نیشنل پریس کلب شاہ جمال

  • Home
  • نیشنل پریس کلب شاہ جمال

نیشنل پریس کلب شاہ جمال تازہ ترین نیوز اپڈیٹ کلیے ھمارے پیج نیشنل پریس کلب شاہ جمال مظفر گڑھ کو فالو کریں۔۔۔۔
(2)

25/01/2024

نامور سیاسی شخصیات کا گیم چینجر میاں سلیم اصغر مکول کے ساتھ الحاق روز بروز بڑھتا جا رھا ھے۔

25/01/2024

اساں وسیب کولوں بیا کجھ نہیں منگدے میاں خرم شہزاد مکول کی یاد اور محبت کلیے بس
تیر تے مہراں لا چھوڑنے ۔۔۔۔۔وسیب دا لیڈر میاں سلیم اصغر مکول

19/12/2023

پی پی 272 میں روزانہ کی بنیاد پر میاں سلیم اصغر مکول کی مقبولیت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے عوامی سروے $

07/11/2023
*خانیوال* گورنمنٹ بوائز ہائی سکول موضع شہادت کندلہ عبدالحکیم کے سابق ہیڈ ماسٹر کے سرکاری  کتابیں عبدالحکیم کے کباڑیے کو ...
05/11/2023

*خانیوال* گورنمنٹ بوائز ہائی سکول موضع شہادت کندلہ عبدالحکیم کے سابق ہیڈ ماسٹر کے سرکاری کتابیں عبدالحکیم کے کباڑیے کو فروخت کرنے اور جس کی ایف آئی آر تھانہ عبدالحکیم میں درج ہے کے مرکزی کردار سابق ہیڈ ماسٹر محمد اقبال عاصی کا ایک اور کرپشن سکینڈل منظر عام پر آگیا شہری اکرم ولداسلم سرگانہ سکنہ نہالے والے سے نوکری کا جھانسہ دے کر لاکھوں بٹو ر لیے مزید رقم پر اینٹی کرپشن خانیوال کا چھاپہ کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ تعلیمی ماحول کو خراب کرنے اور کرپشن کرنے پر پیڈا ایکٹ لاگو کر کے ایسے عناصر کو ملازمت سے برخاست کر دینا چاہیے تاکہ تعلیمی ماحول ڈسٹرب نہ ہو!

05/11/2023

عام انتخابات 2023-24ء

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پرائیویٹ ٹیچرز بھی الیکشن پر ڈیوٹی سرانجام دیں گے

پرائیوٹ سکولوں کے اساتذہ بھی عام انتحابات میں ڈیوٹی سرانجام دیں گیں۔۔۔ذرائع

05/11/2023

‏گزشتہ روز گرفتار کیے گئے سابق وزیر فواد چوہدری کو ڈسٹرکٹ کورٹ کمپلیکس میں منہ پر کپڑا ڈال کر پیش کر دیا گیا ،

04/11/2023

ٹک ٹاکر عائشہ کی بھی 8 منٹ کی ویڈیو لیک۔

03/11/2023

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر گرفتار

03/11/2023

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب سردار اویس احمد خان لغاری سے ملاقات

میاں شہباز شریف کی سردار اویس لغاری کو بریت پر مبارک

شہباز شریف نے اویس لغاری کے جذبے، استقامت اور بہادری کو سراہا

پارٹی نے جس بہادری سے سیاسی انتقام کا سامنا کیا وہ ایک منفرد مثال ہے، شہباز شریف

نوازشریف ملک وقوم کی خوش حالی کی کلید ہے، شہباز شریف

سردار اویس لغاری نے پارٹی امور اور انتخابات کے حوالے سے تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا

سردار اویس لغاری نے قائد نواز شریف کی وطن واپسی اور 21 اکتوبر کے تاریخی جلسے پر مبارک دی

سردار اویس لغاری نے اپنے حلقے میں انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے شہباز شریف کو آگاہ کیا

اعلی حکام سے داد رسی کی اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔
03/11/2023

اعلی حکام سے داد رسی کی اپیل۔۔۔۔۔۔۔۔

01/11/2023

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب مری ، گلیات اور گردونواح میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔

صبح کے اوقات میں منگلہ، سیالکوٹ، نارووال، گوجرانوالہ ، لا ہور، اوکاڑہ، سا ہیوال، میں دھند سمو گ چھا ئے رہنے کا امکان ہے۔

سرگودھا، جوہرآباد، بہاولپور ، ڈیرہ غازی خان اور گر دو نواح میں دھند سمو گ چھا ئے رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم سرد مطلع ابر آلود رہنے چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

01/11/2023

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے معاون خصوصی سیاحت وصی شاہ کو امور نوجوانان کی ذمہ داری سونپ دی

وصی شاہ اب سیاحت کیساتھ امور نوجوانان کی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے

01 November 2023 Mobile Price List
01/11/2023

01 November 2023 Mobile Price List

01/11/2023

قائمقام چیف جسٹس سندھ عرفان سعادت کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کردیا گیا

وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عرفان سعادت کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

01/11/2023

گد پور میں لاثانی ھوٹل سے آتے ھوئے چوک تک میرے پیسے ملبغ 33000ھزار راستے میں گر کر گم ہو گئے ہیں ملنے پر اطلاع کریں ۔چوہدری منیر احمد گجر 03457403637

01/11/2023

‏’پاکستان سے غیرقانونی مقیم ایک لاکھ 40 ہزار سے زائد افراد اپنے ممالک واپس جاچکے‘

01/11/2023

بہت ساری غلط فہمیاں ھوتی ھیں ان کودرست کریں۔۔۔

31/10/2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اگلے 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی، وزارت خزانہ AMC

31/10/2023

یمن سے تعلق رکھنے والی عسکری تحریک انصار اللہ نے اسرائیل کے خلاف اعلان جنگ کر دیا

31/10/2023

ملتان کے 6 سابق ایم پی ایز جہانگیر ترین کے جہاز پر چڑھ گئے,
ملتان سے گیلانی فیملی اور جلالپور پیروالا سے دیوان فیملی کی اہم شخصیات کا جہانگیر ترین سے رابطہ

ملتان سے تعلق رکھنے والے 6 سابق ایم پی ایز استحکام پاکستان پارٹی کو پیارے ہو گئے۔معاملات طے ہو گئے جلد پریس کانفرنس کے ذریعے باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا جائیگا۔

باوثوق ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے جہانگیر ترین کے دورہ ملتان میں اہم سیاسی شخصیات نے ان سے ملاقاتیں کیں اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کے حوالے سے اپنے معاملات طے کیئے۔

ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزراء ڈاکٹر اختر ملک، قاسم خان لنگاہ اور سابق ایم پی ایز ظہیرالدین خان علیزئی، جاوید اختر انصاری، ملک سلیم اختر لابر، میاں طارق عبداللہ نے جہانگیر خان ترین سے اپنے اپنے معاملات طے کر لیے ہیں۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ جہانگیر خان ترین کے اگلے دورہ ملتان میں باقاعدہ پریس کانفرنس کے ذریعے ان سیاسی شخصیات سمیت متعدد مزید اہم سیاسی شخصیات کی شمولیت کا بھی اعلان متوقع ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ملتان سے گیلانی فیملی کی اہم شخصیات اور جلالپور پیروالا سے دیوان فیملی کا بھی جہانگیر ترین سے بھرپور رابطہ ہے اور ان کی شمولیت کا اعلان بھی کسی وقت ہو سکتا ہے۔

31/10/2023

کمال کر دیا ۔۔۔۔۔۔

نیوز کوریج نیشنل پریس کلب شاہ جمال ۔۔۔۔کنٹری سکول شاہ جمال
31/10/2023

نیوز کوریج نیشنل پریس کلب شاہ جمال ۔۔۔۔کنٹری سکول شاہ جمال

31/10/2023

‏غزہ میں ہر 10 منٹ میں ایک بچہ شہید ہو رہا ہے: یونیسیف

31/10/2023

‏چینی خواتین شادی اور زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کریں: صدر شی جن پنگ

22/06/2022

صوبائی وزیرسرداد اویس احمد خان لغاری نے بیٹ چین والا سپر بند کے لیے 50 کروڑ روپے کے فنڈمختص کر دیے۔

02/06/2022

27/05/2022

Address

Kali Pul Shahjamal District Muzaffargarh

Telephone

+923336187777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when نیشنل پریس کلب شاہ جمال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to نیشنل پریس کلب شاہ جمال:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share