اے ایس سٹوڈیو کا افتتاحی تقریب مکمل رپورٹ
ضلع صوابی کی تاریخ میں پہلی بار سات لاکھ فالورز کے سا تھ بڑا میڈیا گروپ جدید ألات۔۔بس انتظار کی گھڑیاں ختم
اے سی ٹوپی ڈاکٹر عثمان کا احسن اقدام ٹوپی بازار میں ٹریفک کنٹرول کے لیے شام کو سول ڈیفنس کے رضا کار ڈیوٹی کریں گے
صوابی، یکم اکتوبر: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان اور پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام کی گزشتہ روز صوابی سٹی تھانے مِیں شہدا کی اہل خانہ کے ہاں آمد اور تعزیت کی.
شہدا کی اہل خانہ کے لیے ایک ایک لاکھ روپے اپنے جیب سے تعاون کیا.
وفاقی وزیر نے مرکزی حکومت کی طرف سے بھی شہدا اور زخمیوں کے لیے معاوضے کا اعلان کیا.
اس موقع پر مسلم لیگ ن صوابی کی پوری لیڈرشپ بھی موجود تھی جس مِیں بابر سلیم, ،افتخارخان, ،دلدارخان, ، اعجاز اکرم باچا، نواب زادہ خان، حاجی سجاد اور تحصئل مئیر چھوٹا لاہور عادل خان و دیگربھی موجود تھے.
گھر تک ڈیلیوری سروس تحصیل ٹوپی کا ایک زبردست رپورٹ
صحافی وسوشل ایکٹوسٹ سلیم علیزئی کو اعلیٰ کارکردگی پر یوسفزئی کی روایتی پگڑی پہنائی گئی
ایک ایسی چائے جو ایک بار پی لی بار بار
خالص چائے اور وہ بھی زبردست زائقے کے ساتھ