معروف بزنس مین ناروے وصدر پاک ناروے فورم چوہدری قمر عباس کی دورہ پاکستان کے موقع پر لالہ موسیٰ میں دفتر ڈیلی جلا وطن آمد، چیف ایڈیٹرڈیلی جلا وطن محمد بلال احمد سے اہم ملاقات،چوہدری قمر عباس ٹوانہ نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دینے پر ڈیلی جلا وطن کو خراج تحسین پیش کیا،جبکہ چوہدری قمر عباس کو دفتر ڈیلی جلا وطن پہنچنے پر محمد بلال احمد نے ویلکم کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
https://www.youtube.com/watch?v=H63jxi-lOpo
معروف بزنس مین پیرس چوہدری ساجدویرووال کی دورہ پاکستان کے موقع پر دفتر ڈیلی جلاوطن لالہ موسیٰ میں محمد بلال احمد سے ملاقات،چوہدری ساجد ویرووال نے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گراں قدر خدمات سر انجام دینے پر ڈیلی جلا وطن کو خراج تحسین پیش کیا
معروف نوجوان سماجی شخصیت چوہدری افضال افضل ڈنمارک آف ڈھل کہیڑ کی دفتر ڈیلی جلا وطن لالہ موسیٰ آمد،چیف ایڈیٹرڈیلی جلا وطن محمد بلال احمد سے اہم ملاقات ،پھوپھو جان کی وفات پر محمد بلال احمد سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی،ان کے ہمراہ نوجوان بزنس مین و سماجی شخصیت چوہدری وقار ڈھل بھی تھے،محمد بلال احمد نے چوہدری افضال افضل اور چوہدری وقارڈھل کو دفتر ڈیلی جلا وطن پہنچنے پرویلکم کیا،اوورسیز پاکستانیوں کیلئے گراں قدر خدمات انجام دینے پر ڈیلی جلا وطن کے شکر گزار ہیں،چوہدری افضال افضل ڈنمارک،چوہدری وقار ڈھل کہیڑکی گفتگو
https://www.youtube.com/watch?v=_LXK_iGVdyU
اتفاق جیولرز چھوٹا بازار لالہ موسیٰ پرمعروف بزنس مین و صدر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس چوہدری محمد رزاق آف ڈھل بنگش کی سالگرہ کے موقع پرپرخلوص تقریب کااہتمام،چیف ایڈیٹر ڈیلی جلا وطن محمد بلال احمد نے چوہدری محمد رزاق آف ڈھل بنگش کا منہ میٹھا کروایا اور ان کے کیلئے صحت و تندرستی اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا دیگر شرکاءمیںمعروف بزنس مین ماجد حسین ما(جد فیبرکس گجرات)،ایم ڈی اتفاق جیولرز چھوٹا بازار لالہ موسیٰ طاہر جنید کے علاوہ معروف ٹرانسپورٹر لالہ موسیٰ میاں محمد ناصر سمیت دیگر دوست بھی موجود تھے