لیاقت پورنیوز سیل

لیاقت پورنیوز سیل لیاقت پور کے وہ مسائل اور آواز جو کوئی نہی اٹھاتا ہم اٹھائیں گے ہم آپکی آواز بنیں گے come here and enjoy the allkind of posts
(25)

مخدوم سید مبین احمد سائیں کا اکلوتا بیٹا مخدوم سید عفان سائیں بیمار اور ہسپتال داخل ہیے اللہ تبارک وتعالی سے دعا ہیے کہ ...
20/12/2023

مخدوم سید مبین احمد سائیں کا اکلوتا بیٹا مخدوم سید عفان سائیں بیمار اور ہسپتال داخل ہیے اللہ تبارک وتعالی سے دعا ہیے کہ اپنے پیارے محبوب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے صدقے صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین۔

پیپلز پارٹی لیاقت پور کے ووٹر سپورٹر 8فروری کو ایسے آئیں گے انشاءاللہ
20/12/2023

پیپلز پارٹی لیاقت پور کے ووٹر سپورٹر 8فروری کو ایسے آئیں گے انشاءاللہ

20/12/2023

ایک سردار یا زمیندار چالیس سال کسی کو ووٹ دیتا رہا اور دلواتا رہا اگر اس کو ایک اپ نے چھوٹی سی یونین کا چئرمین بنا دیا تو کیا اسکی ساری زندگی کا اسکو صلہ مل جاتا ہے?

20/12/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Faisal Khan, Malik Hafeez Ullah, Abid Owasi, محمد سفیان, Fayyaz Ahmad, Malik Naeem, Tauqeer Abbas, Junaid Madni, Muhammad Hamza Kallar

20/12/2023
ہماری بھی جماعت تبدیل جئے بھٹو
19/12/2023

ہماری بھی جماعت تبدیل جئے بھٹو

18/12/2023

اپنے سیاسی دوستوں کے ساتھ دھوکہ کرنا کس کا وطیرہ ہے
مخادیم جمالدین والی یا
مخادیم محسن آباد
رائے دیں

17/12/2023

میرے قائد کی سیاسی بصیرت کو سلام پیش کرتا تحصیل لیاقت پور کے بڑے سیاسی گھرانے شیدانی شریف اور کوٹلہ نیازی کو اپنے ساتھ ملا کر ایک بہت بڑا گروپ تشکیل دے دیا جسکی کامیابی یقینی ہوگئی لیاقت پور کی عوام کی بہتری اور مفاد کیلئے وقت پر درست فیصلہ کیا گیا

17/12/2023

ایم این اے کا امیدوار تبدیل بھی ہوسکتا ہے لکھ کے رکھ لیں

بستی لنگاہ موضع گل محمد لنگاہ سے ماسٹر عبدالصمد خان لنگاہ صاحب کو محسن آباد گروپ میں خوش آمدید کہتے ہیں  جئے مخدوم عبدال...
17/12/2023

بستی لنگاہ موضع گل محمد لنگاہ سے ماسٹر عبدالصمد خان لنگاہ صاحب کو محسن آباد گروپ میں خوش آمدید کہتے ہیں جئے مخدوم عبدالقادر سائیں

*بریکنگ نیوز،ذرائع*پاکستان مسلم لیگ نمخدوم سید مسعود عالم امیدوار ایم این اے حلقہ این اے 169 نامزد۔حلقہ پی پی 255 سے قطب...
16/12/2023

*بریکنگ نیوز،ذرائع*

پاکستان مسلم لیگ ن

مخدوم سید مسعود عالم امیدوار ایم این اے حلقہ این اے 169 نامزد۔

حلقہ پی پی 255 سے قطب فرید کوریجہ ایم پی اے کا الیکشن لڑیں گے

حلقہ پی پی 256 میں عامر نواز خان چانڈیہ ایم پی اے کا الیکشن لڑیں گے۔

حلقہ پی پی 257 میں چوہدری محمود احمد ایم پی اے کا الیکشن لڑیں گے۔

15/12/2023

سرپرائز کے لیے تیار رہنا

پروگرام وڑ گیامحسن آباد گروپ کا فخر سید رضا گیلانی
12/12/2023

پروگرام وڑ گیا
محسن آباد گروپ کا فخر سید رضا گیلانی

09/12/2023

آج قاضی احمد سعید کا 9یونین کونسلز کا پاورشو وڑ گیا

09/12/2023

آج قاضی احمد سعید کا 9یونین کونسلزکا پاورشو وڑ گیا

کیا کوریجہ صاحب کو پی ٹی آئی کے ورکرز بھی چھوڑ گئے     کیا اب پی ٹی آئی اور پی پی ایک ہو گے ہیں
09/12/2023

کیا کوریجہ صاحب کو پی ٹی آئی کے ورکرز بھی چھوڑ گئے کیا اب پی ٹی آئی اور پی پی ایک ہو گے ہیں

نوروالہ کے سابق چیئرمین سے کوئی پوچھے   مخادیم محسن آباد اتنے برے ہیں تو 2015 میں بلدیاتی الیکشن میں چیئرمین کی ٹکٹ کیلئ...
09/12/2023

نوروالہ کے سابق چیئرمین
سے کوئی پوچھے مخادیم محسن آباد اتنے برے ہیں تو 2015 میں بلدیاتی الیکشن میں چیئرمین کی ٹکٹ کیلئے موٹرسائیکلوں کے جلوس کی شکل میں محسن آباد کے ڈیرہ پر ماتھا دونوں بھائی کیوں رگڑتے رہے

الیکشن 2018کے فورآ بعد سردار ارشد خان چانڈیہ صاحب کے ڈیرہ پر سردار عامر نواز خان چانڈیہ کے ذریعے سے بڑے مخدوم صاحب کے پاؤں پڑ کر معافی مانگ کر بیٹے کو جنرل سیکریٹری بار بنوانے کی بھیک مانگ کر محسن آباد گروپ میں شامل ہوگے

جب مخدوم خسروبختیار صاحب محسن آباد آئے تو سردار اصغر خان بلوچ صاحب موجود تھے
اس کے بعد سردار اصغر خان بلوچ صاحب نے مخدوم سید مبین احمد صاحب کو اپنے ڈیرے پر آنے کی دعوت دی مخدوم صاحب اس کے پاس گے مخدوم صاحب نے انہیں سولنگ بھی دی جو انہوں نے اپنے رقبے میں لگوائی تھی

اگر میری یہ باتیں غلط ثابت ہوں تو میں چاچا سائیں سے معافی مانگوں گا

24/11/2023

حلقہ 169 میں ایم این اے کے الیکشن کا کینڈیڈیٹ تبدیل کرنے پر غور جاری جلد اعلان متوقع

16/11/2023

مخدوم سید مبین احمد
ن لیگ میں معاملات طے حلقہ 256 میں سردار عامر نواز خان چانڈیہ فائنل کل رات سے
مبین بخاری مایوس

15/11/2023

شیدانی شریف کے منشی یہی رہے اور صاحب انکے مشوروں پر عمل کرتے رہے تو پکی امید ہے جناب سیاست نہی حکمت کی دوکان ضرور کھول لیں گے

15/10/2023

پروگرام تو وڑ گیا

ابھی ابھی ۔ معلوم ہوا ہے ۔  #سردار عامر نواز خان صاحب کے دیرے پر ۔  #ان کی برادری کے تمام لوگوں کو بلایا گیا ہے میٹنگ جا...
13/10/2023

ابھی ابھی ۔ معلوم ہوا ہے ۔ #سردار عامر نواز خان صاحب کے دیرے پر ۔ #ان کی برادری کے تمام لوگوں کو بلایا گیا ہے میٹنگ جاری ۔ کہ پی ٹی ائی میں رہنا ہے یا نہیں 🤔🤔
#ہوگا وہی جو مالک کائنات چاہے گا

13/10/2023

تین لوگوں کا عوام دوست اتحاد ریزہ ریزہ بلال خان قطب سیں کو پیارے جنید اسلم نون لیگ کو پیارے اصغر خان گھر کو پیارے ہوگئے احمد محمود کے ساتھ پرینک ہوگیا

13/10/2023

رانا اور گوپانگ برادری کا تھانہ پکا لاڑاں میں تصادم!
تھانے کا گیٹ بند 107/51 کا امکان

06/10/2023

میرا پیپلز پارٹی کے ساتھ دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے
لیکن کچھ حقائق تسلیم بھی کرنے ہوتے ہیں
پیپلز پارٹی مخدوم سید احمد محمود گروپ نے
خواجہ قطب فرید کوریجہ کو ناظم سے ایم این اے بنوایا اور قیادت کے اتنا قریب کیا جب بلاول کا مارچ خانبیلہ پہنچا تو قطب فرید کوریجہ بلاول کے ساتھ کنٹینر پر انکے ساتھ موجود تھے بلکہ تقریر بھی کی تھی انہیں پارٹی نے عزت بخشی
لیکن جب قسمت کا فیصلے نوکروں کے ھاتھ اجائیں تو نوکر وہ فیصلے کرواتے ہیں جہاں انکی روٹی روزی اور حصہ مقرر ہو خواجہ قطب فرید کوریجہ سے پیپلز پارٹی چھوڑوا کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرائی گی جس میں مرکزی کردار قاری سعید اور عامر چشتی کا رہا پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد الیکشن کی ہوا چلی تو ٹکٹس کیلئے خواجہ قطب فرید کوریجہ کو اسی عامر چشتی نے زماں پارک کی چوکی نمبر 3پر پہرادری کروائی ایک دن نہیں ایک رات نہیں بلکہ پورا ہفتہ خواجہ قطب فرید کمپ میں سر کے نیچے اینٹ رکھ کر سوتے رہے چوکیداری کرتے رہے خواجہ قطب فرید کوریجہ بھول گئے کہ وہ صوفی بزرگ خواجہ غلام فرید رحمتہ اللہ کے چشم وجراغ ہیں انکا ایک خانوادے سے تعلق ہے فقط ٹکٹ کیلئے اپنی شخصیت کو داؤ پر لگادیا بدقسمتی سے پی ٹی آئی عمران خان پر مشکل وقت آیا جس کیلئے لاہور زماں پارک کے باہر چوکیداری کیا کرتے تھے اسی خواجہ قطب فرید کوریجہ صاحب نے دوپہر کا کھانا کھانے سے پہلے رحیم یار خان جاکر پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی کو خیرباد کہے دیا خیر باد کہنے بعد پھر مخدوم سید احمد محمود کے گھر لاہور پیپلز پارٹی کا مفلر گلے میں پہن لیا مرنے جینے کے دعوے کیے گے جب مخدوم سید مرتضی محمود کو حلقہ 169کیلئے نامزد کیا گیا تو اس اجلاس میں قطب فرید کوریجہ صاحب موجود تھے بدقسمتی قطب فرید کوریجہ کی کہ دوبارہ اسی گروپ کے ھاتھ بلیک میل ہوکر خود الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا الیکشن لڑنا ہر پاکستانی شہری کا جمہوری حق ہے لیکن خواجہ قطب فرید کوریجہ سے بار بار غلط فیصلے کروا کر انکی سیاست کو ختم کردیا

لیو انکیشمنٹ کا کالا ظالمانہ قانون۔نا منظور نا منظور 10اکتوبر ملازمین۔کا رخ لاہور کی طرف انشاءاللہ ہم اپنا حق لیکر ہی رہ...
24/09/2023

لیو انکیشمنٹ کا کالا ظالمانہ قانون۔نا منظور نا منظور 10اکتوبر ملازمین۔کا رخ لاہور کی طرف انشاءاللہ ہم اپنا حق لیکر ہی رہے گے کسی کو ملازمین کے حق پر ڈاکہ ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گے اب تو کب ہم اپنے بچوں رزق کسی کو چھینے کی اجازت نہیں دے گے ۔میرے بھائیوں میری بہنوں ہر ملازم جو جس محکمہ سے ہے اب نکلو وقت آگیا ہے اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دے اپنا رزق اپنا مستقبل بچاۓ منجانب : سعید احمد شاہ ضلعی صدر انصاف ٹیچرز ایسوسی ایشن رحیم یار خان

22/09/2023

مخدوم سید احمد محمود
قطب فرید کوریجہ اور
عوام دوست اتحاد
دا تباہ دے

22/09/2023

قطب کوریجہ صاحب سے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جانے کا فیصلہ انہی نام نہاد ٹولے نے کروایا تھا

22/09/2023

قاری سعید ۔احمد چشتی بھول گے ہیں کہ قطب کوریجہ 2018میں شیدانی شریف ملکانی کے پولنگ ھار گے تھے اب ملکانی شیدانی کے وہی لوگ کہے رہے ہیں کہ قطب کوریجہ الیکشن ہرصورت میں لڑے

22/09/2023

قطب فرید کوریجہ صاحب کا اپنا قد کاٹھ ہے وہ کوشش کریں خود الیکشن کا اعلان کریں منشیوں اور مفاد پرست ٹولے سے کیوں کہلواتے ہیں

21/09/2023

پچھلے پانچ سال کسی کے دکھ سکھ میں شریک نا ہونے والے کل سے1122بنے ہوئے ہیں خیر تو ہے عوام کی اتنی یاد اچانک کیوں آگئ

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ابرار چیمہ لیاقت پور کا فرض شناسی کا مظاہرہ،اڈا گلشن فرید سمیت 40اتائیوں کے کارخانے سیل۔ذرائعاب ...
21/09/2023

ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ابرار چیمہ لیاقت پور کا فرض شناسی کا مظاہرہ،اڈا گلشن فرید سمیت 40اتائیوں کے کارخانے سیل۔ذرائع
اب آیا ٹَکر کا آفیسر

*لیاقت پور کی عوام کے لیے خوشخبری.ڈیجیٹل ہیون میں داخلے جاری ہیں بے روزگار حضرات کے لیے سنہری موقع ائیں سیکھیں اور پیسے ...
19/09/2023

*لیاقت پور کی عوام کے لیے خوشخبری.
ڈیجیٹل ہیون میں داخلے جاری ہیں
بے روزگار حضرات کے لیے سنہری موقع ائیں سیکھیں اور پیسے کمائیں۔💶💵💵
*خواتین کے لیے الگ کلاسز کا انتظام*
نوٹ: پہلے پانچ ایڈمیشن 30 پرسنٹ ڈسکاؤنٹ کے ساتھ۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں*👇🏻
Whatsapp #03276862532

17/09/2023

قطب فرید کوریجہ تحریک انصاف کو ایک بار پھر پیارے ہوگئے

17/09/2023

تحقیق سے ثابت ہوا ھے کہ مردوں کے خلاف کوئی بھی چوّل بات لکھ کر نیچے “امرتا پریتم” لکھ دو تو خواتین کو کافی Likes مل جاتے ہیں۔ جبکہ امرتا پریتم کے فرشتوں کو بھی اس بات کا علم نہیں ہوتا

16/09/2023

قاضی احمد سعید کو ٹکٹ دینا احمد محمود کی ہار کی ایک بڑی وجہ ہوگی اسکا دو بار جیتنا سردار امیر نواز خان کی مرہون منت تھا اسکے تو اپنے رشتہ دار اس کو ووٹ نہی دیتے

16/09/2023

اس بار لیاقت پورمیں ایم این اےکا الیکشن وہ جیتے گا جو الیکشن کمپین پر چالیس سے پچاس کروڑ روپے خرچ کرےگا میری بات لکھ کر رکھ لیں

16/09/2023

قاضی احمد سعید اور بے بنیاد دوست گروپ احمد محمود گروپ کو ہروانے میں اہم کردار ادا کریں گے
قاضی احمد سعید کا ذاتی ووٹ پانچ پرسنٹ ہے ۔عوامی رائے

16/09/2023

عامر نواز خان چانڈیہ جس بھی گروپ میں جائے گا وہ گروپ جیتے گا
گیم چینجر عامر نواز خان ثابت ہوگا

Address

Trinda Muhammad Panah
75350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when لیاقت پورنیوز سیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Trinda Muhammad Panah media companies

Show All