Women Digital Empowerment

  • Home
  • Women Digital Empowerment

Women Digital Empowerment “Digital Empowerment of Women in KP” aims to empower women by giving them an opportunity to digi

Let’s vow to become one and make Pakistan a better place for everyone. Happy Independence Day Pakistan.
14/08/2020

Let’s vow to become one and make Pakistan a better place for everyone.
Happy Independence Day Pakistan.

WDE wishes a very delightful and blessed Eid-ul-Adha to everyone.
01/08/2020

WDE wishes a very delightful and blessed Eid-ul-Adha to everyone.

03/12/2019
02/12/2019
29/11/2019
کیا موجودہ کم سے کم اجرت کی شرح مزدوروں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنےکے لئے کافی ہے؟کیا حکومت کو کم  از کم اجرت کی شرح ...
29/11/2019

کیا موجودہ کم سے کم اجرت کی شرح مزدوروں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنےکے لئے کافی ہے؟
کیا حکومت کو کم از کم اجرت کی شرح قومی سطح پر بین الاقوامی معیار کے مطابق مقرر نہیں کرنا چاہیئے؟
کیا لوگوں کو قومی شرح سے کم ادائیگی سے روکنے کے لئے سزا کافی ہوگی؟
کیا مختلف صنعتوں میں کم سے کم اجرت کی شرح میں فرق ہونا چاہیئے؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en
-abidance

28/11/2019
کیا مزدوروں کے بچوں کو بنیادی تعلیم مہیا کرنے میں یہ قانون کامیاب رہا ہے؟قانون کے نفاذ اور رعایت کوکیسے یقینی بنایا جاسک...
27/11/2019

کیا مزدوروں کے بچوں کو بنیادی تعلیم مہیا کرنے میں یہ قانون کامیاب رہا ہے؟
قانون کے نفاذ اور رعایت کوکیسے یقینی بنایا جاسکتا ہے ؟
قانون کو مزید بہتر بنانے کےلئے کن ترامیم کی ضرورت ہے ؟
کیا حکومت نے اصل لیبر ٹیکس وصول کیا ہے یا اس ضمن میں ہمارے ٹیکس نظام میں اب بھی کچھ کمزوریاں ہیں؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

25/11/2019

A Skit on Right to Information prepared and performed by Madaari Natak.

Women Digital Empowerment awareness seminar at the Institute of Management Sciences, Peshawar.                          ...
25/11/2019

Women Digital Empowerment awareness seminar at the Institute of Management Sciences, Peshawar.

GIZ in collaboration with IM|Sciences launched Women Digital Empowerment Portal on 21 November at Peshawar. Mr. Mushtaq ...
22/11/2019

GIZ in collaboration with IM|Sciences launched Women Digital Empowerment Portal on 21 November at Peshawar. Mr. Mushtaq Ghani - Speaker KP Assembly - graced the occasion with his presence and inaugurated the portal. Other distinguished guests included Ms.Ayesha Bano, Ms. Rakshanda Naz, Prof. Anoosh Khan, and Ms. Meraj Humayun Khan.

22/11/2019
20/11/2019
20/11/2019
کیا یہ قانون صنعتی/تجارتی کارکنوں کے لئے کام کرنے کے طریقہ کار کا معیار یقینی بناسکے گا ؟قومی صنعتت میں کام کے ماحول کے ...
20/11/2019

کیا یہ قانون صنعتی/تجارتی کارکنوں کے لئے کام کرنے کے طریقہ کار کا معیار یقینی بناسکے گا ؟
قومی صنعتت میں کام کے ماحول کے معیار کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
جب مزدوروں کی اکثریت ان پڑھ ہو تو تحریری شرائط سے بہتری کیسے آئے گی؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

کیا اس حقیقت کے پیش نظر اس قانون سے کوئی فرق پڑیگا کہ موجودہ دور میں دنیا بھر سے کہیں بھی حساس معلومات تک غیر مجاز رسائی...
18/11/2019

کیا اس حقیقت کے پیش نظر اس قانون سے کوئی فرق پڑیگا کہ موجودہ دور میں دنیا بھر سے کہیں بھی حساس معلومات تک غیر مجاز رسائی حاصل کی جاسکتی ہے ؟
اصل معلومات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تحقیقات کیسے کی جائیں گی جہاں لوگ معلومات کو تبدیل کرنے یا نقصان پہنچانے کے لئے گمنام اکاونٹس استعمال کرسکتے ہیں؟
کیا یہ واقعی سائبر سٹاکنگ (چوری ) کو روک سکے گی جہاں زیادہ تر لوگ الیکٹرانک سٹاکنگ سے واقف نہیں ہیں؟
موجودہ سزائیں سپامنگ کے عمل کو کیسے روک سکتی ہے؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en /DamageToElectronicData

کیا زچگی کے دوران دئیے جانے والی سہولیات کے قانون کو موجودہ حالات کے تناظر میں تبدیل کیا جانا چاہیئے؟ "چارماہ اصول" کے ب...
15/11/2019

کیا زچگی کے دوران دئیے جانے والی سہولیات کے قانون کو موجودہ حالات کے تناظر میں تبدیل کیا جانا چاہیئے؟
"چارماہ اصول" کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے جس کے مطابق اگر کوئی خاتون زچگی سے چارماہ پہلے ملازمت اختیارکرے تو اس کو زچگی کے سہولیات میسر نہ ہوگی۔ کیا لیبر ڈیپارٹمنٹ کو حمل کےدوران کام کی سطح کا تعین واضح طور پر کرنا چاہیئے؟
کیا آجر کو حاملہ خواتین کو برخاست کرنے سے روکنا درست ہے؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

کیا فنانس فنڈز سے دیہی علاقوں کے کسانوں کی زندگی میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟کیا ان قرضوں سے مویشیوں کے اخراجات پورے کرنے میں...
13/11/2019

کیا فنانس فنڈز سے دیہی علاقوں کے کسانوں کی زندگی میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟
کیا ان قرضوں سے مویشیوں کے اخراجات پورے کرنے میں کامیابی ملی ہے یا اس نے مقامی سطح پر مویشیوں کی پرورش میں سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کئے ہیں؟
کیا آپ کو لگتا ہے کہ یہ فنڈز روزگار کی فراہمی اور مقامی سطح پر موجودہ کاروباروں میں سرمایے کے اضافے کے مقاصد میں کامیاب رہا ہے؟
دیہی علاقوں میں تعلیم،خوراک اور رہائش کی لاگت کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en
-being

کیا مائیکرو فنانس بینک کی پیش کردہ مصنوعات ملک کے پسماندہ حلقوں کو مساوی معاشی مواقع فراہم کرسکیں گی؟کیا اس نے دیہی علاق...
11/11/2019

کیا مائیکرو فنانس بینک کی پیش کردہ مصنوعات ملک کے پسماندہ حلقوں کو مساوی معاشی مواقع فراہم کرسکیں گی؟
کیا اس نے دیہی علاقوں میں کاروباری مہم کو فروغ دیا ہے ؟
کیا اس میں اس کے کام اور فنڈز کو مختص کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی ترمیم کی ضرورت ہے؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en
-being

مروجہ احساس پروگرام کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟کیا یہ مقررکردہ معاشی اور معاشرتی تحفظ کے مقاصد حاصل کرنے کے قابل ہ...
08/11/2019

مروجہ احساس پروگرام کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟
کیا یہ مقررکردہ معاشی اور معاشرتی تحفظ کے مقاصد حاصل کرنے کے قابل ہوگا؟
اس پروگرام کےلئے مختص کردہ بجٹ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟
کیا یہ پروگرام غربت سے متعلق تمام مسائل حل کرنے کے لئے کافی ہوگا؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

06/11/2019

Dr. Imtiaz, Vice Chancellor University of Swabi shedding light on the workings and functionality of WDE portal and how it can be beneficial for the Women across Khyber Pakhtunkhwa.

کیا محتسب اسکیم مقامی سطح پر تنازعات کو شفاف طریقے سے حل کرنےمیں کامیاب رہی ہے؟آپ کے خیال میں موجودہ اسکیم کس لحاظ سے مخ...
06/11/2019

کیا محتسب اسکیم مقامی سطح پر تنازعات کو شفاف طریقے سے حل کرنےمیں کامیاب رہی ہے؟
آپ کے خیال میں موجودہ اسکیم کس لحاظ سے مختلف ہےجو سرکاری بدعنوانیوں اور بے ضابطگیوں کی روک تھام کرسکتا ہے؟
کیا ملازمین کے رویوں میں اصلاح کے مقصد کے لئے کوئی آگاہی پروگرام ہونا چاہیئے؟
ہمارے اداروں میں بداعنوانی کے لعنت کو ختم کرنے کےلئے کونسی تبدیلیاں لائی جاسکتی ہیں؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en
Nepotism/Corruption

کیا اس ایکٹ کے متعارف کرانے سے عوامی خدمات کی فراہمی میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟کیا آپ کو لگتا ہے کہ ایکٹ کے  نفاذ کے بعد خد...
04/11/2019

کیا اس ایکٹ کے متعارف کرانے سے عوامی خدمات کی فراہمی میں کوئی تبدیلی آئی ہے؟
کیا آپ کو لگتا ہے کہ ایکٹ کے نفاذ کے بعد خدمت کی فراہمی کو زیادہ موثر بنایا گیا ؟
خدمات کی فراہمی میں حکومت کس طرح مزید بہتری لاسکتی ہے؟
کیا خدمات کی فراہمی میں ناکامی کا معاوضہ صارف کو مطمئن کرنے کےلئے کافی ہوگا؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

کیا آپ کو لگتاہے کہ عوام کو سرکاری نوعیت کی معلومات تک رسائی کی اجازت دی جانی چاہیئے؟ کیا اس معلومات کو دوسرے مذموم مقاص...
01/11/2019

کیا آپ کو لگتاہے کہ عوام کو سرکاری نوعیت کی معلومات تک رسائی کی اجازت دی جانی چاہیئے؟
کیا اس معلومات کو دوسرے مذموم مقاصد کےلئے استعمال کیا جاسکتا ہے؟
کیا اہم فیصلوں میں عوام کی شرکت خدمات کی فراہمی کی کارکردگی کو بہتر بنائے گی؟
کیا کسی شخص کوحساس معلومات تک رسائی دینے سے پہلے مکمل جانچ پڑتال کرنئ چاہیئے؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

کیا نکاح کو باہمی طور پر ختم کرنے کے قوانین کی مزید وضاحت ضروری ہے؟کیا موجودہ سزائیں اور جرمانے لوگوں کو قانون کی خلاف ہ...
30/10/2019

کیا نکاح کو باہمی طور پر ختم کرنے کے قوانین کی مزید وضاحت ضروری ہے؟
کیا موجودہ سزائیں اور جرمانے لوگوں کو قانون کی خلاف ہونے سے روکنے کے لئے کافی ہیں؟
کیا مجسٹریٹ کے ذریعے قانون سے عدم واقفیت کو قابل سماعت قرار دینا چاہیئے؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

29/10/2019

Ms. Nabeela Afridi, Manager at Women Entrepreneur Department, SMEDA sharing her valueable views and insight on Digital Empowerment and the Women Digital Empowerment Portal.

کیا شادی کے انعقاد کے 15 دن کے اندر اس کا اندراج ضروری ہے ؟کیا  ہندو شادی کی تقریب میں مقامی شادی رجسٹرار کی موجودگی اور...
28/10/2019

کیا شادی کے انعقاد کے 15 دن کے اندر اس کا اندراج ضروری ہے ؟
کیا ہندو شادی کی تقریب میں مقامی شادی رجسٹرار کی موجودگی اور اس کی تصدیق کرنے کا عمل صیح ہے؟
کیا شادی رجسٹرار کی تقرری صرف مقامی برادری کا استحقاق ہے؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

اس ایکٹ کے تحت شادی کے لئے ضروری شرائط کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟ کیا آپ کو لگتا ہے کہ حکومت کو ہندو روایات و اقد...
25/10/2019

اس ایکٹ کے تحت شادی کے لئے ضروری شرائط کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟
کیا آپ کو لگتا ہے کہ حکومت کو ہندو روایات و اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے اس بارے میں وسیع تر نظریہ اپنانا چاہیئے تھا؟
یا قوانین کا نفاذ مذہبی اقدار سے زیادہ اہم ہے؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

کیا خواتین کو ترقی اور بڑھوتری کے یکساں مواقع فراہم کرنے کی عرض سے ان کےلئے عملی میدان میں تربیت ، اپرنٹس شپ پروگرام اور...
23/10/2019

کیا خواتین کو ترقی اور بڑھوتری کے یکساں مواقع فراہم کرنے کی عرض سے ان کےلئے عملی میدان میں تربیت ، اپرنٹس شپ پروگرام اور اعلٰی تعلیم تک رسائی حاصل کرنا ضروری ہے؟
کیا خواتین کےلئے مخصوص پیشہ ورانہ تربیتی مراکز کے قیام پر زیادہ فنڈز خرچ کئے جانے چاہیں؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس ایکٹ کے تحت شادی کا اندراج اقلیتوں سے وابستہ خواتین کو بااختیار بنائے گی؟ آپ کے خیال میں طریق عم...
21/10/2019

کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس ایکٹ کے تحت شادی کا اندراج اقلیتوں سے وابستہ خواتین کو بااختیار بنائے گی؟
آپ کے خیال میں طریق عمل کیسے ہونا چاہیے تھا کہ میاں بیوی اپنے اخراجات کو یکساں طور پر استعمال کرسکتے؟
کیا مروجہ "ہندو شادی ایکٹ " کے موجودہ قوانین کسی تبدیلی کی ضرورت ہے ؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

کیا موجودہ رقم میں اضافہ کیا جانا چاہیئے تاکہ خواتین کارکنان کی زیادہ تعداد فنڈ سے بہتر انداز میں فوائد حاصل کرسکیں؟ کیا...
18/10/2019

کیا موجودہ رقم میں اضافہ کیا جانا چاہیئے تاکہ خواتین کارکنان کی زیادہ تعداد فنڈ سے بہتر انداز میں فوائد حاصل کرسکیں؟
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ "انتظامی مجلس عاملہ " کو خواتین نمائندوں اور کارکنان کو شامل کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ اپنے لئے خود فیصلہ کرسکیں کہ ان کے لئے مقرر کردہ رقم وہ کس مد میں خرچ کریں؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

17/10/2019

Ms. Nasreen Khan sharing her views on the Women Digital Empowerment Portal and the role of Women in a progressive society.

کیا شادی کے انعقاد کے وقت کسی ممنوع رشتہ یا کسی اور بیوی کی موجودگی کی وجہ سے ایک ہندو جوڑے کی شادی کالعدم تصور کی جانی ...
16/10/2019

کیا شادی کے انعقاد کے وقت کسی ممنوع رشتہ یا کسی اور بیوی کی موجودگی کی وجہ سے ایک ہندو جوڑے کی شادی کالعدم تصور کی جانی چاہیئے؟
طلاق کے وقت گھر بار کے اخراجات اور نان و نفقہ کے لئے کتنی معیاری رقم مقرر کرنے کی ضرورت ہے؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

15/10/2019

CEO of De Laas Gul and Ms. Meraj Hamayun sharing their views regarding the participation of women in politics and also regarding workings of Women Digital Empowerment Portal.

کیا آپ کے خیال میں ورکرز فنڈ کی فراہمی میں "خواتین کے لئے مخصوص گرانٹ" شامل کرنا ضروری ہے ؟کیا آپ کو نہیں لگتا کہ خواتین...
14/10/2019

کیا آپ کے خیال میں ورکرز فنڈ کی فراہمی میں "خواتین کے لئے مخصوص گرانٹ" شامل کرنا ضروری ہے ؟
کیا آپ کو نہیں لگتا کہ خواتین کارکنان کے لئے علیحدہ رہائشی اور سفری الاونس کے تعین کے لئے ایک واضح ہدایت نامہ ہونا چاہیئے تھا؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=en

10/10/2019
کیا موجودہ قوانین اس قابل ہوں گے کہ یہ غیر مجاز بچوں کی تحویل روک سکیں؟کیا حکومت کو غیر مجاز بچوں کو تحویل میں لینے کے م...
09/10/2019

کیا موجودہ قوانین اس قابل ہوں گے کہ یہ غیر مجاز بچوں کی تحویل روک سکیں؟
کیا حکومت کو غیر مجاز بچوں کو تحویل میں لینے کے معاملات میں سزاوٓں کو بڑھا دینا چاہیئے؟
کیا ایسی تبدیلیاں ہیں، جن پر فوری عمل کی ضرورت ہے؟
آپ کی تجاویزاور آرا ہمارے لیئے بہت اہم ہیں
اس بحث میں حصہ لینے کےلئے ہماری ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔
https://wde.org.pk/forum-cat?clang=e
-childPractices

Address


Website

.pk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Women Digital Empowerment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Women Digital Empowerment:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share