𝙰𝚋𝚍𝚞𝚕 𝚜𝚊𝚖𝚊𝚍 𝚔𝚊𝚜𝚑𝚖𝚒𝚛𝚒

𝙰𝚋𝚍𝚞𝚕 𝚜𝚊𝚖𝚊𝚍 𝚔𝚊𝚜𝚑𝚖𝚒𝚛𝚒 Kashmiri 🍁 Mountain 🏔️🌄 lover's🍁🏔️🎥
photography vediography⭐ unexploreBeauty+news update memes

13/10/2025

news

ڈنگا جی کا ہسپتال کا اچانک دورہ 🥹

12/10/2025

Watch till the end
تم کشمیریوں کو گالی دو پھر بچ کے واپس چلے بھی جاو ایسا نہی چلے گا 🚩✌️✊
یہاں ایسا بلکل نہی چلے گا🙋‍♂️
Sardar Khyyam Kashmiri
Editing 🍁🍁🚨💯🆗

پاک افغان  جنگ میں آزاد جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے پانچ کشمیری  جوان شہید 😭  اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ...
12/10/2025

پاک افغان جنگ میں آزاد جموں کشمیر سے تعلق رکھنے والے پانچ کشمیری جوان شہید 😭
اللہ پاک شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین

*شہید سپاہی امجد ادریس* پلندری آزادکشمیر اِنَا للّٰہ واِنَا اِلیہِ رَاجِعونِِ *دیوان گوراہ*آج پاکستان اور افغانستان کے د...
12/10/2025

*شہید سپاہی امجد ادریس*
پلندری آزادکشمیر
اِنَا للّٰہ واِنَا اِلیہِ رَاجِعونِِ
*دیوان گوراہ*
آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائرنگ کے دوران بہادُر سپاہی امجد ادریس نے وطنِ عزیز کی حفاظت کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔
اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے، ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ہم اپنے شہداء کے خون کے مقروض ہیں — یہ وہ سپوت ہیں جنہوں نے اپنی جانیں نچھاور کر کے وطن کی سرحدوں کو محفوظ بنایا۔

11/10/2025

قاری صاحب اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے

11/10/2025

゚viralシ


゚viralシ

09/10/2025

ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کا راستہ مظفرآباد کی آزادی سے ممکن ہے۔
سردار امان کشمیری

08/10/2025

😐جو بھی ہو ہمارے 42 مطالبات پورے کرنے پڑیں گے🙋‍♂️

08/10/2025

8 اکتوبر 2005 کا وہ المناک دن، جب صبح 8:52 پر زلزلے کی شدت 7.6 اور دورانیہ 52 سیکنڈ نے ہزاروں زندگیوں کو متاثر کیا۔ آج اس سانحے کو 20 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ جملہ شہداء کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔

ہمیں ان کی یاد ہمیشہ دل میں زندہ رکھنی ہے اور متاثرین کی مدد جاری رکھنی ہے۔ اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔


#زلزلہ2005

07/10/2025

درہ حاجی پیر بھیڈی آزاد جموں وکشمیر موسم سرما کی پہلی برفباری ❤️
゚viralシ ゚viralシ #naturephotography📸

#ɴᴀᴛᴜʀᴇᴘʜᴏᴛᴏɢʀᴀᴘʜʏ📸 turephotographycollective 📸️



turephotographylover 📸🍃❤️ 📸

Address

Trarkhel

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙰𝚋𝚍𝚞𝚕 𝚜𝚊𝚖𝚊𝚍 𝚔𝚊𝚜𝚑𝚖𝚒𝚛𝚒 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙰𝚋𝚍𝚞𝚕 𝚜𝚊𝚖𝚊𝚍 𝚔𝚊𝚜𝚑𝚖𝚒𝚛𝚒:

Share