حاجی خورشید علی خان ہزاروی کی رہائش گاہ
پر خالد آئی کلینک اور انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ سندھ کی جانب سے آئی میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں آئی سائٹ ٹرسٹ کی ٹیم اپنی خدمات سر انجام دے رہی ہے۔
موتیاکاآپریشن بھی بالکل مفت کیاجائیگا۔
میری زندگی کا یادگار ترین انٹرویو۔
حضورشیخ الالسلام ڈاکٹر محمدطاہرالقادری صاحب کے فرزندارجمندڈاکٹرحسن محی الدین قادری صاحب سے سالانہ میلادکانفرنس کراچی کے موقع پر یادگار گفتگو
🌹❤️🌹
تحریک منہاج القران کراچی کے زیر انتظام انعقادپزیر
"میلادِمصطفٰی کانفرنس" میں بشپ آف پاکستان بشپ نزیرعالم کا اظہارِخیال۔
https://youtu.be/kmBZyHa5css
*ڈریگن سیکیورٹی سروس نے المروت انجینئرنگ اینڈ کنسٹرکشن سروس کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا*
المروت انجینئرنگ کے اونر عدنان مہتاب مروت نے حقائق بتاتے ہوئے اعلی حکام سے انصاف کی اپیل کر دی۔
مزید تفصیلات کے لیے لنک پرکلک کریں۔
خصوصی رپورٹ فخرزمان کراچی
آج ہم اپ کے سامنے ظلم و بربریت کی ایک ایسی داستان پیش کرنے جا رہے ہیں جس کی مثال نہیں ملتی۔
افسوس اس بات کا ہے کہ یہ ظلم کسی اور نے نہیں بلکہ ریاست نے خود کیا اور اس ظلم میں ریاستی مشینری نے اہم کردار ادا کیا۔
17 جون 2014 لاہور ماڈل ٹاؤن میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم گوشہ درود میں سرکار دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجنے میں مشغول تھے اسی اثناء میں ریاستی درندوں نے ریاست کی ایماء پر نہتے اور بے قصور عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر ہلہ بول دیا۔
ظلم کی اس داستان کوتمام میڈیا چینلز نے براہ راست دکھایا پوری دنیا نے ظلم ہوتا بھی دیکھا اور ظلم کروانے والوں کو بھی دیکھا لیکن اگر کسی نے نہیں دیکھا تووہ ہیں ریاست پاکستان کے بے ضمیر اور سنگ دل منصف۔
اس المناک اور دل سوز واقع میں 14 عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم شہید ہوئے جب کہ سو سے زائد زخمی ہوئے آج 10 سال گزرنے کے بعد بھی اس واقعہ کے ذمہ داروں کو نہ تو سزا ہوئی اور نہ ان کے خلاف ایف آئی آر کاٹی گئی۔
انہی شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کرنے کے لیے پاکستان عوامی تحریک کراچی نے پریس کلب کراچی میں دعائیا تقریب کا اہتمام کیا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان عوامی تحریک کراچی صاح

صدر پاکستان عوامی تحریک کراچی صاحبزادہ ثاقب نوشاہی کی K Electric اور کرپٹ حکمرانوں کو سخت وارننگ !!!!!!!!! #
صدر پاکستان عوامی تحریک کراچی صاحبزادہ ثاقب نوشاہی کی K Electric اور کرپٹ حکمرانوں کو سخت وارننگ !!!!!!!!!
ترجمان پاکستان عوامی تحریک کراچی الیاس مغل کی خصوصی رپورٹ
*نظام کی تبدیلی کے بغیرملکی ترقی اصلاحات ناممکن ہے ۔ ریاست میں نظام کی تبدیلی اور احتساب ناگزیر ہے۔قاضی زاہد حسین*
*ایک صدی ہونے کو ہے مگر ملک و ملت کی تقدیر نہیں بدلی البتہ کرپٹ حکرانوں کی نسلوں کی تقدیریں بدل گٸی.صحبزادہ ثاقب نوشاہی*
*پاکستان عوامی تحریک 35سال سے نظام کی تبدیلی اور بیداری شعور کی جدوجہدکررہی ہے ۔ہمارے شہداء کی قربانیاں راٸیگاں نہیں جاٸیں گی۔اسمعیل خلیل عارفی*
*پاکستان عوامی تحریک کے یوم تاسیس پر کراچی میں مرکزی صدر قاضی زاہد حسین ,صاحبزادہ ثاقب نوشاہی,اسمعیل خلیل عارفی و دیگر کا خطاب*
خصوصی رپورٹ FP News کراچی
https://youtu.be/Oc3AsKlubk4
بیورو چیف کرائم FP News ملک اصغر محمود کے سنسنی خیز انکشافات۔
شاہ لطیف ٹاؤن میں ڈکیتی کی ایک اور واردات
شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 20 B فار قلیط گرامر سیکنڈری اسکول سے لیپ ٹاپ قیمتی سامان اور نقد رقم لوٹ کر لے گئے۔