Ushna Nadeem

Ushna Nadeem Hi, I am ushna 2d animator, working on 2d animated stories and video ads. have a look on my work

21/04/2023

Best childhood song😍😍
Students:
Goooooooooooooooooodddddddddddddd mooooooooorrrrrrrrriiiiiiiinnnnnnnggggggg teeeeeeaaaaacheeeeeerrrrrrrrrr
Teacher:
Good morning student.
Sit down!
Students:
Thaaaaaaaannnnnkkkkkkkk yyyyyoooooouuuuuu teeeeeaaaaaccchhhhheeeerrrrr



07/04/2023

*”وَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ مَا یَمۡلِکُوۡنَ مِنۡ قِطۡمِیۡرٍ۔“(الفاطر:13)*
"جنہیں تم اس کے سوا پکار رہـے ہـو وه تو کھجور کی گٹھلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں۔"
يا اللہ ہم سب کے دلوں میں ہدایت ڈال دیں
*بہت بڑا سبق ہے اِس آیت میں*
کچھ لوگ دنیاوی چیزوں کے لیے قتل و غارت کرتے ہیں حرام کام کرتے ہیں اللہ کو ناراض کرتے ہیں گھروں کو برباد کردیتے ہیں
رشتوں کو ختم کردیتے ہیں
بھائیوں میں دوریاں پیدا ہو جاتی ہیں
ایک دوسرے کا لحاظ ختم ہو جاتا ہے
صرف اِس لیے یہ چیز میری ہے اور اِس نے مجھے نہیں دی
*بیوقوف اِنسان سن*
اللہ فرما رہا ہے
تم کسی چیز کے بھی مالک نہیں ہو🦋♥️.

29/03/2023

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*

*صــرف نیک اعــمال کـرنــے ســے کامیابــی حاصل نہیــں ہوتــی بلکہ بُـرے اعـمال ســے بچــنا بھــی ضــروری ہـــے۔ یہ دونوں تقــوٰی کــے دو پَــر ہیــں ، پرندہ ایک پــر ســے نہیـــں اُڑتا••••*

28/03/2023

اللّه پاک کا شکر ادا کیجیے
اس نے آپ کو رمضان شریف کے روزے رکھنے کی سعادت دی ہے

27/03/2023

یا اللہ اس مبارک مہینے میں ہم
تیری رحمت کے طلبگار ہیں
ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر بخش دے
اور سچی توبہ کی توفیق نصیب فرما کہ رمضان المبارک کے جانے کے بعد بھی ہم گناہوں کی دنیا میں
وآپس نہ پلٹ جائیں آمین 🤲

اگر آپ ان میں سے کوئی بھی سروسز لینا چاہتے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں ان شاءاللہ معیاری کام ملے گا
05/03/2023

اگر آپ ان میں سے کوئی بھی سروسز لینا چاہتے ہیں تو
مجھ سے رابطہ کریں
ان شاءاللہ معیاری کام ملے گا

05/03/2023

کعبہ کی رونق
کعبہ کا منظر

04/03/2023

تیرا منگتا ہوں میں
جو منگتا نہیں ہونے دیتے❤️🥰

03/03/2023

درود شریف پڑھ لیجئے


25/02/2023

صبح بخیر پیارے لوگو
محنت کرتے رہیے مستقل مزاجی سے۔۔۔ یہاں تک کے آپکی خاموش محنت کا شور ہر طرف گونجنے لگ جائے۔۔۔
#ماسٹرمحمدفہیم

20/02/2023

يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِى عَلَى دِينِكَ.
"اے دلوں کو پھیرنے والے! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ۔۔"🤍🌸

20/02/2023

جو شخص کسی چیز کو حاصل کرنے کے لیے اللہ پر سچے دل سے بھروسہ رکھتا ہے، وہ اسے حاصل کر لے گا ۔۔۔ (بالعموم)

امام ابن قیم الجوزیؒ

20/02/2023

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️✨

16/02/2023
09/02/2023

آپ صلی اللہ علیہ وسلم سب کی دلجوئی فرماتے، ایسا برتاؤ نہ کرتے جس سے کوئی گھبرا جائے، سب کے ساتھ خندہ پیشانی، خوش اخلاقی کے ساتھ پیش آتے،ہر کام کو انتظام کے ساتھ کیا کرتے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

05/02/2023

" ایمان نے سیکھی ذمہ داری"
ایمان نے کیا اپنی امی سے وعدہ۔ کیا وعدہ کیا جاننے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں
اور ایسی مزید ویڈیوز کے لیے چینل کو سبسکرائب کیجیے

https://youtu.be/Oz1tbXYTaNo

04/02/2023

آپ نے تین چیزوں سے اپنے آپ کو بچا رکھا تھا۔
1 ریا سے 2 کثرت کلام سے 3 بے سود بات سے
اور تین چیزوں سے دوسروں کو بچا رکھا تھا۔
1کسی کی مذمّت نہ فرماتے 2 کسی کو عار نہ دلاتے 3 کسی کا عیب نہ تلاش کرتے۔
)اسوہ رسولِ اکرم، ڈاکٹر عبد الحی عارفی رحمہ اللہ)
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

01/02/2023

اس بھرم میں نہ رہیں کہ سبھی رشتے خاص ہوتے ہیں
کچھ رشتے آستین کا سانپ ہوتے ہیں

01/02/2023

یہ کہ دینا کافی نہیں کہ میں تمہارا بھائی ہوں یہ بتانا بھی لازمی ہے کہ "ہابیل" ہوں یا "قابیل"
ترک کہاوت

31/01/2023

آپ کا رات میں باہر جانا ہوتا تو آہستہ سے جوتا پہنتے اور باہر چلے جاتے اور اسی طرح گھر تشریف لاتے تو آہستہ سے سلام کرتے تاکہ سونے والوں کو تکلیف نہ ہو اور کسی کی نیند خراب نہ ہو جائے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

30/01/2023

اہم یہ نہیں کہ دنیا والے تمہیں الوداع کیسے کرتے ہیں ۔۔🌚🌸
اہم یہ ہے کہ عرش والے تمہارا استقبال کیسے کرتے ہیں 💯💞

28/01/2023

جو کرنا ہے کرو پر کرو تو سہی ، سوچو مت ، اللّٰه‎ پاک محنت کرنے والے کو صلہ ضرور دیتے ہیں.

نیک نییتی سے، ایمانداری سے محنت کرو، نماز پڑھو، دعا کرو, اور پِھر دیکھتے جاؤ.

رب کی رحمت سے کبھی مایوس نا ہونا ۔

27/01/2023

Animation and voiceover done by me
If you want this type of animation
Contact us

26/01/2023

‏مسکراہٹ ہی ایسی تھی میرے نبی پاک ﷺ کی لوگ دیکھتے ہی مسلمان ہوجاتے تھے !
❤صلی اللہ علیہ وسلم ❤️

20/01/2023

آرام کے لیے بستر پہ تشریف لے جاتے تو دائیں ہتھیلی دائیں رخسار کے نیچے رکھ کر پڑھتے اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا اور بیدار ہو کر پڑھتے اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَحْیَانَا بَعْدَ مَا اَمَاتَنَا وَاِلَیْہِ النُّشُوْرُ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

17/01/2023

زندگی میں صرف محبتیں لینے کی ہی عادت نہیں ڈالتے اگر کہیں سے تھوڑی بہت نفرت بھی مل جائے تو اُس سے لڑنے کا ہنر بھی آنا چاھئے۔

14/01/2023

سب کا دوست🥰
کسی ایک کا بھی دوست نہیں ہوتا☹️

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ushna Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Toba Tek Singh

Show All