Minhas Foods

Minhas Foods @

Contact number. 03144415122
01/12/2023

Contact number.
03144415122

Non Dairy products
01/12/2023

Non Dairy products

Cheese available in chakwal. Contact number 03144415122
01/12/2023

Cheese available in chakwal.
Contact number
03144415122

27/08/2023
02/08/2023

‏اپنی بیٹیوں کو درج ذیل باتیں سکھائیے ۔
1۔سیڑھی پر اس وقت مت چڑھو جب آپ کے پیچھے کوٸی مرد بھی سیڑھی چڑھ رہا ہو بلکہ سیڑھی کے کسی ایک زاویہ پر رک جاٶ اور اس کے بعد چڑھیے۔
_____
2۔لفٹ پر کسی اجنبی مرد کی موجودگی میں مت چڑھو ہو اس کے نکلنے کا انتظار کرو اور بعد میں چڑھیے ۔
_____
3۔اپنے چچا،ماموں ،خالہ کے بیٹوں سے ہاتھ کے ساتھ مصافحہ مت کیجیے۔
_____
4۔اپنے ساتھ گفتگو کرنے والے شخص کےساتھ ہمیشہ مناسب فاصلہ رکھیے۔
_____
5۔ہمیشہ کسی کے ساتھ معاملہ کرنے کی حد مقرر کریں، چاہے وہ کتنا ہی قریبی کیوں نہ ہو، اور اپنے وقار کا خیال رکھیے۔
_____

6- سڑک پر اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق نہ کریں اور سڑک کے آداب کا خیال رکھیے۔
_____
7- جب کوٸی ملنے آٸے تو اسے توجہ دو ، بڑے کے احترام میں کھڑے ہو جاٶ اور تھکے ماندے اور بوڑھے کو بیٹھنے کے لیے کرسی دیجیے
___________
8-گلی محلہ کے سبھی مرد باپ کے سوا اجنبی ہوتے ہیں، اس لیے ان سے بلاضرورت بات نہیں کرنی چاہیے، کیونکہ ہراساں کرنے والے ذہنی مریض ہوتے ہیں، چاہے وہ رشتہ دار ہی کیوں نہ ہوں۔
________
9-جب آپ زمین سے کوئی چیز اٹھانے کے لیے نیچے جھکیں یا کسی دکان، بازار یا عوامی جگہ پر کوئی چیز دیکھیں تو رکوع کی حالت میں مت جھکو.. کوشش کرو بیٹھ کر چیز دیکھو .. پھر کھڑے ہو جائیں.. تاکہ آپ کا پردہ یعنی ستر یا جسم پیچھے سے بے نقاب نہ ہو۔
________
10-اپنی پوری زندگی بس یا ٹیکسی میں بلند آواز سے باتیں مت کیجیے۔۔۔!!
سبھی بیٹوں, لڑکوں, مردوں کے لیے بھی یہی سب باتیں اور آداب 'ضرور' کرنے والے ہیں مجھ سمیت

18/07/2023

تیری یادیں اور یہ جُولائی...!!
دونوں مِل کر جلا رہے ہیں...🙂🖤

#محترم 🥀

18/07/2023

"*مُحبت ایک نفسیاتی مسئلہ ہے، یہ نارمل اور پریکٹیکل لوگوں کو کبھی نہیں ہوتی...🙂🖤*"

18/07/2023

آنا مسئلہ ہی نہیں میرا, بات عزتِ نفس کی ہے

کوئی لہجہ بدلے تو میں رستہ بدل لیتا ہوں

18/07/2023

بیٹیوں کو تتلی نہیں مدھو مکھی بنائیں، پنکھ بھی دیں اور ڈنک بھی،
سکھائیں ان کو سر کچلنے کا ہنر، کیوں کہ بسر کرنی ہے ان کو زندگی، سانپوں کی بستی میں 🙂💔

😭🤣😂
18/07/2023

😭🤣😂

03351984522 contact me
23/06/2023

03351984522 contact me

18/06/2023

کوئی سزا سنانی ہے تو سنا سکتی ہو ۔!!
گستاخ نگاہوں نے آج پھر تیرا خواب دیکھا ہے ۔!!🙂♥️

۔!!💛

اب تجھے ترک تعلق کا خیال آیا ہے _!!!اب تو ہم اور محبت بھی نہیں کرسکتے
17/06/2023

اب تجھے ترک تعلق کا خیال آیا ہے _!!!
اب تو ہم اور محبت بھی نہیں کرسکتے

16/06/2023
16/06/2023

وہ بھی شاید رو پڑے ویران کاغذ دیکھ کر
میں نے اس کو آخری خط میں لکھا کچھ بھی نہیں

16/06/2023

Address

Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhas Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Minhas Foods:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share