چل دین کی تبلیغ میں چلنے کا مزہ دیکھ ♥
اللہ کے راستے میں نکلنے کا مزہ دیکھ♥
دعوت تبلیغ میں چلنے کا اور ہی مزہ ہے
اس مصروف ترین اور ٹینشن کے دور میں آپ کو سیر کرنے کے مواقع نہیں ملتے۔ دعوت تبلیغ واحد اللہ تعالٰی کا راستہ ہے جس میں اپ ذکر و عبادات کے ساتھ ساتھ مختلف علاقوں کے سیر بھی کرسکتے ھو۔
اور اللہ تعالٰی کی بے شمار قدرتی نظارے دیکھ سکتے ھو۔
یہ ہے کارو درہ شاشکار اور گل باغ جو قدرتی خوبصورتی سے مالا مال ہے اور اللہ کی قدرت بے شمار ہے۔
یہاں کے لوگ بہت مہمان نواز اور اسلام پسند ہیں ۔
میں سب لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ دعوت تبلیغ میں ضرور نکلے اور اللہ کے ان حسین نظاروں سے لطف اندوز ہو جائے۔
تبلیغ میں ضرور وقت لگاؤ یہ نبیوں والا کام ہے اللہ پاک نے اس امت کو دین کی محنت کا کام حضورؐ کے صدقے عطاء فرمایا،تبلیغ ہر کلمہ گو کی ذمہ داری ہے ۔
اللہ پاک ہم سب کو دعوت تبلیغ میں قبول فرمائے۔
آمین
ایک سال پیدل دعوت تبلیغ جماعت نوشہرہ سے لیے کر چترال تک جائے گی۔
اج وہ اخگرام میں داخل ہو کر لوگوں نے ایک شاندار استقبال کیا۔
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ دیر کے لوگ پرامن، محب وطن اور دین اسلام سے محبت کرنے والے لوگ ہیں۔
دعوت "تبلیغ رسول صلی اللہ علیہ وسیم سے صلح کرنے کی محنت ھے صدیوں کے بعد اللہ نے ایک محنت دی ہے۔
"جو سیاست سے پاک فرقہ واریت سے پاک نفرت سے پاک پوری دنیا میں اللہ کے پیغام کو زندة کرنے کی محنت ھے ,,
اللہ تعالٰی ہم سب کو دعوت تبلیغ کے راستے میں قبول فرمائے۔
دعوت تبلیغ سے محبت کرنے والا ویڈیو کو ضرور اگے شیئر کریں
پیج کو ضرور لایک کریں۔ Suliman Vlogs
جی پی ایس آخگرام بالا دیر اپر ۔
#The last sunset 🌇 hike of 2022
آج گورنمنٹ پرائمری سکول آخگرام بالا کلاس پنجم کی پشتو اور اسلامیات کورسیس مکمل ہونے پر پروقار تقریب کا بریک میں انعقاد ہوا۔۔
جس میں سٹوڈنٹ اور ٹیچر نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔۔
اس پروگرام کا مقصد سٹوڈنٹ کا تعلیم میں دلچسپی زیادہ کرنا تھا۔
اخر میں سر شعیب صاحب اور سر مجید اللہ صاحب نے اس طرح پروگرامات کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ اور طالب علموں نے سبجیکٹ میں اساتذہ کے سوالوں کی بہت اچھی طرح جوابات دیئے۔۔
درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ورنہ طاعت کے لیے کچھ کم نہ تھی کروبیاں
جیساکہ ہم سب کو معلوم ہے کہ موجودہ صورت حال میں معاشرے کا سفید پوش طبقہ بمشکل اپنے بنیادی ضروریات پورے کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں ۔ ایسی صورتحال اگر کسی کو بیماری پیش آ جائے تو یہ کسی بڑے مصیبت اور ابتلاء سے کم نہیں ۔کچھ ایسے حالات سے آ ج کل جامع مسجد اخگرام بازار کے پیش امام جناب فضل معبود صاحب گزر رہا ھے۔ جناب مولانا صاحب کا برخوردار جناب مولانا سلطان محمود صاحب سن 2018 سے گردوں کی موذی بیماری میں مبتلا ہےاور ابھی تک علاج معالجے کے اخراجات کی صورت میں 30لاکھ روپے صرف ھوچکے ھیں۔مولانا کا ماھانہ آمدنی بمشکل 10000دس ھزار بنتی ھے موجودگی مہنگائی کی دور میں اتنی قلیل آمدنی سے گھر کا نظام مشکل سے چلایا جا سکتا ھے۔ اب ڈاکٹر حضرات نے مریض کے گردوں کی فیل ھونے کی تصدیق کی ھے اور عید کے بعد کیڈنی ٹرانسپلانٹ (گردے کی پیوندکاری)کرنے کا مشورہ دی ھے جس پر 30لاکھ سے 35لاکھ کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔جو اتنی قلیل آمدنی میں پورا کرنا مشکل ھے۔
لھذا تمام صاحب ثروت احباب کی خدمت میں دردمندانہ اپیل ھے کہ مذکورہ مریض کیساتھ اپنی بساط کے مطابق تعاون کرکے دنیا اور آخرت میں کامیابیاں سمیٹیں۔رمضان المبارک کی اس بابرکت مہینے میں اپنے مال سے صدقات ،خیرا
سن لیں۔
اپنے پڑوس میں اس قسم کے لوگ تلاش کریں۔
خدا قسم اللہ معاف نہیں کریگا۔
سپرئیر پبلک سکول میں سالانا پروگرام میں بچیوں نے خوبصورت انداز میں ٹبلو پیش کیا ......
#اپنے ملک پاکستان سے محبت کرنے والے ویڈیو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔۔
#آخگرام لوگوں کا متفقہ امیدوار ہے اور اعلی تعلیم یافتہ سچا ایماندار اپکے امنگوں کا صحیح حقدار اور ترجمان
میرا پیارا اور ہم سب کا دوست #امتیاز احمد یوتھ کونسلر سیٹ پر #مسلیم لیگ ن پارٹی کی طرف نامزد کیا ہے #امتیاز احمد ایک نہایت محلص اور ایماندار انسان ہے ۔ جو کسی تعارف کا محتاج نھی۔
#امتیاز احمد نے پہلے بھی ہر پلیٹ فارم سے اپنی قوم کیلئے مثبت کارکردگی دکھائ ہے اور امید ہے کہ ویلج کونسل آخگرام کے لوگ امتیاز احمد کو نا اومید نہیں کریں گے ۔انشاءاللہ۔
#امتیاز احمد تعلیمی لحاظ سے اعلی تعلیم یافتہ سمجھدار اور نیک انسان ہے ۔
امید کرتا ھوں کہ ویلج کونسل آخگرام کے لوگ #امتیاز احمد کیساتھ دیکر
کامیاب بنائیں گے ۔انشاءاللہ