True Stories Urdu

  • Home
  • True Stories Urdu

True Stories Urdu Best Urdu information platform for latest news, articles and info about pakisni Banks, Pakistani postal codes, Money making tricks.

آم کس کس کو پسند  ہیں؟
30/06/2025

آم کس کس کو پسند ہیں؟

ایک خوبصورت صبح
30/06/2025

ایک خوبصورت صبح

28/06/2025
27/06/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

27 جون 2025 - آج اسلامی مہینے کی تاریخ 01 مُحَرَّم 1447 ہے۔ اسلامی تاریخ کو مسلم دنیا میں ہجری تاریخ، عربی تاریخ اور چان...
27/06/2025

27 جون 2025 -
آج اسلامی مہینے کی تاریخ 01 مُحَرَّم 1447 ہے۔
اسلامی تاریخ کو مسلم دنیا میں ہجری تاریخ، عربی تاریخ اور چاند کی تاریخ بھی کہا جاتا ہے جو قمری تقویم کے طور پر چاند کے مراحل کی پیروی کرتی ہے۔ اسلامی تاریخ مغرب (غروبِ آفتاب) کے بعد نئے دن میں تبدیل ہو جاتی ہے۔

17/09/2024

‏وٙمٙا اٙرسٙلْنٰکٙ اِلّٙا رٙحْمٙتً ِلّلْعٰلٙمِیْنٙ

Live health life with exercise
16/09/2024

Live health life with exercise

جو لوگ آپ کو برے وقت میں چھوڑ جائیں ...اداسی میں گلے نہ لگا سکیں ....آپ کے آنسوؤں کو پونچھ کر آپ کو تھپکی نہ دے سکیں...ک...
16/09/2024

جو لوگ آپ کو برے وقت میں
چھوڑ جائیں ...
اداسی میں گلے نہ لگا سکیں ....
آپ کے آنسوؤں کو پونچھ کر
آپ کو تھپکی نہ دے سکیں...
کٹھن حالات میں آپ کو
ہنسا نہ سکیں ....
تو ایسے لوگوں کو
کوئی حق نہیں ....
کہ وہ آپ کے دوست یا پھر
آپ کے اپنے

حضور ﷺ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔07 ستمبر یومِ تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوت 50سال مکمل
07/09/2024

حضور ﷺ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آئے گا۔
07 ستمبر یومِ تحفظِ عقیدۂِ ختمِ نبوت
50سال مکمل

07 ستمبر یومِ عقیدہ تحفظ ختمِ نبوت حضور اکرم ﷺ نے فرمایااَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِییعنی میں آخری نب...
07/09/2024

07 ستمبر یومِ عقیدہ تحفظ ختمِ نبوت

حضور اکرم ﷺ نے فرمایا
اَنَا خَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِی
یعنی میں آخری نبی ہوں، میرے بعد کوئی نبی نہیں۔
(جامع ترمذی حدیث نمبر ۲۲۱۹)

صلی اللّٰه علیہ والہ وسلم ♥️🌹

ایبٹ اباد کے ایک گھر میں پانچ بہنوں کا ایک بھائی پیدا ہوا۔گھر والے اکلوتا بیٹا ہونے کی وجہ سے اس کے لیے بڑے بڑے خواب دیک...
18/08/2024

ایبٹ اباد کے ایک گھر میں پانچ بہنوں کا ایک بھائی پیدا ہوا۔گھر والے اکلوتا بیٹا ہونے کی وجہ سے اس کے لیے بڑے بڑے خواب دیکھنا شروع ہو گئے۔بہنیں بھی خوش ہو گئیں کہ اللہ نے ہمیں ایک بھائی عطا کیا ہے۔ اس بھائی کے تمام ناز نخرے اٹھائے گئے اور اس کے لیے پڑھائی کا نہایت مناسب انتظام کیا گیا۔ جب وہ پاکستان میں اپنی تعلیم مکمل کر چکا ،تو اسے امریکہ میں بھیجا گیا اور وہ ڈاکٹر کی ڈگری لے کر واپس ایا ۔۔
کہانی اس کے بعد شروع ہوتی ہے۔ جب یہ لڑکا ٹک ٹاک پر شمائلہ بھٹی کے نام سے ویڈیوز بناتا ہے اور ہماری عوام نہایت خوشی سے اس کو وائرل کرتی ہے۔اتنی پذیرائی ملنے کے بعد یہ "شمائلہ بھٹی" پودینہ چٹنی کے نام سے ایک ڈریگ کوین کا کریکٹر کرتا ہے ۔ڈریگ کوین کا مطلب ہے کہ اپ اگر مرد ہیں تو نہایت شوخ میک اپ اور لباس پہن کر کامیڈی کریں۔ جس میں اپ ہر طبقے کے فرد کو طنز و مذاق کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔۔۔اس وقت تک یہ لڑکا دونوں چیزیں ساتھ ساتھ چلا رہا تھا ۔اس کے چہرے پر بھرپور داڑھی بھی تھی اور یہ مردانہ لباس میں ڈاکٹر کے سیمینار اٹینڈ کرتا تھا ۔اگر اس کی پرانی 2019 کی ویڈیوز اٹھا کر دیکھی جائیں تو، اس کے لب و لہجے میں عورتانہ نزاکت بالکل بھی نہیں تھی اور یہ ایک بائیولوجیکل مرد تھا۔جس کا یہ خود بھی اظہار کر چکا ہے، کہ میں پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔ا ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ ماں باپ کو 25 سال تک پتہ نہ چلے کہ ان کا بیٹا مرد نہیں بلکہ خواجہ سرا ہے۔خیر یہ سلسلہ اسی طرح چلتا رہا اور مشہور ہونے کے بعد یہ مختلف پوڈکاسٹ میں انے لگ گیا۔۔جس میں یہ ڈریگ کوینز کے گندے لباس میں اتا تھا اور نہایت واہیات گفتگو کرتا تھا۔ اس نے اس چیز کا بھی کھلے عام اظہار کیا کہ وہ لیسبین کے بالکل خلاف نہیں اور جب بھی ملک میں ایل جی بی ٹی کیو کی موومنٹ چلی یہ سب سے پہلے اس کا ساتھ دے گا ۔۔یہ اپنے کزنز کو گندی ویڈیوز سپلائی کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ تھا اس نے برملا کہا کہ اس کے پاس ہر طرح کی ویڈیوز تھیں جو اس نے فولڈرز بنا کر رکھی ہوئی تھی۔ اور جس بھی کزن کو چاہیے تھی یہ ان کو مہیا کر دیتا تھا۔۔
یہ سب باتیں اس کی ویڈیوز میں اج بھی یوٹیوب پر موجود ہیں۔ صرف ہماری بے وقوف اور بھولی عوام کو چاہیے کہ اس کے بارے میں تلاش کریں۔ میں بہت عرصے سے اس گندے فتنے کے بارے میں لکھنا چاہ رہی تھی لیکن ٹک ٹاک پر موجود اس کی ویڈیو جن کے نیچے ہزاروں کمنٹس میں اس کی پذیرائی ہو رہی تھی کہ یہ کتنا سمجھدار اور مخلص اور مجبور خواجہ سرا ہے نے مجبور کر دیا۔وہ نہیں جانتے کہ یہ ایک ڈاکٹر اور ہائی کوالیفائیڈ ہے۔۔ جس کی وجہ سے یہ ڈاکٹرز کی انگلش کی ٹرمز بول کر اگلے پر اپنی دھونس جماتا ہے۔۔اس میں کوئی شک نہیں کہ جب یہ ایک مرد تھا تو یہ ایک نہایت قابل سمجھدار ذہین اور خوبصورت ڈاکٹر تھا ۔اللہ نے اس کو بولنے کی بہت اچھی صلاحیت دی۔ لیکن یہ خدا کا شکر ادا کرنے کی بجائے اس واہیات راستے پر چل پڑا۔
اس کو انٹرنیشنل سکول لاہور میں مدعو کیا گیا۔ جہاں پر ماریہ بی کی بیٹی بھی پڑھتی تھی۔ جس پر ماریہ بی نے اس کے خلاف ایکشن لیا۔ اور اپنے ساتھ باقی والدین کو بھی ملایا کہ ہم ایک گندے فتنے کو اپنے بچوں کو لیکچر نہیں دینے دیں گے ۔۔تب سے یہ ماریہ بی کے پیچھے پڑ گیا ہے اور نہایت واہیات الفاظ میں ماریہ بی کا ذکر کرتا ہے ۔خدا کے لیے اس فتنے کو پزیرائی دینا چھوڑ دیں اور جہاں بھی اس کی ویڈیوز ملے اس کا بائیکاٹ کریں۔ سونے پر سہاگہ کہ یہ اب مختلف سرجریز کروا کر بالکل اور بن گیا ہے لیکن اس کے چہرے پر موجود کھردرا پن بتاتا ہے کہ یہ ابھی بھی شیو کر کے اپنی داڑھی کو ہٹاتا ہے۔۔لوگو میں اپنی جگہ بنانے کے لیے اب اس نے سب سے درخواست کی ہے کہ اس کی وہ پرانی واہیات ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں اور یہ معافی مانگتا ہے کہ اس نے کبھی گندی ویڈیوز میں کام کیا۔ کیونکہ یہ چاہتا ہے کہ اب زیادہ سے زیادہ بھولے پاکستانی عوام کو جذباتی کر کے اپنا حمایتی بنائے۔اور اس کا یہ ہتکنڈا کامیاب بھی ہو رہا ہے۔
مرد کے عورت بننے کے واقعات اب ویسٹ میں اتنے عام ہو چکے ہیں کہ وہاں موجود خود انگریز بھی اس فتنے سے تنگ ا گئے ہیں
اپ انسٹاگرام کی ویڈیوز دیکھیں تو ہر دوسرا مرد عورت کے روپ میں اگیا ہے۔ پانچ پانچ بچوں کے باپ بھی اب اپنی ہی بیوی کے ساتھ عورت بن کر رہ رہے ہیں۔یہ دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے لیکن ہمیں ابھی سے اپنے ارد گرد موجود فتنوں کو تلاش کر کے ان کی بیخ کنی کرنی ہوگی۔۔ کیونکہ والدین اور مسلمان ہونے کے ناطے یہ اب ہمارا فرض بن چکا ہے۔۔۔

Copied

جو لوگ آپ کو برے وقت میں چھوڑ جائیں ...اداسی میں گلے نہ لگا سکیں ....آپ کے آنسوؤں کو پونچھ کر آپ کو تھپکی نہ دے سکیں...ک...
02/08/2024

جو لوگ آپ کو برے وقت میں
چھوڑ جائیں ...
اداسی میں گلے نہ لگا سکیں ....
آپ کے آنسوؤں کو پونچھ کر
آپ کو تھپکی نہ دے سکیں...
کٹھن حالات میں آپ کو
ہنسا نہ سکیں ....
تو ایسے لوگوں کو
کوئی حق نہیں ....
کہ وہ آپ کے دوست یا پھر
آپ کے اپنے کہلائیں۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when True Stories Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to True Stories Urdu:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share