اُوچھالی ایکسپریس

اُوچھالی ایکسپریس VICE OF MOUNTAINS

17/06/2024
06/06/2024

بجلی ایک ماہ کیلئے 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی

03/06/2024

‏بریکنگ نیوز

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں بری کردیا گیا۔

01/06/2024

حکومت کو عوام کے ساتھ پرینک
رات گئے پٹرول کمی کا نوٹیفکیشن تبدیل
محض 4 روپے کی کمی کا نیا نوٹیفکیشن جاری

27/05/2024

حکومت نے 28 مئی یومِ تکبیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

22/05/2024

آئی ایم ایف کا گیس مزید مہنگی کرنے کا مطالبہ

گیس کے بلوں میں بڑا اضافہ متوقع

21/05/2024

‏بڑی خبر: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم سے متعلق کیس 30 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا. عمران خان سماعت میں ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہونگے

21/05/2024

‏عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس ناقابل سماعت قرار ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے دو ججز کا سنایا جانے والا فیصلہ درست قرار دے دیا

*21 May: International Tea Day* ☕
21/05/2024

*21 May: International Tea Day* ☕

19/05/2024

دُعا 🤲

کوئی خیر خبر ؟
19/05/2024

کوئی خیر خبر ؟

ہم ضلع خوشاب کی بیٹی خنصہ ملک کو سی ایس ایس 2023 کلیر کرنے پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں
05/05/2024

ہم ضلع خوشاب کی بیٹی خنصہ ملک کو سی ایس ایس 2023 کلیر کرنے پہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

‏*جب آپ پھل کھاتے ہیں**تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں،**بلکہ انہیں خشک کریں،**ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی...
27/04/2024

‏*جب آپ پھل کھاتے ہیں*
*تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں،*
*بلکہ انہیں خشک کریں،*
*ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔*
*جب آپ سڑک پر ہوں*
*تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں*
*جہاں درخت نہیں ہیں۔*
*قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱*
*تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں*
*اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑*
*تو آئیے زمین پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳*

19/04/2024

‏16 روپے کی روٹی سے 850 روپے کلو بریلر مرغ کھانے کا اپنا ہی مزہ ہے 😂

06/04/2024
24/03/2024

*آپ سب دوستوں کے دیئے گئے صدقہ فطرانہ کے پیسوں سے مستحق لوگوں تک سامان خرید کر پہنچا دیا گیا ہے*
*جزاک اللّہ*
*آٹا، گھی ، چاول ، چینی ،دال چنا ، دال ماش*
*اوچھالی ایکسپریس*

20/03/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ،
انتہائی دکھ اور رنجیدہ دل کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے بہت ہی پیارے عزیز بھائی ملک احمد حیات میرباز خیل اس دنیافانی سے رخصت ہوگئے ہیں تمام دوستوں سے ان کی مغفرت کی خاص دعا کی درخواست ہے

10/03/2024

اگر آپ اسلام آباد یا راولپنڈی سے موبائل خریدنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں آپ تک گھر بیٹھے موبائل پہنچا دیا جائے گا
03131555884
اُوچھالی ایکسپریس

VICE OF MOUNTAINS

10/03/2024

اہم خبر:
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، کل پہلا روزہ ہوگا

08/03/2024

Pure Honey Choti Makkhi ka Price 4500
WhatsApp 03131555884

Address

Uchhali

Telephone

+923131555884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اُوچھالی ایکسپریس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to اُوچھالی ایکسپریس:

Videos

Share