Muhammad Shahid Imran

  • Home
  • Muhammad Shahid Imran

Muhammad Shahid Imran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Shahid Imran, Video Creator, .

22/10/2023

السلام علیکم

04/08/2023
26/07/2023

یہ جو اس اکاؤنٹ کے لیے 50 ہزار فالورز کی ضرورت ہے اللہ دے واسطے فالو کردے روٹی روزی دا مسئلہ ہے

میری طرف سے تمام پردیسوں کو عید  الاضحی  بہت بہت مبارک ہو
28/06/2023

میری طرف سے تمام پردیسوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو

یا اللہ ہم سب کو حج و عمرہ اداء کرنے کی اور نبی اکرمﷺ کے مسجد میں حاضری کی توفیق نصیب فرمائیں ۔آمین یارب العالمین ۔*صلیﷲ...
27/06/2023

یا اللہ ہم سب کو حج و عمرہ اداء کرنے کی اور نبی اکرمﷺ کے مسجد میں حاضری کی توفیق نصیب فرمائیں ۔
آمین یارب العالمین ۔
*صلیﷲعلیہ وآلہ و اصحابہ و بارک وسلـــــــم*
‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡

‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

25/06/2023

ہم سے دنیا کی گرمی تک برداشت نہیں ہو رہی🙏

"اے اللّٰه ہمیں جہنم کی آگ سے بچا آمین ثم آمین🤲

I will send stars, if you follow me on my reels.. limited 100 person only for this day..
21/06/2023

I will send stars, if you follow me on my reels.. limited 100 person only for this day..

"ذوالفقار علی بھٹو کی سوچ بلاول بھٹو کو منتقل ہوئی۔" سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی
21/06/2023

"ذوالفقار علی بھٹو کی سوچ بلاول بھٹو کو منتقل ہوئی۔" سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

”ہم پاکستان اور اس کے عوام کی تقدیر بدل سکتے ہیں“۔ وزیراعظم شہباز شریف کا بیان
21/06/2023

”ہم پاکستان اور اس کے عوام کی تقدیر بدل سکتے ہیں“۔ وزیراعظم شہباز شریف کا بیان

یونان کشتی حادثہ صرف "کشتی" نہیں ڈوبی خواب ڈوبے، آرمان ڈوبے۔ملک و روزگار ڈوبے، حکومت و سیاستدان ڈوبے۔گھرانے و خاندان ڈوب...
19/06/2023

یونان کشتی حادثہ
صرف "کشتی" نہیں ڈوبی خواب ڈوبے، آرمان ڈوبے۔
ملک و روزگار ڈوبے، حکومت و سیاستدان ڈوبے۔
گھرانے و خاندان ڈوبے، روٹی کمانے کے طلبگار ڈوبے 😢

Safety first 😁🏃🏃🏃No Eating My Mangoes 😄😃😁
19/06/2023

Safety first 😁🏃🏃🏃
No Eating My Mangoes 😄😃😁

جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں..💔
19/06/2023

جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔ
وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں..💔

صبح بخیر اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
18/06/2023

صبح بخیر اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے

کھجور کا درخت۔ایک صحابی آئے یا رسول اللہ میرا پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں۔ اس پر ج...
17/06/2023

کھجور کا درخت۔
ایک صحابی آئے یا رسول اللہ میرا پڑوسی ہے اس کی کھجور ٹیڑھی ہو کر میرے گھر میں چند اس کی شاخیں ہیں۔ اس پر جب پھل لگتا ہے اور ٹوٹ کر گرتا ہے تو میرے بچے اٹھا لیتے ہیں ہم غریب ہیں تو وہ بھاگتا ہوا آتا ہے اور آکر میرے بچوں کے منہ میں سے کھجور کو نکال لیتا ہے۔ یا رسول اللہ آپ اس کو کہیں کہ میرے چھوٹے چھوٹے بچوں پر اتنی زیادتی نہ کرے۔ آپ نے اسے بلایا وہ منافق تھا۔ آپ نے فرمایا بھئی ایک سودا کرتے ہو؟ اس نے پوچھا کون سا سودا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کھجور کا درخت مجھے دے دو اور اس کے بدلے میں تمہیں جنت میں کھجور کا درخت لے کر دونگا۔ وہ کہنے لگا یارسول اللہ یہ اصل میں میرے بچوں کو بہت پسند ہے اگر کوئی اور کھجور ہوتی تو میں دے دیتا تو یہ میری معزرت ہے یا رسول اللہ اور چلا گیا۔
ایک صحابی بیٹھے تھے ابو دحداح وہ کہنے لگے یا رسول اللہ اگر میں وہ کھجور کا درخت لے دوں تو مجھے جنت میں کھجور کا درخت لیں دیں گے آپ؟ آپ نے فرمایا ہاں تو مجھے لے دے اس کے بدلے میں تمہیں جنت میں کھجور کا درخت لے دوں گا۔ وہ صحابی اٹھ کر اس منافق کے پیچھے چلے گئے اور بلایا اے بھائی بات سنو، کھجور کا درخت کتنے کا بیچو گے؟ اس نے کہا میں نے اللہ کے نبی کو نہیں دیا تمہیں کیسے دے دوں۔ انہوں نے کہا اچھا بھائی منہ سے بول کتنے پیسے لو گے۔ تو اس نے جان چھڑانے کے لیے کہا کہ اپنا سارا باغ مجھے دے دے اور یہ ایک کھجور کا درخت لے لے اور باغ میں 600 کھجور کے درخت اور یہ کھجور کا درخت کسی اور کو دینا ہے وہ کہنے لگے پکے ہو؟ سودے سے پھرو گے تو نہیں؟ کہا میں پاگل ہوں کہ میں مکر جاؤں گا مجھے 600 کھجور کے درخت مل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا مجھے منظور ہے کھجور کا درخت میرا اور سارا باغ تیرا۔
ابودحداح گئے اور باغ کے باہر کھڑے ہوگئے اندر بھی داخل نہ ہوئے اور جیب میں جو پیسے تھے وہ بھی زمین کے اندر ڈال دیے کہ یہ بھی باغ کی کمائی ہے اور باغ کا جنت کے بدلے سودا کر دیا ہے اللہ کے نبی سے اور اپنی بیوی کو آواز دی باہر آؤ یہ باغ اب ہمارا نہیں ہے، اس باغ کا اللہ کے نبی کے ساتھ سودا کر آیا ہوں بیوی نے جب اللہ کے نبی کا نام سنا تو وہ بھی بچوں کو لے کر باغ سے باہر آگئی اور کہا تم نے بہت خوبصورت سودا کیا۔
حضرت ابو دحداح اللہ کے نبی کے پاس گئے یارسول اللہ میں نے سودا کر لیا ہے۔ فرمایا ابو دحداح کیسے کیا سودا ؟ کہا یارسول اللہ سارا باغ دے دیا اور وہ کھجور کا درخت لے لیا۔ اللہ کے نبی نے فرمایا پھر میرا سودا بھی بدل گیا اور فرمایا میرے ساتھی میں اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہا ہوں اللہ نے تیرے لیے جنت میں ایک محل نہیں سینکڑوں محل بنا دیے ہیں اور ایک باغ نہیں ہزاروں باغ تیرے لیے تیار کر دیے ہیں۔ اور جب حضرت ابودحداح فوت ہوئے تو اللہ کے نبی نے فرمایا میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں ایک لاکھ جنت کے کھجور کے درخت ابو دحداح کے جنازے کے اوپر جھکے ہوئے ہیں۔

17/06/2023

حسرتیں اور بھی ہیں پر ، ہائے وہ شہرِ مدینہ اور روضہِ رسول ﷺ! 🌍♥️

17/06/2023

‏کُلُّ نَفْسٍ ذَائقةُ الْمَوْتِ..
‏یاﷲ ہمیں موت کے وقت
لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّہ۔۔
کلمہ نصیب فرما آمین🤲

only legend can you understand 😆😂🙌
17/06/2023

only legend can you understand 😆😂🙌

15/01/2022


Trms and Conditions:

20/12/2021
07/12/2021


We Best Services Providing You 100% Trust Worthy

WE Provide You

Qualified baby sitter

Maids

Drivers

Nurses

Baby sitters

Guards

Cooks Chef

Helpers

Grads

and under your Requirement

do you need

We are extremely conscious about your SAFETY, SECURITY and SATISFACTION in all circumstances.

Please First You Check The Company Registration, Thanks

WELCOME MANPWER ; the only (Security & Exchange Commission of Pakistan) and FBR ( Federal Board Of Revenue ) Registered Company rendering its state of art services in the provision of DOMESTIC SERVANTS, MEDICAL AID PROFESSIONALS at HOME, BABYSITTER and NANNIES SERVICES as per your exact need and satisfactory level.

Housemaids, Housekeepers, Cooks, Drivers, Nannies, Babysitters, Patient Attendants, Elder Caregivers, Mom's Helpers, Kitchen Helpers, Butlers, Laundress, Gardner, Watchman, Couples and whatever you have required at home

The WELCOME MANPOWER, you can hire Excellent, Well Experienced, and Efficient MALE COOKS on 24/7 bases. All the Cooks are fully VERIFIED and SCREENED to ensure your maximum safety. We ensure the servant’s satisfactory performance with the highest Obedience to give you comfort and ease. Our REGULAR COOKS are equipped with following skills;

1. Expertise in Complete Pakistani Desi Cooking Food Range.

2. Some Common Chinese Dishes also in Hands

3. Can Serve you delicious regular Desserts

4. Having Expertise in Regular BBQ

5. Efficient in Regular Salads and Sauces

6. Expertise in Roasts, Burgers, Rolls

7. Can use Kitchen Appliances well

Our all COOKS are responsible for

INSHALLAH You Will Fully Satisfied Our Service Contact us and get the BEST Experience you have ever ENJOY through the HIGHLY PROFESSIONAL services and servants because we do not claim but can prove that WE ARE THE BEST,

Call to OUR services Center and Get a Servants within 24 hours. 03044911119 03064911119

28/11/2021

★★★★★ · Home help service agency

02/06/2021

#34
نظام عالآخری قسط اردو زبان میں دیکھنے کیے لیے اس لنک پر کلک کریں شکریہ تمام گروپ مبمر چینل کو لازمی سبسکرائب کریں
https://youtu.be/QcAXdvWYKbQ

Address


Telephone

+923044911119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shahid Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Shahid Imran:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share