Punjab colony such

  • Home
  • Punjab colony such

Punjab colony such punjab colony such

01/11/2021

کراچی۔ گلشن اقبال 13 ڈی ون میں خاتون سے چھینا جھپٹی کی واردات کی فوٹیج، ملزم نے خاتون پر ہاتھ بھی اُٹھایا۔
ملزم خاتون کی سونے کی چین چھین کر فرار

آغاز انسان ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین آصف خان کو برٹش سکول اینڈ پروفیشنل کوچنگ سینٹر کی جانب سے مورخہ 29/10/2021کو دع...
30/10/2021

آغاز انسان ویلفیئر آرگنائزیشن کے چیئرمین آصف خان کو برٹش سکول اینڈ پروفیشنل کوچنگ سینٹر کی جانب سے مورخہ 29/10/2021کو دعوت دی گئی جس میں آغاز انسانیت کے چیئرمین کو انسانی خدمات کے حوالے سے سراہا گیا اور علاقے میں بہترین خدمات پر ایوارڈ سے نوازا گیا آصف بھائی نے اسکول کا وزٹ کیا آغاز انسانیت کے چیئرمین اور برٹش اسکول کے پرنسپل کے درمیان مستحق بچوں کی فیس کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہوئی
عزت اور مقام وہ ہوتاہے جو خرید کر نہیں حاصل کیا گیاہو بلکے آپ کی جدوجہد سے متاثر ہوکر لوگ آپ کو دیں 🌷

بابر اعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔ وہ آخری تین میچ نہیں دیکھ سکی، آئیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک ان کو  صحت کاملہ عطا ...
30/10/2021

بابر اعظم کی والدہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔ وہ آخری تین میچ نہیں دیکھ سکی، آئیے دعا کرتے ہیں کہ اللہ پاک ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین

ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر معاملہ۔
28/10/2021

ڈاکٹر نعمان نیاز اور شعیب اختر معاملہ۔

سندھ حکومت نے ہندوبرادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر جمعرات 4 نومبر کو ہندو کمیونٹی کے تمام ملازمین کے لئے تعطیل کا...
28/10/2021

سندھ حکومت نے ہندوبرادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر جمعرات 4 نومبر کو ہندو کمیونٹی کے تمام ملازمین کے لئے تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

Board of Secondary Education Karachi (BSEK), will Announce Result of SSC Part 2 Science (Regular / Private Group) Annual...
28/10/2021

Board of Secondary Education Karachi (BSEK), will Announce Result of SSC Part 2 Science (Regular / Private Group) Annual Examination 2021 on Friday, (Tomorrow) 29/10/2021 at 04:00 PM

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک کمپنی کا نام تبدیل کر کے ’میٹا‘ رکھا جا رہا ہے جب کہ فیس بک کے سوشل پلیٹ فارم کا نام فی...
28/10/2021

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک کمپنی کا نام تبدیل کر کے ’میٹا‘ رکھا جا رہا ہے جب کہ فیس بک کے سوشل پلیٹ فارم کا نام فیس بک ہی رہے گا۔ بانی مارک زکربرگ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ان کی کمپنی کی توجہ اب ورچوئل ریئیلیٹی اور آلٹرنیٹ ریئیلیٹی (میٹاورس) پر ہو گی۔
تصویر: میٹا

رسول کریم ﷺ کی برکت کا معجزہ❤
28/10/2021

رسول کریم ﷺ کی برکت کا معجزہ❤

بیٹی پیدا ہونا عورت کے بابرکت ہونے کی علامت
28/10/2021

بیٹی پیدا ہونا عورت کے بابرکت ہونے کی علامت

جب بہو کو گھر لے کے آئے تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونا کا وقت دے 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی ا...
27/10/2021

جب بہو کو گھر لے کے آئے تو خدارا اسے ایڈجیسٹ ہونا کا وقت دے 20 سے 22 سال کی لڑکی سے آپ پچاس سال کی عورت کی سمجھداری کی امید مت کریں جیسے گھر میں بیٹھی آپ کی بیٹی آپ کو بچی لگتی ہے بہو کو بھی بچی سمجھ کے اسکی نادانیوں کو نظر انداز کر دیا کریں آج جس لڑکی سے آپ ایک بیوی بہو بھابھی کی ساری زمینداریاں پوری کرنے کی امید رکھتے ہیں وہ بھی اپنے والدین کے لیے بچی ہی تھی ساس ماں نہیں بن سکتی تو کیا ہوا اپنی بہو کی دوست بننے کی کوشش کریں کبھی کبھی اسے بولے آجا بیٹا تیرے سر میں مالش کرتی ہوں وہ کام سے فارغ ہو تو اسکا ماتھا پیار سے چوم کے اتنا کہہ دے میری بیٹی بہت تھک گئی ہوگی کھانا کھانے لگے تو بہو کو آواز دے کر اپنے پاس بیٹھائے بیٹے کے سامنے بہو کی تعریف کر دیا کریں
میں یقین سے کہتا ہوں ان چھوئی چھوئی باتوں سے خوش ہو کر وہ دل و جان سے آپکی خدمت کرے گی اسکی خلوص افزائی کریں اس سے گھر کے معاملات میں مشورہ کریں
احساس دلایں کے اسکے بنا اپکا گھر ادھورا ہے خوش رہے خوشیاں بانٹیں

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟"انہوں نے غور سے ...
27/10/2021

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ھیں اور پوچھتے ھیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟"
انہوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ھاں آپ میرے پرائمری سکول کے شاگرد ھو۔ کیا کر رھے ھو آج کل؟"
شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ھوں۔اور ٹیچر بننے کی یہ خواہش مجھ میں آپ ھی کی وجہ سے پیدا ھوئی۔"
استاد نے پوچھا "وہ کیسے؟"
شاگرد نے جواب دیا، "آپ کو یاد ھے کہ ایک بار کلاس کے ایک لڑکے کی بہت خوبصورت گھڑی چوری ھو گئی تھی اور وہ گھڑی میں نے چرائی تھی۔ آپ نے پوری کلاس کو کہا تھا کہ جس نے بھی گھڑی چرائی ھے واپس کر دے۔ میں گھڑی واپس کرنا چاھتا تھا لیکن شرمندگی سے بچنے کے لئے یہ جرات نہ کر سکا۔
آپ نے پوری کلاس کو دیوار کی طرف منہ کر کے ، آنکھیں بند کر کے کھڑے ھونے کا حکم دیا اور سب کی جیبوں کی تلاشی لی اور میری جیب سے گھڑی نکال کر بھی میرا نام لئے بغیر وہ گھڑی اس کے مالک کو دے دی اور مجھے کبھی اس عمل پر شرمندہ نہ کیا۔ میں نے اسی دن سے استاد بننے کا تہیئہ کر لیا تھا۔"
استاد نے کہا کہ "کہانی کچھ یوں ھے کہ تلاشی کے دوران میں نے بھی اپنی آنکھیں بند کر لی تھیں اور مجھے بھی آج ھی پتہ چلا ھے کہ وہ گھڑی آپ نے چرائی تھی۔

نیو زی لینڈ کو جس چیز کا ڈر تھا وہی ھوا مسلمان سے دو نمبری کی سزا مل گئی اب انڈیا کا اور نیو زی لینڈ کا میچ ہے جو ہارا و...
27/10/2021

نیو زی لینڈ کو جس چیز کا ڈر تھا وہی ھوا مسلمان سے دو نمبری کی سزا مل گئی اب انڈیا کا اور نیو زی لینڈ کا میچ ہے جو ہارا وہ پکا پکا باہر دونوں منافق ایک دوسرے کے خلاف اور ہاں ایک تدبیر icc نے کی تھی کہ پاکستان کے دونوں میچ بڑی ٹیم سے رکھ دیے تا کہ سب سے پہلے باہر ھو جائے مگر لینے کے دینے پڑ گے اور اب اندیا اور نیوزی لینڈ دونوں آپس میں مد مقابل ہوں گے
اسے کہتے ہیں اللّٰہ پاک کی تدبیر بے شک اللہ بہتر تدبیر کرنے والا ہے...
.

25/10/2021

پنجاب کالونی۔ پی این ٹی اور بخشن ولیج کے لڑکے ڈیفنس فیز 2 ڈکیتی میں ملوث ہونے کا انکشاف زرائع کے مطابق بلال آرائیں مفرور ۔ پنجاب کالونی گلی نمبر تین کا رہائشی ہے عزیر چانڈیو جو ہلاک ہوگیا وہ پی این ٹی کا رہائشی اور مسلم مشوری مفرور بخشن ولیج کا رہائشی
زخمی فہد رئیسانی دہلی کالونی کارہائشی بتایا جاتا ہے بمقام 10 سنٹرل اسٹیٹ بنگلہ نمبر 1-B فیز II ڈی ایچ اے محمد شمیم صاحب کے بنگلے پر چھ ڈکیت کے الیکٹرک کمپلین کے بہانے سے بنگلے میں داخل ہوئے احسان نامی گارڈ گیٹ پر موجود تھا گارڈ کو پستول کے زور پر بنگلے کے اندر جاتے ہی رسی سے باندھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ بنگلے کے مالک محمد شمیم صاحب کے بیٹے عمیر نے اوپر سے چھپ کر دیکھ لیا تھا اور اپنی پستول لے کر سکیورٹی گارڈ کے ہمراہ فائرنگ کی جس سے ایک ڈکیت موقع پر ہی ہلاک ہو گیا اور عمیر گولی لگنے سے زخمی ہوا ہے اور پانچوں ڈکیت موقع سے 125 موٹر سائیکل پر فرار ہوئے سیکورٹی گارڈ ان کا پیچھا کر رہے تھے۔
پولیس کو اطلاع ملتے ہیں کالا پل فاؤنڈیشن کے پاس دو ڈکیتوں کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تین ڈکیت موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ہے۔

*ملزمان کی نام*
(1) عزیر ولد نامعلوم، (ہلاک)،
(2) فہاد رئیسانی ولد منور حسین، (گولی لگنے سے زخمی)،
(3) ثناءاللہ ولد ظفر محمد، (ٹانگ کی ہڈی ٹوٹنے سے زخمی)،

*موقع سے فرار ہونے والے ملزمان کی تفصیل*
(1) محمد مسلم مشوری (قوم سندھی)،
(2) بلال آرائیں (قوم پنجابی دہلی کالونی کا رہائشی ہے)،
(3) نامعلوم (قوم پٹھان سہراب گوٹھ کا رہائشی ہے)۔

*تھانہ ڈیفنس*

25/10/2021

#چھیپا کی جعلی ایمبولینس میں چھالیہ کی اسمگلنگ کی کوشش چھیپا ہی کے جانباز فرض شناس ڈرائیوروں نے ناکام بنادی.

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت میں انتظار قتل کیس کا بڑا فیصلہ، نوجوان کے قتل میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت سنا...
25/10/2021

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت میں انتظار قتل کیس کا بڑا فیصلہ، نوجوان کے قتل میں ملوث دو پولیس اہلکاروں کو سزائے موت سنادی گئی۔

کوئی پوچھے تو کہنا پاکستانی شیر آئے تھے۔👍👍👍👍
24/10/2021

کوئی پوچھے تو کہنا پاکستانی شیر آئے تھے۔👍👍👍👍

‏پوری پاکستانی قوم کو یہ تاریخی فتح مبارک ہو👍🌷🎖
24/10/2021

‏پوری پاکستانی قوم کو یہ تاریخی فتح مبارک ہو👍🌷🎖

‏‎جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو❤️اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے. 🇵🇰
24/10/2021

‏‎جیتنے کا مزہ تب آتا ہے جب ساری دنیا تمہارے ہارنے کا انتظار کر رہی ہو❤️اور تمہارا رٙبّ تمہیں کامیاب کردے. 🇵🇰

24/10/2021

میچ ہارنے کے بعد🇮🇳میں بغیر لاش کے ماتم😜💪💪🇵🇰
ٹی وی زمین پر پٹخ دیے💉💉انڈیا کی تابڑ ٹھوس شکست
پاکستان زندہ باد

‏کرکٹ کے میدان میں بڑا میچ، کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری سندھ سرکار نے اتوار کو پاک بھارت میچ بڑی اسکرین پر دکھانے کا ...
22/10/2021

‏کرکٹ کے میدان میں بڑا میچ، کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری

سندھ سرکار نے اتوار کو پاک بھارت میچ بڑی اسکرین پر دکھانے کا فیصلہ کرلیا

کراچی کے مختلف مقامات پر اس اسکرینز نصب کی جائیگی

ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ہل پارک اور سفاری پارک پر اسکرین لگائی جائیں گی

‏ساؤتھ میں بیچ ویو پارک پر بڑی اسکرین پر میچ دکھایا جائے گا

سینٹرل میں تعلیمی باغ پارک اور بن اماں پارک پر اسکرین نصب کی جائے گی

شہریوں کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے

ایڈمنسٹریٹر کراچی کی جانب سے فوری احکامات جاری کیے گئے

22/10/2021

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی قیادت میں پنجاب پولیس کا قافلہ نعرہ تکبیر، نعرہ رسالت، نعرہ حیدری، غلام ہیں غلام ہیں رسول کے غلام ہیں کے نعرے بلند کرتا ہوا۔

تحریک لبیک کے زیر اہتمام ناموسِ رسالت ﷺ لانگ مارچ (لاہور تا اسلام آباد) داتا دربار  سے روانہ ہونے کے بعد آزادی چوک بالمق...
22/10/2021

تحریک لبیک کے زیر اہتمام ناموسِ رسالت ﷺ لانگ مارچ (لاہور تا اسلام آباد) داتا دربار سے روانہ ہونے کے بعد آزادی چوک بالمقابل مینار پاکستان روک دیا گیا،
رات آزادی چوک پر گزاریں گے اور ان شاءاللہ کل صبح نمازِ فجر کے بعد منزل کی جانب دوبارہ سفر کا آغاز کریں گے۔
مرکزی مجلس شوریٰ کا اسٹیج سے اعلان

22/10/2021

لاہور : دھرنے میں 2 پولیس اہلکار ایوب اور خالد شہید

پنجاب کالونی کے کونسلر ماما حمید چانڈیو کی جانب سے پنجاب کالونی میں ڈینگی اور مچھروں کی بہتات  ہونے پر اسپرے کرایا گیا ش...
22/10/2021

پنجاب کالونی کے کونسلر ماما حمید چانڈیو کی جانب سے پنجاب کالونی میں ڈینگی اور مچھروں کی بہتات ہونے پر اسپرے کرایا گیا شکریہ ماما حمید چانڈیو

22/10/2021

گٹکے ماوے کی سرپرستی میں پولیس ، جعلی صحافی اور سیاسی عہداروں کے نام شامل ہوگئے ۔
رپورٹ منظر عام پر آگئی ، سب سے زیادہ ضلع وسطی میں کام کیا جارہا ہے رپورٹ میں انکشاف ۔

‏جب کُکڑی کو پتہ چلا کہ انڈہ 20 روپے کا ھو گیا ھے 😂
21/10/2021

‏جب کُکڑی کو پتہ چلا کہ انڈہ 20 روپے کا ھو گیا ھے 😂

کراچی: کل مورخہ22اکتوبر2021 بعد نماز جمعہ ایک سیاسی جماعت کی جانب   سےبمقام ایمپریس مارکیٹ احتجاجی مظاہر ہ کیا جائے گا۔ ...
21/10/2021

کراچی: کل مورخہ22اکتوبر2021 بعد نماز جمعہ ایک سیاسی جماعت کی جانب سےبمقام ایمپریس مارکیٹ احتجاجی مظاہر ہ کیا جائے گا۔ اس ضمن میں کراچی ٹریفک پولیس عوام الناس کے زحمت سے بچنے کے لئے متبادل راستوں کا تعین کیا ہے۔

عوام الناس کے لیے متبادل راستے
o *پی پی چورنگی:*
تمام ٹریفک جو براستہ نیو ایم اے جناح روڈ پی پی چورنگی سے ایمپریس مارکیٹ کی جانب جانے چاہتے ہیں، انہیں پی پی چورنگی سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ تمام ٹریفک کو پی پی چورنگی سے 45 کانگریس (ایم اے جناح روڈ ) کی جانب موڑ دیا جائے گا۔
o *سوسائٹی سگنل:*
شارع قائدین سے آنے والے حضرات کوسوسائٹی سگنل سے آگے خداد کالونی برج کے اوپر جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔تمام ٹریفک کو نمائش چورنگی کی جانب موڑ دیا جائے گا۔

o *کیپری سگنل:*
وہ تمام ٹریفک جو ایم اے جناح روڈ سے براستہ کیپری سگنل سے ایمپریس مارکیٹ جانا چاہتے ہیں۔ اس طرح کی تمام ٹریفک کو ایمپریس مارکیٹ کی جانب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

o *مبارک شہید روڈ (FTC) :*
تمام ٹریفک جو FTCسے براستہ مبارک شہید روڈ ایمپریس مارکیٹ کی جانب جانا چاہتے ہیں ، ان تمام ٹریفک کو اقبال شہید روڈ (آرمی پبلک اسکول) کی جانب موڑ دیا جائے گا۔ جہاں سے وہ براستہ لکی اسٹار سے اپنی منزل کی جانب جاسیکیں گے۔

o *ریگل سگنل:*
کسی بھی قسم کی ٹریفک کو ریگل سگنل سے آگے ایمپریس مارکیٹ کی جانب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

o *ڈاکٹر داؤد پوتہ روڈ:*
وہ تمام ٹریفک جو سرور شہید روڈ سے براستہ ایمپریس مارکیٹ سے ایم اے جناح روڈ کی جانب جانا چاہتے ہیں ، ان تمام ٹریفک کو کلارک اسٹریٹ سے بائیں جانب پاسپورٹ آفس کی جانب موڑ دیا جائے گا جہاں سے وہ اپنی منزل کی جانب جا سکیں گے۔
o *ناصرہ پبلک اسکول:*
وہ تمام ٹریفک سولجر بازار سے براستہ ناصرہ پبلک اسکول سے ایمپریس مارکیٹ کی جانب چاہتے ہیں ، انہیں انکل سریا ہسپتال کی جانب موڑ دیا جائے گا، جہاں سے وہ اپنی منزل کی جانب جا سکیں گے۔

o *فریسکو چوک:*
وہ تمام ٹریفک جو فریسکو چوک سے ایمپریس مارکیٹ کی جانب جانا چاہتے ہیں، انہیں ریگل چوک سے تبت چوک کی جانب موڑ دیا جائیگا، جہاں سے وہ اپنی منزل کی طرف جا سکیں گے. ۔
o *ٹینکر چورنگی:*
کسی بھی قسم کی ہیوی ٹریفک کو ٹینکر چورنگی گارڈن سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

عوام الناس سے گذارش ہے کہ زحمت و پریشانی سے بچنے کےلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ٹریفک پولیس سے تعاون کریں
ترجمان: ٹریفک پولیس کراچی

21/10/2021

خاتون کو آواز بلند کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تین تلوار پر واقعہ کہکشاں اپارٹمنٹ میں نازیبا حرکت دیکھ کر پڑوسی خاتون کو آواز بلند کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فلیٹ کے مالک سندر مل عیاشی کیلئے لڑکیاں اور دوستوں کو عیاشی کیلئے فلیٹ میں لایا تھا

پڑوسی خاتون کی جانب سے آواز بلند کی گئی خاتون کے اہل خانہ کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی

خاتوں کی جانب سے مقدمہ درج کرانے کیلئے تھانے بوٹ بیسن میں درخواست جمع کرائی گئی ہے

19/10/2021

حادثاتی موت سے تو میرے نبی پاک نے بھی پناہ مانگی تھی۔
کیا قصور ہے اُس باپ کا؟
کیا قصور ہے اُس ماں کا؟
جس کو آپ جیتے جی مرتا چھوڑ گئے۔
خُدارا اپنا نہیں کم از کم اپنے والدین کا اپنی اُس بہن کا سوچیں جو آپکی شادی کے خواب سجائے بیٹھی ہے۔
اے میرے نوجوان بھائیوں اپنی جانوں پر رحم کرو 🙏


19/10/2021

"تم اس شہر سے نہیں بلکہ اس ملک سے بھی نکل جاؤ" یہ الفاظ ہیں بھارتی ہندوؤں کے جو مسلمانوں کو نماز تک پڑھنے نہیں دے رہے
مسلمانوں کا کہنا ہے کہ 4 لاکھ مسلمانوں کی آبادی والے شہر میں صرف 2 مساجد ہیں تعداد زیادہ ہونے کے سبب مساجد میں جمعے کی نماز 4 مرتبہ پڑھائی جاتی ہے اب آپ بتائیں ہم کہاں جائیں....
ہزاروں سلام ہوں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح رح پر جنکے الفاظ آج بھی بھارت میں مقیم تمام مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کو یاد آرہے ہیں....

کراچی کے مختلف علاقوں  میں غیر اعلانیہ طور پر موبائل فون سروس بند
19/10/2021

کراچی کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ طور پر موبائل فون سروس بند

19/10/2021
19/10/2021

پنجاب کالونی سچ کی طرف سے تمام مسلمانوں کوجشنِ عید میلادالنبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک ہو۔❤❤🌷🌷❤❤🌷🌷

18/10/2021

کراچی: امتیاز اسٹور بہادرآباد میں ڈکیتی 6 ڈاکووں نے 18 لاکھ لوٹ لیئے۔

18/10/2021

یمن کا ایک طالب علم میڈیسن کی تعلیم کیلئے جرمنی آیا اور ہر امتحان میں کمال کے رزلٹ لاتا رھا اور ہر سال میڈلز بھی حاصل کرتا رھا۔ یونیورسٹی کے سب طالبعلم اور اساتذہ دیکھ رھے تھے کہ 6 سال سے وہ اپنے گھر نہیں گیا ۔ چھٹیاں بھی یہیں کام کرکے گزارتا ہے اور نہ کبھی کوئی اسکے گھر سے ملنے آتا تھا۔
معلوم کرنے پر یہ بات سامنے آئی کہ پیچھے گھر میں والدین انتہائی غریب ھیں اور خود یہ طالب علم 6 سال میں بھی اتنی بچت نہیں کر پایا کہ ان کو ملنے جانے کا ٹکٹ خرید سکے ۔
یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے چپ چاپ کچھ فیصلہ کیا کہ اسکو بتاٸے بغیر اسکے والدین کو یونیورسٹی میں بلاکر اسے ملوایا جاٸے ۔ دیکھئے پھر کیا کیا گیا ۔ دل تھام کر دیکھئے کہ انسان خوشی میں آنسو کیوں بہاتا ھے۔🌷🌷

*اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں مو ٹر سا ئیکل لفٹرز کے خلاف کامیاب کاروائی۔**چار  (04)  موٹر سائیکل  لفٹر ز  ملزمان گرف...
18/10/2021

*اے وی ایل سی پولیس کی کراچی میں مو ٹر سا ئیکل لفٹرز کے خلاف کامیاب کاروائی۔*

*چار (04) موٹر سائیکل لفٹر ز ملزمان گرفتار، دس (10) مو ٹر سائیکلیں برآمد۔*

تفصیلات کے مطابق اے وی ایل سی کراچی نے وہیکل لفٹنگ کی وارداتوں کوروکنے کے لئے کی گئی اے وی ایل سی کی نا کہ بندی کے دوران کاروائی کر تے ہوئے ہمدرد یو نیورسٹی کے عقب سے ساکران (بلوچستان) کی طرف جانے والے کچے راستوں سے چار (04) موٹر سائیکل لفٹر ز ملزمان کو گرفتارکر کے اُنکی نشاندھی پہ دس (10) مو ٹرسائیکلیں بر آمد کر لیں ہیں جن مىں 03 چوری کی ہیں اور 07 کا رکارڈ چیک کیا جا رہا ہے۔
ملزمان چوری کی مو ٹرسائیکلوں کو ساکران، بلوچستان میں فروخت کر تے ہیں۔

*ملزمان کی تفصیل:*

ملزم نمبر ۱: یامین ولد الطاف علی۔
ملزم نمبر 2: فیروز ولد فتح محمد۔
ملزم نمبر 3: سلیم ولد ننھے خان۔
ملزم نمبر 4: بابر علی ولد مشتاق علی۔

*برآمدگی:*
نمبر1: موٹر سا ئیکل نمبرKMA-8735 سپر پا ور70 تھانہ کھارادر سے سرقہ ہے جسکا مقدمہ الزام نمبر734/2021 ہے۔

نمبر2: موٹر سا ئیکل نمبرNHK-2477 ھنڈا 70 تھانہ شاہراہ فیصل سے سرقہ ہے جسکا مقدمہ الزام نمبر387/2020 ہے۔

نمبر3: موٹر سا ئیکل نمبرKFK-1104 سپر اسٹار 70 تھانہ کھارادر سے سرقہ ہے۔

نمبر 4: موٹر سا ئیکل سپر پا ور 70 انجن نمبر 1220080 و چیسسز نمبر 1271365
نمبر5: موٹر سا ئیکل نمبر KNE-5095 یونیک 70 ۔
نمبر6: موٹر سا ئیکل نمبر KHB-1354 ھائی اسپیڈ 70۔
نمبر7: موٹر سا ئیکل نمبرKKI-1212 یونیک 70 ۔
نمبر8: موٹر سا ئیکل نمبر KBD-8811 اسٹار 70 ۔
نمبر9: موٹر سا ئیکل نمبر KEM-6213 ھائی اسپیڈ 70 ۔
نمبر10: موٹر سا ئیکل نمبر KJN-1548 یونا ئٹڈ 70 ۔
ملزمان سے مزید تفتیش جا ری ہے۔

*بشیر احمد بروہی*
*ایس ایس پی، اے وی ایل سی*
*سی آئی اے کراچی*

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے سائیکل مارکیٹ کا رُخ کرلیا لیکن قیمتیں سُن...
16/10/2021

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شہریوں نے سائیکل مارکیٹ کا رُخ کرلیا لیکن قیمتیں سُن کر وہاں بھی اُنھیں مایوسی ہوئی،

دکانداروں کا کہنا تھا کہ شہری سائیکل چلائیں اپنا خرچہ بچائیں اور صحت بھی اچھی بنائیں۔

دوسری جانب کچھ خریدار سائیکل بھی مہنگی ہونے پر مایوس ہوگئے۔

مکہ مکرمہ: کورونا پابندیاں ختم، کامیاب ویکسینیشن مہم کے بعد حرمین شریفیں کو زائرین کے لئے مکمل کھول دیا گیا،مکہ مکرمہ: ع...
16/10/2021

مکہ مکرمہ: کورونا پابندیاں ختم، کامیاب ویکسینیشن مہم کے بعد حرمین شریفیں کو زائرین کے لئے مکمل کھول دیا گیا،
مکہ مکرمہ: عبادات کے دوران سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندی بھی ختم،
مکہ مکرمہ: شہری اب آزادی سے پبلک مقامات پر جاسکیں گے،
مکہ مکرمہ: عوامی مقامات، ہوٹلز، ریسٹورنٹس میں کورونا پابندیاں ختم،
مکہ مکرمہ: شہری 17 اکتوبر تک اِن ڈور ماسک پہنیں گے، آؤٹ ڈور ماسک کی پابندیاں ختم

کراچی پوش علاقوں  کے بنگلوں میں وارداتیں کرنے والا برگر گینگ پکڑا گیا ،ایس ایس پی ساؤتھ گروہ کے سرغنہ شاہد عرف برگر عرف ...
15/10/2021

کراچی پوش علاقوں کے بنگلوں میں وارداتیں کرنے والا برگر گینگ پکڑا گیا ،ایس ایس پی ساؤتھ
گروہ کے سرغنہ شاہد عرف برگر عرف باس کو تین ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا ،ایس ایس پی
ملزموں کا ڈیفنس، کلفٹن اور ضلع شرقی کے پوش علاقوں میں ڈکیتیوں کا اعتراف،ایس ایس پی
ملزموں سے طلائی زیورات،لیپ ٹاپ، قیمتی گھڑیاں،پرائز بانڈز اور ہنڈا سوک گاڑی برآمد
ملزموں سے دو ریوالور اور دو ٹی ٹی پستول بھی برآمد ہوئے،ایس ایس پی زبیر نظیر شیخ
ملزم ماضی میں بھی متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں،تین ساتھیوں کی تلاش جاری

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab colony such posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share