News Such k sath

News Such k sath مجبوری محبت سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے

07/09/2024

(میں نے جتنا کتابیں پڑھی ہیں سرکار کی ولادت پر دو شخصیت کو تکلیف ہوئی)

اسکول کا پرنسپل ایک گوشت والی بڑی شاندار شاپ میں داخل ہوا اور وہاں کاؤنٹر پر بیٹھے لڑکے سے کہا بیٹا دو کلو گوشت دینا ۔وہ...
06/09/2024

اسکول کا پرنسپل ایک گوشت والی بڑی شاندار شاپ میں داخل ہوا اور وہاں کاؤنٹر پر بیٹھے لڑکے سے کہا بیٹا دو کلو گوشت دینا ۔
وہاں لڑکے نے کہا جی جناب آپ بیٹھیں اور ایک کپ چائے بھی پیش کردی اور اپنے ملازمین سے کہا کہ دو کلو اچھا گوشت بنائیں ۔
گوشت بیگ میں ڈالنے کے بعد ملازمین نے خود جاکر اس کی چھوٹی سی گاڑی میں رکھ دیا۔
پرنسپل نے جب پیسے دینے چاہے تو اس لڑکے نے منع کردیا تو پرنسپل نے پوچھا بیٹا تم نے اتنی میری خدمت کی اور گوشت کے پیسے بھی نہیں لیے ، کیا تم مجھے جانتے ہو ؟
تو اس لڑکے نے کہا آپ میرے استاد ہیں ۔ یاد ہے اپکو جب میں نے کلاس میں ایک غلطی کی تھی تو آپ نے کہا تھا کہ تب تک کلاس میں تم داخل نہیں ہوسکتے جب تک تم اپنے سرپرست کو ساتھ نہ لے کر آجاؤ تو میں سکول سے بھاگ گیا اور ایک چھوٹی سے قصائی کے ہاں کام شروع کردیا تھا ۔اب الحمدللہ میرے پاس اپنی چار بڑی بڑی گوشت کی دکانیں ہیں ،ایک بڑا فارم ہے اور ایک شاندار گھر بھی میں نے لے لیا ہے ۔
تب پرنسپل نے ایک سرد آہ بھری اور کہا
جی بیٹا مجھے یاد آگیا
کاش میں بھی تمہارے ساتھ اس دن بھاگ جاتا 😄

کیا یہ بات سچ ہے۔۔۔۔؟؟؟؟بریلوی کی غوثیہ مِلک شاپ، وہابی کی مکہ مِلک شاپ. شیعہ کی حیدری مِلک شاپ ہو گی لیکن دودھ کہیں خال...
27/08/2024

کیا یہ بات سچ ہے۔۔۔۔؟؟؟؟
بریلوی کی غوثیہ مِلک شاپ،
وہابی کی مکہ مِلک شاپ.
شیعہ کی حیدری مِلک شاپ ہو گی
لیکن دودھ کہیں خالص نہیں ہو گا

19/08/2024

" کاش کا لفظ دِل کی وہ آہ ہے
جِس میں اِنسان کی نہ جانے کِتنی محرومیاں دفن ہوتی ہیں! ۔ " 💔🙂

11/08/2024
10/08/2024

*اسکول والوں سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ 14 اگست یا دیگر پروگرام میں بچیوں سے ڈانس نا کروائیں وه بچی کسی گھر کی عزت ہے اسلام کی شہزادی ہےاسے یوں سرے عام نیلام نا کریں.

09/08/2024

سنا ہے
گورنمنٹ اگر واقعی سولر سسٹم فری دینا چاہتی ہے
تو سب سے پہلے پاکستان کی تمام مساجد میں سولر
سسٹم لگوا دے

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس گولڈ میڈل جیت لیا HERO PAKISTANIThe pakistaniArshad Nadeem shatters the Olympic javelin record...
09/08/2024

ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس گولڈ میڈل جیت لیا

HERO PAKISTANI
The pakistaniArshad Nadeem shatters the Olympic javelin record with a throw of 92.97m

پوری پاکستانی قوم کو مبارک ہو❤️

07/08/2024

Bohat he Acha Lesson dia
Bohat he Acha kaam hai Agar Hum sab mil kar esa kare gay to Pakistan sar sabz ho jayega

Say something about this picture...?
05/08/2024

Say something about this picture...?

Golden Words .....
03/08/2024

Golden Words .....

03/08/2024

ڪشمور وچ شھر ۾ پوليس اھلڪار جي گهر مٿان ڌاڙيلن جو حملو
پوليس اھلڪار لکمير اوڏ جو نوجوان پُٽ راجه اوڏ ڌاڙيلن جي حملي ۾ مارجي ويو، لکمير اوڏ زخمي

03/08/2024

اس موسم میں احتیاط کیجئے اور اپنے نبی کی سنت پر عمل کیجئے چیزیں جھاڑ کے پہننے

Address

Ubauro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Such k sath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share