Pishin karbala Vines

Pishin karbala Vines Like My Page

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہوغازی سید خان کے اپنے گھر پہنچنے کے مناظر
08/10/2024

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو
غازی سید خان کے اپنے گھر پہنچنے کے مناظر

واضح رہے کہ نمازِ جنازہ میت کے لیے دعائے مغفرت ہے، اور کسی کافر مرتد کے لیے مغفرت کی دعاء شرعاً ناجائز اور حرام ہے، لہٰذ...
12/09/2024

واضح رہے کہ نمازِ جنازہ میت کے لیے دعائے مغفرت ہے، اور کسی کافر مرتد کے لیے مغفرت کی دعاء شرعاً ناجائز اور حرام ہے، لہٰذا کسی مرتد کے نام نہاد نماز جنازہ میں شرکت کرنا ناجائز اور حرام ہے، اور اگر کسی نے مرتد کو مسلمان سمجھ کر اس کا جنازہ پڑھا ہوتو وہ شرعاً دائرہ اسلام سے خارج ہے، اس کے لیے از سرنو تجدیدِ ایمان اور تجدیدِ نکاح ضروری ہے، اور اگرنے اپنی جہالت ولا علمی یا مرتد کو مسلمان سمجھ کر نہیں بلکہ کافر سمجھ کر اور پڑوسی اور محلہ دار جان کر نماز جنازہ پڑھا ہے تو پھر کافر تو نہیں ہوئے اور نہ اس صورت میں تجدید نکاح کی ضرورت ہے، تاہم وہ فاسق ، فاجر اور بہت بڑے گنا ہ کا مرتکب ہوا ہے، اس سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔
فتوی نمبر : 144405101603

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرت...
12/09/2024

پولیس سپاہی غازی سید خان سرحدی نے ناموس رسالت پر اپنا سب کچھ قربان کرتے ہوئے رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد کو کوئٹہ کینٹ تھانے اندر گولیاں مار کر جہنم واصل کردیا،

اللّٰهُمَّ صَلِ عَلٰی سَيِدِنَا وَ مَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِه وَصَحْبِه وَ بَارِکْ وَسَلِمْ

11/09/2024

کوئٹہ میں ایک شخص نے حضور پاک ﷺ کی شان میں گستاخی کی
ساتھ ہی ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه

31/08/2024

اللہ اکبر
گزشتہ کل جمعہ کے خطبہ کے دوران
لا الہ الا اللہ پڑھتے ہی روح پرواز ہو گئے۔

اگر آپ کا بھی فیس بک نہیں چل رھا تو سپر وی پی این لوڈ کرو صحیح ھو جائے گا۔
20/07/2024

اگر آپ کا بھی فیس بک نہیں چل رھا تو سپر وی پی این لوڈ کرو صحیح ھو جائے گا۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنکربلا ویلفیئر ٹرسٹ کے رکن سید حفیظ اللہ اج کراچی میں انتقال کر گئے ہے۔
03/07/2024

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کربلا ویلفیئر ٹرسٹ کے رکن سید حفیظ اللہ اج کراچی میں انتقال کر گئے ہے۔

کل بروز بدھ 03/07/2024انشااللہسید بہااؤلدین کے بڑے بیٹے سید وحید آغا کا اپریسن ہےسب دوستوں اور احباب سے دعائیں کی درخواس...
02/07/2024

کل بروز بدھ 03/07/2024
انشااللہ
سید بہااؤلدین کے بڑے بیٹے سید وحید آغا کا اپریسن ہے
سب دوستوں اور احباب سے دعائیں کی درخواست ہے
الله تعالیٰ اپریشن کامیاب کرے۔
آمین ثمہ آمین

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!محلہ لودینان کلی کربلا کے سید سلیم شاہ جو کینسر کی مرض سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے.......
15/03/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!
محلہ لودینان کلی کربلا کے سید سلیم شاہ جو کینسر کی مرض سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے........

07/02/2024

Today Best Video 🔥🔥🔥

20/01/2024

Relatable 😂❤️

‏گاڑی رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں!👇🏻👇🏻سردیوں کی آمد ہے صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ کرنے سے پہلے گاڑی کے پہیوں اور انجن کے قریبی...
28/11/2023

‏گاڑی رکھنے والے حضرات متوجہ ہوں!👇🏻👇🏻
سردیوں کی آمد ہے صبح کے وقت گاڑی سٹارٹ کرنے سے پہلے گاڑی کے پہیوں اور انجن کے قریبی حصوں کی جانچ پڑتال کر لیا کریں اکثر چھوٹے جانور ان جگہوں کی تلاش کرتے ہیں جو گرم ہوں۔
‏وہ تو جانور ہیں انہیں علم نہیں ہوتا لیکن آپ اشرف المخلوقات ہیں۔

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل تلمبہ لاش آر ...
29/10/2023

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل
تلمبہ لاش آر ایچ سی تلمبہ منتقل
تلمبہ ڈاکٹر نے موت کی تصدیق کردی.

27/07/2023

انتہائی افسوسناک خبر۔۔😰
پشین کے کلی کربلا میں سید قبیلے کے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا ہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں سید عبدالرب آغا کے دو بیٹے جاں بحق جبکہ خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے ،، لیویز فورس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں اٹھاکر سول ہسپتال پشین منتقل کردیا ۔۔ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔۔زخمیوں میں سابق ایم پی اے سید لیاقت آغا کا بھائی بھی شامل ہے جنہیں دیگر زخمیوں کیساتھ مزید علاج کیلئے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

پشین / تین افراد جاں بحقپشین ، کلی کربلا میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ، تین افراد جاں بحقپشین ، فائرنگ سے خاتون اور بچی...
27/07/2023

پشین / تین افراد جاں بحق

پشین ، کلی کربلا میں دو گروپوں کے درمیان تصادم ، تین افراد جاں بحق

پشین ، فائرنگ سے خاتون اور بچی سمیت چھ افراد زخمی ، لیویز

پشین ، جاں بحق افراد میں عبدالرب آغا کے دو بیٹے شامل ہیں ، لیویز

پشین ، فائرنگ سے سابق ایم پی اے لیاقت آغا کا بھائی بھی زخمی ہوا ہے ، لیویز

پشین ، سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ ، مین گیٹ بند

پشین ، سید لیاقت آغا کے بھائی اور دیگر زخمی کو کوئٹہ ریفر کردیا گیا

‏جس چیز کو انسان بے کار سمجھ کر پھینک دیتا ہے وہ کبھی دوسروں کے لیے زندگی جینے کا باعث بن جاتی ہے..!!
02/02/2021

‏جس چیز کو انسان بے کار سمجھ کر پھینک دیتا ہے وہ کبھی دوسروں کے لیے زندگی جینے کا باعث بن جاتی ہے..!!

Hahahaha.....
01/11/2020

Hahahaha.....

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pishin karbala Vines posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category