24/06/2024
ڈی چوک دھرنے سے سینیٹر مشتاق صاحب کا آخری انٹرویو۔ مطالبات ماننے کے باوجود پورے نہ ہوئے تو کیا ہو گا؟ بڑا اعلان کر دیا ۔۔۔ دھرنا ختم ، سب گھروں کو روانہ
Think different. Media with Faith. Welcome to Focus Media, Focus Media has been in Publication for 1 year and become the top publisher in Pakistan.
(27)
Our Online version https://focusmedia.pk/ is available on internet for Our viewers. Focus Media Founded by Ammar Khan Yasir and Co-Founder Husnain Moavia on 01 Jan 2021. Focus Media has a strong network of passionate journalists and reporters throughout the country that cover everything from crime to politics. We have a strong tradition of hard-hitting and impactful journalism which has kept us in the news network.
ڈی چوک دھرنے سے سینیٹر مشتاق صاحب کا آخری انٹرویو۔ مطالبات ماننے کے باوجود پورے نہ ہوئے تو کیا ہو گا؟ بڑا اعلان کر دیا ۔۔۔ دھرنا ختم ، سب گھروں کو روانہ
مطالبات تسلیم ٫ ڈی چوک دھرنا ختم ۔ سیو غزہ کمپین کے ایکٹو ممبر اور MSO کے ترجمان بلال ربانی سے گفتگو
Big Decision | Eid On D Chowk | Senator Mushtaq Ahmed Khan | Ammar Khan Yasir | Focus Media
"انہیں ختم کردو امریکہ اسرائیل ہمیشہ ساتھ " امریکن سیاستدان نے ایک اسرائیلی میزائیل پر یہ نوٹ لکھا۔
American Politician | Nikki Haley wrote a note on Missile " Finish Them & America Israel Always " | Focus Media | Ammar Khan Yasir
جمعہ کی نماز سے پہلے عمار خان یاسر کی ڈی چوک دھرنے کے شرکا سے گفتگو
اگر آپ القدس میں جا کر جمعہ نہیں پڑھ سکتے تو القدس کے شہیدوں کے لیے ڈی چوک پر جمعہ ادا کریں اور فرض کفایہ سمجھیں
Friday Call By Senator Mushtaq | Must be join Save Gaزa Campaign | Ammar Khan Yasir | Focus Media
ڈی چوک دھرنے پہ حملے کی تفصیلات سینیٹر مشتاق صاحب کی زبانی جو خود اس وقت موجود تھے، دو لوگ اب تک ش ہید ہو چکے ہیں، دوسرا جنازہ شام 5 بجے ڈی چوک مین ہو گا
Save Gaza Campaign Mushtaq Ahmad Khan
Shamful Act By HUM TV | Promotion of Homosexuality Transgenderism | Ammar Khan yasir | Focus Media
اسرائیل کیلیے اسلحہ بردار جہاز جبکہ مسلم دنیا کو لہو لعب میں مشغولیت کیلیے میوزک بینڈز
امریکی طلباء کے فلس$طین کے حق میں مظاہرے جبکہ پاکستانی طلباء کے میوزیکل کنسرٹس
American Band Raining Jane in Pakistan | Musical Nights | Focus Media
پیر مظہر سعید شاہ خطاب کنونشن سنٹر اسلام آباد
Peer Mazhar saeed Shah Speech in convention center Islamabad
Video Edited by : Ali's Talks
مختار الامہ مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب کا عالم اسلام اور حکمرانوں کو خط کے زریعے اہم پیغام
Letter of Peer Mukhtar u Din Shah SB | National Convention Center Islmabad | Ammar Khan Yasir | Focus Media
Stay Tunned | 03 May 2024 | Youth Conference | JInnah Covention Center Islamabad | Organized By MTM
غریب کسان کی گندم کی خریداری کے لئے حکومت کے پاس رقم نہیں،ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے ادویات موجود نہیں مگر افسوس ناچ گانے اور نظریہ پاکستان کی دھجیاں اڑانے کے لئے حکومت سب سے آگے ہے
Musical Competition | A shameful Act by Gov. of Punjab | Boycott | Ammar Khan
Interest system | Mr Mustafa Kamal | shook the National Assembly | Victorious Speech | Ammar Khan Yasir |
قومی اسمبلی میں سود کے خلاف تاریخی تقریر مصطفی کمال نے پاکستانی قوم کے دل جیت لیے
Ab ki Baar 400 Paar |Threat to Muslims Community | India | BJP and Modi Sarkar |
ہندوستان میں انتخابات، مسلمانوں پہ عرصہ حیات مزید تنگ ہونے لگا۔ مودی سرکار مسلمان مخالف ووٹرز کو متوجہ کرنے کیلیے مسلم کش اقدامات کرنے لگی۔
Story of Imam Masjid in London | Ammar Khan YAsir | Focus Media
اپنی کسی بھی غلطی کے باعث اسلام کی حقیقی تصویر پر وار نہ کریں
مختارالامہ پیر سید مختار الدین شاہ صاحب کا موجودہ حالات کے تناظر میں عالم اسلام کے عوام اور حکمرانوں کے نام اہم پیغام
Be the first to know and let us send you an email when Focus Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Send a message to Focus Media:
Gaza Situation and Punjab Govt Response. پنجاب حکومت نے بے حسی کی تمام حدود کراس کر دی، لاہور میں سولہ دن کا میوزک فیسٹیول منانے کا اعلان، غزہ کی صورتحال نظرانداز، #focusmedia #ammarkhanyasir
اسلام کے خلاف کفریہ طاقتیں مجتمع ہو چکی لیکن ہم چھوٹی چھوٹی ٹکڑیوں میں بٹے ہوئے ہیں ۔ افسوس ۔ سی بی آر ٹاؤن اسلام آباد میں فلسطین سیمینار کے شرکاء سے گفتگو۔
اسرائیلی ٹیکنالوجی بری طرح ایکسپوز ہو گئی، ہم نے جنگی حکمت عملی مسلمانوں کے نبی سے سیکھی، اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف، ممبر اسمبلی آزاد کشمیر پیر مظہر سعید شاہ نے انکشاف کر دیا
False propaganda against Madrasah teachers, Masjid Imams, and Qari Sahib in television dramas | Focus Media | Ammar Khan Yasir ٹی وی ڈراموں میں سرعام مدارس کے اساتذہ، مسجد امام اور قاری صاحب کے خلاف من گھڑت پروپیگنڈہ امام صاحب کی بیٹی کو بے پردہ سڑکوں پر اور غیر محرم لڑکوں کے ساتھ تعلقات قائم رکھتے ہوئے دکھانا مدارس مساجد دشمنی سے کم نہیں ۔ تفصیلات جانیے جلیل سانگھی کی ویڈیو میں
Interview of Dr. Naji Zuhair on Focus Media about the latest situation in Pale&stine with Ammar Khan Yasir, He calls Muslim Ummah to stand. حم اس کے نمائندہ خصوصی ڈاکٹر ناجی ذہیر کی فوکس میڈیا سے خصوصی گفتگو ۔ غز&ہ کی موجودہ صورتحال اور عام عوام کے سوالات ۔ مکمل انٹرویو اردو ترجمے کے ساتھ ۔۔ #FocusMedia #AmmarKhanYasir #Ghaza
AJK Assembly member Peer Mazhar Saeed Shah interview about the current situation in Palestine & Kashmir | Focus Media | Ammar Khan Yasir حم اس کے اسرائ یل پرزور دار حملے نے امت مسلمہ کو جگا دیا ہے اسرائ یل، ان ڈیا گٹھ جوڑ ہو چکا ہے غز ہ اور کشمي ری مسلمان دونوں پس رہے کیا مسلم ممالک مل کر فلس طین اور کشم یر کے لیے جد و جہد کریں گے؟ رکن آزادکشم یر اسمبلی پیر مظہر سعید شاہ کی فوکس میڈیا سے گفتگو
An innocent child recites the Quran while sitting on the pile of debris in Gaza | Focus Media | Ammar Khan Yasir ملا کی اذان اور مجاھد کی اذاں اور ملبے کے ڈھیر پر بیٹھے معصوم بچے کی تلاوت نے پوری دنیا کی توجہ کھینچ لی، تفصیلات جانیے ویڈیو میں
Confusion over Al-Aqsa Mosque | Focus Media | Ammar Khan Yasir مسجد اقصیٰ کے بارے میں پھیلی ہوئی کنفیوژن ۔ اصلی مسجد اقصیٰ کون سی ہے؟ قبۃ الصخرۃ ، قبۃ سلسلہ اور مسجد قبلی میں کیا فرق ہے؟ دیوار گریہ کہاں ہے؟ تمام تفصیلات ویڈیو میں #focusmedia #ammarkhanyasir #AlAqsa
محمد رضوان نے اپنی جیت غزہ کے نام کر دی بھارت کے انتہاء پسند ہندو تلملا اٹھے، کیا انڈیا کے ساتھ میچ میں پاکستانی ٹیم کالی پٹیاں باندھ کر کھیلے گی ؟ تفصیلات سامنے آ گئی #focusmedia #MuhammadRizwan #worldcup2023 #Ghaza
O Muslim Ummah, look at me, I am a Palestinian Muslim | Focus Media | Ammar Khan Yasir اے امت مسلمہ میری طرف دیکھ میں فلسطینی مسلمان ہوں
Now is the time to support Palestine instead of being afraid of Israel | Focus Media | Ammar Khan Yasir آج کے ڈیجیٹل مسلمان کو اپنی اسکرین پر نتیجہ چاہیے ہوتا ہے۔ اس کی اسکرین کی کیلکولیشن اگر نتائج برآمد نہ کرپائے تو اسے لگتا ہے کہ یہ خسارے کا سودا ہے۔یاد رکھو! کچھ سودے اللہ کے لیے ہوتے ہیں ۔ ان کے فوائد مقررہ وقت پر حاصل ہوتے ہیں۔
اسرائیلی شہری ملک سے فرار ہونے کو بیتاب، تل ابیب کے بن گوریان ایئرپورٹ پہ لائینیں لگ گئیں، ٹکٹوں پہ لڑائیاں #focusmedia #ammarkhanyasir
Is it time for us to become traders of fear? | Focus Media | Ammar Khan Yasir ہم ظالموں کے ہمنوا ہو جائیں؟ کیا خوف کے بیوپاری بن جائیں؟ کیا رحمن کے لشکر چھوڑ کر شیطان کے کیمپ میں چلے جائیں ۔ نہیں نہیں۔۔۔ہرگز نہیں۔۔۔
PakistanTime.Com.Pk Reveals Shocking Truth | Focus Media | Ammar Khan Yasir پنجاب کی جامعات میں مخصوص مسلک سے تعلق رکھنے والے پروفیسرز کو وائس چانسلر مقرر کیے جانے کے خدشات درست ثابت،محسن نقوی نے ادھوار ایجنڈا پورا کرنا شروع کر دیا۔ سنی علماء نے سخت ردعمل دے دیا۔ پاکستان ٹائم ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے
Important Decision Taken in Apex Committee Meeting about Afghan illegal Citizens in Pakistan | Focus Media | Ammar Khan Yasir پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے ،شناختی کارڈ بلاک کرنے اور جائیدادیں ضبط کرنے کا فیصلہ، کون سے افغان شہری خطرے سے باہر ہیں؟ تمام تر تفصیلات جانیے ویڈیو میں
پاکستان میں ایک بار پھر دینی شخصیات نشانے پہ۔ کراچی میں اپنے ہاتھوں سے والد مفتی عتیق الرحمن شہید سمیت درجنوں علماء کے خون میں لت پت جنازے اٹھانے والے عالم دین مفتی طلحہ عتیق الراعی کے تاثرات #focusmedia #ammarkhanyasir #Pakistan #Karachi
قوم آزاد ہو گئی، مقتدر لوگوں کی ذہنی غلامی کب جائے گی تقسیم ہند سے پہلے انڈین سول سروسز میں کام کرنے والوں کو برطانیہ میں نوکری کیوں نہیں ملتی تھی؟
پاکستان کا فخر کون ، حافظ قرآن بچہ یا جسم کی نمائش کرتی رقاصائیں؟ ہمارا میڈیا کیسے نئی نسل کو فحاشی وعریانی کی طرف بلا رہا ہے؟
Want your business to be the top-listed Media Company?