ISHAQ KHAN

ISHAQ KHAN ISHAQ KHAN YT
YOU TUBE CHANNEL NAME
AND TIKTOK NAME
ISHAQ KHAN YT PLEASE SUBSCRIBE

04/05/2024
25/03/2024

Allah pr bhrosa kro

الحمدللہ
17/03/2024

الحمدللہ

New account TikTok ka hai please 🙏🙏🙏❤️ follow kr do ok 😭
07/03/2024

New account TikTok ka hai please 🙏🙏🙏❤️ follow kr do ok 😭

05/03/2024

Sardi lagi hai

04/03/2024

2 hzar nekal Lia 🤣🤣🤣

03/03/2024

I love 💕 maa
ISHAQ KHAN

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی ہسپتال منتقلی کی خبریں جھوٹی ہیں، حضرت الحمد للہ گھر میں ہیں اور پہلے سے بہتر ہ...
30/08/2023

شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی ہسپتال منتقلی کی خبریں جھوٹی ہیں، حضرت الحمد للہ گھر میں ہیں اور پہلے سے بہتر ہیں۔

بندے نے 15 پہ کال کی.بھوکا ہوں بچے بھوکے ہیں مر رہے ھیںوہاں کے انسپکٹر ادریس،ڈی پی او لیہ،راشن لے کر گھر پہنچ گئے.اچھے ک...
27/08/2023

بندے نے 15 پہ کال کی.بھوکا ہوں بچے بھوکے ہیں مر رہے ھیں
وہاں کے انسپکٹر ادریس،ڈی پی او لیہ،راشن لے کر گھر پہنچ گئے.
اچھے کام پر تعریف کرینگے اور برے کام پر کھل کر مخالفت کرینگے ۔۔۔۔

09/08/2023

مفتی عبدالشکورؒ شھیدکی شھادت رنگ لےآٸ شکرالحَمْدُ ِلله واہ صحابہ واہ

06/08/2023

میں نے خود محسوس کیا ہے۔جب انسان اللہﷻ کے رنگ میں رنگ جاتا ہے تو اللہﷻ دنیا میں ہی اس کو انعامات سے نوازنا شروع کر دیتا ہے۔اگر ہم گناہوں میں رہ کر یہ سوچتے رہیں کہ ہر خواہش پوری ہوجاۓ گی تو ایسا بالکل نہیں ہوگا۔حتیٰ کہ جب ہم اللہ کے احکامات کی لاج رکھیں گے تو اللہ بھی ہماری خواہشات کی لاج رکھیں گے۔

ہم سب کے  پیر و مرشد ، نابغہ روزگار ، نمونۂ اسلاف حضرت علامہ شیخ الاسلام شیخ الحدیث  مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ الع...
04/08/2023

ہم سب کے پیر و مرشد ، نابغہ روزگار ، نمونۂ اسلاف حضرت علامہ شیخ الاسلام شیخ الحدیث مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی پہاڑوں کی خوبصورتی کا نظارہ کرتے ہوۓ ، گویا کہ دو جبل بیک وقت جمع ہو گئے (جبل ارض اور جبل علم ) ♥️♥️♥️

01/08/2023

22 کروڑ پاکستانی عوام میں کوئی ہے جو اس بچی کو جواب دے کہ اس کی بابا کو کس نے مارا ہے😭😭😭😭

ہم نے جاتے ہوئے بھی سنت اصحاب کو زندہ کیا ۔۔۔😰اس شہیدکی شہادت حضرت انس بن نضرؓ سے نسبت ہوگئی صحابی رسول ﷺ ایک جنگ میں شر...
31/07/2023

ہم نے جاتے ہوئے بھی سنت اصحاب کو زندہ کیا ۔۔۔😰
اس شہیدکی شہادت حضرت انس بن نضرؓ سے نسبت ہوگئی
صحابی رسول ﷺ ایک جنگ میں شریک ہوئے
اور بہت بہادری سے لڑتے رہے
جب شہید ہوئے تو 80 سے زائد تلواروں اور نیزوں کے زخم
جسم مبارک پر تھے ٫ ان کی پہچان نہیں ہورہی تھی
تب ان کی بہن نے آ کر پاؤں کی انگلیوں کے پوروں سے پہچانا
سنو لوگوں مقتل میں آج پھر سے کئی انس کے لاشوں میں
سجے ہیں

#باجوڑدھماکا

27/07/2023

چل دین کی تبلیغ پے چلنے کا مزا

27/07/2023

پیرو مرشد حضرت جی

27/07/2023

کل میچ کھیلا کافی عرصہ بعد
قاری محمد اسحاق خان

‏کل سے متعدد پوسٹس اور ٹویٹس نظر سے گزری ہیں جن میں بہت معقول سمجھے جانے والے لوگ بھی نگران حکومت میں وزیراعظم کیلئے مفت...
25/07/2023

‏کل سے متعدد پوسٹس اور ٹویٹس نظر سے گزری ہیں جن میں بہت معقول سمجھے جانے والے لوگ بھی نگران حکومت میں وزیراعظم کیلئے مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا نام پیش کر رہے ہیں، یہی نہیں بلکہ ایک صاحب تو سب سے کہہ رہے تھے کہ سب مل کے ٹرینڈ چلائیں۔

مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کو اللہ تعالیٰ نے بہت بڑا مقام عطاء کر رکھا ہے، دیوبند مکتبہ فکر کی اس وقت وہ شاید واحد شخصیت ہیں جو کم سے کم اپنے مسلک سے ہٹ کر بھی غیر متنازع ہستی ہیں۔ کیا عرب ، کیا عجم سب ان کے علم سے فیضیاب ہو رہے ہیں۔ لیکن ان کا یہ مقام علمی میدان میں ہے۔

مفتی صاحب کو چند ماہ کی وزارت کیلئے متنازع بنانا اور سیاست کے گند میں دھکیلنے کی خواہش رکھنے والے ان کے محب ضرور ہو سکتے ہیں لیکن عاقل نہیں احمق ہیں۔ مفتی صاحب کا مقام ان عہدوں اور مناصب سے بہت بڑھ کر ہے، وہ علمی میدان میں صدیوں کا کام کر چکے ہیں، اس لئے انہیں اس گند میں لا کر متنازع بنانے کی کوشش یا خواہش کرنا ہرگز عقل مندی نہیں۔

ہماری رائے ہے کہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو پاکستان کا نگران وزیراعظم بنایا جائے متفق حضرات رائے دیں...
25/07/2023

ہماری رائے ہے کہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کو پاکستان کا نگران وزیراعظم بنایا جائے
متفق حضرات رائے دیں
میں متفق ہوں

اسلام وعلیکمصبح بخیر
25/07/2023

اسلام وعلیکم
صبح بخیر

Address

Trinda Muhammad Panah
ISHAQBALOCH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISHAQ KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ISHAQ KHAN:

Videos

Share

Category


Other Trinda Muhammad Panah media companies

Show All