Ak Baloch

Ak Baloch Allah is the greatest ♡

Pakistan Defense Day 🇵🇰🇵🇰🇵🇰پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
06/09/2022

Pakistan Defense Day 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

30/08/2022

😭🤲😭🤲😭

25/08/2022

ڈیرہ غازی خان اور راجن پور والوں ھمارے دشمن اپنے سردار ارو جاگیردار ھیں اس رپورٹ کو غور سے سنیں
الیکشن قریب ھیں جب ووٹ مانگنے آئے تو انکا منہ کالا ضرور کریں چاھے کسی بھی پارٹی سے ھو ورنہ عزاب ھمارا مقدر ھے ۔۔۔ذرا سوچیے ،🤔🤔🤔

ظاہرپیر۔پولیس تھانہ رکن پور کی حدود سے دریا سندھ سے خاتون کی لاش بر امد۔پولیسظاہرپیر۔مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت خ...
25/08/2022

ظاہرپیر۔پولیس تھانہ رکن پور کی حدود سے دریا سندھ سے خاتون کی لاش بر امد۔پولیس
ظاہرپیر۔مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت خاتون کی لاش نکال لی۔
ظاہرپیر۔خاتون کی لاش دریا سندھ میں تیرتی ہوئی جا رہی تھی مقامی لوگوں نے دیکھا۔پولیس
ظاہرپیر۔بزرگ خاتون کے گلے میں چابیوں کا گھچا بھی موجود ہے
ظاہرپیر۔خاتون کی لاش کی شناخت کےلئے سوشل میڈیا پر اشتہار لگائیں گے۔پولیس
Plz share

25/08/2022

مت کر غرور اپنے حسن ، اپنی جوانی پر اے انسان!😔
وقت جب بدلتا ہے😢
بادشاہ کو فقیر اور فقیروں کو بادشاہ بنا دیتا ہے 💔

24/08/2022

مولانا طارق جمیل صاحب سیلاب میں بلوچستان ڈوب رہا ہیں بلوچستان میں بھی مسلمان ہیں ؟

24/08/2022

جب انسان کی نیت صاف ہو اور ارادہ مضبوط ہو تو اللّٰه اپنے بندے کے لیے منزل کو آسان کر دیتا ہے

21/08/2022
ڈی جی خان کے سیاستدانوں اللہ تعالیٰ کے سامنے کیا جواب دو گے ?? ،😭😭😭🤲🤲🤲
21/08/2022

ڈی جی خان کے سیاستدانوں
اللہ تعالیٰ کے سامنے کیا جواب دو گے ??

،😭😭😭🤲🤲🤲

30/05/2022

پولیو کےباعث ایک پاؤں سےمعذور یہ محمدمصری ہیں۔ سربندن میں پرچون کی چھوٹی سی دکان کےمالک ہیں۔ پہلی دفعہ الیکشن میں حق دو تحریک کے پلیٹ فارم سےحصہ لیا اور چار جماعتی اتحاد کےامیدوار کہدہ پرویز عصا کو شکست دی جس کےوالد اور بھائی اس سے پہلے ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین رہ چکے ہیں۔ الحمدللہ

مخالفین کے پاس سرمایہ بھی تھا اور الیکشن لڑنے کا تجربہ بھی لیکن ہمارے پاس انتخابی مہم ، پوسٹرز اور بینرز چھپانے کے لیے پیسے تک نہیں تھے۔ لیکن لوگوں نے 40 سالوں سے آزمائے ہوئے لوگوں کے بجائے ہمیں موقع دیا کیونکہ حق دو تحریک نے انہیں نئی امید دلائی ہے۔

حق دو تحریک کے پلیٹ فارم سے کامیاب ہونے والے بیشتر امیدوار محمد مصری کی طرح غیر معروف اور مزدور طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔

Address


Telephone

+923128044444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak Baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ak Baloch:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share