MedialinkSociety

  • Home
  • MedialinkSociety

MedialinkSociety effort to people rights
child education
talent promote Lahore Pakistan
(1)

فیصلہ آپ نے کرنا ہےلوہے کی ایک بار کی قیمت120 روپے ہےاس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 1000روپے ہو گی۔...
13/09/2022

فیصلہ آپ نے کرنا ہے
لوہے کی ایک بار کی قیمت120 روپے ہے
اس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 1000روپے ہو گی۔
اس سے سوئیاں بنا دیں تو اسکی قیمت30000روپے سے زیادہ ہو جائے گی۔ اور اگر اس سے آپ گھڑیوں کے لئے بیلنس سپرنگ بنا دیں تو اسکی قیمت تین لاکھ روپے ہو گی۔
آپ نے اپنے آپ کو کیا بنایا ہے یہ امر آپکی قیمت طے کرتا ہے
مٹی کو بازار میں بیچیں تو قیمت بہت کم ہوگی
لیکن اینٹیں بنا کر بیچیں تو کچھ زیادہ قیمت ہوگی
اسی مٹی سے برتن بنا کر بیچیں تو دس گنا قیمت ہوگی۔
اگر مٹی کو خوبصورت مورتی یا مجسمہ بنا کر بیچیں تو وہ لاکھوں میں بکے گی۔
آپ خود کو دنیا میں کیا بنا کر پیش کرتے ہیں؟
ایک عام ، روایتی اور منفی سوچ سے بھر پور انسان یا پھر روشن پہلو پر نظر رکھنے والے
ایک بہترین، مثبت اور پر امن محبت پھیلانے والا فائدہ مند قیمتی ترین انسان ؟
فیصلہ آپ نے کرنا ہے
ھم امید کرتے ہیں کہ آپکا فیصلہ روشن ھوگا، ھمارا ماننا ھے روشن پہلووں پر نظر رکھنے والے خیر پاتے ہیں۔ سدا بہار خوشیاں ہمیشہ آپ کا مقدر رھیں ۔

05/09/2022

*پی اے ایف پریس ریلیز*

*پاک فضائیہ کی یوم دفاع کی مناسبت سے مختصر دستاویزی فلم جاری*

05 ستمبر 2022: جب ستمبر 65 کی جنگ کا مرحلہ آیا تو پاک فضائیہ کے بہادر جوانوں نے دلیری، شجاعت اور جرأت کی وہ وہ درخشاں داستانیں رقم کیں جنہیں ہماری قوم ہمیشہ فخر سے بیان کرتی رہے گی۔ پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ستمبر 1965 کی جنگ کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے شاہینوں کی حربی معرکہ آرائیوں اور عزم و حوصلے پر بننے والی مختصر دستاویزی فلم جاری کر دی جس میں 05 ستمبر 1965 کے دن لڑے جانے والے فضائی معرکے کا احوال بیان کیا گیا ہے۔

*ترجمان پاک فضائیہ*

12/04/2022

سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید کی مولانا فضل الرحمن، شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے حوالے سے اہم انکشافات

05/04/2022

وہ خاص باتیں جن کا جاننا ضروری ہے....
1. بلڈ پریشر: 120/80
2. نبض: 70 - 100
3. درجہ حرارت: 36.8 - 37
4. تنفس: 12-16
5. ہیموگلوبن: مرد (13.50-18)
خواتین ( 11.50 - 16 )
6. کولیسٹرول: 130 - 200
7. پوٹاشیم: 3.50 - 5
8. سوڈیم: 135 - 145
9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220
10. جسم میں خون کی مقدار:
پی سی وی 30-40%
11. شوگر: بچوں کے لیے (70-130)
بالغ: 70 - 115
12. آئرن: 8-15 ملی گرام
13. سفید خون کے خلیات: 4000 - 11000
14. پلیٹلیٹس: 150,000 - 400,000
15. خون کے سرخ خلیے: 4.50 - 6 ملین۔
16. کیلشیم: 8.6 - 10.3 ملی گرام/ڈی ایل
17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی/ملی لیٹر (نینوگرام فی ملی لیٹر)
18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml

*جو لوگ اوور پہنچ چکے ہیں ان کے لیے تجاویز:*
*40 سال* *50* *60*
*پہلا مشورہ:
ہمیشہ پانی پئیں چاہے آپ کو پیاس نہ لگے یا ضرورت کیوں نہ ہو... صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے زیادہ تر جسم میں پانی کی کمی سے ہوتے ہیں۔ 2 لیٹر کم از کم فی دن (24 گھنٹے)

*دوسرا مشورہ:*
کھیل کھیلو یہاں تک کہ جب آپ اپنی مصروفیت کے عروج پر ہوں... جسم کو حرکت میں لانا چاہیے، چاہے صرف پیدل چل کر... یا تیراکی... یا کسی بھی قسم کے کھیل ہی کیوں نہ ہوں۔ 🚶 پیدل چلنا شروع کرنے کے لیے اچھا ہے... 👌
*تیسرا مشورہ:*
کھانا کم کریں...

ضرورت سے زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دو... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹس پر مبنی خوراک کا زیادہ استعمال کریں۔
*چوتھا مشورہ*
جہاں تک ممکن ہو، گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ بالکل ضروری نہ ہو... اپنے پیروں پر پہنچنے کی کوشش کریں جو آپ چاہتے ہیں ( گروسری، کسی سے ملنا...) یا کسی مقصد کے لیے۔ لفٹ، ایسکلیٹر استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیوں کا دعوی کریں۔

*پانچواں مشورہ.
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
غصہ چھوڑ دو...
فکر چھوڑو.... چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرو...

اپنے آپ کو پریشانی کے حالات میں شامل نہ کریں ... یہ سب صحت کو کم کرتے ہیں اور روح کی رونق کو چھین لیتے ہیں۔ ایک نینی کا انتخاب کریں جس کے ساتھ آپ آرام دہ محسوس کریں۔ ان لوگوں سے بات کریں جو مثبت ہیں اور سنیں 👂

*چھٹا مشورہ*
جیسا کہ کہا جاتا ہے.. اپنا پیسہ دھوپ میں چھوڑ دو.. اور سایہ میں بیٹھو.. اپنے آپ کو اور اپنے آس پاس والوں کو محدود نہ کرو.. پیسہ اس سے جینے کے لیے بنایا گیا تھا، اس کے لیے نہیں جینے کے لیے۔

*ساتواں مشورہ*
اپنے آپ کو کسی کے لیے رنجیدہ نہ کرو، اور نہ ہی کسی ایسی چیز پر جو آپ حاصل نہ کر سکے،
اور نہ ہی کوئی ایسی چیز جس کے آپ مالک نہ ہو سکے۔
اسے نظر انداز کریں، بھول جائیں؛

*آٹھواں مشورہ*
عاجزی.. پھر عاجزی.. پیسے، وقار، طاقت اور اثر و رسوخ کے لیے... یہ سب چیزیں ہیں جو تکبر اور تکبر سے خراب ہو جاتی ہیں..
عاجزی وہ ہے جو لوگوں کو محبت کے ساتھ آپ کے قریب لاتی ہے۔ ☺

*نواں مشورہ*
اگر آپ کے بال سفید ہو جاتے ہیں، تو اس کا مطلب زندگی کا خاتمہ نہیں ہے۔ یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ ایک بہتر زندگی شروع ہو چکی ہے۔ 🙋 پر امید بنیں، یاد کے ساتھ زندگی گزاریں، سفر کریں، خود سے لطف اندوز ہوں۔۔۔۔۔

04/04/2022

حد کر دی
جس نے بھی ڈهبنگ کی ہے

اس سب کے باوجود بھی جو انکے سیاسی فالوور ہیںکچھ تو سوچیں گے ... نہیں سوچیں گے .. ؟اس سب بکواس کے باوجود بتائیں  پھر غدار...
31/03/2022

اس سب کے باوجود بھی جو انکے سیاسی فالوور ہیں
کچھ تو سوچیں گے ... نہیں سوچیں گے .. ؟
اس سب بکواس کے باوجود بتائیں پھر غدار کون ہوتا ہے ... ؟؟

25/01/2022

رپورٹنگ کے دوران ایسے بھی ہوتا ہے😂🤣😂🤣😂🤣

23/01/2022

Energy of next generation ⚡⚡ watch till end... 🤣

17/01/2022

*‏بچپن میــــں لاپرواہ ... جوانی میــــں بےاختیار ... اور بڑھاپے میـــــں انسان بےبس ہوتا ہے ... بےبسی و لاپرواہی سے بچنا ہے ... تو جوانی اللہ کہ نام کر دیں ..........!!!*
💞 💞

13/01/2022

*🚨بریکنگ نیوز🚨* پی آئی آے کا مسافر طیارہ ہندوستان میں زبردستی اتار لیا گیا۔۔پی آئی اے کا طیارہ دیکھتے ہیں لوگوں میں کھلبلی مچ گئی اور ڈر لگنے لگا۔۔۔ عینی شاہدین ✋😃😃😃😃🤭🤭🤭🤭🤭🤭🤭

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=225181773110084&id=101085232186406
07/01/2022

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=225181773110084&id=101085232186406

لمحہ فکریہ. !😐😐😐😐

جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوند بھی ھوتا ھے
لڑکی کو فہد مصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا..

لمحہ فکریہ. !😐😐😐😐جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاںتو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر ...
06/01/2022

لمحہ فکریہ. !😐😐😐😐

جب فہد مصطفیٰ کہتا ہے
"مجھے چاہیے لڑکیاں"کہاں ہیں لڑکیاں
تو لڑکیاں اپنی جگہ سے کھڑی ہوکر ہاتھ ہلا ہلا کر بتاتی ھیں کہ ہم یہاں یہاں بیٹھی ہیں،پھر وہ چن چن کر میک اپ کئے ھوئے کھلے بالوں والی لڑکیوں کو اشارہ کر کے نیچے بلاتا ہے،کسی کو عجیب یابرانہیں لگتا کسی لڑکی کے ساتھ بھائی ، ابو، ماما ،چاچا وغیرہ اورکسی کے ساتھ توخاوند بھی ھوتا ھے
لڑکی کو فہد مصطفیٰ کے پاس بھیجنے والے حضرات بڑے خوش ھوتے ھیں کہ ہمارے لئیے انعام جیت کر لائے گی۔
اسی بے پردہ لڑکی کو اگر اس کے گلی محلے میں کوئی آنکھ بھرکر دیکھ لےتو اکثریت لوگ دیکھنے والے کی ماں بہن ایک کردیتے ھیں اکثریت لوگ تو دیکھنے والے کے ہاتھ پاؤں توڑے بغیرسکون نہیں کرتے
فہدمصطفیٰ کے پروگرام میں لائیو جوکچھ ہوتاھے
کیا اسے غیرت کا مرجانا کہہ سکتے ہیں؟
یعنی اگر مال مل رہا ہوتو ہم کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں-.
راۓ ضرور دیجئے گا -
جب پردے کا حکم ہوا تو دنیا کی بہترین عورتوں نے
دنیا کے بہترین مردوں سے بھی پردہ کیا..

https://www.facebook.com/101085232186406/posts/219157887045806/
27/12/2021

https://www.facebook.com/101085232186406/posts/219157887045806/

#راولپنڈی میں دو وزرائے اعظم کو قتل کر دیا گیا اور ایک وزیر اعظم کو راولپنڈی میں پھانسی دی گئی۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو کا قتل تاحال حل نہیں ہو سکا۔ #27 دسمبر #بینظیربھٹو

24/12/2021

Most Entertaining Audition😂😂
Real Laughter challenge🤣🤣

24/10/2021

آئیں لمبی لمبی چھوڑیں ۔
فرشتے قبر میں عبدالقادر جیلانی سے سوال پوچھنے آئے تو خود پھنس گئے پھر اللہ نے عبدالقادر جیلانی سے فرشتوں کی جان چھڑوائی ۔

( سائنس کی نظر میں )تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہ...
19/08/2021

( سائنس کی نظر میں )
تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،
ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،
جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو دعوت دیتے ہیں۔

یہ اعلان ہوتے ہی بچھو اور تمام کیڑے مکوڑے انسان کے جسم کی طرف حرکت کرنا شروع کر دیتے ہیں اور انسان کا گوشت کھانا شرو ع کر دیتے ہیں۔

تدفین کے 3 دن بعد سب سے پہلے ناک کی حالت تبدیل ہونا شرو ع ہو جاتی ہے۔
6 دن بعد ناخن گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
9 دن کے بعد بال گرنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
انسان کے جسم پر کوئی بال نہیں رہتا اور پیٹ پھولنا شروع ہو جاتا ہے۔
17 دن بعد پیٹ پھٹ جاتا ہے اور دیگر اجزاء باہر آنا شرو ع ہو جاتے ہیں۔
60 دن بعد مردے کے جسم سے سارا گوشت ختم ہو جاتا ہے۔ انسان کے جسم پر بوٹی کا ایک ٹکڑا باقی نہیں رہتا۔
90 دن بعد تمام ہڈیاں ایک دوسرے سے جدا ہونا شرو ع ہو جاتی ہیں۔
ایک سال بعد ہڈیاں بوسیدہ ہو جاتی ہیں،
اور بالآخر جس انسان کو دفنایا گیا تھا اس کا وجود ختم ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔
۔
تو میرے دوستوں غرور، تکبر، حرص، لالچ، گھمنڈ، دشمنی، حسد، بغض، جلن، عزت، وقار، نام، عہدہ، بادشاہی،
یہ سب کہاں جاتا ہے؟
سب کچھ خاک میں مل جاتا ہے

انسان کی حیثیت ہی کیا ہے؟
مٹی سے بنا ہے، مٹی میں دفن ہو کر مٹی ہو جاتا ہے۔
پانچ یا چھ فٹ کا انسان قبر میں جا کر بے نام و نشان ہو جاتا ہے۔۔۔
دنیا میں اکڑ کر چلنے والا،
اپنے آپ کو طاقت ور سمجھنے والا
دوسروں کو حقیر سمجھنے والا
دنیا پر حکومت کرنے والا
قبر میں آتے ہی اس کی حیثیت، صرف "مٹی" رہ جاتی ہے

لہٰذا انسان کو اپنی ابدی اور ہمیشہ کی زندگی کو خوبصورت اور پرسکون بنانے کے لئے ہرلمحہ فکر کرنی چاہیئے،
اللہ کو یاد کرنا چاہیئے،
ہر نیک عمل اور عبادت میں اخلاص پیدا کرنا چاہیئے
اور
خاتمہ بالخیر کی دعا کرنی چاہیئے۔۔۔!
اللہ تعالیٰ مجھے اور آپ سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

28/07/2021

Freezer me para qurbani Ka Gosht bar bar light janay ki waja Se Kharab hogya, Miyan Bivi ka shadeed Ehtajaj…

24/07/2021

بھارتی جج زندہ باد آئین کے مطابق کشمیر انڈیا کاحصہ نہیں عظیم جج اف انڈیا 🇵🇰✌️
اس ویڈیو کو کم سے کم دو بڑے گروپس میں شئیر کریں تا کے پوری دنیا تک کشمیریوں کی اواز پہنچ جائے

19/07/2021

غیر سیاسی پوسٹ!!!!!!!!!!👇
ایک گیدڑ مرا ہوا ہونے کا ڈرامہ کررہا تھا موقع ملتے ہے بھاگ نکلا سمجھ تو گئے ہونگے😂😂😂😂😂😂😂😂

دنیا کی سب سے مہنگی فرائیز، ایک پلیٹ کی قیمت 34 ہزار روپے
15/07/2021

دنیا کی سب سے مہنگی فرائیز، ایک پلیٹ کی قیمت 34 ہزار روپے

نیویارک میں فرائیز کی ایک پلیٹ اتنی مہنگی ہیں کہ اس قیمت میں بہترین بریانی کی تین دیگیں بناسکتے ہیں۔ فرائیز کے ایک پلیٹ کی قیمت 200 ڈالر رکھی گئی ہے ج

پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید
15/07/2021

پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید

پسنی: دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن آفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچس

15/07/2021

آرائیں برادز کے لیے خصوصی گانا
آرائیں برادز شیئر کریں
Page ko Like kree

*‏کورونا: سندھ حکومت کا اسکولز، ہوٹلز اور پارکس بند کرنے کا فیصلہ*
14/07/2021

*‏کورونا: سندھ حکومت کا اسکولز، ہوٹلز اور پارکس بند کرنے کا فیصلہ*

Address


Telephone

+923004983822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MedialinkSociety posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MedialinkSociety:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share