K Tv news

K Tv news K TV News Media is an indigenous Television channel aimed at highlighting the core issue of society.
(23)

it is directed to address the real issues which are otherwise neglected

13/05/2024
13/05/2024

AJK Update: Rangers Encounter Public Resistance Along Long March Route from Poonch to Mazaffarabad

13/04/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَآزادکشمیر سدھنوتی پلندری توقیر سردار ٹریفک حادثہ میں وفات پا گئے
12/04/2024

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
آزادکشمیر سدھنوتی پلندری توقیر سردار ٹریفک حادثہ میں وفات پا گئے

29/03/2024

لاھور چیمبر آف کامرس اسلامک گائیڈنس سنٹر کے زیر اہتمام نزول قرآن کنونشن کی تقریب

18/03/2024
17/03/2024

راولاکوٹ مسافر وین میں آگ لگنے کے مناظر تمام مسافر محفوظ رہے

16/03/2024

درس قرآن نمبر (04)
موضوع: روزوں کے قرآن میں بیان کردہ اغراض و مقاصد
مفتی محمد عمر

سوشل میڈیا پر ڈاکٹر جنید سے چلنے والی خبر بے بنیاد اور فیک ہے ڈاکٹر جنید صحت یاپ ہیں ،گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا خد...
16/03/2024

سوشل میڈیا پر ڈاکٹر جنید سے چلنے والی خبر بے بنیاد اور فیک ہے
ڈاکٹر جنید صحت یاپ ہیں ،گفتگو کرتے ہوئے اُن کا کہنا تھا خداہ راہ جھوٹی خبریں نا پھلائیں

16/03/2024

ڈاکٹر جیند صاحب سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں فیک ہیں
ابھی ڈاکٹر جنید صاحب سے فون پر بات ہوئی وہ ٹھیک ہیں اپنے گھر پر ہیں
دن بدن وہ بہتر ہو رہے ہیں دوران کال اُنہوں نے ایسے احباب سے شدید شکوہ کیا جو اُن کی موت کی خبریں چلا رہے ہیں جس سے اُن کے اہل خانہ اور دوست و احباب شدید تکلیف سے دو چار ہو رہے ہیں

ڈاکٹر جنید صاحب نے اپنے چاہنے والوں سے صحت یابی کیلے دعاؤں درخواست کی اور بتایا وہ ٹھیک ہیں روٹین کا علاج چل رہا ہے اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو صحت نصیب فرمائے
عبدالرحمان

16/03/2024

سوال : غیر مسلم کی دعوت افطار میں شرکت شرعا جائز ہے یا نہیں

14/03/2024

درس قرآن : سب سے بڑا گناہ قرآن مجید سے دوری ہے مفتی محمد عمر

14/02/2024

پاکستان کو ایسے سیاست دانوں کی ضرورت ہے

13/02/2024

پاکستان میں حکومت کس کی ہو گئی نون لیگ پریشان کیوں تحریک انصاف حکومت بنانے کیلے پر امید

09/02/2024

سب جماعتوں اور آزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں نواز شریف

09/02/2024

سب کو دعوت دیتا ہوں زخمی پاکستان کو بہتر بنانے کیلے ایک ہو جاہیں پاکستان کو خوشحالی کی ضرورت ہے نواز شریف

09/02/2024

میں شہباز شریف ،مریم اورنگزیب اور اپنی طرف سے انتخابات کی جیت پر مبارکباد مسلم لیگ نون سب سے بڑی جماعت بن گئ
نواز شریف

09/02/2024

میں بہت بار کہہ چکا ہوں
I love you too
نواز شریف کا جوشیلے کارکنوں کو جواب
لاھور خطاب

Address

63 Loxwood Close TW14 8SQ
Feltham
TW148SQ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K Tv news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to K Tv news:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share