فروشی بند کرنے کا مطالبہ

دادو کے اہم علائقے منشیات فروشی کے اڈے بن گئے

دادو: نوجوان نسل منشیات کی لت کا شکار، حکام غافل

دادو: جرائم کی بڑھتی لہر سے امن و امان داؤ پر

دادو: پولیس کی مبینہ ملی بھگت، شہر میں غیر قانونی کاروبار جاری

22/12/2024
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن دادو کا ہنگامی نوٹس، غیر مجاز افراد ر کرنل فتح, اور عاشق علی زونر کی بار میں آمد پر سخت پابندیداد...
18/12/2024

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن دادو کا ہنگامی نوٹس، غیر مجاز افراد ر کرنل فتح, اور عاشق علی زونر کی بار میں آمد پر سخت پابندی

دادو ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن دادو نے ایک ہنگامی نوٹس جاری کرتے ہوئے غیر مجاز افراد کی بار میں آمد اور متنازعہ تقاریر کرنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یہ نوٹس صدر بار ایسوسی ایشن، علی انور ساہڑ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

نوٹس کے مطابق، 8 نومبر 2024 کو ریٹائرڈ کرنل فتح علی نے بار میں بغیر اجازت تقریر کی، جس میں غیر مہذب زبان استعمال کی گئی۔ ان کی تقریر میں دادو کے حوالے سے بے بنیاد الزامات لگائے گئے، جیسے کہ دادو کی لڑکیوں کو جامشورو منتقل کرنے کی بات کی گئی۔ اس غیر ذمہ دارانہ بیان سے نہ صرف بار کے وقار کو نقصان پہنچا بلکہ وکلاء کی دل آزاری بھی ہوئی۔

نوٹس میں مزید بتایا گیا کہ 14 دسمبر 2024 کو سیاسی شخص عاشق علی زونر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ بار ایسوسی ایشن کی حدود میں زبردستی داخل ہو کر بغیر اجازت تقریر کی اور بار کے معزز رکن، جو کہ ایک مقدمے میں فریق ہیں، کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے۔ عاشق علی پر دو ایف آئی آر درج ہیں، جن میں ان کے خلاف مختلف الزامات ہیں۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نے واضح کیا ہے کہ بار کی عزت اور وقار کو برقرار رکھنا ہر رکن کی ذمہ داری ہے۔ آئندہ کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو بار کی حدود میں داخل ہو کر تقریر کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جب تک کہ صدر بار کی اجازت حاصل نہ ہو۔

بار ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر مستقبل میں ایسا واقعہ دوبارہ پیش آیا تو سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ صدر بار ایسوسی ایشن علی انور سہار نے وکلاء کو یقین دہانی کرائی کہ بار کی عزت اور تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

17/12/2024

دادو پوليس کان تنگ ٿي نوجوان گهر ۾ ڦاهو کائي ڇڏيو،، امڙ جا پاراتا،

سلطان بروهي ڏوهن جي دنيان کان توبھ ڪئي پڳء به پوليس ان کي زبردستي ڏوھ ڪراڌي رهي هئي. امڙ

دادو ميمڻ محلا ۾ هي 2 ٻارڙا ڇوڪرو ۽ ڇوڪري هٿ آيا آهن جنهن وٽ سائيڪل پڻ موجود آ نالو وغيره ڪجھ نه ٿا ٻڌائين جنهن جا هجن ه...
09/12/2024

دادو ميمڻ محلا ۾ هي 2 ٻارڙا ڇوڪرو ۽ ڇوڪري هٿ آيا آهن جنهن وٽ سائيڪل پڻ موجود آ نالو وغيره ڪجھ نه ٿا ٻڌائين جنهن جا هجن هيٺ ڏنل نمبر تي رابطو ڪن يان واڌن شاھ درگاھ ويجهو پهچن

0313 3341033

دادو جي استاد گهراڻي سفيد پوش خاندان جي نياڻي موضي مرض ۾ مبتلا آهي بين القوامي ملڪ مان ايندڙ انجيڪشن جو خرچ لکن ۾ آهي ڪا...
08/12/2024

دادو جي استاد گهراڻي سفيد پوش خاندان جي نياڻي موضي مرض ۾ مبتلا آهي بين القوامي ملڪ مان ايندڙ انجيڪشن جو خرچ لکن ۾ آهي ڪافي رقم جمع ٿي وئي آهي 25 هزار روپين جي کوٽ سبب ڊوز نه لڳي سگهيو آهي اوهان سڀني ڏسندڙن کي اپيل آ اوهان صرف 100 روپيه جي مدد ڪيو ڦڙي ڦڙي تلاءُ ٿيندي نياڻي جي زندگي بچي ويندي

(اهڙي ايمرجنسي جي پوسٽ کي شئير لازمي ڪيو جئين اوهان جي دوستن مان به مدد ٿي سگهي)

ايزي پيسه/جاز ڪيش
03088822200

https://www.facebook.com/share/p/17zHXY6CNJ/

04/12/2024

پراڻو عشق هيو 7، الائي اٺن ٻارڙن جي ماء آهي جهولي کڻي پٽي پئي تہ شادي ڪري ڇڏيمانس

شاہد افریدی کے دادو میں کیئے واعدے دہرے کے دہرے ریہہ گئےدادو کے سیلاب متاثرین آج بھی شاہد آفریدی کے وعدوں کی تکمیل کے من...
03/12/2024

شاہد افریدی کے دادو میں کیئے واعدے دہرے کے دہرے ریہہ گئے
دادو کے سیلاب متاثرین آج بھی شاہد آفریدی کے وعدوں کی تکمیل کے منتظر ہیں

دادو کے سیلاب متاثرین آج بھی شاہد آفریدی کے وعدوں کی تکمیل کے منتظر 2022 میں آئی میگا فلڈ کے باد سب سے زیادہ متاثر سندھ کے ضلعے دادو میں پنہچ کر شاہد آفریدی نے متاثرین کی بحالی کے لیے چیئرٹی میچ کا اعلان کیا، جو آج تک عملی شکل اختیار نہ کر سکا۔ جنوری 2023 میں ڈپٹی کمشنر ہاوس دادو میں کیے گئے وعدے پورے نا ہوسکے، نامور کرکٹر شاہد افریدی نے متاثرین کے لیے مالی امداد گہر اور دیگر مدد کا اعلان کیا تھا جو اب تک صرف بیان تک محدود رہا ہے

بوم بوم آفریدی کا سیلاب متاثرین کی مدد کے وعدے پر کوئی پیش رفت نہ ہونا متاثرین کے لیے مایوسی کا باعث بن رہا ہے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے تعاون کے وعدے بے نتیجہ ثابت ہوئے دادو کے عوام آج بھی ان وعدوں کی تکمیل کی امید لگائے بیٹھے ہیں کے کیا بوم بوم آفریدی ان ادھورے وعدوں کو پورا کریں گے؟

Shahid Afridi

ریاست مخالف پراپیگنڈہ روکنے کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے میں ملوث افراد کی نشاندہی کا فیصلہجعل...
02/12/2024

ریاست مخالف پراپیگنڈہ روکنے کے لیے جوائنٹ ٹاسک فورس تشکیل

بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے میں ملوث افراد کی نشاندہی کا فیصلہ

جعلی خبریں پھیلانے والوں کو 10 دن میں انصاف کے کٹہرے میں لانے کا ٹاسک

ایف آئی اے، آئی ٹی، آئی ایس آئی اور دیگر اہم اداروں کی شمولیت

پاکستان میں بٹ کوائن (BTC) کی قیمتپاکستان میں آج بٹ کوائن (BTC) کی قیمت 26,723,777.49 روپے ہے۔پاکستانی روپے میں بٹ کوائن...
30/11/2024

پاکستان میں بٹ کوائن (BTC) کی قیمت

پاکستان میں آج بٹ کوائن (BTC) کی قیمت 26,723,777.49 روپے ہے۔

پاکستانی روپے میں بٹ کوائن کی قیمت (BTC to PKR):

1 بٹ کوائن = 26,723,777.49 پاکستانی روپے

بٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ ہوتا رہتا ہے، جو مختلف عوامل جیسے مارکیٹ کی طلب، سرمایہ کاروں کے جذبات، حکومتی پالیسیوں میں تبدیلی اور عالمی معیشتی رجحانات پر منحصر ہوتا ہے۔

کرپٹو کرنسی کی کمیونٹی ان تبدیلیوں پر گہری نظر رکھتی ہے کیونکہ بٹ کوائن مالیاتی دنیا میں ایک نمایاں حیثیت رکھتا ہے۔

پاک سوزوکی نے سوزوکی ایوری کی مقامی اسمبلنگ شروع کر دیلاہور: پاک سوزوکی نے سوزوکی بولان کی پیداوار بند کرنے کے بعد خاندا...
30/11/2024

پاک سوزوکی نے سوزوکی ایوری کی مقامی اسمبلنگ شروع کر دی

لاہور: پاک سوزوکی نے سوزوکی بولان کی پیداوار بند کرنے کے بعد خاندانی کار سوزوکی ایوری کی پاکستان میں اسمبلنگ شروع کر دی ہے۔

سوزوکی ایوری شہری علاقوں میں تنگ راستوں پر چلنے، روزانہ کی آمدورفت، یا لمبے سفر کے لیے ایک بہترین انتخاب ثابت ہو سکتی ہے۔

یہ گاڑی خاص طور پر آپ کے آرام کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی ہے۔ چاہے موسم گرم ہو، سرد یا اس کے درمیان کوئی بھی ہو، ایوری میں ہر سفر کو آرام دہ بنانے کے لیے تمام سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔

یہ گاڑی 660 سی سی آر سیریز وی وی ٹی (ویریبل والو ٹائمنگ) انجن سے لیس ہے، جو انجن کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے۔ ویریبل والو ٹائمنگ ٹیکنالوجی کے ذریعے انجن والو کے کھلنے کا وقت تبدیل کیا جاتا ہے، جس سے بہتر ایندھن کی کھپت اور کم دھویں کے اخراج کو یقینی بنایا جاتا ہے۔

سوزوکی ایوری کے لیے ایکسچینج فنانسنگ آفر

پاک سوزوکی نے یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (UBL) کے ساتھ شراکت میں سوزوکی ایوری کے لیے ایکسچینج فنانسنگ کی پیشکش کی ہے۔

اس مہم کے تحت درج ذیل آفرز شامل ہیں:

ایوری وی ایکس کے لیے 1,50,000 روپے کا ایکسچینج بونس

5 سالہ قسطوں پر 14.99% بینک فنانسنگ ریٹ

1.5% خصوصی انشورنس ریٹ

جو افراد اپنی پرانی گاڑیاں تبدیل کرنا چاہتے ہیں، وہ پاک سوزوکی کے مجاز ڈیلرشپس پر جا کر صرف 30,900 روپے سے شروع ہونے والی آسان اقساط پر سوزوکی ایوری اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔

سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای-ٹیکسی پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیاکراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو روزگار فر...
30/11/2024

سندھ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ای-ٹیکسی پروگرام کے آغاز کا اعلان کر دیا

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے ایک انقلابی ای-ٹیکسی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا اعلان وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

اس پروگرام کے تحت نوجوان سبسڈی اسکیم کے ذریعے اپنی ٹیکسی کے مالک بن سکیں گے۔ ای-ٹیکسی کی لاگت بینکوں، سندھ حکومت، اور شرکاء کے درمیان تقسیم کی جائے گی۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ "یہ اسکیم نوجوانوں کو خود مختار بنانے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ وہ معمولی رقم ادا کر کے اپنی ٹیکسی کے مالک بن سکیں گے اور روزگار کما سکیں گے۔"

یہ پروگرام نوجوانوں کو خود انحصاری کی طرف راغب کرنے اور معاشی استحکام فراہم کرنے کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جو خاص طور پر ان مواقع پر بہت مفید ہوگا جب آپ کسی میٹنگ میں ہوں اور پیغام چیک ...
29/11/2024

واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے جو خاص طور پر ان مواقع پر بہت مفید ہوگا جب آپ کسی میٹنگ میں ہوں اور پیغام چیک کرنا چاہیں بغیر کسی کو ڈسٹرب کیے، یا جب آپ نہیں چاہتے کہ دوسروں کو آپ کے آڈیو پیغام سننے کا پتہ چلے۔

یہ آڈیو ٹو ٹیکسٹ فیچر ان مواقع پر بھی مددگار ثابت ہوگا جب کوئی شخص کسی شور والے ماحول میں ہو اور آڈیو سننا مشکل ہو۔ اس کے علاوہ، یہ خصوصیت سماعت سے محروم افراد کے لیے بھی ایک نعمت ثابت ہوگی کیونکہ وہ آڈیو پیغامات کو تحریری شکل میں پڑھ سکیں گے۔

واٹس ایپ بلاگ میں اس فیچر کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ آواز کے پیغامات کو متن میں تبدیل کیا جا سکتا ہے تاکہ آپ گفتگو کے ساتھ جڑے رہیں، چاہے آپ کچھ بھی کر رہے ہوں۔ ٹرانسکرپشن آپ کے ڈیوائس پر ہی ہوتی ہے، جس سے کوئی دوسرا، حتیٰ کہ واٹس ایپ بھی، آپ کے ذاتی پیغامات کو نہ سن سکتا ہے اور نہ پڑھ سکتا ہے۔

کوئی بھی صارف آڈیو پیغام کو ٹرانسکرائب کرنے کے لیے پیغام پر لمبا پریس کرے اور 'ٹرانسکرائب' پر کلک کرے۔

یہ فیچر فی الحال چار زبانوں (انگریزی، پرتگالی، ہسپانوی، اور روسی) میں دستیاب ہے، لیکن واٹس ایپ کا کہنا ہے کہ مستقبل میں مزید زبانوں کا اضافہ کیا جائے گا۔

واٹس ایپ نے صارفین کی سیکیورٹی اور پرائیویسی کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وائس میسج ٹرانسکرپٹ صرف صارف کے ڈیوائس پر ہی تیار ہوتے ہیں اور انڈ ٹو انڈ انکرپشن کے ذریعے محفوظ رہتے ہیں۔

29/11/2024

دادو مان گم ٿيل شاگرد تاج محمد عرف اطهر پنهور جي آزادي لاء دادو پريس ڪلب آڏو عوامي فورم پاران احتجاجي مظاهرو

Address


Telephone

+923003711755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SiNDHeYe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SiNDHeYe:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share