Bari Kot Ke Awaz

  • Home
  • Bari Kot Ke Awaz

Bari Kot Ke Awaz Tv channel باڑ یکوٹ کی آواز۔

30/06/2024

29/06/2024

پروگرام ورڈ گیا۔ وڑنا اس کو کہتے ہیں

29/06/2024

ریڑہ بازار میں دو گھنٹے سے گاڑیاں بند ٹراٸفک چام مریض ٹریفک میں پھسنے ہوۓ ہیں کوٸ حال نہیں ایک وزیر کے لیے عوام کو مشکل میں پھنسا دیا گیا

29/06/2024

یو سی سیری باڑیکوٹ سے کثیر تعداد میں عوام ریڈا کی طرف روانہ ہوئی میں ریڑا جلسہ گاہ پہنچنے سے پہلے ہی عوام میں کمی

گنگا چوٹی آج ایک اور گاڑی کا ایکسیڈنٹچکار سے تعلق رکھنے والے خاندان جو سیر و سیاحت کے حوالے سے آئے تھے کی گاڑی الٹ گئیتا...
28/06/2024

گنگا چوٹی آج ایک اور گاڑی کا ایکسیڈنٹ
چکار سے تعلق رکھنے والے خاندان جو سیر و سیاحت کے حوالے سے آئے تھے کی گاڑی الٹ گئی
تاہم ایک پانچ سالہ بچی زخمی ہوئ جسے RHC بیرپانی پہنچا کر فسٹ ایڈ دی گئی۔۔

28/06/2024
27/06/2024

بڑی بریکنگ نیوز۔
ایف بی آر پاکستان نے آزادکشمیر کو ٹیکس فری بجلی دینے سے انکار کر دیا معاملہ وزارت خزانہ پاکستان کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے سپرد۔

26/06/2024

25/06/2024

یو سی سیری باڑیکوٹ
ویلی باڑیکوٹ میں چور بے قابو
روز کے بنا پر چوریاں شروع کوٸ گھر کوٸ دوکان کوٸ گاڑی موٹر بیک چور سے نہ بچ سکا آخر کون ہیں یہ لوگ کہاں سے آتے ہیں کوٸ پوچھنے والا نہیں جن کی چوریاں ہوتی ہیں وہ پولیس چوکی پر درخواست کیوں نہیں دیتے
کتنی بار چور سامنے بھی آۓ مگر مقامی لیڈروں نے گاٶں میں ہی کام رفادفعہ کر دیا جس کی وجہ سے اور چوریاں ہونے لگی یہ جو بھی چوریاں ہو رہی ہیں ان کی ذمہداری مقامی لیڈروں پر جاتی ہیں کیوں کہ ان کی وجہ سے چوروں کو اور ہمت ملی ہے اگر پہلے ہی ان کو سزا مل جاتی تو یہ دوبارہ ہمت نہ کرتے

23/06/2024

کھائیگلہ راولاکوٹ آزاد کشمیر سے خبر غم!
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے رہنما جناب کبیر حسین ماگرے صاحب کے والدِ محترم آج وفات پا گئے ہیں۔

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

اللّٰہ ﷻ اپنے حبیبﷺ کے صدقے بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

آمِـــــــــــــین يَا رَبَّ الْعَالَمِيْـــــــن

راولپنڈی/باغ آزاد کشمیر کل دن2 بجے راولپنڈی مدرسے سے حافظ حسیب شیراز ولد شیراز کریم ماگرے باہر نکلا اور اس وقت تک واپس ن...
21/06/2024

راولپنڈی/باغ آزاد کشمیر
کل دن2 بجے راولپنڈی مدرسے سے حافظ حسیب شیراز ولد شیراز کریم ماگرے باہر نکلا اور اس وقت تک واپس نہیں آیا جس کسی کو بھی نظر آے وہ نیچے درج نمبر پر رابطہ کریں عمر 17 سال اللہ پاک سے دعا اللہ پاک مدد فرمائے سلامت رکھے اور خریت سے گھر پہنچاے ڈھونڈنے میں ہماری مدد فرمائیں
رابطہ نمبر بشارت کریم ماگرے 03425476587
تجمل کریم ماگرے
03455232579
شاہ زیب اجمل ماگرے
03405434619
Copy

20/06/2024

19/06/2024

ماشاءاللہ جی باریکوٹ کے ایک نوجوان نے کورٹ کے مقام پر بجلی پیدا کرنے والا سسٹم لگا دیا
جن کا نام سہیل کے انی ہے

18/06/2024
17/06/2024

حلیم کی طرف سے سب کو عید مبارک

13/06/2024

اگلی منزل کوٹلی ۔۔۔
چلو چلو کوٹلی چلو۔۔۔
#

13/06/2024

مظفرآباد انقلابی نیوز
نیلم پل ٹالی منڈی اج ایک اور شخص پل پر چڑھ کر خودکشی کرنے کی کوشش میں جبکہ عوام نے اس کو بچانے کی پوری کوشش کی منتیں کر کے نیچے اتارا سمجھ نہیں ا رہا اب لوگوں نے مرنا بھی مذاق بنا لیا ھے ایسے افراد کی مکمل طور انویسٹگیشن کی جائے اور اگر واقعی مجبور ھے اس کی حکومت مدد کرے اور اگر ایسا نہیں تو اس کے خلاف ایف آئی آر کی جاے اور قانونی کارروائی کی جائے تاکہ دوسرے افراد بھی ایسا کرنے سے باز رہیں

12/06/2024

کوہالہ کے پاس ایک عورت دریا میں چھلانگ لگانے والی تھی کہ عوام نے پکڑ لیا

12/06/2024

ShahZaib Khan ko shadi ke bhot bhot Mubarak ho
11/06/2024

ShahZaib Khan ko shadi ke bhot bhot Mubarak ho

11/06/2024

مویشی منڈی شاھین مارکیٹ باڑیکوٹ باغ ازاد کشمیر
ہر قسم کے جانور دستیاب ہیں
رابطہ نمبر
03485130250
03425101096
03109072971
03466088708

08/06/2024

Congratulations Umar Azad

*_🌙ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے ۔_**_عید الضحیٰ 17 جون پیر کو ہوگی ۔_**_زونل رویت ہلال کمیٹی  نے تصدیق کردی ۔_*
07/06/2024

*_🌙ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے ۔_*
*_عید الضحیٰ 17 جون پیر کو ہوگی ۔_*
*_زونل رویت ہلال کمیٹی نے تصدیق کردی ۔_*

انا للّٰہ وانا الیہ راجعونانتہائی دکھ کے ساتھ ہم ڈاکٹر عابد صاحب کے سفر آخرت کے لیے دعا گوہ ہیںاللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو...
15/02/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ کے ساتھ ہم ڈاکٹر عابد صاحب کے سفر آخرت کے لیے دعا گوہ ہیں
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

موت برحق ہے یہ تو سب جانتے ہیں مگر دنیا کی رنگینیوں میں اتنی طاقت ہے کہ انسان اس دنیا نامی دلدل میں دھنستا ہی جاتا ہے اور اس کو خبر ہی نہیں ہوتی کہ اس کی موت کا وقت آ چکا ہے پھر سب کچھ اسی دنیا میں رہ جاتا ہے اور وہ اپنے خالق کی طرف لوٹ کر چلا جاتا ہے ،
پیدائش ، اذان ، زندگی ، موت ، نماز جنازہ ۔۔۔۔۔۔
بے شک عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں

Address


Telephone

+923475942146

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bari Kot Ke Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bari Kot Ke Awaz:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share