Hamdard News

Hamdard News News! Which Bring Brackdown In Normal Flow Of Life, We Collect Here From All Over The World
(5)

06/03/2024

عمران خان

30/09/2021

خدمت چی پکی وو نہ کم
سہ بہ پہ زوانئ کہ ووم

دولت اور نہ ہی جائیداد لیکن میرے پاس اللہ تعالٰی کا عطا کردہ دو نعمت وقت اور جوانی کسی دولت سے کم نہیں جسے میں اپنے بے بس قوم کے خدمت میں سرف کر رہا ہوں۔ اللہ تعالٰی ہماری جوانی میں برکت ڈالیں اور ہمیں ہمیشہ کےلئے تندرست و صحت مند رکھیں تاکہ ہم مزید بے بس غریبوں کی خدمت کرسکیں۔آپ کا ہمدرد اس وقت حیات آباد میڈیکل کمپلیس میں ایک غریب مریض کی خدمت میں سرگرم ہیں۔اللہ تعالٰی ہمارے سمت تمام مریضوں کو شفاء دیں۔جس نے ایک انسان کی جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی(القرآن)






Online Application for New Admissions (Fall 2021) are open for Ehsas Undergraduate Scholarship Project (Batch-III)https:...
30/09/2021

Online Application for New Admissions (Fall 2021) are open for Ehsas Undergraduate Scholarship Project (Batch-III)

https://ehsaas.hec.gov.pk/

 #ہمدردِ_جہاں_فاؤنڈیشن اور Pakistan Institute For Peace Studies کی جانب سے   کے حوالے سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے...
09/09/2021

#ہمدردِ_جہاں_فاؤنڈیشن اور Pakistan Institute For Peace Studies کی جانب سے کے حوالے سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں زیرِ تعلیم بیس پچیس یونیورسٹی طلباء و طالبات حصہ لے سکتے ہیں۔

حقوقِ خواتین کے عنوان پر اسلامک سکالر و مہتمم اشاعت القرآن لاشاعت التوحید و السنتہ تاراگڑھ جناب مفتی اور سینیئر جرنلسٹ، کالم نگار، ممبر آف ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان جناب خطاب فرمائیں گیں۔
ورکشاپ میں حصہ لینے والے طلباء و طالبات کو سرٹیفیکیٹ دیئے جائیں گے۔
اگر آپ نے ورکشاپ میں حصہ نہ لیا تو یاد رہے کہ آپ آم شربت، مختلف پھل، میوہ جات، اور چائے کے ساتھ نمک پارے، گلاب جامن بیسکٹ وغیرہ میس کر پائیں گے۔ھھھھھھھھ
پتہ: حجرہ مرحوم محلًہ #تاراگڑھ، گاؤں #کوٹھا، تحصیل #ٹوپی ضلع #صوابی۔
رابطہ نمبر: 03121718018

Hamza Yousaf Hamdard

24/08/2021
  کا بابرکت مہینہ آرہا ہے۔اس مہینے میں بہت سے ایسے  #گھرانے ہوتے ہیں جن کے  #دسترخوان پر  #سحری اور  #افطار کے وقت وہ خو...
26/03/2021

کا بابرکت مہینہ آرہا ہے۔اس مہینے میں بہت سے ایسے #گھرانے ہوتے ہیں جن کے #دسترخوان پر #سحری اور #افطار کے وقت وہ خوراک کے ضروری اشیاء نہیں ہوتے جو ہمارے دسترخوانوں پر ہوتے ہیں۔اکثر ان کے دسترخوان پر پڑوسیوں کے گھر کا کھانا ہوتا ہے۔ ان #بےسہاروں کا سہارا ہے۔آپ بھی ہمارا ساتھ دیں تاکہ ان امیدیں زندہ ہوں۔
"‏ #خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں مگر میں نے خدا کا پسندیدہ راستہ #مخلوق سے محبت کو چنا"۔


#ہمدردِ_جہاں_فاؤنڈیشن ایک #فلاحی ادارا ہے جو پیچھلے چار سال سے بےبس عوام کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔
اپنے خیرات و صدقات مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر بھیج دیا کریں۔یاد رہے #ہمدردِ_جہاں_فاؤنڈیشن کے صرف یہی اکاؤنٹ نمبرز ہیں۔دھوکہ دہی سے بچیں.
رابطہ اور ایزی پیسہ نمبر
03121718018
National Bank of Pakistan (NBP)
PKR Current Account No:
4163205238
IBAN No(NBP):
PK10NBPA0406004163205238
Easypisa account no:
03121718018

     آئیے!‍ اپنا  #خون عطیہ کیجئے۔۔۔آپ کا خون  #تھلیسیمیا  #مریضوں کو بلکل فری میں ڈونیٹ کریں گے۔ ان سے کسی قسم کے چارجز...
14/03/2021





آئیے!‍ اپنا #خون عطیہ کیجئے۔۔۔
آپ کا خون #تھلیسیمیا #مریضوں کو بلکل فری میں ڈونیٹ کریں گے۔ ان سے کسی قسم کے چارجز نہیں لیں گے۔
آئیے! دوسروں پر احسان کریں۔ احسان اللہ تعالٰی کو بہت ہی پسند ہے۔
رابطہ نمبر: 03121718018
#ہمدردِ_جہاں_فاؤنڈیشن
ہمدردِ جہاں فاؤنڈیشن ایک فلاحی ادارا ہے جو پیچھلے چار سال سے بےبس عوام کی خدمت میں مصروفِ عمل ہے۔
اپنے خیرات و صدقات مندرجہ ذیل اکاؤنٹ نمبر بھیج دیا کریں۔یاد رہے #ہمدردِ_جہاں_فاؤنڈیشن کے صرف یہی اکاؤنٹ نمبرز ہیں۔دھوکہ دہی سے بچیں.
رابطہ اور ایزی پیسہ نمبر
03121718018
National Bank of Pakistan (NBP)
PKR Current Account No:
4163205238
IBAN No(NBP):
PK10NBPA0406004163205238
Easypisa account no:
03121718018

    !دو  #یتیم بہنوں کا پیر کے دن   ہیں لیکن انہوں نے ابھی تک نہ ہی نیا سفید دوپٹہ لیا ہے اور نہ ہی مدرسے کا مخصوص  #لبا...
05/03/2021

!
دو #یتیم بہنوں کا پیر کے دن ہیں لیکن انہوں نے ابھی تک نہ ہی نیا سفید دوپٹہ لیا ہے اور نہ ہی مدرسے کا مخصوص #لباس۔ بیوہ ماں کہتی ہیں کہ میرے 8 #بیٹیاں ہیں جن میں چار شادی شدہ ہیں اور تین بیٹے ہیں جن میں دو چھوٹے ہیں جو کمانے کے قابل نہیں جبکہ بڑا بیٹا #شادی کرکے مجھے سے علیحدہ ہوچکا ہے۔ مزید ان کا کہنا ہے کہ ہمارے کمانے کا کوئی ذریعہ نہیں لیکن پھر بھی دو #مدرسے میں داخل کرایا ہے اور بہت مشکل سے ان کے مدرسے کے اخراجات پورا کر رہی ہوں۔اب ان کے مدرسے میں سالانہ نتیجہ ہے لیکن ہم نے ابھی تک ان کے لئے کوئی نیا سوٹ وغیرہ نہیں لیے ہیں اور نہ ہی ان کو خوش کرنے کےلئے میں نے کوئی پروگرام بنایا ہے۔میں سوال نہیں کرتا لیکن بچیوں کی خوشی کے خاطر #ہمدردِ_جہاں_فاؤنڈیشن والوں کے پاس آئی ہوں تاکہ میرا مدد کرسکے۔ یہ ایک بیوہ ماں کے چند الفاظ ہیں جو آنکھوں میں آنسو لائے بغیر نہیں رہ جاؤ گے۔
آپ سے التماس ہے کہ 100،100 یا 50,50 روپے ہمیں ایزی پیسہ پر بھیج کر ان کی مدد کریں یا ہمارے نیشنل بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ پر ہمیں (اندرونی یا بیرونی ملک )اپنا #خیرات و #صدقات بھیجیں تاکہ ان یتیم بچیوں کی خوشی میں کوئی کسر نہ رہے۔
یاد رہے کہ اس #خاندان کا تعلق ضلع صوابی مینئ حاجی خیل سے ہیں۔
رابطہ اور ایزی پیسہ نمبر
03121718018
PKR Current Account No:
4163205238
IBAN No:
PK10NBPA0406004163205238
Easypisa account no:
03121718018

آپ کے  #ہمدرد نے  #ہمدردِ_جہاں_نیوز کے نام سے نیا   اور فیسبک پیج لانچ کیا ہے آپ سب سے چینل  #سبسکرائیب کرنے کی اپیل کرت...
19/02/2021

آپ کے #ہمدرد نے #ہمدردِ_جہاں_نیوز کے نام سے نیا اور فیسبک پیج لانچ کیا ہے آپ سب سے چینل #سبسکرائیب کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔
جناب اور دیگر سیاسی و سماجی رہنماؤں کی ضلع #صوابی کے گاؤں #کوٹھا میں کے اختیتامی پرگرام میں شرکت۔ویڈیو ضرور دیکھیں اور آگے شیئر کرتے جائیں۔ دوستوں کو بھی چینل سبسکرائیب کرنے کی دعوت دیں۔




https://youtu.be/XXUMyNznNi4

 ضلع  #صوابی کے گاؤں  #درّہ سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ  #حظام آج شام سے  لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کسی قسم کے ...
11/02/2021


ضلع #صوابی کے گاؤں #درّہ سے تعلق رکھنے والا 14 سالہ #حظام آج شام سے لاپتہ ہے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں کسی قسم کے معلومات ہوں توبرائے مہربانی نیچے درج ذیل نمبر پر اس کے گھروالوں کیساتھ رابطہ کریں یا قریبی پولیس سٹیشن سے رجوع کریں۔ یاد رہے کہ حظام پر #جنّات کے اثرات بھی ہے جن کی وجہ سے وہ اکثر متاثر رہتا ہے۔
رابطہ نمبر
03139429988
آپ #ہمدردِ_جہاں_نیوز سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں
03121718018

   #ٹوپی  #ماروش ولد  #ماجد سکنہ  #ٹوپی محلہ موسی خیل میرو آج بروز پیر دوپہر 2 دو بجے سے لاپتہ ہو گئی ہے اگر کسی نے دیکھ...
08/02/2021

#ٹوپی
#ماروش ولد #ماجد سکنہ #ٹوپی محلہ موسی خیل میرو آج بروز پیر دوپہر 2 دو بجے سے لاپتہ ہو گئی ہے اگر کسی نے دیکھا ہو یا ان کے بارے میں کسی قسم کے معلومات ہو تو برائے مہربانی مندرجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
ماروش نے آسمانی رنگ قمیص، سفید شلوار اور کالا رنگ برقہ پہنے ہوئے ہیں۔
0310-9566001
0343-8941238

آپ کے  #ہمدرد نے  #ہمدردِ_جہاں_نیوز نام سے نیا یوٹیوب چینل لانچ کیا ہے آپ سب سے چینل  #سبسکرائیب کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔چ...
31/01/2021

آپ کے #ہمدرد نے #ہمدردِ_جہاں_نیوز نام سے نیا یوٹیوب چینل لانچ کیا ہے آپ سب سے چینل #سبسکرائیب کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔چینل سبسکرائیب کرکے سکرین شارٹ ضرور بھیج دیں۔قومی اسپیکر جناب اسد قیصر کی ویڈیو ضرور. دیکھیں اور آگے شیئر کرتے جائیں۔ دوستوں کو بھی چینل سبسکرائیب کرنے کی دعوت دیں۔




https://youtu.be/XXUMyNznNi4

26/01/2021
  #ګوره  #پښتون    #وژني
16/12/2020


#ګوره #پښتون #وژني


15/12/2020

ایک تھلیسیما میجر بچی کو O+ خون کی اشد ضرورت ہے جو ابھی کراچی سے آئی ہے۔ضلع صوابی کے تمام مہمانواز صاحبان سے گزارش ہے کہ مہمانوازی کا تقدس رکھتے ہوئے اس بچی کو O+ کون عطیہ کریں۔ رابطہ نمبر
03439211748

 👉Anbar aur chota lahore students k leye behtareen moqa👉join for bright future👉full course just in 3 months👉classes wil ...
14/12/2020


👉Anbar aur chota lahore students k leye behtareen moqa
👉join for bright future
👉full course just in 3 months
👉classes wil be start from 15 December 2020
adress : pakistan deppo opposite to peshawar model school and collage, Near Motorway chota Lahore swabi
contact #03049302848

" ارے اداس ہو تم ؟؟ "  " ہاں بہت !! "کس چیز سے؟""زندگی سے ، اور اس زندگی کے غموں سے!!" "اللّٰہ پر یقین نہیں تمہیں؟؟" "ہے...
13/12/2020

" ارے اداس ہو تم ؟؟ "
" ہاں بہت !!
"کس چیز سے؟"
"زندگی سے ، اور اس زندگی کے غموں سے!!"
"اللّٰہ پر یقین نہیں تمہیں؟؟"
"ہے ، بہت ہے ، پر کوئی خوشی ہی نہیں آتی!"

تم کیسے یہ سب کہہ سکتے ہو،اسکے کن کا انتظار کرو۔کیونکہ وہ کن کہتا ہے نہ تو سب ہوجاتا ہے جب ماؤں سے کسی چیز کی درخواست کرو ، تو کیا وہ رد کرتی ہیں؟؟
ہاں ! اس چیز کو رد کرتی ہیں ، جو ہمارے لیے ٹھیک نہ ہو ، لیکن زیادہ اسی طرح ضد کرتے رہو تو وہ اس چیز کے لیے بھی مان جاتی ہیں ۔۔ میرا رب تو اس ایک ماں کیا ، ستر ماؤں سے بھی زیادہ محبت کرتا ہے ، بس تھوڑا سا " صبر " مانگتا ہے ، اور یہ کہ اسکا بندہ جس بھی حال میں ہو ، فقط " الحمدللہ " کہے!

#منقول

 #صوابی پھر  ‌ #لہو _لہان!  میں دو فریقین کے مابین  #فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جانبحق جبکہ متعدد زخمی  #جہالت
13/12/2020

#صوابی پھر ‌ #لہو _لہان!
میں دو فریقین کے مابین #فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جانبحق جبکہ متعدد زخمی

#جہالت

  #زین ولد   سکنہ  #ملاپٹے  #کوکارئی  #منگورہ  #سوات کل سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ان کے بارے میں کسی قسم کے معلومات ہو تو ب...
13/12/2020


#زین ولد سکنہ #ملاپٹے #کوکارئی #منگورہ #سوات کل سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ان کے بارے میں کسی قسم کے معلومات ہو تو برائے کرم اس نمبر پر رابطہ کریں 03449602201 یا قریبی سے فوراً رابطہ کریں تاکہ #ماں #باپ کا یہ بخیریت گھر پہنچ جائے۔آپ سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں
03121718018

 #میجر صاحب
11/12/2020

#میجر صاحب

 #گورنر   نے  پروفیسر ڈاکٹر   کو      مقرر کرلیا،نوٹیفیکیشن جاری! Hamdard NewsUniversity Of Swabi ♥️
11/12/2020

#گورنر نے پروفیسر ڈاکٹر کو مقرر کرلیا،نوٹیفیکیشن جاری!

Hamdard News

University Of Swabi ♥️

 ٰ   صاحب کو   میں اعلیٰ  #مقام نصیب فر مائیں اور لواحقین کو صبر جمیل۔ آمین ثمہ آمین
07/12/2020

ٰ صاحب کو میں اعلیٰ #مقام نصیب فر مائیں اور لواحقین کو صبر جمیل۔ آمین ثمہ آمین

  تحصیل   میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین کے مابین فائرنگ سے آٹھ (8)افراد  #جانبحق۔ #زن  #زر  #زمین دنیا کا سب سے بڑا...
28/11/2020


تحصیل میں جائیداد کے تنازعے پر دو فریقین کے مابین فائرنگ سے آٹھ (8)افراد #جانبحق۔
#زن #زر #زمین دنیا کا سب سے بڑا مسٔلہ کھبی حل نہ ہوسکا

Hamdard News

23/11/2020

#سٹوڈنٹس اور کا ہر سال 26 #نومبر کو یوم #شفقت منانے کا اعلان 🥴😂

       .
17/11/2020




.

And finally    in Final of  ! Harris Rauf bowled a ripper to Shahid Afridi and dismissed him for 1st ball duck and then ...
15/11/2020

And finally in Final of !
Harris Rauf bowled a ripper to Shahid Afridi and dismissed him for 1st ball duck and then straight away asked for apology that's the respect what a scenes 🔥

14/11/2020

یہ #قوم #تبدیلی مانگ رہی ہے، #سیاست واقعی بندے کو لاکر کڑا کر دیتا ہے۔ #دوست، #بھائی، #پڑوسی اور کی کوئی اہمیت باقی نہیں جاتی۔یہاں #اپوزیشن جاہل حرکات سے باز نہیں آرہے پتہ نہیں یہ قوم کو کیا دیکھانا چاہتے ہیں؟؟؟

د شهيد عارف وزير لور پيدا شوي ده ،چي څومره په خوشحاله شوم هغومره په و دردېدلم. دغه ماشومه چي و نړۍ ته يې سترګې را خلاصې ...
12/11/2020

د شهيد عارف وزير لور پيدا شوي ده ،چي څومره په خوشحاله شوم هغومره په و دردېدلم. دغه ماشومه چي و نړۍ ته يې سترګې را خلاصې کړي نو چغه ور باندې وشوه چې بې پلاره ده يتيمه ده . زمونږ د پښتون خواه وطن ماشومانو ليا سترګې نه وي خلاصي کړي چي د دې جابر او ظالم رياست د وجې د خپل پلار د سايې نه محرومه وي . دا ظلم خالي د دغې ماشومې سره ندي شوي د پښتون خواه وطن په زرګونه ماشومانو سره شوي دي .

لورکی په دې نړۍ کي په راتلو درته ښه راغلاست وايم ، ته يوه عامه ماشومه نه یې ، ته د يؤ قام پاله ، اتل او شهيد لور يې .

خداي دې قام پاله او په وطن مئینه ستره که .

 ۔       انتقال کرگئے!ایک نڈر، بھادر جج تھے!
12/11/2020

۔
انتقال کرگئے!
ایک نڈر، بھادر جج تھے!

Address

Topi
23500

Telephone

+923121718018

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hamdard News:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Topi

Show All