24/05/2023
خداوند یسوع مسیح میں آپ کی سلامتی ہو۔
آج 24 مئی 2023 کا سوال : یسوع کی پیدائش کے وقت قیصر کون تھا؟
گذشتہ سوال کا جواب : مردم شماری ( لوقا 2ب2آیت)
ہمیں خوشی ہے ایماندار بھائی اور بہنیں بائبل کو سیکھنے میں دلچسپی لے رہے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ خداوند یسوع مسیح کے نام میں آپ سب برکت پاتے جائیں اور باعث برکت بنتے جائیں۔آمین۔ خداوند آپ سب کا آج بھی مددگار رہے۔ آمین