DNN

DNN Domestic news network.

14/03/2023

*PAF PRESS RELEASE*

COMMANDER BAHRAIN NATIONAL GUARD CALLS ON AIR CHIEF

14 March, 2023: Commander Bahrain National Guard, General Shaikh Mohammed Bin Isa Bin Salman Al Khalifa called on Air Chief Marshal Zaheer Ahmed Baber Sidhu, Chief of the Air Staff, Pakistan Air Force during his visit to Air Headquarters, Islamabad today. During the meeting, several key areas of mutual interest along with regional developments were discussed.

Chief of the Air Staff shared broad contours of PAF's modernization plan of smart acquisitions from allied countries, upgradation of infrastructure and revamping of training. The Air Chief highlighted that both the countries enjoy long lasting religious and historic relationships which are manifested through unprecedented strategic partnership. He also reiterated his resolve to further enhance the existing bilateral ties in military to military cooperation, strategic alliance and the training domain. CAS further said, "Pakistan values its strong diplomatic, economic and defence relationship with Bahrain which is based on convergence on all important issues relating to regional peace, security and stability”.

The visiting dignitary praised the professionalism of PAF personnel and the exceptional progress made by Pakistan Air Force over the years, especially through indigenization. He also appreciated Pakistan’s continuous efforts for regional stability and pledged to play his role for further improvement in bilateral military cooperation at all levels. Both the dignitaries vowed to further consolidate cooperation in various fields including training, emerging technologies and mutual cooperation in aviation industry.

*PAF SPOKESPERSON*

14/03/2023

اپنی قوم کو میرا پیغام ہے کہ پوری ہمت و استقامت سے کھڑی ہو اور حقیقی آزادی و قانون کی حکمرانی کیلئے میدانِ عمل میں ڈٹ جائے!
عمران خان کا پیغام

14/03/2023

زمان پارک میں پولیس ڈنڈے مارنے آئی تو الٹا پولیس کو ڈنڈے پڑ گئے، اہلکار اپنی جان بچانے یہاں وہاں بھاگتے رہے.

14/03/2023

ہم امن چاۂتے ہیں خون خرابا ہر گز نہیں ہونے دیں گے.
کوۂی درمیانی راستہ نکالیں گے.
شاہ محمود قریشی

14/03/2023

کارکنان اب مرنے اور مارنے پر آ چکے ہیں.
شیخ رشید

14/03/2023

چھ رکنی کمیٹی قاۂم.
کیا عمران خان گرفتاری دینے جا رہے ہیں ؟

14/03/2023

زمان پارک لاہور میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا ہے.

پشاور کورکمانڈر ہاؤس.
14/03/2023

پشاور کورکمانڈر ہاؤس.

07/03/2023
03/03/2023
03/03/2023

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے صدر سردار حسن ابراہیم خان نے مئیر راولاکوٹ اور یونین کونسل کے چئیرمین وائس چیئرمین منتخب ہونے والے تمام جماعت کے امیدواروں کو مبارک باد پیش کی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ اصول اور نظریات کی جیت ہے ۔ ہم نے رواداری اور تہذیب کی سیاست کو فوقیت دی ۔ جبکہ ہمارے مدمقابل جماعتوں کے قول و فعل میں تضاد ہے جس باعث انہیں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے کارکنان مبارک باد کے مستحق ہیں وہ مشکل وقت میں بھی خالد ابراہیم کی اصول پسندی کی سیاست کو لے کر چل رہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ سردار عبدالنیم خان ایک تجربہ کار وضع دار اور درد دل رکھنے والے سیاست دان ہیں وہ راولاکوٹ کو ماڈل سٹی بنائیں گے اور جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے کارکنان ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ۔ انہوں نے مئیر شپ کے لئے اتحادی ممبران کا بھی شکریہ ادا کیا کہ وہ راولاکوٹ کی بہتری اور ترقی کے لئے ہمارے ساتھ کھڑے ہوئے اور تعصبات کو شکست دی ۔


افسوسناک خبر!!! بہارہ کوہ میں پل کی تعمیر کے دوران شٹرنگ ٹوٹنے سے ملبے تلے دب کر دو مزدور جان کی بازی ہار گۂے متعدد افرا...
25/02/2023

افسوسناک خبر!!!
بہارہ کوہ میں پل کی تعمیر کے دوران شٹرنگ ٹوٹنے سے ملبے تلے دب کر دو مزدور جان کی بازی ہار گۂے متعدد افراد زخمی بھی ہوۂے,
ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گۂے اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کیں,
یہ حادثہ کیوں پیش آیا تفتیش ہونا باقی ہے,
اللہ پاک زخمیوں کو جلد صحتیاب کرے اور مرنے والوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے امین.

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️        's Best            •      
21/02/2023

Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️








's Best














21/02/2023

"مجھے ہر ممبر کا حلف چاہیئے،
اور میں خود بھی حلف دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے آخری نبی اور رسول ہیں۔"

یہ بچی 3 دن سے لاپتہ  ہے ۔ خدا کے لیے اس تصویر کو اپنے ہر گروپ میں شۂیر کریں ۔یہ سوچ کر کہ اس کے ماں باپ بہت پریشان ہیں ...
07/02/2023

یہ بچی 3 دن سے لاپتہ ہے ۔ خدا کے لیے اس تصویر کو اپنے ہر گروپ میں شۂیر کریں ۔
یہ سوچ کر کہ اس کے ماں باپ بہت پریشان ہیں ۔
مکمل پتہ ۔۔
ڈوگر چوک میاں کالونی بیگم کوٹ شاہدرہ لاہور
جس کو ملے اس نمبر پر اطلاع دے۔
حبیب قریشی 03004920081
مولوی اکرام 03334406818
رضوان رجو 03224340678
فرحان بھٹی 4827210-0333

ظلم کی انتہا!!! گجرات میں 20 سالہ معذور لڑکی کی لاش کو قبر سے نکال کر مبینہ طور پر زیادتی کی گئی، اور لاش کو قبر سے باہر...
26/01/2023

ظلم کی انتہا!!!
گجرات میں 20 سالہ معذور لڑکی کی لاش کو قبر سے نکال کر مبینہ طور پر زیادتی کی گئی، اور لاش کو قبر سے باہر ہی برہنہ چھوڑ دیا گیا.

مُجھے دَفنانا نہیں جَلّا دینا
میں تو قَبر میں بھی محفوظ نہیں.

چوری کی واردات پولیس انتظامیہ سے فوری کاروائی کی درخواستراولاکوٹ: پاچھیوٹ کالچرال بگلے سرمیا سے جمیل خان صاحب کی گاڑی اس...
26/01/2023

چوری کی واردات
پولیس انتظامیہ سے فوری کاروائی کی درخواست
راولاکوٹ: پاچھیوٹ کالچرال بگلے سرمیا سے جمیل خان صاحب کی گاڑی اسلام آباد نمبر
IDM7346
آج چوری ہو گئ ہے
عوام الناس براۂ کرم اس گاڑی کو ٹریس کرنے میں مدد فرمائیں ۔
پولیس انتظامیہ ایس پی راولاکوٹ' تھانہ داتوٹ' چوکی جھنڈالہ' تھانہ تھوراڑ' و چوکی ڈھلکوٹ' سے فوری کاروائی کی درخواست ھے کہ فوری کاروائی کرتے ہوئے گاڑی برآمد کروائی جائے۔
گاوں دیہاتوں میں ایسی چوریاں نہ ہونے کے برابر تھیں اور اب یہ وارداتیں بھی شروع ہو گئیں ہیں ایسے لوگوں کی سرکوبی انتہائی ضروری ہے
رابطہ نمبر محمد جمیل خان
03009548805
03105900930
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شۂیرکریں تاکہ گاڑی ٹریس کرنے میں مدد مل سکے شکریہ

25/01/2023
25/01/2023

مری میں سرعام جسم فروشی.
مری میں جسم فروشی کا کاروبار سرعام چل رہا ہے کوۂی قانون ان سے پوچھنے والا نہیں,
ویڈیو ملاحظہ کریں.
اپنی راۂے ضرور دیں.

آیء جی پی آذاد کشمیر کی خصوضی ہدایات پہ ڈی آیءجی پونچھ اور ایس ایس پی پونچھ کی زیرنگرانی مقدمہ عل81/19 بجرایمء10(4)ZHAو ...
15/01/2023

آیء جی پی آذاد کشمیر کی خصوضی ہدایات پہ ڈی آیءجی پونچھ اور ایس ایس پی پونچھ کی زیرنگرانی مقدمہ عل81/19 بجرایمء10(4)ZHAو 354,292pcاور 20EHAو15(2)AA. میں ملزمان شمیر اعظم اور ناظریسین سکنہ سنگولہ نے رات کی تاریکی میں ایک غریب مزدور کی بیٹی مسماة ن۔ج۔م۔سکنہ کوپرا سنگولہ کورات کی تاریکی میں گن پواینٹ پر اٹھا کر جنگل میں لے جاکر گینگ ریپ کرتے رہے اور برہنہ تصاویر اور وڈیو بناتے ریے۔اس مقدمہ کی تفتیش انسپکٹر رفاقت الیاس نے عمل میں لاتے ہوےءملزمان کوگرفتار کرتے ہوےء چالان مرتب کیا ۔جبکہ تفتیش کی نگرانی و اطمنان اس وقت SDPO موجودہ ایس ایس پی پونچھ وحیدگیلانی صاحب نے کی ۔مقدمہ کی پروری PDSP راجہ گلریز اختر نے کی دوران ٹرایل متغیث نے راضی نامہ پیش کیا تو اہم نوعیت کے مقدمہ میں سٹیٹ مستغیث بنی عدالت مجاز راولاکوٹ نے جرم ثابت ہونے پر پہلی بار راولاکوٹ کی تاریخ میں ذنا بالجر کے مقدمہ میں دونوں ملزمان کو سزاےء موت۔پانچ پانچ سال سزاےء قید اور20,20ہزار جرمانے کی سزا سنایء۔اس طرح مختصر وقت میں انسپکٹر رفاقت الیاس کے تفتیش کردہ دو الگ الگ مقدمات میں PDSP راجہ گلریز اختر کی موثرپرویری پر جرم ثابت یونے پر ملزمان کو سزاےءموت ہوچکی ہے۔عوام علاقہ نے مظلوم خاندان کو انصاف ملنے پر رولاکوٹ پولیس کو خراج تحسین پیش کیا

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا خصوصی پیغام 5 اگست کو بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی منشاء ...
05/08/2022

وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا خصوصی پیغام

5 اگست کو بھارتی حکومت نے کشمیریوں کی منشاء کے برعکس بھارتی آئین کے آرٹیکل370 اور 35 اے کے تحت مقبوضہ جموں وکشمیر کو حاصل داخلی خودمختاری کے خاتمہ کا اعلان کیا۔

مقبوضہ جموں و کشمیر کو بھارت کی یونین ٹیریٹری بنا دیاگیااور اسے دوحصوں میں تقسیم کردیا۔ کشمیریوں کے ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے اس بھارتی اقدام کو مسترد کیا۔

5 اگست2019 ء کو بھارت نے جو اقدام کیا وہ بنیادی طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی مادر آرگنائزیشن آر ایس ایس کا ایجنڈا ہے جس کا مقصد کشمیری مسلمانوں کی اکثریت کو اقلیت میں بدلنا اور ریاست کے مسلم تشخص پر شب خون مارنا ہے۔

ریاست جموں وکشمیر کے اندر بسنے والے مسلمان، ہندو، سکھ اور بدھ اس سازش سے آشنا ہیں اور ریاست کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

گزشتہ تین برسوں میں کشمیریوں کی زمینوں پر قبضہ کیاگیا۔ انہیں دوسرے درجے کا شہری بنادیاگیا۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آرایس ایس کے انتہاء پسندانہ نظریے پر عمل پیرا ہیں۔ ان کی انتہاپسندانہ پالیسیوں اور اقدامات کی بدولت پاکستان اور بھارت میں جاری گشیدگی مسلسل اضافہ ہوا۔

بھارت کی ہٹ دھرمی اور یک طرفہ فیصلوں کی وجہ سے خطے پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں۔کسی بھی وقت یہ خطہ جنگ کی لپیٹ میں آسکتاہے۔

میں اقوام عالم خصوصاً سلامتی کونسل کے رکن ممالک سے درخواست کرتاہوں کہ وہ بھارت کو مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کریں تاکہ مسئلہ کشمیر کا پرامن حل تلاش کیا جاسکے۔
آج میں اقوام عالم کو یہ بھی باور کرادینا چاہتاہوں کہ کشمیریوں کو جب تک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں ملتا وہ اپنی مزاحمت اور تحریک جاری رکھیں گے۔

پاکستان تحریک انصاف کی مسئلہ کشمیر اور کشمیریوں کے ساتھ گہری وابستگی مسلمہ بین الاقوامی اصولوں اور انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر ہے۔

آزادکشمیر کی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھے گی۔ دنیا کے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر کو جاگر کیا جائے گا۔ کوئی کمزوری کسی بھی سطح پر نہیں دکھائی جائے گی۔ کشمیریوں کے تشخص، ریاست کی وحدت اور مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے ہم کوئی بھی قربانی دینےسے گریز نہیں کریں گے۔

مجھے اللہ تعالی کی ذات پر کامل بھروسہ ہے اور میرا پختہ یقین ہے کہ آزادی کا سورج جلد طلوع ہوگا۔
اس موقع ہر میں کشمیری شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ جنہوں نے قربانیوں اور مزاحمت کی ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔

کشمیریوں کی منزل پاکستان ہے۔
اللہ تعالی ہمارا حامی و ناصر ہو
تحریک آزادی کشمیر زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.😭 ‏کور کمانڈر کوئٹہ جنرل سرفراز اور ڈی جی کوسٹ گارڈ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید...
02/08/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ.😭
‏کور کمانڈر کوئٹہ جنرل سرفراز اور ڈی جی کوسٹ گارڈ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید
میجر سعید (پائلٹ)
میجر طلحہ (سی او وی پائلٹ)
لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سی سی 12 کور
بریگیڈیئر امجد حنیف ستی
ڈی جی پی سی جی
سی سی انجینئر 12 کور
این کے مدثر (ہیلی عملہ)
With the very heavy heart 😭😭
All of them embraced shahadat

1 .Maj Saeed (Pilot)
2 .Maj Talha (Cov Pilot)
3 .Lt Gen Sarfraz Ali CC 12 Corps
4 .Brig Amjad Hanif Satti
DG PCG CC Engr 12 Corps
5 .NK Mudasir (Heli Crew)

27/07/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎

راجہ عبدالعزیز خان ریٹائرڈ انسپکٹر ریزرو پولیس رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ آج مورخہ 27/7/2022 بعداز نماز عصر 6 بجے کھلہ بانڈی مظفرآباد کے مقام پر ادا کی جائے گی ۔ اللہ رب العزت مرحوم کی کامل بخشش مغفرت فرمائیں۔۔ آمین

اہم خبر!!! عباس پور ہزاروں افراد کا مرکزی پل بند کر کے احتجاج جاری اگر لوگ رہا نہیں ہوتے تو اگلا لاحہ عمل مزید شدید ہوگا...
27/07/2022

اہم خبر!!!
عباس پور ہزاروں افراد کا مرکزی پل بند کر کے احتجاج جاری اگر لوگ رہا نہیں ہوتے تو اگلا لاحہ عمل مزید شدید ہوگا عوام نہیں چاہتے پورے ڈویژن میں نظام زندگی بند ہو اس لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حکومت ٹیکسز کے خلاف تحریک میں گرفتار لوگوں کو رہا کرے اور ہائی کورٹ آذاد جموں کشمیر کے آرڈر کو فالو کرے ۔ عوام کو مجبور نہ کریں
ہم چوک چوراہوں سے لے کر مزاکرات اور قانونی سطح پہ اسکی جنگ لڑیں گے
اس وقت کھائی گلی ۔کوٹلی باغ ۔منڈھول اور راولاکوٹ میں احتجاج جاری ہے

بریکنگ نیوز!!!! عدالت عالیہ آزادجموں کشمیر نے بجلی بلات میں شامل اضافی ٹیکسز معطل کر دئیے۔صدر میرپور چیمبر آف کامرس اور ...
26/07/2022

بریکنگ نیوز!!!!
عدالت عالیہ آزادجموں کشمیر نے بجلی بلات میں شامل اضافی ٹیکسز معطل کر دئیے
۔صدر میرپور چیمبر آف کامرس اور صدر ڈسٹرکٹ بار میرپور کی طرف سے دائر رٹ پٹیشن پر ابتدائی سماعت کرتے ہوئے عدالت عالیہ کے جج جسٹس شاہد بہار نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے بجلی کے بلات پر درج ذیل ٹیکسز کو معطل کر دیا۔
اب اس کیس کی ریگولیر سماعت ہو گی۔
عدالت نے محکمہ برقیات کی طرف سے صارفین سے بلات میں لیے جانے والے ای ٹیکس(ایکسٹرا ٹیکس)۔ فنانس ٹیکس۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس معطل کر دئیے.

راولاکوٹ انجمن تاجران کی کال پر ظالمانہ ٹیکسز ۔لوڈشیڈنگ۔ 15ویں ترمیم ۔ٹورازم ایکٹ ۔ آٹا سبسیڈی بحالی ۔اور ریاستی دہشت گر...
26/07/2022

راولاکوٹ انجمن تاجران کی کال پر ظالمانہ ٹیکسز ۔لوڈشیڈنگ۔ 15ویں ترمیم ۔ٹورازم ایکٹ ۔ آٹا سبسیڈی بحالی ۔اور ریاستی دہشت گردی اور گرفتار شدگان کی رہائی کے لیے 3گھنٹے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہرہ ۔ تفصیلات کے مطابق ان مطالبات کے لیے راولاکوٹ کے تاجران انجمن تاجران کی کال پر 11بجے سے پہلے ہی شٹر ڈاؤن کرتے ہوئے مرکزی دفتر پہنچنا شروع ہو گے سپلائی بازار سے الگ سے جلوس نکالا گیا ۔ جو مرکزی دفتر کے پاس مرکزی مظاہرے میں شامل ہو گیا جہاں سے مظاہرے کا آغاز کیا گیا اس مظاہرے کی قیادت صدر راولاکوٹ انجمن تاجران سردار عبدالنعیم سردار مصطفیٰ سعید ۔سردار طارق شاہ سوار۔ سردار عمر نزیر کشمری ۔ سردار شاہد خورشید ۔ راجہ امتیاز رحمت ۔ سردار عاشق حسین ۔ اور دیگر تاجر راہنما کر رہے تھے ۔مظاہرین ظالمانہ ٹیکسز نامنظور۔ بلاجواز لوڈ شیڈنگ نا منظور۔ 15ویں ترمیم نا منظور۔ ٹورازم ڈویلپمنٹ ایکٹ نا منظور۔ گرفتار شدگان کو غیر مشروط رہا کرو۔ ریاستی دہشت گردی نا منظور۔ پولیس گردی نا منظور نا اہل حکومت نا منظور اور دیگر پر جوش پر جوش نعرے لگا رہے تھے مظاہرین شہر کا چکر لگانے کے بعد نالہ بازار میں جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئے اس مظاہرے سے راولاکوٹ انجمن کے صدر سردار عبدالنعیم سردار مصطفیٰ ۔ سردار طارق شاہ سوار ۔سردار عمر نزیر کشمری ۔ سردار شاہد خورشید۔راجہ امتیاز رحمت۔خالد محمود۔اور دگر مقررین نے خطاب کیا۔تاجر راہنماؤں نے گزشتہ دنوں کھڈ بازار اور پاکگلی میں پولیس گردی اور حکومت کی طرف سے ریاستی دہشت گردی اور تاجر و سیاسی کارکنان کی گرفتاریوں کی پر زور مذمت اور نا اہل وزیراعظم اورحکومت۔کو خبردار کیا گیا کہ چوبیس گھنٹے کے اندر تمام گرفتار شدگان کو غیر مشروط رہا نہ کیا گیا تو اس کے بعد حالات خراب ہونے کی زمہ داری عوام پر نہ ھو گی انجمن تاجران نے آل پارٹیز فورم پونچھ کی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور 28جولائی آل پارٹیز کے مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا۔ مقررین نے گزشتہ رات کھڈ اور تھوراڑ میں پولیس کی طرف سے نہتےریاستی عوام پر اسٹیٹ فائز کیے گئے اور شیلنگ کی گئی
اسکی جتنی مزمت کی جائے کم ھے مقررین نے کہا کہ آ ل پارٹیز جو بھی لائے عمل دے گی راولاکوٹ انجمن تاجران اس کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گئ

26/07/2022

راولاکوٹ انجمن تاجران کی کال پر ظالمانہ ٹیکسز ۔لوڈشیڈنگ۔ 15ویں ترمیم ۔ٹورازم ایکٹ ۔ آٹا سبسیڈی بحالی ۔اور ریاستی دہشت گردی اور گرفتار شدگان کی رہائی کے لیے 3گھنٹے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال اور مظاہرہ ۔ تفصیلات کے مطابق ان مطالبات کے لیے راولاکوٹ کے تاجران انجمن تاجران کی کال پر 11بجے سے پہلے ہی شٹر ڈاؤن کرتے ہوئے مرکزی دفتر پہنچنا شروع ہو گے سپلائی بازار سے الگ سے جلوس نکالا گیا ۔ جو مرکزی دفتر کے پاس مرکزی مظاہرے میں شامل ہو گیا جہاں سے مظاہرے کا آغاز کیا گیا اس مظاہرے کی قیادت صدر راولاکوٹ انجمن تاجران سردار عبدالنعیم سردار مصطفیٰ سعید ۔سردار طارق شاہ سوار۔ سردار عمر نزیر کشمری ۔ سردار شاہد خورشید ۔ راجہ امتیاز رحمت ۔ سردار عاشق حسین ۔ اور دیگر تاجر راہنما کر رہے تھے ۔مظاہرین ظالمانہ ٹیکسز نامنظور۔ بلاجواز لوڈ شیڈنگ نا منظور۔ 15ویں ترمیم نا منظور۔ ٹورازم ڈویلپمنٹ ایکٹ نا منظور۔ گرفتار شدگان کو غیر مشروط رہا کرو۔ ریاستی دہشت گردی نا منظور۔ پولیس گردی نا منظور نا اہل حکومت نا منظور اور دیگر پر جوش پر جوش نعرے لگا رہے تھے مظاہرین شہر کا چکر لگانے کے بعد نالہ بازار میں جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئے اس مظاہرے سے راولاکوٹ انجمن کے صدر سردار عبدالنعیم سردار مصطفیٰ ۔ سردار طارق شاہ سوار ۔سردار عمر نزیر کشمری ۔ سردار شاہد خورشید۔راجہ امتیاز رحمت۔خالد محمود۔اور دگر مقررین نے خطاب کیا۔تاجر راہنماؤں نے گزشتہ دنوں کھڈ بازار اور پاکگلی میں پولیس گردی اور حکومت کی طرف سے ریاستی دہشت گردی اور تاجر و سیاسی کارکنان کی گرفتاریوں کی پر زور مذمت اور نا اہل وزیراعظم اورحکومت۔کو خبردار کیا گیا کہ چوبیس گھنٹے کے اندر تمام گرفتار شدگان کو غیر مشروط رہا نہ کیا گیا تو اس کے بعد حالات خراب ہونے کی زمہ داری عوام پر نہ ھو گی انجمن تاجران نے آل پارٹیز فورم پونچھ کی تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کیا اور 28جولائی آل پارٹیز کے مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا۔ مقررین نے گزشتہ رات کھڈ اور تھوراڑ میں پولیس کی طرف سے نہتےریاستی عوام پر اسٹیٹ فائز کیے گئے اور شیلنگ کی گئی
اسکی جتنی مزمت کی جائے کم ھے مقررین نے کہا کہ آ ل پارٹیز جو بھی لائے عمل دے گی راولاکوٹ انجمن تاجران اس کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گئ

*ترجمان وزیر اعظم ہاوس ڈاکٹر عرفان اشرف کی غازی ملت پریس کلب میں پریس کانفرنس* وزیر اعظم آزاد کشمیر کی اولین ترجیح عوامی...
26/07/2022

*ترجمان وزیر اعظم ہاوس ڈاکٹر عرفان اشرف کی غازی ملت پریس کلب میں پریس کانفرنس*

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی اولین ترجیح عوامی مفاد یے ۔ وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان عوام کو ریلیف دینے کے لئے اہم اقدامات کر رہے ہیں ۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے بجٹ تقریر میں مالی سال 22-23 میں بجلی ٹیرف نہ بڑھانے کا اعلان کیا تھا جس کو علمی شکل دینے کے لئے کام ہو رہا ہے ۔ وزیر اعظم کے ان عوام دوست اقدامات کی وجہ عوام کو اربوں روپوں کی سبسڈی ملے گی۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر

فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز گزشتہ سال کے ماہ مئی اور جون کے بلات پر ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ فرنس آئل ، امپورٹڈ کول ، اور فیول کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے ہوا۔ آزاد کشمیر میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز 1990 سے لاگو ہیں موجودہ حکومت نے کوئی نیا ٹیکس یا چارجز نہیں لگاے ۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں پاور انفراسٹرکچر کی بہتری کے لئے اقدامات شروع کیے ہیں ۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان مختلف محمکوں میں ریفارمز پر کام کر رہے ہیں ۔ سردار تنویر الیاس ریاست کے پہلے وزیر اعظم ہیں جو آزاد کشمیر حکومت سے ٹی اے ڈی اے /تنخواہ تک نہیں لیتے۔ سردار تنویر الیاس خان کی اول و آخر ترجیح صرف اور صرف عوامی مفاد ہے ۔ ترجمان وزیر اعظم ہاوس

گزشتہ روز کھڈ تھوراڑ کے مقام پر ہونے والا واقعہ افسوسناک ہے ۔ ترجمان وزیر اعظم ہاوس

گزشتہ روز پولیس اور انتظامیہ نے دھرنا مظاہرین کی قیادت سے کامیاب مذاکرات کئے ۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظاہرین میں سے ایک گروپ نے اپنی ہی قیادت کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا اور پولیس پر پتھراو اور فائرنگ ہوئی ۔ جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ ترجمان وزیر اعظم

ریاست نے ان سب حالات کے باوجود صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا۔

عوام حکومت پر اعتماد رکھے ، عوامی ریلیف پی ہمارا مشن ہے، 6 ماہ میں آزاد کشمیر میں واضع تبدیلی نظر آے گی ۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر

فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے حوالے سے بھی حکومت ہنگامی اقدامات لے رہی ہے۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر

چند عناصر ماضی کی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کا قصوروار موجودہ حکومت کو ٹھہرانا چاہتے ہیں ۔ ترجمان وزیر اعظم

عوام سے اپیل ہے کہ وہ کسی بھی شرپسند گروہ کے ہاتھوں استعمال نہ ہوں ، عوام کے حقوق عوام کو دہلیز پر دئیں گے ۔ ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان۔

26/07/2022

ضلع پونچھ میں ہونے والے احتجاج کے لیے عوام جوق در جوق اس تحریک کا حصہ بن رہے ہیں,
یہ احتجاج اب جنگ کی صورت اختیار کر چکا ہے عوام اور انتظامیہ آمنے سامنے ہیں درجنوں افراد زخمی,
پولیس کی گاڑیاں جلا دی گۂیں درجنوں پولیس کے جوان زخمی ہو کر ہسپتال کے بستر سے جا لگے,
ایک مزاحیہ فلمی آواز کے ساتھ وءڈیو پیش خدمت ہے

پر امن احتجاج تصادم میں تبدیل,ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ۔۔۔۔گزشتہ ایک ماہ سے ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں می...
26/07/2022

پر امن احتجاج تصادم میں تبدیل,
ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ۔۔۔۔
گزشتہ ایک ماہ سے ضلع پونچھ کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ مہنگائی کے خلاف عوام اپنے حقوق کیلئے احتجاج کا سلسہ جاری ہے۔۔احتجاج کا آغاز عید قربان سے چند روز قبل انجمن تاجران،قوم پرست تنظیموں اور کچھ سیاسی جماعتوں کے کارکنان کیطرف سےلوڈ شیڈنگ کیخلاف شروع ہوا،
جو گزرتے وقت کیساتھ پھیلتا چلا گیا انتظامیہ کیجانب سے مذاکرات کے کئی دور ہوئے جو بے نتیجہ رہے
جبکہ حکومتی جماعت تحریک انصاف کیجانب سے احتجاجی مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش نہیں کی گئی۔۔۔
بالآخر احتجاجی مظاہرین نے عید قربان کے پیش نظر خود ہی پندرہ دن کی ڈیڈ لائن دے کر احتجاج ختم کر دیا۔۔
اس دوران پولیس نے احتجاجی مظاہرے کے شرکاء پر ایف آئی۔آر درج کی اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔۔
اسی دوران وزیراعظم آزاد کشمیر نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قوم پرست تنظیموں کو را کا ایجنٹ قرار دیا گیا
اسی دوران ایف۔آئی۔آر میں نامزد افراد کی گرفتاریوں کا سلسلہ شروع ہوا۔۔
جبکہ عوامی ایکشن کمیٹی گرفتار افراد کی غیر مشروط رہائی اور اپنے مطالبات کی منظوری کا مطالبہ کرتی رہی۔۔عوامی ایکشن کمیٹی نے ہڑتال کی کال دی جسے پولیس فورس نے پاکگلی کے مقام پر ناکام بنا دیا۔۔مظاہرین پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے شیل پھینکے کچھ مظاہرین زخمی ہوئے جبکہ ایک شخص کا بازو ٹوٹ گیا۔۔
عوامی اور سیاسی حلقوں کیجانب سے عوامی حقوق کیلئے احتجاج کرنے والوں پر لاٹھی چارج کی شدید مذمت کی گئی۔۔۔
اہم بات یہ ہے کہ سب سے ذیادہ کشیدہ حالات وزیراعظم آزاد کشمیر کے آبائی حلقے میں ہیں۔۔۔
اسی عرصے میں محکمہ برقیات کیجانب سے صارفین کو بجلی کے بل جاری ہوئے جو بہت ذیادہ تھے اور فیول ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر ٹیکسز لگائے گئے تھے جس کے باعث عوام میں شدید غم و غصہ بڑھ گیا۔۔حالانکہ چند ہفتے قبل وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں فیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔۔۔
عوامی ایکشن کمیٹی کا دائرہ بڑھا جو اب آل پارٹیز میں تبدیل ہو گیا ہے۔۔۔
جنکا مطالبہ ہے کہ احتجاجی مظاہرین کو رہا کیا جائے۔۔۔لوڈ شیڈنگ ختم کی ہے۔۔۔بجلی کے بلات میں بے تحاشہ ٹیکسز کا خاتمہ کیا جائے۔۔
جس کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی نے پونچھ بھر میں آج پہیہ جام کی کال دی ہے۔۔جبکہ جاری احتجاج میں کھڈ کے مقام پر رات گئے پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہوا ہے۔۔جس میں پانچ پولیس اہلکار زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جنھیں سی۔ایم۔ایچ۔راولاکوٹ لایا گیا ہے۔۔تین اہلکار ذیادہ زخمی ہیں۔۔جبکہ ایک اہلکار کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ اسے ٹانگ میں گولی لگی ہے۔۔۔ جبکہ مظاہرین سے بھی لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔
مطالبات کی منظوری کیلئے عوامی احتجاج پہلی بار نہیں ہو رہے یہ روٹین کا معاملہ ہے۔۔۔جسے حکومت کو چاہیے تھا کہ فوری حل کرتی مزید طول دینے سے مزید حالات خراب ہو رہے ہیں
مگر عوامی مسائل حل کرنے کے بجائے انتظامیہ اور حکومت کا سخت رویہ اور عوام کو جبر کے ذریعے احتجاج سے دور کرنا افسوسناک ہے۔۔یہ انظامیہ اور حکومت کی غفلت،تکبر اور انا کے باعث حالات اس نہج پر پہنچے ہیں۔۔
اب اگر تصادم میں عوام کا نقصان ہوتا ہے یا پولیس کا دونوں صورتوں میں عام آدمی کا ہی نقصان ہے۔۔
حکومت کو چائیے وہ فوری طور پر عوامی مطالبات حل کرے تاکہ کسی بڑے تصادم اور نقصان سے بچا جا سکے۔۔۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DNN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DNN:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share