Abbas Prd

28/01/2025
07/01/2025

World biggest Quran & Hadith App

جو بازار سے ہم کھاتے ہیں وہ ہوتی ہے شکر گندی 😁جو خود بنا کر کھائیں وہ ہوتی ہے شکر قندی❤️تو بھئ مجھے اپنی سردیاں اس کے بن...
07/01/2025

جو بازار سے ہم کھاتے ہیں وہ ہوتی ہے شکر گندی 😁
جو خود بنا کر کھائیں وہ ہوتی ہے شکر قندی❤️

تو بھئ مجھے اپنی سردیاں اس کے بنا ادھورہ لگتی ہیں روز کی روز منگوائی جاتی ہیں رات کو ڈرامہ یا دیکھتے ہوئے یا ویسے کھائ جاتی ہیں ۔مجا آجاتا ہے 💕
ریسپی نوٹ کریں
تھوڑی سی املی کو پانی میں ڈال کر ساتھ کالی مرچ(اپنے ذائقے کے اعتبار سے زیادہ تیکھا پسند تو مرچ زیادہ کر لیں )اور لال مرچ زیرہ نمک اور تھوڑی سی چینی زیادہ نہیں ۔ڈال کر ابال۔لیں۔
ادھر شکر قندی کو تھوڑے سے پانی میں ڈھک کر ہلکی آگ پر آدھا گھنٹہ کے لئے سٹیم کریں کانٹے کے ساتھ چیک کریں اگر نرم لگے تو سمجھیں ہو گئ۔
چلیں جی کاٹ لیں شکر قندی کو اور املی والے پانی کو اوپر ڈال کر انجوائے کریں اگر دڑا مرچ اور چاٹ مصالحہ چھڑک لیں تو مزا دو بالہ ہو جائے گا۔
کم پیسوں میں گھر پر اچھا سا چٹ پٹا بنا کر انجوائے کریں جو ہیلدی بھی ہے❤️💕💗
دعاؤں میں یاد رکھئے گا❤️میں ہر روز رات کو سونے سے پہلے شکر قندی کھاتی ہوں پھر جا کر سکون کی نیند آتی😁💕

انگریز کا اترا ہوا کوٹ آ جائے تو یہ لنڈا ہے،ان کا اترا ہوا جوتا یہاں آ جائے تو یہ لنڈا ہے،انگریز کی استعمال شدہ کوئی بھی...
06/01/2025

انگریز کا اترا ہوا کوٹ آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
ان کا اترا ہوا جوتا یہاں آ جائے تو یہ لنڈا ہے،
انگریز کی استعمال شدہ کوئی بھی چیز آ جائے تو وہ لنڈا ہی کہلاتی ہے۔
اگر انگریز کا نظامِ تعلیم بھی، جو ہمیں وراثت میں ملا، لنڈا ہی ہے،
انگریز کا نظامِ حکومت بھی لنڈا ہی ہے،
ان کا عدالتی نظام بھی ہم لنڈا ہی کہیں گے،
تو پھر کسی بھی قوم کی استعمال شدہ چیزوں کو لنڈا ہی کہا جائے گا۔
بنیادی طور پر ہم ایک "لنڈا پسند" قوم ہیں،
کہیے تو "لنڈا گو" ہیں۔..😌❤️‍🩹🥀
#گولی

آپ کو بحران پیدا کرنے کے لیے مضبوط ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بیوقوف ہونا ہی کافی ہے۔
14/12/2024

آپ کو بحران پیدا کرنے کے لیے مضبوط ہونے کی ضرورت نہیں ہے، بیوقوف ہونا ہی کافی ہے۔

12/12/2024

ایک دلکش منظر جب فطرت نے اپنی خاموش زبان میں انسانیت کو پیغام دیا! ایک ہرن اپنے ننھے بچے کو لوہے کی خاردار جھاڑیوں میں پھنسے دیکھ کر بے بسی کے عالم میں سڑک کے درمیان کھڑی ہو گئی۔ گاڑی روکنے کا مقصد نہ خوف تھا، نہ غصہ، بلکہ اپنے بچے کی مدد کے لئے امید کی ایک خاموش پکار۔

ایک انسان نے اس پکار کو سنا، گاڑی روک کر آگے بڑھا، اور بغیر کسی ہچکچاہٹ کے ہرن کے بچے کو آزاد کیا۔ جیسے ہی بچہ آزاد ہوا، ہرن کی آنکھوں میں خوف کی بجائے شکرگزاری کی ایک چمک تھی۔ اس خاموش شکریے میں محبت اور رحم کا ایک بے مثال جذبہ تھا۔

یہ واقعہ یاد دلاتا ہے کہ اللہ کی ہر مخلوق، چاہے انسان ہو یا جانور، محبت اور ہمدردی کی طلبگار ہوتی ہے۔ وقت آنے پر وہی جانور جو انسان سے ڈرتا ہے، مدد کی امید کے ساتھ اسی انسان کے پاس آتا ہے، اور خوف کہیں کھو جاتا ہے۔ اللہ کی مخلوق کی مدد کرنا، ایک عظیم نیکی ہے جسے کبھی نہ بھولیں۔

************* S H A R E N O W*************

یہ ریل نہیں ہے🚉یہ سکول ہے 🚸 دیوار کو ریل گاڑی کی طرز پہ پینٹ کیا گیا ہے یہ ہندوستان کے ایک گاٶں کا سکول ہے۔سکول انتظامیہ...
12/12/2024

یہ ریل نہیں ہے🚉یہ سکول ہے 🚸 دیوار کو ریل گاڑی کی طرز پہ پینٹ کیا گیا ہے یہ ہندوستان کے ایک گاٶں کا سکول ہے۔
سکول انتظامیہ اور مقامی پنچائیت نے سکول کو خوبصورت بنانے کا فیصلہ کیا سات کمروں سمیت پورا اسکول چار لاکھ پاکستانی روپے کی لاگت سے پلاسٹک پینٹڈ کیا گیا اس سکول میں 125سٹوڈنٹس اور 8 اسٹاف ممبران پر مشتمل ہے اس گاؤں میں کوئی ریلوے اسٹیشن نہیں. یہ سکول اب ایجوکیشن ایکسپریس کہلاتا ہے۔!!!

09/12/2024

مسلسل وارننگ کی وجہ سے آئی ڈی کا ریچ انتہائی کمزور ہو چکا ہے
جس کو میرا پوسٹ پہنج رہا ہیں وہ حاضری لگوائیں
مہربانی ہوگی.

Shoes Shining White Cream 50g
07/12/2024

Shoes Shining White Cream 50g

Address

Topi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abbas Prd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abbas Prd:

Videos

Share