kaifi TV

kaifi TV A news channel ,political ,social ,sports news and informative videos

30/09/2023
Khattak bangi khel k liye 1 or izaz M Ismail Khan (R) tchr Teh ,chairman for peace committee  interfaith Harmony muntakh...
30/09/2023

Khattak bangi khel k liye 1 or izaz
M Ismail Khan (R) tchr
Teh ,chairman for peace committee interfaith Harmony muntakhib
Congratulations

22/04/2023

تیز-رفتاری
موٹرسائیکل سوار تیز رفتاری کے باعث اپس میں ٹکرا گئے
3 افراد جاں بحق
جن میں سے دو کا تعلق کالاباغ
جبکہ ایک لڑکا افغان نیشنل ہے
4 زخمیوں میں سے دو کو میانوالی ریفر کردیا گیا ہے

اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے

Uper ktk belt my bht jld different abvilible 4 point pr free atta provide Kya jaye ga ,,DC OR assistant commesner  Isa k...
29/03/2023

Uper ktk belt my bht jld different abvilible 4 point pr free atta provide Kya jaye ga ,,DC OR assistant commesner Isa khel se Uper ktk belt k Bry bat ho chuki Hy ,bht jld ho ga inshallah UC tola bngi khel k mumkina point tola or kamr sar ho skty hyn

17/02/2023

میانوالی: دہشتگردوں کا سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک
دنیا نیوز
میانوالی : ( دنیا نیوز ) پنجاب کے ضلع میانوالی کے علاقے کالا باغ شکردرہ میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی ) کی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ، جوابی فائرنگ میں کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی ) کا اہم کمانڈر ہلاک ہو گیا۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق کالاباغ میں دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی میانوالی کی ٹیم پرحملہ کیا، جس پر اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی اور بیس منٹ تک دونوں طرف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوا جس کی شناخت حبیب الرحمان کے نام سے ہوئی ہے جو کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر ہے جبکہ اُس کے دو ساتھی فرار ہوگئے، دہشت گردوں کے قبضے سے کلاشنکوف، خودکش جیکٹ اورٹی ٹی پی کے سٹیکرز برآمد ہوئے ہیں۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ دہشت گردی کے واقعہ کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی سرگودھا میں درج کر لیا گیا ہے جبکہ فرار ہونے والے دو دہشت گردوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

23/01/2023

kaifi TV
*اسلام آ باد ، کراچی ،لاہور، کوئٹہ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بجلی معطل ہو گئی ہے۔*

رپورٹ کے مطابق ملتان ریجن میں بھی سسٹم ٹرپ ہونے کے بعد مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہو گئی ہے، آئیسکو کے 117گرڈ اسٹیشنز سے بھی بجلی غائب ہے۔

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 22اضلاع میں بھی بجلی بند ہو گئی ہے۔

کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے حکّام کے مطابق گڈو سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی دونوں ٹرانسمیشن لائنیں ٹرپ کرگئی ہیں۔ کیسکو حکّام کا کہنا ہے کہ فنی خرابی سے متعلق معلومات لی جارہی ہے۔

لاہو رمیں مال روڈ اور کینال روڈ سمیت مختلف علاقو ں میں بجلی معطل ہے جبکہ لاہور ہی میں شادمان، باغبان پورہ، حسن ٹاون، اعوان ٹاون، اقبال ٹاون میں بھی بجلی بند ہو گئی ہے۔

پاور پلانٹس بند ہونے سے صوبہ سندھ کے اضلاع ، جنوبی پنجاب ، سیبٹرل پنجاب ، لیسکو کے زیادہ تر علاقے اور آئیسکو ریجن کے زیادہ تر علاقوں میں بجلی بند ہے.

ذرائع کے مطابق گدو سے کوئٹہ جانیوالے بڑی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث بریک ڈاؤن ہوا ہے، ٹرانسمیشن لائن اور پاور پلانٹ کے درمیان رابطہ منقطع ہونے سے بجلی کی فریکوئینسی کم ہو گئی ہے، بجلی کی فریکوئینسی متعلقہ سطح سے کم ہونے پر کیسکیڈنگ ہوئی، کیسکیڈنگ کے باعث ایک کے بعد دوسرے پاور پلانٹ ٹرپ کرتے گئے تاہم دیگر وجوہات اور مسائل کا تعین کیا جارہا ہے۔

22/01/2023

*رجب المرجب کا چاند 🌙 نظر نہیں آیا۔ یکم رجب بروز منگل24 جنوری کو ہوگی۔ چئیرمن رؤیت ہلال
کمیٹی*
kaifi TV

محکمہ موسمیات کی 21 جنوری سے 24 جنوری کے دوران میانوالی سمیت دیگر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی
20/01/2023

محکمہ موسمیات کی 21 جنوری سے 24 جنوری کے دوران میانوالی سمیت دیگر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

19/01/2023

ہیڈ ماسٹر لعل میر خان مرحوم کی زوجہ محترمہ ریٹائرڈ ٹیچر محمد منیر کی والدہ اور مولانامحمدادریس کی دادی اس دار فانی سے انتقال کر گئیں aj بروز جمعرات دن 2 بجے نماز جنازہ ادا کیا جائے گا

وزیراعلی کے پی کے نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمر ی گورنر کی بھجوا دی ہے
17/01/2023

وزیراعلی کے پی کے نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمر ی گورنر کی بھجوا دی ہے

ECP D notifi 35 PTI MNA
17/01/2023

ECP D notifi 35 PTI MNA

16/01/2023

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب
ضلع بھکر میں
درجہ چہارم کی سیٹوں پر بھرتی کینسل کر دی گئی ہے
Kaifi TV

Kaifi TV
16/01/2023

Kaifi TV

15/01/2023

پی ٹی آئی رہنما عابدہ راجہ پر مری میں قاتلانہ حملہ

#

14/01/2023

سابق ایم این اے عبید اللہ خان شادی خیل کی برطانیہ میں میاں نواز شریف سے ملاقات باہمی و سیاسی امور پہ تبادلہ خیال

سابق ایم این اے عبید اللہ خان شادی خیل کی برطانیہ میں میاں نواز شریف سے ملاقات باہمی و سیاسی امور پہ تبادلہ خیالKaifi TV
14/01/2023

سابق ایم این اے عبید اللہ خان شادی خیل کی برطانیہ میں میاں نواز شریف سے ملاقات باہمی و سیاسی امور پہ تبادلہ خیال
Kaifi TV

نوٹ۔۔اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سماعت و بینائی سے محروم بچوں کے حوالے سے ہے۔۔۔۔
14/01/2023

نوٹ۔۔
اسپیشل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سماعت و بینائی سے محروم بچوں کے حوالے سے ہے۔۔۔۔

12/01/2023

Cpدوسرا قتل

فائرنگ کے نتیجہ میں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوئے برزی والا دوسرا زخمی عطاءاللہ بھی چل بسا۔۔۔
یاد رہے آج یہ دونوں قتل ٹک ٹاک سٹیٹس کی وجہ سے ہوئے ہیں۔۔۔میانوالی میں قتل و غارت معمول۔۔۔جاہلیت کی انتہا

میانوالی میں دیکھی گئی چڑیل کا ڈراپ سین کئی دنوں سے بلو خیل روڈ تھلہ شیرمان خیل کے ارد گر د چڑیل دیکھے جانے کی خبر گردش ...
12/01/2023

میانوالی میں دیکھی گئی چڑیل کا ڈراپ سین
کئی دنوں سے بلو خیل روڈ تھلہ شیرمان خیل کے ارد گر د چڑیل دیکھے جانے کی خبر گردش کر رہی تھی جس کا ڈراپ سین ہو گیا ۔ یہ ذہنی معذور عورت ہے اور چہرے کے خدو خال ڈراؤنے ہیں اس کا کوئی ٹھکانہ نہیں اس لئے رات کو روڈ پر نظر آتی ہے ۔CP

03/01/2023

غیرت والہ (میانوالی) میں
غیرت کے نام پر ماں اور بیٹی قتل

02/01/2023

افسوسناک خبر
درہ آدم خیل مین انڈس ہائی وے پر ٹنل کے قریب کیری ڈبہ اور ڈمپرکے مابین خطرناک تصادم ۔
ضلع کرک نورا کلہ صابرآبادکے ایک ہی خاندان کے مرد، خواتین اوربچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 5 زخمی
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

06/11/2022

آر جے مہوش کی بیٹی مسکان زہرہ نے خودکشی کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا

وجہ محبت🥺
#ذرائع

04/11/2022

‏میں بتاتا ہوں اصل گیم کہاں فلاپ ہوئی ہے اِن کی 👇🏼
ان کی آپس میں کوآرڈینیشن اور ٹائمنگ میچ نہیں ہو سکی کیونکہ حملہ ہوتے ساتھ ہی جو بندہ گرفتار ہوا وہ ایجنسیوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چُک کر فوراً میڈیا کے سامنے پیش کر دیا جس نے سارا کچا چِٹھا کھول کر اپنا جرم قبول کر لیا ✅‏جبکہ ان کا پلان تھا کہ پنجاب پولیس اُس حملہ آور کو اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جائے گی پھر پرویز الہٰی اور عمران خان اپنے مرضی کا بندہ یا بیانات دلوا کر ملک میں انتشار پھیلائیں گے اور بلیک میلنگ جیسے اوچھے ہتھکنڈے اپنائیں گے 🤫‏اور اگر آپ دیکھیں کہ جتنے بھی عمران ڈو اینکرز، صحافی یا یوٹیوبرز ہیں وہ سب ایک ہی بات پر کیوں ماتم کر رہے ہیں کہ حملہ آور میڈیا پر کیسے آ گیا اور کون لے کر آیا 🤷‍♂️
ساتھ ساتھ PTI کے سوشل میڈیا پرویز الہٰی کو برا بھلا کہ رہے ہیں کہ گیم سنبھال نہیں سکا 😂
سمجھ رہے ہو گیم کو 🤔‏اوپر سے جیسے ہی جیو نیوز پر چند منٹ کیلئے ٹِکر چلے کہ حملہ آور تو PTI کے عالمگیر خان کا گارڈ ہے تو فوراً عالمگیر خان کی پھٹ گئی اور جلد بازی میں ویڈیو بیان جاری کر دیا کہ میرا گارڈ بے قصور ہے 😂
اسے کہتے ہیں شکاری کا اپنے ہی جال میں پھنس جانا 🦾‏اوپر سے جتنے بھی زخمیوں کی ویڈیوز سامنے آئی ہیں سارے خون سے لت پت اور زخم صاف دکھائے دے رہے ہیں ماسوائے خان کے جسے PTI کے بقول 4 گولیاں لگی ہیں مگر نہ کوئی خون نہ نشان نہ دھبہ اُلٹا بھنگڑے ڈالتا ہوا اسپتال سے گاڑی میں بیٹھ کر گھر گیا ہے 🤷‍♂️‏دوسری طرف فیصل آباد میں رانا ثنااللہ کے گھر حملہ جبکہ کور کمانڈر پشاور کے گھر کے سامنے احتجاج اور اسد عمر کے زریعے میجر جنرل فیصل، شہباز شریف اور رانا ثنااللہ کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے ✅
یہ سب کڑیاں ملائیں اور دیکھیں کہ یہ فتنہ اقتدار کی ہوس کیلئے کس حد تک جا سکتا ہے 🤦🏻‍♂️

04/11/2022

Marhoom ki yadgar speech

28/10/2022

بریکنگ نیوز
وفاقی حکومت نے ملک میں آرٹیکل 149 نافذ کردیا

مشیر داخلہ پنجاب عمر چیمہ سے ان کی پنجاب پولیس واپس

آئی جی پنجاب آئی جی خیبرپختونخوا وفاق کے انڈر ہو چکے ہیں

پرویز الٰہی اور محمد خان کے اختیارات کو وفاق نے اپنے پاس کرلیا

28/10/2022
DG ISPR &DG ISI Prs conference KaifiTV
27/10/2022

DG ISPR &DG ISI
Prs conference
KaifiTV

27/10/2022

incident should be investigated completely, شریف واقعے کی مکمل تحقیقات کرائی جائے، ڈی جی آئی ایس پی آرDo not miss an important ne...

27/10/2022

🔴 LIVE - Leader 's important Press conference - Arshad Sharif Murder - Geo NewsDo not miss an important news update ever. Subscribe and h...

21/10/2022

ٹریفک حادثہ میں زخمیوں اور جانبحق افراد کی تفصیل۔
Asfand petrolatum incident
Injured Details:
*1.* Shahid s/o M Iqbal
Address: Bhaker
Age:45
*2.* Saeed s/o abdul rouf
Age:35
Address:Daud Khail
*3*.Sana ullah s/o M Shafi
Age:25
Address:Paki shah mardan
*4.* jamshad s/o Noor Khan
Age 41
Address:kala Bagh
*5.* irfan s/o mehr Khan
Age:28
Pai khel
*6.* shamim w/o Ghulam Muhammad
Age:46
Address:Qaid abad
*7.* Sobia D/O Ghulam Muhammad
Age:14
Address: Qaid abad
*Dead*
*8.* yousaf s/o Yaseen
Age:60
Address: unknown
*9.* irfan s/o Ghulam Muhammad
Age:12
Address:Qaid abad
*Dead*
*10.* Kamran Haider s/o Sana Haider
Age:40
Address:Paki shah mardan

16/10/2022

پاکستان اٹامک انرجی کمیشن میں سیکورٹی اسٹاف کے لئے ریٹائرڈ آرمی پرسنز کی بھرتی کل 17 اکتوبر سے 21 اکتوبر تک بھرتی آفس سرگودھا میں جاری رہے گی- میٹرک پاس سپاہی، LNK, NCOs, JCOs بھرتی کے لئے اہل ہونگے- ریٹائرڈ ہوے دوسال سے زائد کا عرصہ نہ گزرا ہو-
آخری تاریخ کا انتظار کئے بغیر کل ہی اپنے CNIC, دوپاسپورٹ سائز فوٹو ،ڈسچارج بک اور تعلیمی اسناد کے ہمراہ آرمی ریکروٹمنٹ اینڈ سلیکشن سنٹر سرگودھا تشریف لے جائیں۔ اگر CV بناکر ساتھ لے کر جائیں تو اور بھی اچھی بات ہوگی۔
یاد رکھیں ___ صرف اور صرف ریٹائرڈ فوجی

Crown Motorcycles k price me kami kaifi TV
16/10/2022

Crown Motorcycles k price me kami
kaifi TV

15/10/2022

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی آفیشل تصویر شائع کر دی۔تصویر میں تمام ٹیموں کے کپتان  موجود ہیں۔ٹی ٹونٹ...
15/10/2022

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کی آفیشل تصویر شائع کر دی۔
تصویر میں تمام ٹیموں کے کپتان موجود ہیں۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کا آغاز کل سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا۔
پہلے مرحلے میں ٹاپ ٹین سے باہر ٹیموں کے درمیان کولیفائی مرحلہ شروع ہوگا۔

14/10/2022

افسوس ناک خبر
إنا لله وإنا إليه راجعون
ڈاکٹر عافیہ صدیقی""""""" امریکہ کی قید سے ہمیشہ کیلئے رہا ہو کر اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئیں 😭😭😭

Address


Telephone

+923349663633

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when kaifi TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to kaifi TV:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share