Fazal Wahid Official

  • Home
  • Fazal Wahid Official

Fazal Wahid Official "All glory to be ALLAH... There is no God but Allah and Hazrat Muhammad SAWW is the prophet of Allah"

*"لا تكفرون"* مت کفر کرو...*"لا تسرفوا"* مت اسراف کرو...*"لا تحزنوا"* مت غم کرو...*"لا تتمنوا"* مت تمنا کرو...*"لا تعتدو...
15/12/2023

*"لا تكفرون"* مت کفر کرو...
*"لا تسرفوا"* مت اسراف کرو...
*"لا تحزنوا"* مت غم کرو...
*"لا تتمنوا"* مت تمنا کرو...
*"لا تعتدوا"* حد سے آگے مت نکلو...
*"لا تھنوا"* تم نہ سستی کرو...
*"لا تنھر"* مت ڈانٹ ڈپٹ کرو...
*"لا تسبوا"* مت گالی دو...
*"لا تقھر"* سختی نہ کیا کر.
*"لا تخشوا الناس"* مت ڈرو لوگوں سے۔۔۔
*"لا تقربوا الفواحش"* مت قریب ہو برائیوں کے۔۔۔
*"لا تبتئس"* مت مایوس ہو۔۔۔
*"لا تخف"* مت خوف کھا۔۔۔
*"لا یسخر"* مت مذاق کر۔۔۔
*"لا تغرنکم الحیاۃ الدنیا"* تمہیں زندگانیٴ دنیا دھوکے میں نہ ڈالے...
*"لا تزکوا انفسکم"* مت پاکیزہ جانو اپنے نفسوں کو...
*"لا یسرقن"* مت چوری کرو عورتو...
*"لا یغتب"* مت غیبت کرو...
*"لا تفرقوا"* مت تفرقہ ڈالو
*"لا یخافون لومة لايم"* اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی.. پرواه بھی نہ کریں گے...
*"لا تقل لهما اف"* مت ان دونوں (والدین) کو آف تک کہو....
*"لا تقتلوا النفس"* مت قتل کرو کسی جان کو....
*"لا تفسدوا فی الارض"* مت فساد کرو زمین میں....
*"لا تاکلوا الربا"* مت سود کھاؤ....
*"لا ینقضون المیثاق"* مت پختہ عہدوں کو توڑو...
*"لا تشرکوا به شيئا"* مت شرک بناؤ اس کے ساتھ کسی کو...!!🌹♥️🌹

آپ کے پھیپھڑے کیا ہیں؟ گوشت کا لوتھرا ہی تو ہیں لیکن یہ اتنے نازک ہیں کہ نیچر نے ان کو آپ کے سینے  میں حفاظت سے چھپایا ہ...
13/12/2023

آپ کے پھیپھڑے کیا ہیں؟
گوشت کا لوتھرا ہی تو ہیں لیکن یہ اتنے نازک ہیں کہ نیچر نے ان کو آپ کے سینے میں حفاظت سے چھپایا ہوا ہے تاکہ یہ بیرونی اثرات سے محفوظ رہیں مٹی گرد و غبار سے محفوظ رہیں موسمی اثرات سے محفوظ رہیں.

فضائی آلودگی اور دھویں سے محفوظ رہیں کیونکہ یہ بہت حساس ہوتے ہیں حساس ادارے سے بھی زیادہ حساس اور آپ ہیں کہ روزانہ انکو سگریٹ کے زہریلے دھویں سے آلودہ اور گندا کرتے ہیں ان کو سگریٹ کے گرم دھویں سے جلاتے رہتے ہیں انکو کالا اور داغدار کرتے ہیں آخر گوشت کا یہ معصوم لوتھرا کب تک آپ کی زیادتیاں سہے گا .

برداشت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے . پھر ایک دن یہ گوشت کا لوتھرا ہمت ہار جاتا ہے . اس میں کام کرنے کی طاقت نہیں رہتی یہ بیمار اور کمزور ہو جاتا ہے زخمی ہو جاتا ہے اسے کینسر ہو جاتا ہے . آپ کے جسم کا یہ چھوٹا سا حصہ آپ کی زندگی کا ساتھی تھا .

اس نے آپ کو زندہ اور خوش رکھا مضبوط رکھا لیکن آپ اس پر ظلم کرنے سے باز نہ اے بلاخر اس نے آپ کا ساتھ چھوڑ دیا . اب آپ کے لئے بھی اس کے بغیر زندہ رہنا ممکن نہیں
خدارا سموکنگ چھوڑ دیں . 🙏

‏"فاتك مافاتك ليس لأن حظك سيء ، بل لأن حكمة الله أكبر من استيعابك." ( مقولة )ترجمہ ؛جس چیز سے تم محروم رہ گئے ۔۔ تو بس ۔...
13/10/2023

‏"فاتك مافاتك ليس لأن حظك سيء ، بل لأن حكمة الله أكبر من استيعابك."
( مقولة )
ترجمہ ؛
جس چیز سے تم محروم رہ گئے ۔۔ تو بس ۔۔ محروم رہ گئے ، لیکن اس محرومی کی وجہ یہ نہیں کہ تمہارا نصیب خراب ہے ۔ بلکہ وجہ یہ ہے کہ اس میں اللہ کی طرف سے یقیناً حکمت و مصلحت ہے جو کہ تمہاری
سمجھ سے بالا تر ہے
♥️🤍✨

آپ کے پاس تیل تو نہیں ہے.   مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے۔کیا عوام سستی چینی حاصل کر پا رہے...
02/10/2023

آپ کے پاس تیل تو نہیں ہے. مگر گنے کی پیداوار میں پوری دنیا میں آپ کا پانچواں نمبر ہے۔
کیا عوام سستی چینی حاصل کر پا رہے ہیں۔۔۔؟
جی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ کے پاس تیل نہیں پر گندم کی کاشت میں آپ کا دنیا بھر میں آٹھواں نمبر ہے۔
تو کیا عوام کو سستی روٹی میسر ہے۔۔۔؟
جی نہیں۔۔۔۔۔۔۔

آپ کے پاس تیل نہیں مگر چاول کی پیداوار میں آپ دسویں نمبر پہ ہیں مگر کیا عام شہری اچھا چاول باسانی خرید سکتا ہے۔۔۔؟
جی نہیں۔۔۔۔۔۔

کپاس کی پیداوار میں آپ چوتھا بڑا ملک ہیں پر کیا ہر شہری باسانی تن ڈھانپنے کا کپڑا خرید سکتا ہے۔۔۔؟
جی نہیں۔۔۔۔۔۔

آپ کا ملک پاکستان برف پوش پہاڑوں سے لیکر سبز میدانوں، صحراؤں اور خوبصورت سمندری کناروں پہ مشتمل ہے اس کا کیا فائدہ اٹھایا۔۔۔؟
بلکہ دن رات اسے تباہ کر رہے ہیں۔

دودھ پیدا کرنے والے ممالک میں آپکا ملک چوتھے نمبر پر ہے۔ لیکن کیا ایک عام آدمی کو دودھہ کا ایک گلاس ہی رات کو میسر ہے ؟
جی نہیں۔۔۔۔۔۔

دنیا کا بہترین سی فوڈ آپ ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ آپکے اگائے ہوئے پھل دنیا کے کئی ممالک میں جاتے ہیں۔ لیکن یہ اشیاء ایک عام آدمی کو میسر ہیں ؟
جی نہیں۔۔۔۔۔۔۔

عرض ہے کہ اگر اس ملک کی گلی گلی سے سونا، تانبا، گیس، تیل دریافت ہوا بھی، تو وہ بھی اس ملک پر مسلط شدہ ترینوں، چوہدریوں،، ملکوں، خانوں، زرداریوں، گیلانیوں سیدوں،وڈیروں،جاگیرداروں، سرداروں والی اشرافیہ پہ مشتمل 60، 70 گھرانوں کی چمکی ہوئی قسمت کو ہی مزید چمکائے گا۔
جبکہ عوام تب بھی اپنی قسمت و نصیب کے نچوڑے تیل کو دیکھ کر ہی آنکھیں ٹھنڈی کر رہے ہونگے۔

بڑا شور پٹا پڑرہا ہے۔ کہ ڈالر کا ریٹ نیچے کردیا سونے کا ریٹ نیچے کردیا۔ ان احمقوں کو کوئ یہ بتائے۔ ڈالر اور سونے سے ملک کی 90٪ عوام کو کوئی تعلق نہیں۔ عوام کا تعلق آٹے، دال چینی، چاول، گھی سے ہے۔ لیکن جن سے ان چیزوں کے سستا ہونے کی امید لگائی جارہی ہے۔ انھوں نے کون سا یہ چیزیں اپنی جیب سے خرید کر کھانی ہیں۔

خوب چینی پکڑی گئی۔ اب چینی 150 پر ہے۔ 100 پر نہیں۔

مملکتیں تیلوں سے نہیں، بموں توپوں ٹینکوں سے نہیں، بلکہ وسائل کی منصفانہ تقسیم سے ترقی کرتی ہیں۔
عوام دریافتوں سے نہیں، انصاف پر مبنی نظام سے خوشحال ہوتے ہیں۔

مبارک شۍ..... د پښتونخواه حکومت په پرائویټ او سرکاري سکولونو کښي د پښتو وئیلو نوټیفیکيشن جاري کړي  وس به پښتو مضمون  یو ...
02/10/2023

مبارک شۍ.....
د پښتونخواه حکومت په پرائویټ او سرکاري سکولونو کښي د پښتو وئیلو نوټیفیکيشن جاري کړي وس به پښتو مضمون یو ځل بیا لازمي مضمون وئیلي کیږي یاده دي وي چي د عوامي نيشنل ګوند په دور کښي دا قانون سازي شوي وه خو بیا دوه زره دیارلسم (2013) نه روستو دا قانون عملي شوی نه وو ‌.

*کــوئی عـــــروج دے نـــــہ زوال* *دے...!!🦋💖**مجـــــھے صـــــرف اتـــــنا کمـــــال* *دے...!!🌹😇**مجـــــھے اپنـــــی ر...
20/09/2023

*کــوئی عـــــروج دے نـــــہ زوال*
*دے...!!🦋💖*
*مجـــــھے صـــــرف اتـــــنا کمـــــال*
*دے...!!🌹😇*
*مجـــــھے اپنـــــی راہ مـــــــــیں ڈال*
*دے..!!🤲🥹*
*کـــــہ زمـــــانـــــہ میـــــری مثـــــال🤍*
*دے..!!🥰*
*تیـــــری رحـــــمتـــــوں کـــا نـــــزول*
*ہـــو..!!😍*
*مجـــــھے محـــــنتوں کـــــا صـــــلہ*
*مـــــلے..!!🥳🌸*
*مجـــــھے مـــــال و زر کـــــی ہـــــوس*
*نــہ ہـــو...!!💐🙂*
*مجـــــھے بـــــس تـــــوں رزق حـــــلال*
*دے...!!🥺*
*مـــــیرے ذہـــــن میـــــں تیـــــری فکــــر*
*ہـــــو..!!🌹🩵*
*میـــــری ســـــانس مـــــیں تیــــرا ذکــــر☝️*
*ہـــــو..!!💓📿*
*تیـــــرا خـــــوف مـــــیری نـــــجـــــات*
*ہـــــو..!!🥹🦋*
*سبـــــھی خـــــوف دل ســـــے نـــــکال*
*دے..!!❤️🥺*

Fazal Wahid Official follow

*پاکستان کی معلومات* *نام:**اسلامی جمہوریہ پاکستان**قیام:* *27 رمضان المبارک 1366ھ ( اسلامی کلینڈر )* *14 اگست 1947ء  ( ...
07/09/2023

*پاکستان کی معلومات*

*نام:*
*اسلامی جمہوریہ پاکستان*

*قیام:*
*27 رمضان المبارک 1366ھ ( اسلامی کلینڈر )*
*14 اگست 1947ء ( عیسوی کلینڈر )*

*کل رقبہ ( 796,096 مربع کلومیٹر )*
*زمینی حدود ( 770,875 مربع کلومیٹر )*
*سمندری حدود ( 25,220 مربع کلومیٹر )*

*صوبے پانچ*

*بلوچستان:*
*رقبہ = 347,190 مربع کلومیٹر*
*اضلاع = 32*

*پنجاب:*
*رقبہ = 205,345 مربع کلومیٹر*
*اضلاع = 36*

*خیبر پختونخواہ:*
*رقبہ = 74,521 مربع کلومیٹر*
*اضلاع = 26*

*سندھ:*
*رقبہ = 140,914 مربع کلومیٹر*
*اضلاع = 24*

*اسلام آباد:*
*رقبہ = 906 مربع کلومیٹر*
*اضلاع = 1*

*فاٹا:*
*رقبہ = 27,220 مربع کلومیٹر*
*اضلاع = 13*

*آزاد جموں کشمیر:*
*رقبہ = 13,297 مربع کلومیٹر*
*اضلاع = 10*

*گلگت بلتستان:*
*رقبہ = 72,971 مربع کلومیٹر*
*اضلاع = 10*

*براعظم:*
*ایشیا*

*علاقہ:*
*جنوبی ایشیا*

*سرحدی شراکت:*
*بھارت، چین، افغانستان، ایران*

*حدود اربعہ:*
*شمال میں چین*
*جنوب میں بحیرہ عرب*
*مشرق میں بھارت*
*مغرب میں ایران*
*شمال مغرب میں افغانستان*

*سرحدی خطوط:*
*پاک بھارت سرحدی خط ( ریڈکلف لائن )*
*کشمیر کی عارضی حد بندی ( کنٹرول لائن )*
*پاک افغان سرحدی خط ( ڈیورنڈ لائن )*

*سرحدی حدود:*
*( 7,257 کلومیٹر )*
*افغانستان ( 2,670 کلومیٹر )*
*چین ( 438 کلومیٹر )*
*بھارت ( 3,190 کلومیٹر )*
*ایران ( 959 کلومیٹر )*

*اہم برآمدات:*
*روئی*
*الیکڑک آلات*
*چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات*
*چاول*
*کھیلوں کا سامان*
*کپڑا*
*آلات جراحی*
*ہلکا اسلحہ*
*انجینئرنگ کا سامان*

*اہم درآمدات:*
*مشینیں*
*معدنی تیل*
*سوتی و ریشمی دھاگہ*
*کیمیکل*
*گاڑیاں*
*چاۓ*
*پٹرولیم اور تیل*
*صنعتی آلات*

*نباتیات:*
*صنوبر*
*بلوط*
*دیودار ( قومی درخت )*
*شہتوت*
*پوپلر*
*میپل*

*علاقائی جانور و حیاتیات:*
*تیتر*
*مارخور ( قومی جانور )*
*چکور*
*ہمالیائی کالا بھالو*
*چیتا*
*پہاڑی بکرا*
*سبز کچھوا*
*نیل گاۓ*
*مارکوپولو بھیڑ*
*ہرن*
*کالا ہرن*
*مگرمچھ*
*ڈلفن ( قومی ممالیہ)*
*برفانی چیتا*
*مرغابی و بطخ کی مختلف اقسام*
*سانپ کی اقسام*
*بھیڑیے و دیگر نایاب اقسام کی جنگلی حیاتیات*

*سیاحتی مقام:*
*مری*
*کاغان*
*کوئٹہ*
*ہنزہ*
*زیارت*
*سوات*
*چترال*
*گلگت*

*قدیم تہذیب و آثار:*
*موہنجودڑو*
*ہڑپہ*
*ٹیکسلا*
*تخت بھائی*
*مہرگڑھ*
*کوٹ دیجی*

*سڑک:*
*( 251,845 کلومیٹر )*

*پاکستان ریلوے:*
*( 7,791 کلومیٹر + 781 سٹیشن )*

*پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن:*
*44 ہوائی جہاز*
*کل ہوائی اڈے ( 151 )*
*بین الاقوامی ( 33 )*
*علاقائی ہوائی اڈے ( 21 )*
*معہ پکا رن وے ( 108 )*
*معہ کچا رن وے ( 43 )*
*ہیلی پیڈ ( 23 )*

*اہم ہوائی اڈے:*
*جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا ( کراچی )*
*بے نظیر بین الاقوامی ہوائی اڈا ( اسلام آباد )*
*علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا ( لاہور )*
*ملتان بین الاقوامی ہوائی اڈا*
*کوئٹہ بین الاقوامی ہوائی اڈا*
*پشاور بین الاقوامی ہوائی اڈا*
*فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈا*
*گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا*

*اہم پہاڑی دررے:*
*دررہ خیبر*
*دررہ گومل*
*دررہ بولان*
* دررہ مولہ*
*دررہ ٹوچی*
*دررہ خنجراب*
*دررہ لواری*

*اہم ڈیم:*
*تربیلا ڈیم*
*منگلا ڈیم*
*وارسک ڈیم*

*تعلیم:*
*پرائمری سکول ( 164,200 )*
*مڈل سکول ( 19,100)*
*ہائی سکولز ( 12,900 )*
*آرٹس و سائنس کالجز ( 925)*
*پیشہ ورانہ کالجز ( 374)*
*جامعات ( 29 )*

*اہم جامعات و تعلیمی ادارے:*
*قائد اعظم یونیورسٹی ( اسلام آباد )*
*بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی ( اسلام آباد )*
*بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ( ملتان )*
*علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی*
*پنجاب یونیورسٹی ( لاہور )*
*نشتر میڈیکل کالج ( ملتان )*
*اسلامیہ کالج ( پشاور )*
*گورنمنٹ کالج یونیورسٹی ( فیصل آباد )*

*سمندر:*
*بحیرہ عرب*

*بندرگاہیں:*
*پورٹ کراچی*
*پورٹ قاسم*
*پورٹ پسنی*
*پورٹ گوادر*

*صحرا:*
*تھر پارکر ( سندھ )*
*تھل ( 71,306 ہیکٹر )*
*چولستان ( 2,032,667 ہیکٹر )*

*بلند ترین مقام:*
*کے ٹو ( 8,611 میٹر )*

*پست ترین مقام:*
*بحیرہ عرب*

*دالحکومت:*
*اسلام آباد*

*آبادی:*
*کل آبادی = 204,924,861+*

*آبادی بلحاظ علاقہ:*
*36.7% ( شہری )*
*63.5% ( دیہاتی )*

*بلحاظ زبان و صوبہ:*
*44.7% ( پنجابی )*
*15.4% ( پٹھان )*
*14.1% ( سندھی )*
*8.1% ( سرائیکی )*
*7.6% ( مہاجر )*
*3.6% ( بلوچی )*
*% 6.3 ( دیگر )*

*بلحاظ عمر:*
*حد عمر ( 0 - 14 سال )*
*فیصد = %31.36*
*مرد = 33,005,623*
*عورت = 31,265,463*

*حد عمر ( 15 - 24 سال )*
*فیصد = %21.14*
*مرد = 22,337,897*
*خواتین = 20,980,455*

*حد عمر ( 25 - 54 سال )*
*فیصد = %37.45*
*مرد = 39,846,714*
*خواتین = 36,907,683*

*حد عمر ( 55 - 64 سال )*
*فیصد = % 5.57*
*مرد = 5,739,817*
*خواتین = 5,669,495*

*حد عمر ( +65 سال )*
*فیصد = %4.48*
*مرد = 4,261,917*
*خواتین = 4,910,094*

*آبادی میں اضافے کی شرح:*
*1.43% دنیا کے ممالک میں نمبر = 80*

*شرح پیدائش:*
*1000 آبادی / 21.9 پیدائش دنیا کے ممالک میں نمبر = 74*

*شرح اموات:*
*1,000 آبادی / 6.3 اموات دنیا کے ممالک میں نمبر = 150*

*شرح خواندگی:*
*56.40 فیصد*

*ذرائع مواصلات:*
*ٹیلی فون ( 3.1 ملین مستقل لائنز )*
*موبائل فون ( 67/100 فیصد آبادی )*
*کوڈ = 92+*
*لینڈنگ پوائنٹ =*
*ME-WE-3*
*ME-WE-4*

*سٹیلائٹ ارتھ سٹیشن:*
*( کل - 3 )*
*یٹلانٹک اوشن ( 1 )*
*انڈین اوشن ( 2 )*

*آپشنل انٹرنیشنل گیٹ وے ایکچینج:*
*کراچی ( 1 )*
*اسلام آباد ( 2 )*

*اہم کمپنیاں:*
*پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ( 66+ )*
*جاز / وارد ( 0300/ 0321 )*
*زونگ ( 0313 )*
*یوفون ( 0333 )*
*ٹیلی نار ( 0345 )*
*نوٹ = 90 فیصد پاکستانیوں تک سگنل کی فراہمی ہے*

*براڈکاسٹ میڈیا:*
*ماتحت ( پیمرا )*

*پاکستان ٹیلی ویژن چینل:*
*ہم ٹی وی*
*جیو انٹرٹینمنٹ*
*اے - آر - وائے ڈیجیٹل*
*بول چینل*
*جیو نیوز*
*دنیا نیوز*
*ایکسپریس نیوز*
*سماء نیوز*
*اب تک نیوز*
*جی این این نیوز*

*ریڈیو:*
*حکومتی سٹیشن = 30*
*علاوہ ازیں = 200*

*انٹرنیٹ یوزر:*
*31.34 ملین ( % 15.5 )*

*قومی علامات:*
*قومی رہنما ( قائد اعظم )*
*قومی شاعر ( علامہ اقبال )*
*قومی شہید ( لیاقت علی خان )*
*مادرملت ( فاطمہ جناح )*
*قومی لائبریری ( نیشنل لائبریری اسلام آباد )*
*قومی مذہب ( اسلام )*
*قومی یادگار ( پاکستان مونومنٹ )*
*قومی زبان ( اردو )*
*قومی دن ( 23 مارچ )*
*قومی لباس ( قمیض شلوار )*
*قومی درخت ( دیودار )*
*قومی رنگ ( سبز و سفید )*
*قومی پرندہ ( چوکور )*
*ریاستی پرندہ ( شاہین )*
*قومی جانور ( مارخور )*
*قومی شکاری جانور ( برفانی چیتا )*
*قومی رینگنے والا جانور ( مگرمچھ )*
*قومی ممالیہ جانور ( ڈالفن )*
*قومی مچھلی ( مہاشیر )*
*قومی پہاڑ ( کے ٹو )*
*قومی نعرہ ( پاکستان کا مطلب کیا - لاالہ الا الله )*
*قومی نشان ( ہلال ستارہ )*
*قومی مٹھائی ( گلاب جامن )*
*قومی مشروب ( گنے کا رس )*
*قومی کھانا ( نہاری )*
*قومی دریا ( دریائے سندھ )*
*قومی کھیل ( ہاکی )*
*قومی پھول ( چنبیلی )*
*قومی پھل ( آم )*
*قومی سبزی ( بھنڈی )*
*قومی کتاب ( قرآن پاک )*
*قومی مسجد ( فیصل مسجد ( اسلام آباد) )*
*قومی تہوار ( عیدین )*
*قومی موٹو ( ایمان، اتحاد، تنظیم )*

*بین الاقوامی رابطہ کوڈ:*
*+92*

*بین الاقوامی وقت:*
*( UTC +5 )*

*انڑنیٹ سرور.*
*pk.*

*کرنسی:*
*پاکستان روپے*

*طرز حکومت:*
*وفاقی و پارلیمانی ( جمہوری )*

*اہم شہر:*
*کراچی، لاہور، اسلام آباد، ملتان، پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد*

*اہم زبانیں:*
*ماہر لسانیات ڈاکٹر طارق عبدالرحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 74 زبانیں بولی جاتی ہیں جبکہ ڈاکٹر آتش درانی کا خیال ہے کہ یہ تعداد 76 ہے۔ تاہم دنیا بھر کی زبانوں پر تحقیق کرنے والی ایک ویب سائٹ ایتھنالوگ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کل 73 زبانیں بولی جاتی ہیں*

*اردو، پنجابی، سرائیکی، سندھی، پشتو، بلوچی، انگریزی*

*اعلیٰ ترین اعزاز:*
*نشان پاکستان ( سول )*
*نشان حیدر ( ملٹری )*

*مسلح افواج اور ہیڈکوارٹر:*
*پاک بری فوج ( راولپنڈی )*
*پاک نیوی ( اسلام آباد )*
*پاک ائیر فورس ( پشاور )*
*سب سے بڑی چھاونی ( کھاریاں )*
*سب سے بڑا فوجی فارم ( اوکاڑہ )*

*خفیہ ایجنسی:*
*انٹر سروس انٹیلی جنس*

*اہم دریا:*
*سندھ ( 2896 کلومیٹر )*
*چناب ( 1087 کلومیٹر )*
*ستلج ( 1370 کلومیٹر )*
*جہلم ( 725 کلومیٹر )*
*راوی ( 765 کلومیٹر )*

*اہم جھیلیں:
*خوش دل خان ( بلوچستان )*
*ڈروت ( سندھ )*
*ست پارا ( بلتستان )*
*سیف الملوک ( کاغان )*
*فنڈر ( گلگت )*
*کلرکہار ( پنجاب )*
*کھادیجی ( سندھ )*
*کچھورا ( بلتستان )*
*کلری ( سندھ )*
*منچھر ( سندھ )*
*کینجھر ( سندھ )*
*لالو سر ( کاغان )*
*ہالیجی ( سندھ )*
*ہنہ ( بلوچستان )*

*اہم فصلیں:*
*گندم، کپاس، چاول، آم، گنا، باجرہ، چنا*

*اہم کھیل:*
*ہاکی، کرکٹ، کبڈی، سکواش، ٹینس، سنوکر*

*اہم پہاڑی سلسلے:*
*ہمالیہ*
*ہندوکش*
*قراقرم*
*کوہستان نمک*
*کوہ سلیمان*

*اہم پہاڑی چوٹیاں:*
*کے ٹو ( 8,611 میٹر ) عالمی نمبر 2*
*نانگا پربت ( 8,126 میٹر ) عالمی نمبر 9*
*گیشربرم 1 ( 8,068 میٹر ) عالمی نمبر 11*
*براڈ پیک ( 8,051 میٹر ) عالمی نمبر 12*
*گیشربرم 2 ( 8,035 میٹر ) عالمی نمبر 14*
*گیشربرم 3 ( 7,952 میٹر) عالمی نمبر 15*
*گیشربرم 4 ( 7,925 میٹر ) عالمی نمبر 17*

*عام تعطیلات:*
*یوم یکجہتی کشمیر*
*یوم پاکستان*
*یوم مزدور*
*یوم آزادی*
*یوم اقبال*
*یوم قائد و کرسمس ڈے*
*یوم عیدین*
*یوم عاشورہ*
*شب معراج*
*یوم دفاع*
*یوم قائد ( برسی )*

*اہم مسائل:*
*دہشت گردی، بےروزگاری، کرپشن، کشمیر، جمہوری و معاشی**
فضل واحد شانگلہ اپ لوگوں کی خدمت میں ہر وقت حاضر........

05/08/2023
اللّٰہ پاک چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظت فرمائیں آمین۔‎
05/08/2023

اللّٰہ پاک چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظت فرمائیں آمین۔

03/08/2023

اکرام خان پشتو ٹپی 2023 ویڈیو دیکھیں اور شئر کریں.

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌🕋         ALLAH            🕋🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌 FOLLOW  PEGE Fazal Wahid Official 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️Today's Best Photo ❤️❤️❤...
02/08/2023

🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋 ALLAH 🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌 FOLLOW PEGE Fazal Wahid Official 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








's Best





















دا ستا په شانې ښکلې پکښ نه ښکارې جانانهپه کلې کښ خو تورې جامې ډيرو خلکو وکړېAfsar Afghan
31/07/2023

دا ستا په شانې ښکلې پکښ نه ښکارې جانانه
په کلې کښ خو تورې جامې ډيرو خلکو وکړې
Afsar Afghan

• Today's the best Photo 🌿🥰• beautiful  
30/07/2023

• Today's the best Photo 🌿🥰
• beautiful








29/07/2023

انسانی دماغ!!
ایک انسان کے دماغ میں تقریباً 86 ارب نیورانز ہوتے ہیں۔ ایک ریت کے ذرے جتنے دماغ کے حصے میں تقریباً ایک لاکھ نیورانز ہوتے ہیں۔ انسان کا دماغ کا ماس تقریباً 1.36 کلو گرام ہوتا ہے جو پورے جسم کے ماس کا محض 2 فیصد بنتا یے مگر دماغ پورے جسم کی توانائی کا 20 فیصد خرچ کرتا ہے۔ یہ اتنی توانائی ہے کہ اس سے ایک 23 واٹ کا بلب روشن ہو سکتا ہے۔ انسانی دماغ کا 60 فیصد چربی یعنی فیٹ پر مشتمل ہوتا ہے۔دماغ کی نشوونما عمر کے پہلے پچیس سالوں تک ہوتی رہتی ہے۔ اور انسانی دماغ میں انفارمیشن نیورنز کے درمیان برقی سگنلز کی صورت سفر کرتی ہے جسکی رفتار 286 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے۔ ویسے بتاتا چلوں کہ یہ ایک غلط فہمی ہے کہ انسان محض 20 فیصد استعمال کر سکتے ہیں۔ انسان کا پورا دماغ ہر روز ایکٹو رہتا ہے۔

28/07/2023

🌷زندگی اس وقت ویران نہیں ہوتی جب آپکے پاس کھانے کو کچھ نہ رہے ۔

🌷زندگی اس وقت ویران نہیں ہوتی جب آپ کے پاس پیسے نہ رہیں۔

🌷زندگی اس وقت ویران نہیں ہوتی جب آپ کے پاس چھت نہ رہے ۔

🌷زندگی اس وقت ویران نہیں ہوتی جب آپ کے پاس ماں باپ نہ رہیں۔

🌷زندگی اس وقت ویران نہیں ہوتی جب دنیا آپ سے منہ موڑ لے۔

🌷زندگی تو اس وقت ویران ہو جایا کرتی ہے جب آپ نماز چھوڑ دو۔

🌷زندگی اس وقت ویران ہو جایا کرتی ہے جب آپ اللہ کے در پر مانگنے نہ جا سکو۔

🌷زندگی اس وقت ویران ہو جایا کرتی ہے جب آپ گناہوں میں ملوث ہو جاٸیں اور آپکو رب کی یاد ہی نہ رہے۔

🌷بے شک یہی اصل ویرانی اور اندھیرا ہے۔

🌷اللہ سے ملاقات کا وقت ہو چکا ہے دعائیں اور التجائیں کر لیجیے اللہ ہم سب سے راضی ہو

فضل واحد ترنگزو

تـر څــو بـه دا حالات وي او ترڅو پښتون وژنهدا زړه مې داســـې درد کوي چې مکوه پوښتنهپه هـــره جنازه باندې مو دوه ورځې مات...
26/07/2023

تـر څــو بـه دا حالات وي او ترڅو پښتون وژنه
دا زړه مې داســـې درد کوي چې مکوه پوښتنه

په هـــره جنازه باندې مو دوه ورځې ماتم وي
د هــرې یوې غمیزي مو وي دوه ورځې غندنه

دقبر شپه هغه شپه ده.چي له ويري یې پیغمبرانو، صحابه، ڪرامو، او سترو علماوو ژړلي دي.الله ﷻ دي یې پر موږ آسانه ڪيد ټولو مس...
25/07/2023

دقبر شپه هغه شپه ده.
چي له ويري یې پیغمبرانو، صحابه، ڪرامو، او سترو علماوو ژړلي دي.
الله ﷻ دي یې پر موږ آسانه ڪي
د ټولو مسلمانانو سره
آمین ثم آمین

لاس چې د روزګاره سړے اوباسيژوند کښې به څۀ لاره سړے اوباسيستا زړۀ کښې آشنا لاره موندے نۀ شيغر کښې خو به لاره سړے اوباسيست...
23/07/2023

لاس چې د روزګاره سړے اوباسي
ژوند کښې به څۀ لاره سړے اوباسي

ستا زړۀ کښې آشنا لاره موندے نۀ شي
غر کښې خو به لاره سړے اوباسي

ستا د کلی خلق رښتيا نۀ زغمي
هېڅ بې هېڅه ياره سړے اوباسي

ظلم ته زاهده ظلم نۀ وايې
تا خو چې د ښاره سړے اوباسي

فضل واحد شانگلہ.
Afsar Afghan

*اردو زبان کا خوبصورت انداز*حجّام کی دکان پر لکھا ہوا پڑھا.۔۔۔۔۔ "ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سک...
22/07/2023

*اردو زبان کا خوبصورت انداز*

حجّام کی دکان پر لکھا ہوا پڑھا.۔۔۔۔۔
"ہم دِل کا بوجھ تو نہیں لیکن سر کا بوجھ ضرور ہلکا کر سکتے ہیں۔"🤣

لائٹ کی دکان والے نے بورڈ کے نیچے لکھوایا....
"آپکے دِماغ کی بتی بھلے ہی جلے یا نہ جلے، مگر ہمارا بلب ضرور جلے گا"😁

چائے والے نے اپنے کاؤنٹر پر لکھوایا.....
"میں بھلے ہی عام ہوں مگر چائے اسپیشل بناتا ہوں"۔😄

ایک ریسٹورینٹ نے سب سے الگ فقرہ لکھوایا......
"یہاں گھر جیسا کھانا نہیں ملتا، آپ اطمینان سے تشریف لائیں۔"😊

الیکٹرونک دکان پر سلوگن پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا...
"اگر آپ کا کوئی فین نہیں ہے تو یہاں سے لے جائیں۔"😅

گول گپے کے ٹھیلے پر یوں لکھا تھا.....
"گول گپے کھانے کے لئے دِل بڑا ہو نہ ہو، منہ بڑا رکھیں، پورا کھولیں۔"😂

پھل والے کے یہاں تو غضب کا فقرہ لکھا دیکھا....
"آپ تو بس صبر کریں، پھل ہم دے دیں گے۔"😔

گھڑی کی دکان پر بھی ایک زبردست فقرہ دیکھا...
"بھاگتے ہوئے وقت کو اپنے بس میں رکھیں، چاہے دیوار پر ٹانگیں، یا ہاتھ پر باندھیں۔"😀

"ایک نجومی نے اپنے بورڈ پر کُچھ یوں لکھوایا..
"آئیے... صرف 100 روپیہ میں اپنی زندگی کے آنے والے ایپیسوڈ دیکھئے"۔😄

بالوں کی ایک کمپنی نے تو اپنے ہر پروڈکٹ پر لکھ دیا ھم بھی بال بال بچاتے ھیں😆

اور ایک دندان ساز کا لکھا فقرہ پڑھا تو میں دم بہ خود رہ گیا
دانت کوئی بھی توڑے
لگا ہم دیں گے🤪

چٹائی بیچنے والے نے کہا 900 روپے میں خریدیں ۔ ساری عمر بیٹھ کر کھائیں ۔۔

ایک دکان میں لکھا دیکھا

دکان کے اوقات کار:
صبح 9 سے شام 6 تک،
ہم اپنی اوقات میں رہتے ہیں

22/07/2023

I've received 800 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

موسم لکه چې ستا د اداګانو نه بدل دے دا عکس دې د  نورو تصويرانو نه بدل دے انداز يې په ښکاره که دهندوانو نه بدل دے خو پټ د...
18/07/2023

موسم لکه چې ستا د اداګانو نه بدل دے
دا عکس دې د نورو تصويرانو نه بدل دے

انداز يې په ښکاره که دهندوانو نه بدل دے
خو پټ دغه سړے مسلمانانو نه بدل دے

د سرو مچو په کور هم چې ورانېږي خفه کېږم
زما دا مزاج بعضې انسانانو نه بدل دے

ټوپک راپسې نه راؤړي خو هره ورځ مې وژني
زما د سر قاتل د قاتلانو نه بدل دے

زما هم په طلب کښې پخوانۍ سرکشي نشته
او څه مې لېونتوب هم د يارانو نه بدل دے

دوﺉ ونو نه مېوې غواړي او زه د ونو سيوري
عادت مې د دې خپلو اشنايانو نه بدل دے

خېر نه غواړي په خلقو د دعا خېرونه وېشي
اقباله ! دا ملنګ د ملنګانو نه بدل دے

Fazal Wahid Official Fazal Wahid Fazal Wahid Afsar Afghan Rashid Khan Rashid Kamy Clicks

 #ٹپہ
15/07/2023

#ٹپہ

06/07/2023

امریکا وشنگ ٹنڈیسی چکری او خکلاگانی اوگورئ.

په خفگان کي يي لا حُسن یو په زر شيڅومره خوند کوي چی ښکلی مرور شی محبت وي د کم ظرفو خلکو داسې   لکه گل چی د ماشوم په لاس ...
04/07/2023

په خفگان کي يي لا حُسن یو په زر شي
څومره خوند کوي چی ښکلی مرور شی

محبت وي د کم ظرفو خلکو داسې
لکه گل چی د ماشوم په لاس کی ور شی

د پښتو څه معنه ده؟پشت یا پشته په فارسئ کی غر یا غونډئ یا لوړ مقام ته وایی.پښتون ته پښتون ځکه وایی چه دی په غر کی پیدا شو...
03/07/2023

د پښتو څه معنه ده؟
پشت یا پشته په فارسئ کی غر یا غونډئ یا لوړ مقام ته وایی.پښتون ته پښتون ځکه وایی چه دی په غر کی پیدا شوے او لوے شوے دے۔پشت مطلب غر او د تون معنه ده مسکن.تون په پښتو کی کور یا ځائ ته وایی.لکه د میږو کور ته تاسو میږتون وایی.تفصیل کی نه ځم داسی نور هم ډیر الفاظ دي.خو محتصر خبره کووم چه پښتون مطلب د غر سړے.د غر اوسیدونکے۔غرڅنے.اوس هم د غر خلقو ته غریز یا غرڅنی ویلے شی.نو د پښتون مطلب دے.د غر اوسیدونکے.او ګرانه د ده د ټولو نامو معنه غر یا غریز دے لکه افغان.چه اصل لفظ. اپګان یا اپاګان دے چه د ارمینئ ژبی د اوغان یا اواغان نه اوتے دے.ځکه چه پښتانه ف نه شي تلفظ کولے.دا ف تورے پښتنو کی د اسلام نه پس راغلے دے او د عربئ ژبی تورے دے.اوغان یا اواغان په آرمینئ کی د غر اوسیدونکی ته وایی.سلیمانے یعنی د سلیمان غر اوسیدونکے.روهیله یعنی د رووه اوسیدونکے.رووه د افغانستان ډیر قدیم نوم دے او معنه یی ده غریزه علاقه.پټهان چه د پکتیان یو هندی لهجه ده.او پکتیان یعنی پشتیان یا د غر اوسیدونکی.نور هم چه په کومو نومونو بښتون یادیږي نو معنه یی غر ده.
اوس یی ژبی ته راشه چه نوم پشتو یا پښتو دے.یعنی پشت.تو.د پشت مطلب غر او تو مطلب خبری کول یا ویل یعنی ژبه..او معنه یی ده د غر ژبه.یعنی هاغه ژبه چه غریز خلق پری غږیږی.
مینه او مننه.lلېک فضل واحد
Fazal Wahid Official follow my page

@

په جنت کي به ټول نارينه 33/30کلن ويټول ښځي به 16کلني وي، هلته شپه نشته هلته مرګ نشته هلته خوب نشته ځکه خوب،دمرګ ورور دې ...
02/07/2023

په جنت کي به ټول نارينه 33/30کلن وي
ټول ښځي به 16کلني وي، هلته شپه نشته
هلته مرګ نشته هلته خوب نشته ځکه خوب،
دمرګ ورور دې له هغه سره به يو ځای ختم شـي.
ټول عمر به دڅاښت وخت او پسرلي هوا وي
جنت کي 3نعمتونه دي چي دنیا کي نشـته:
1 تل پاتي ژوند:
2 د سپیڅلي او لوې ربﷻ ديدن:
3 د الله تعالیﷻ دیدن به دومره خوږ وي چې نور نعمتونه به د خلکو له یاده ووځي:
غم،درد،رنځ، به هلته نه وي.:

رب ﷻ مو دې جنت الفردوس کې نصیب وکړې🙏❤

زار د خپل فلیجل نہ شم.
30/06/2023

زار د خپل فلیجل نہ شم.

که دی د سمې که د غره ښکلی دی ❤️ټوله دنیا کښې پښتانه ښکلی دهده  خپلو ماشومانو تصویران کامینٹ کړئ..
29/06/2023

که دی د سمې که د غره ښکلی دی ❤️
ټوله دنیا کښې پښتانه ښکلی ده

ده خپلو ماشومانو تصویران کامینٹ کړئ..

28/06/2023

🍁🍐🌱🌽🍁🌽🌽Good Morning Eid Ul Adha 🍒🍓

میرے طرف سے تمام اہل اسلام اور  پاکستان سے باہر میرے دل کے قریب اورسیز پاکستانیوں کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے عید الاضحی ک...
28/06/2023

میرے طرف سے تمام اہل اسلام اور پاکستان سے باہر میرے دل کے قریب اورسیز پاکستانیوں کو دل کی اتاہ گہرائیوں سے عید الاضحی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالی اپکا حامی و ناصر ہو اللہ کریں آپکی زندگی میں یہ خوشیاں ہمیشہ نصیب ہو آمین۔
منجانب، فضل واحد شانگلہ لیلونئ پختونخوا پاکستان.

خپل خپل عکس پکی اوگورئ مننہ پیج د زان سرا فالو کڑئ.
28/06/2023

خپل خپل عکس پکی اوگورئ مننہ
پیج د زان سرا فالو کڑئ.

کہ سوک د اختر مبارکئ د پارہ تسویر جوڑول غواڑی نو پہ کمینٹ کی دی خپل نوم او تسویر راولیگی. او پوسٹ دی شئر کڑی پیج دی فالو...
27/06/2023

کہ سوک د اختر مبارکئ د پارہ تسویر جوڑول غواڑی نو پہ کمینٹ کی دی خپل نوم او تسویر راولیگی.
او پوسٹ دی شئر کڑی پیج دی فالو کڑئ....
ڈیرہ زیاتہ مننہ بہ وی

د ژوند دا چکر د ځېږښته ته مرګه (ټول مراحل شته) نو انسان له څه کول پکار دي ؟
25/06/2023

د ژوند دا چکر د ځېږښته ته مرګه (ټول مراحل شته)
نو
انسان له څه کول پکار دي ؟

22/06/2023

د جمعی شپہ دا سوال قبلیگی
د خپل وطن پہ حق کی پورتہ کڑئ لاسونہ.

Subscribe my youtube channel.
21/06/2023

Subscribe my youtube channel.

Address

Shangla

Telephone

+923059648909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Wahid Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fazal Wahid Official:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share