المداد سٹوڈیو

المداد سٹوڈیو قرآن وسنت کے صحیح فہم کے ذریعے عقائد، عبادات اور معاملات کی اصلاح فتنہ اور فتنہ پردازوں کی نقاب کشائی
(1)

https://youtu.be/aebhEsQUb2c
04/12/2023

https://youtu.be/aebhEsQUb2c

Engineer Muhammad Ali Mirza ka IMAM Kaaba se MUNAZARAHImam kaaba vs Engineer Muhammad Ali Mirza Funny DebateIMAM Kaaba se...

15/08/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا۔

13/08/2023

حضرت ابو ذر غفاری رضی اللّٰہ عنہ
(قبول اسلام)

29/07/2023

ادھار لیکر واپس نہ کرنے والے کی سزا

20/07/2023

مجبور مقروض کو قرضہ معاف کرنے کی فضیلت۔ اللہ رب العزت کے عرش کا سایہ

15/07/2023

سارے مولوی مسجد کے دروازے بند کر لیں. کیمرہ خرید لیں. انجینئرنگ، کیمسٹری، فزکس ،میتھ پر لیکچر ریکارڈ کروانا شروع کریں. جو دل میں آئے بولیں. کسی کو اندر داخل ہونے کی اور مولوی صاحب سے بات کی اجازت نہیں ہو گی.. سوائے مذکورہ فنون کے ماہرین کے..

یہی کچھ مرزا کر رہا ہے

06/07/2023

اللہ رب العزت کو ایک لمحہ کے لیے خوش کرنا

فارسی کا خوبصورت شعر

05/07/2023

تمام دوست پاور سیور موڈ آن کر لیں

30/06/2023

ألا أخبركم

وہ چیز جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال سے زیادہ قابل اندیشہ سمجھا

28/06/2023

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جسکی عمر لمبی ہو اور ۰۰۰

16/06/2023

سلسلہ “ألا أخبركم "

جسے لوگ کمزور سمجھتے ہیں جنتی آدمی

#المداد سٹوڈیو #

15/06/2023

سلسلہ أحادیث “ألا أخبرکم “
نرم دل نرم مزاج مسلمان

03/06/2023

اپنا سافٹ ویئر خود اپڈیٹ کریں

Software #

21/05/2023

مصیبت زدہ کو صرف گناہوں کے ہی طعنے دینا

12/05/2023

نفلی نماز کی اہمیت
گھروں میں نفلی نماز کا کیا حکم ہے

07/05/2023

پاک صاف دل اور نیکی کی قبولیت

مولانا امان اللہ افضل گجر حفظہ اللہ (ایم فل سکالر )

05/05/2023

تلاوت قرآن پاک

ذکی الرحمن بن قاری احسان اللہ صاحب حفظہ اللہ

10/04/2023

عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ

09/04/2023

سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ

07/04/2023

رمضان المبارک

25/03/2023
11/03/2023

میرے اللہ میرے داتا

08/03/2023

میرا جینا میرا مرنا الہی تیری خاطر ہو
بارگاہ الہی میں دردمندانہ التجا

06/03/2023

سورۃ یوسف کے بنیادی مضامین کے بارے فضیلۃ الشیخ حافظ عبدالسلام بھٹوی حفظہ اللہ کے بہترین جملے ❤️❤️

28/02/2023

مسجد اللہ کا گھر..
معاشرہ زندہ کرنا ہے تو مسجد کا کردار زندہ کیجیے.. مسجد میں آنے والے بچوں کی بہترین کاؤنسلنگ کیجیے. امام مسجد ہونے کے ساتھ ایک معاشرتی اور سماجی فرد بنیں.. اپنے درمیان اور اہل علاقہ کے درمیان بڑی خندقیں مت کھودیں..
یہ مسجد اور اس مسجد کا معاشرے میں کردار ملاحظہ کیجیے..
مساجد کی انتظامیہ والے اچھا قابل امام لائیں.. اسے ہر طرح سے مکمل سپورٹ کریں... ان مساجد میں سے بہت خیر نکلے گی...

23/02/2023

مہنگی کھاد اور بے چارہ کسان؟؟
کھاد کے مرضی کے ریٹ... اندھیر نگری ظلم..

20/02/2023

لا إله إلا الله کی طاقت...
امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کا ماضی
اسلام لانے کے بعد...
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کا واقعہ

16/02/2023

أذان

مرکز علی المرتضی اڈا 288 پھاٹک ٹوبہ ٹیک سنگھ

04/02/2023

مولوی کو مذمت کے سوا آتا ہی کیا ہے؟

27/01/2023

یہ قرآن جلانا، یہ خاکے بنانا یہ فلمیں بنانا تمہاری تمہاری بزدلی اور خوف کو ظاہر کر رہے ہیں.. اسلام چمکے گا. پوری آب و تاب کے ساتھ چمکے گا.. تمہارے گھروں سے روشنی پھوٹے گی

# islamicquotes

15/01/2023

توحید اور رسالت

11/01/2023

ڈاکٹر کا غصہ نہیں کرتے.. جو روح کی کمزوری اور بیماری بتائیں انکا غصہ کیوں؟ کیونکہ محبت صرف دنیا سے ہے.. دنیا میں جینا چاہتے ہیں

07/01/2023

گناہ کیسے چھوڑیں؟ وہ کون سے ذرائع اور کام ہیں جو گناہ چھوڑنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں؟

09/12/2022

شیطان کو گالی مت دو.. بلکہ اسکے شر سے بچنے کے لیے اللہ کی رحمت پناہ پکڑو

دعا
09/12/2022

دعا

05/12/2022

بھینس، گائے اور بچھڑے کی خدمت کی جاتی ہے کہ ہمیں جاتے ہوئے نفع دے کر جائیں گے.
جبکہ ماں کی خدمت؟؟ ماں کی خدمت کا نفع جنت ہے

29/11/2022

اگر ہوٹل کے کھانے میں سے مکھی نکل آئے تو

28/11/2022

لڑکی سے اجازت کیسے لی جائے؟ لڑکی کی رائے کا اعتبار کریں

25/11/2022

"جبراً" لڑکی کا نکاح کرنا انتہائی غلط رویہ اور زیادتی ہے... رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کا ایک واقعہ.. لڑکی سے اجازت لینی چاہیے

23/11/2022

آسان نکاح سے مراد کیا ہے؟ آسان نکاح کی آسان تعریف

Address

Toba Tek Singh

Telephone

+923408065674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when المداد سٹوڈیو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to المداد سٹوڈیو:

Share


Other Digital creator in Toba Tek Singh

Show All